ویب ڈیسک ۔۔ ہوئے تم اجنبی،عیدالفطرپرریلیزہونےوالی پاکستانی رومانوی ڈرامہ فلم جودیکھنےوالوں کوسقوط ڈھاکہ کےپس منظرمیں لےجائےگی۔ یہاں ہم فلمی شائقین پرواضح کرتےچلیں کہ یہ فلم کوئی سیاسی کمنٹری نہیں بلکہ 1971 کے حالات میں جنم لینےوالی ایک رومانوی داستان ہے۔ ہوئے تم اجنبی پاکستان کی تاریخ سےجڑی فلم ہے جس میں میکال ذوالفقار، سعدیہ خان، ہمارے پسندیدہ کامیڈین سہیل احمد، محمود اسلم، شفقت چیمہ، ثمینہ پیرزادہ، شمعون عباسی، علی خان اورفلم لیجنڈ شاہد اہم کرداروں میں دکھائی دینگے۔ بلبلےسےشہرت حاصل کرنےوالی عائشہ عمر بھی فلم میں اپنےجوہردکھائیں گی۔ انہوں نےسوشل میڈیا پرفلم کےحوالےسےکچھ باتیں بھی شئیرکی ہیں۔ عائشہ نےاپنےانسٹاگرام اکاونٹ …
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
معروف سنگرکوجنسی ہراسانی کےالزامات کاسامنا
ویب ڈیسک ۔۔ منوارے سےشہرت حاصل کرنےوالےمعروف گلوکارعلی نورکوخاتون گلوکارہ کی جانب سےجنسی ہراسانی کےسنگین الزامات کاسامنا ۔ گلوکارہ ماہاعلی کاظمی نےنوری بینڈکےلیڈووکلسٹ علی نورکےحوالےسےاپنےانسٹاگرام اکاونٹ پرایک سٹوری شئیرکرتےہوئےلکھاہےکہ علی نور نےکوک اسٹوڈیو میں آڈیشن کے دوران انہیں ہراساں کیا۔گلوکارہ نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ” وہ کوک سٹوڈیو کے آڈیشن کیلئے گئیں تو علی نور نے ان سے نازیبا سوالات کئے،انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی اورانہیں آڈیشن کیلئے گانے بھی نہیں دیا۔ علی نورنےانہیں احساس دلانے کی کوشش کی کہ وہ بہتر گلوکارہ نہیں”۔ ماہا علی کاظمی نےمزیدسنگین الزام عائدکرتےہوئےانکشاف کیاکہ علی نورنےانہیں زبردستی نشہ کروانے کی کوشش …
مزید پڑھیں »آئمہ بیگ امریکامیں کیابیچتی تھیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ خوبصورت آوازکےساتھ خوبصورت چہرےکی مالک پاکستان کی خوبروپاپ سٹارآئمہ بیگ نےایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی سےجڑےکچھ دلچسپ واقعات سےپردہ اٹھایاہے۔ آئمہ بیگ بتاتی ہیں کہ پاکستان آنےسےپہلےجب وہ امریکامیں رہتی تھیں توایک 72سالہ بوڑھےآدمی نےانہیں پائن ایپل پین کیک کیلئےڈیٹ کی آفرکی تھی ۔ آئمہ بیگ نےاپنےمداحوں کویہ بتاکربھی حیران کردیاکہ امریکامیں انہوں نےایک کال سینٹرمیں بھی جاب کی تاکہ کچھ زیادہ پیسےکمائےجاسکیں۔ آئمہ کےمطابق اس وقت ان کی عمرمحض 16برس تھی اوروہ لوگوں کوکیبل کنکشن فروخت کرتی تھیں۔ پاکستان میں آئمہ بیگ نےاپنےشوبزکیرئیرکاآغازدنیاٹی وی کےپروگرام مذاق رات سےکیالیکن کچھ عرصےبعدانہوں نےمذاق رات چھوڑکراپنی ساری توجہ گانےپرمرکوزکردی۔ …
مزید پڑھیں »ٹائیگربمقابلہ پٹھان ۔۔ بڑی فلم پرکام شروع
ویب ڈیسک ۔۔ شاہ رخ کی بلاک بسٹرفلم پٹھان کےڈائریکٹرسدھارت آنندآنےوالےدنوں میں ایک اوربڑافلم پراجیکٹ کرنےجارہےہیں۔ ہم بات کررہےہیں یش راج فلمزکےبینرتلےبننےوالی فلم پٹھان بمقابلہ ٹائیگرکی۔ اس فلم میں بالی وڈکےدوبہت بڑےآئیکون شاہ رخ خان اورسلمان خان آمنےسامنےہونگے۔ یش راج فلمزکےچئیرمین آدیتیاچوپڑانےسدھارت آنندکوٹائیگربمقابلہ پٹھان کی پروڈکشن کیلئےفری ہینڈدیاہےاورانہیں توقع ہےکہ ٹائیگربمقابلہ پٹھان انڈین سینماہسٹری کی اب تک کی سب سےبہترین ایکشن فلم ہوگی۔ یادرہےکہ شاہ رخ نےاپنی حالیہ بلاک بسٹرفلم پٹھان میں ایک انڈین جاسوس کاکرداراداکیاہےجبکہ اس سےپہلےسلمان خان اپنی فلموں ایک تھاٹائیگراورٹائیگرزندہ ہےمیں بھارتی ایجنٹ کاکرداراداکرچکےہیں۔ شائقین کوٹائیگربمقابلہ پٹھان کابڑی بےصبری سےانتظارہےاورانہیں توقع ہےکہ ہندی سینماکےدوبڑےسٹارزاپنی اس فلم سےایک …
مزید پڑھیں »شاہ رخ خان کاایک اوراعزاز
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈکنگ شاہ رخ خان نےسٹارفٹ بالرلیونل میسی کوہرادیا۔ دوستو،یہ کوئی ایکٹنگ یافٹبال میچ کامقابلہ نہیں تھاجس میں شاہ رخ نےمیسی کوہرایابلکہ ہم بات کررہےہیں ایک سروےکی جس میں بالی وڈکنگ نےحالیہ ورلڈکپ جیتنےوالی ارجنٹائن ٹیم کےکپتان لیونل میسی کوشہرت کےمیدان میں ہرادیا۔ یہ سروےمعروف امریکی جریدےٹائم میگزین کی جانب سےکروایاگیا۔ اس سروےمیں قارئین نےان شخصیات کاانتخاب کرناتھاجوان کےنزدیک دنیامیں سب سےزیادہ بااثرہیں۔ سروےمیں12لاکھ افرادنےحصہ لیااورشاہ رخ خان کو4فیصداضافی ووٹوں کےساتھ دیگرشخصیات پرسبقت حاصل رہی۔ سروےمیں لیونل میسی ، شاہ رخ خان ، پرنس ہیری،میگھن مرکل،سریناولیمزاوردیگرشخصیات کےنام شامل کئےگئےتھے۔ شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیزہونےوالی …
مزید پڑھیں »قتل کی دھمکیاں — سلمان خان نےپکابندوبست کرلیا
ویب ڈیسک ۔۔ بدنام زمانہ گینگسٹرلارنس بشنوئی کی طرف سےملنےوالی قتل کی مسلسل دھمکیوں کےبعدسلمان خان نےاپنی حفاظت یقینی بنانےکیلئےبلٹ پروف گاڑی خریدلی ہے۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق سلوبھائی کولارنس بشنوئی کی جانب سے حال ہی میں کئی بارقتل کئےجانےکی دھمکیاں ملی ہیں جس کےبعداداکار نےاپنی سیکیورٹی کویقینی بنانےکیلئےخودسےاقدامات کرنےشروع کردیئےہیں۔ سلمان خان نے اپنی حفاظت یقینی بنانےکیلئےبیرون ملک سےانتہائی جدید اورمہنگی ترین بلٹ پروف گاڑی بھارت منگوائی ہے۔ یہ گاڑی نسان پٹرول ایس یووی کاآرمرڈورژن ہےاورفی الحال اس جیسی کوئی دوسری گاڑی بھارت میں دستیاب نہیں۔ دھمکی آمیزای میلز موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے سلمان خان کی سکیورٹی …
مزید پڑھیں »معروف بھارتی اداکارمسلمان ہوگئے
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ٹی وی ڈراموں کےمعروف اداکارویویان ڈی سینانےپانچ سال بعداپنی زندگی کااہم ترین رازافشاکردیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ویویان ڈی سینا نےاپنی دوسری شادی کےبعدانکشاف کیاکہ انہوں نے مصر کی ایک سابق صحافی نوران علی سے تقریباً ایک سال قبل مصر میں شادی کی تھی اوردونوں کی ایک 4 ماہ کی بیٹی بھی ہے۔ ویویان نے اپنےحالیہ انٹرویو میں یہ بھی بتایاہےکہ وہ عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے مگر وہ 2019 کے ماہِ رمضان سے اسلام قبول کر چکے ہیں اوریہ کہ دن میں پانچ وقت کی نمازپڑھنے سے بہت سکون ملتا ہے۔ ویویان نےاس سےپہلےاداکارہ واہبیز دورابجی …
مزید پڑھیں »رمضان المبارک کےخصوصی ڈرامے
ویب ڈیسک ۔۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں شائقین کےلیےخصوصی ڈرامےبنائےگئےہیں جوبہت امیدہےکہ دیکھنےوالوں کوبےحدپسندآئیں گے۔ چاند تارااس رمضان المبارک میں ہدایت کاردانش نوازشائقین کے لیےہم ٹی وی پر’چاند تارا’نامی ڈرامہ لارہےہیں۔ اس ڈرامےکےمرکزی کرداروں میں دانش تیموراورعائزہ خان شامل ہیں۔ ڈرامے کی کاسٹ میں عدنان جعفر، صبا فیصل، بہروز سبزواری، دانش نواز اور دیگر شامل ہیں جبکہ اداکارہ غزل صدیق بھی 11 برس بعد ملک واپسی کے بعد اسپیشل کامیڈی پلے میں نظرآئیں گی۔ فیملی بزنسریٹائرمنٹ کےبعد کاروبارکی جستجو اورناتجربہ کارخاندان کے گرد گھومتی کہانی ’فیملی بزنس میں گلوکارعاصم اظہر پہلی بار مرکزی میں …
مزید پڑھیں »ابوبہت یادآتےہیں ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ رمضان ٹرانسمیشن سےشہرت پانےوالےمعروف اینکرپرسن عامر لیاقت حسین کی وفات کےبعد پہلے رمضان المبارک پران کےچاہنےوالےانہیں دکھی دل کےساتھ یادکررہےہیں۔ جہاں مداح عامرلیاقت حسین کواس رمضان میں مس کررہےہیں وہیں ان کےدونوں بچے دُعائے عامر اوراحمد عامرنےمرحوم والد کے نام سوشل میڈیا پرجذباتی پیغام جاری کرکےمداحوں کواوربھی اداس کردیاہے۔ عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے دونوں بچوں کےوالدکےنام پیغامات کوسوشل میڈیا پرمداحوں کے ساتھ شیئرکیاہے۔ عامر لیاقت کےبیٹےاحمد نے والد کے نام ایک خوبصورت نظم لکھی ہے جس میں انہوں نے والد کے بچھڑ جانےاورانہیں اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھنے کا تذکرہ …
مزید پڑھیں »عبداللہ سب کےدل جیت لےگا ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ اس رمضان المبارک میں جیونیوزکی ڈرامہ سیریز’عبداللہ‘کےبارےمیں توقع کی جارہی ہےکہ وہ ناظرین کواپنےسحرمیں جکڑلےگی۔ جیسا کہ رمضان ہمیں صبر،انسانیت اورخوداحتسابی کا درس دیتا ہے،ہرسال مختلف چینلزاس مبارک مہینےمیں ایسےموضوعات پرمبنی خصوصی ڈرامےنشرکرتےہیں جن میں رحم،سچائی،انسانیت سےمحبت اورامیدکاپیغام دیاجاتاہے۔ گزشتہ رمضان المبارک کےخصوصی ڈراموں کی زبردست کامیابی کےپیش نظراس سال بھی مختلف چینلزنےکچھ منفرداورقابل دیدڈراموں کوپیش کرنےکی کوششیں کیں۔ اس طرح کے رمضان کے خصوصی ڈراموں میں’’عبداللہ‘‘کو خاص مقام حاصل ہے ۔ اس ڈرامےمیں ایک چھوٹے بچے کےدل کو چھولینے والے کردارکےذریعے نوجوانوں کے ذہنوں کو متاثر کرناہے جو نہ صرف خود کو بلکہ اپنے اردگرد کے …
مزید پڑھیں »