Home / اسرائیل کاایرانی مظاہرین کی حمایت کااعلان

اسرائیل کاایرانی مظاہرین کی حمایت کااعلان

Israel supports Iranian protests

Monday, 12 January 2026 | Web Desk

امریکاکےبعداسرائیل نےبھی ایرانی مظاہرین کی حمایت کااعلان کرتےہوئےان کی کامیابی کیلئےنیک خواہشات کااظہارکردیا۔

اسرائیل وزیرخارجہ گیدون سارکہتےہیں ہمارامسئلہ ایرانی حکومت کےساتھ ہے،ایرانی عوام آزادی کے مستحق ہیں، ہماری اُن سے کوئی دشمنی نہیں۔ ایرانی حکومت ہماراہی نہیں بلکہ علاقائی اوربین الاقوامی مسئلہ ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہواس سےپہلےکہہ چکےہیں کہ اسرائیل ایرانیوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے،مظاہروں میں معصوم شہریوں کاقتل انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

کابینہ سےخطاب میں نیتن یاہوکاکہناتھا،امید ہے کہ ایرانی قوم جلد جبر و ظلم سے آزاد ہوجائے گی، وہ دن آئے گا تو اسرائیل اور ایران اپنے عوام کے پُرامن اور خوشحال مستقبل کے لیے ایک بار پھر وفادار شراکت دار بن جائیں گے۔

ایلون مسک نےدنیابھرکودھمکی دےڈالی

میڈیاکی خبروں کےمطابق،ایران میں 14 روز سےجاری احتجاجی مظاہروں میں 192 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Meta CEO Mark Zuckerberg buys palace in Ireland near Dublin

مارک زکربرگ نےقلعہ خریدلیا

Saturday, 22 August 2026 | Web Desk میٹا کےبانی مارک زکربرگ نے یورپی ملک آئرلینڈ …