Home / جیوکانیاڈرامہ شیدائی ۔۔۔ ٹائٹل سانگ کےمکمل لیرکس

جیوکانیاڈرامہ شیدائی ۔۔۔ ٹائٹل سانگ کےمکمل لیرکس

Read Sheedai drama title song lyrics in Urdu & Roman Urdu

Thursday, 23 April 2026 | Web Desk

رات کے اندھیرے میں ایک نور ہو
میرے لیے زندگی کے ان غموں میں تم آسرا
میرے لیے تم ہی ہو… تم ہی ہو… تم ہی ہو…

تم ہوا ہو، تم صبح
میری زندگی کی ہر دعا
تم سے مل کے یوں سکوں ملا
جیسے رات کا جلتا دیا

تم ہی ہو… تم ہی ہو… تم ہی ہو…

چل رہا ہوں میں تیرے سنگ یہاں
کچھ نہیں پتا کہ جانا کہاں ہے ہمیں
پھر ملیں گے ہم تم ہاں اسی جہاں میں

ہاں کہو کہ آوو گے تم
یوں مسکراو گے تم
ملنا ہے ضروری، یوں پھر نہ ہوگی دوری
شروع ہو جائیں گے یہ سلسلے

مختصر ہے یہ سفر، زندگی کی ہم کو کیا خبر
کل پھر نہ ہو
کسے بتا کے جا کے میرے ہمسفر
تم ہی ہو… تم ہی ہو… تم ہی ہو…

نعمان اعجازکی ٹی وی ڈراموں پرتنقید

یہ بھی چیک کریں

Sarah Api drama nears end with emotional reunion and family redemption

سارہ آپی کی کہانی میں ڈرامائی موڑ

Tuesday 12 May, 2026 | Web Desk جیواینٹرٹینمنٹ کےمقبول ڈرامےسارہ آپی کی کہانی قسط 29سےاپنےاختتامی …