Home / صدرٹرمپ کےعبرتناک انجام کی پیشگوئی

صدرٹرمپ کےعبرتناک انجام کی پیشگوئی

Trump threatens Iran

Tuesday, 13 January 2026 | Web Desk

ایران کےسپریم لیڈرآیت اللّٰہ خامنہ ای نےامریکی صدرٹرمپ کےعبرتناک انجام کی پیشگوئی کردی۔

سوشل میڈیا پرجاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نےکہاٹرمپ کومخاطب کرتےہوئےکہا،غرورمیں ڈوبا ایک شخص پوری دنیاکےفیصلےکررہا ہے۔ فرعون، نمرود اوررضا شاہ کےساتھ جوہواوہی ٹرمپ کےساتھ ہوگا۔
خامنہ ای کاکہناتھا لوگوں یہ نہیں بھولناچاہیےکہ اقتدارکےعروج پرطاقتورترین حکمرانوں کےساتھ کیا ہوا۔

یہاں یہ بات بھی واضح رہےکہ امریکااوراسرائیل کھلم کھلاایران میں جاری مظاہروں کی حمایت کااعلان کررہےہیں ۔ امریکی صدرٹرمپ توبارہایہ دھمکی آمیزبیان بھی دےچکےہیں کہ ایران میں مظاہرین کوقتل کیاگیاتوامریکاایران کوسخت جواب دےگا۔

اسرائیل کاایرانی مظاہرین کی حمایت کااعلان

گزشتہ روزیہ خبربھی آئی کہ ٹرمپ انتظامیہ تہران میں غیرفوجی اہداف کونشانہ بنانےپرسنجیدگی سےغورکررہی ہے۔ ایک بیان میں صدرٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کےخلاف بہت طاقتورآپشنزپرغورکررہےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

US to contact Iran's revolutionary guards directly

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست …