لندن ۔۔ (ویب ڈیسک) : سائنسدان ان دنوں مصنوعی ذہانت پرمنبی ایک ایسےنظام کی ٹیسٹنگ میں مصروف ہیں جس میں کامیابی کی صورت میں ڈائی مینشیانامی دماغی بیماری کی تشخیص کاعمل بہت آسان ہوجائےگا۔ بی بی سی پرشائع ہونےوالی ایک رپورٹ کےمطابق مصنوعی ذہانت کی مددسےتیارکردہ یہ تشخیصی نظام اگرمطلوبہ طبی معیارپرپورااترتاہےتواس کی مددسےصرف ایک برین سکین کےبعدڈائی مینشیاکی موجودگی کاپتاچلایاجاسکےگا۔ مصنوعی ذہانت کےاس نظام کی مددسےیہ پتالگانابھی ممکن ہوجائےگاکہ مریض کی حالت میں سالوں استحکام رہےگا،مریض کی حالت میں آہستہ آہستہ بگاڑآئےگایامریض کوفوری علاج کی ضرورت ہے۔ اس وقت ڈائی مینشیاکی تشخیص کیلئےمتعددٹیسٹ اورسکین کرنےپڑتےہیں۔ مصنوعی ذہانت پرمبنی اس …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
مصنوعی ذہانت شمالی کوریاسےزیادہ خطرناک،ایلن مسک
ویب ڈیسک ۔۔ کاریں بنانےوالی دنیاکی معروف امریکی کمپنی ٹیسلاکےسی ای او ایلن مسک نے2019میں ایک تقریب میں کہاتھاکہ وہ خودسےچلنےوالی ایسی دس لاکھ کاریں بناناچاہتےہیں جن میں سفرکرنےوالےچاہیں توسکون سےسوجائیں اورکارانہیں بحفاظت منزل پرپہنچادے۔ ایلن مسک کایہ خواب اگرچہ ابھی پورانہیں ہوسکالیکن وہ مسلسل اپنےخواب کوتعبیردینےکی کوشش میں لگےہوئےہیں ۔ اسی لئےوہ برملااس بات کوتسلیم کرتےہیں کہ ان کی کاریں ابھی پوری طرح سےڈرائیورکےبغیرچلنےکےقابل نہیں ۔ ایلن مسک کویہ اعتراف اس حادثےکےبعدکرناپڑاجس میں ان کی کمپنی کی بنائی ہوئی ایک سیلف ڈرائیوکارنےآٹوموڈکےدوران سڑک پرکھڑی پولیس کاراورفائرڈیپارٹمنٹ کےٹرک کوٹکرماردی تھی ۔ اس حادثےکی تحقیقات کےدوران ایلن مسک نےجہاں سوالات کےپیچیدہ …
مزید پڑھیں »امریکی صدربائیڈن کی برطرفی کامطالبہ زورپکڑنےلگا
ویب ڈیسک ۔۔ افغانستان میں امریکی افواج کےنکلتےہی طالبان کے اقتدارپر قبضے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن پرامریکامیں کڑی تنقیدشروع ہوگئی ہےاورافغانستان کی صورتحال کوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کی ناکامی قراردیاجارہاہے۔ افغانستان کی صورتحال کےبعدصدربائیڈن کے مواخذے کیلئے آوازیں اٹھنا ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ ریپبلیکن جارجیا کی نمائندہ مارجوری ٹیلر گرین کی طرف سے مطالبہ سامنے آیا کہ وہ مواخذےکےمتعلقہ آرٹیکلز پر کام کررہی ہیں۔ فلوریڈا سےتعلق رکھنےوالےسینیٹررک اسکاٹ نےافغان طالبان کے کابل پرقبضے کے تناطر میں بائیڈن کی برطرفی کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہمیں ایک سنجیدہ سوال کا سامنا کرناچاہیے کہ جوبائیڈن اپنے عہدے کے …
مزید پڑھیں »سعودی عرب:غیرملکیوں کوجائیدادخریدنےکی اجازت
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانیوں اوردیگرغیرملکیوں کوسعودی عرب میں ایک جائیدادخریدنےکی اجازت مل گئی ۔ جی ہاں ، سعودی عرب سےآنےوالی اہم خبرکےمطابق اب پاکستانیوں سمیت وہ تمام غیرملکی جوسعودی عرب کےقانونی رہائشی ہیں ، اب ایک جائیدادکےمالک بن سکتےہیں۔ سعودی عرب میں جائیدادکامالک بننےکیلئےجوشرائط عادکی گئی ہیں انہیں پوراکرکےہی جائیدادخریدی جاسکےگی ۔ پہلی شرط کےمطابق جائیدادخریدنےوالےغیرملکی کےپاس سعودی عرب میں قیام کادرست اورجس کی معیادابھی باقی ہو،وہ شناختی کارڈہوناچاہئیے۔ رہائشی کوٹائٹل ڈیڈکی ایک کاپی کےساتھ جائیدادکےبارےمیں تمام معلومات فراہم کرناہونگی اورتیسری شرط یہ کہ مملکت میں اس کی کوئی دوسری جائیدادنہیں ۔
مزید پڑھیں »سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری کی تردیدکردی
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نےچین کی انسدادکوروناویکسین سائنوفارم اورسائنوویک کی منظوری دینےکی تردیدکردی۔ سعودی وزارت صحت نےسوشل میڈیاپرچینی ویکسین کی منظوری دئیےجانےکی خبروں کی تردیدکرتےہوئےکہاہےکہ شہری ایسی افواہوں پرکان نہ دھریں اورمنظورشدہ ویکسین ہی لگوائیں۔ سعودی حکام کےمطابق جن سعودی شہریوں اورمقیم غیرملکیوں نےچینی ویکسین لگوائی ہےوہ حکومت کی منظورشدہ فائزر،موڈرنا،ایسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن میں سےکوئی ایک ویکسین لگواسکتےہیں ۔
مزید پڑھیں »دبئی جانےوالےپاکستانیوں کیلئےنئی شرائط کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ دبئی حکومت نےپاکستانیوں کیلئےریاست میں داخلےکی نئی شرائط کااعلان کردیا۔ نئےایس اوپیزکےمطابق دبئی کارہائشی ویزارکھنےوالےپاکستانیوں کیلئےویکسینیشن کارڈکی ضرورت نہیں ہوگی۔ اڑتالیس گھنٹےپہلےپی سی آراورچارگھنٹےپہلےریپڈٹیسٹ کی شرط برقرار۔ دبئی آمدپرکوروناٹیسٹ بھی ہوگا۔، شارجہ نےپاکستان کی درخواست پر اینٹی جن ٹیسٹ کی شرط منظورکرلی ہے۔
مزید پڑھیں »سعودی عرب نےغیرملکیوں کیلئےعمرہ کھول دیا
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت نے9اگست سےدنیابھرکےمسلمانوں پرعائدعمرہ کی پابندی اٹھالی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کےمطابق ابتدائی طورپرماہانہ 60ہزارافرادکوعمرہ اداکرنےکی اجازت دی جائے۔ اس تعدادمیں بتدریج اضافہ کرتےہوئےاسےبیس لاکھ تک لےجایاجائےگا۔ سعودی حج منسٹری کےمطابق زائرین کواپنےویزےکی درخواست کےساتھ اپناکوروناویکسینیشن سرٹیفیکٹ بھی پیش کرناہوگا۔ سعودی حکومت کاکہناہےکہ صرف انہی افرادکی درخواست منظورکی جائےگی جنہوں نےفائزر،ایسٹرازینیکا،موڈرنااورجانسن اینڈجانسن ویکسین لگوائی ہوگی ۔ اس ضمن میں چینی ویکسین کی منظوری کی اطلاعات درست نہیں۔ سعودی حکومت نے18ماہ بعدعمرہ پرعائدپابندی ختم کی ہے۔ پابندی کےخاتمےکاایک مقصدکوروناسےمتاثرہ معیشت کوسہارادیناہے۔
مزید پڑھیں »گوگل موبائل فون : مصنوعی ذہانت سےلیس ایک شاہکار
ویب ڈیسک ۔۔ موبائل فون ایساکہ جیسےآپکےہاتھ میں مصنوعی ذہانت کی کوئی ڈیوائس ہو۔ جی ہاں ، گوگل نےخودکی بنائی چپ سےچلنےوالےاپنےفلیگ شپ پکسل اسمارٹ فون کی نقاب کشائی کی ہے۔ سپرفاسٹ فائیوجی وائرلیس کی صلاحیت سےلیس گوگل موبائل فون اس سال کےآخرمیں ریلیزکیاجائےگا۔ مصنوعی ذہانت نےڈاکٹرزکابڑامسئلہ حل کردیا اس موبائل میں گوگل اپنی تیارکردہ ٹینسرچپ کوپہلی باراستعمال کرےگا۔ اس چپ کوڈیٹاسینٹرزکیلئےپروسیسرزکی طرزپربنایاگیاہےتاکہ کمپیوٹرزکوانسانی کی طرح سوچنےجیسےکام پرلگایاجاسکے۔ جسےآسان الفاظ میں ہم مصنوعی ذہانت کہہ سکتےہیں۔ سینئرنائب صدرگوگل ڈیوائسز رک اوسٹرلو کہتےہیں گوگل موبائل فون ذہانت کوسامنےرکھ کرڈیزائن کیاگیاہے۔ کیاہم انسان روبوٹ بننےجارہےہیں ؟ پکسل فونزکامقصد گوگل کے اپنے اینڈرائیڈ …
مزید پڑھیں »پاکستانی خاتون نےمحرم کےبغیرحج کرلیا
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت کی محرم کی شرط ختم ہونےکےبعدپاکستان سےتعلق رکھنےوالی بشریٰ شاہ نامی خاتون نےمحرم کےبغیرفریضہ حج اداکرنےکی سعادت حاصل کی۔ سعودی وزارت حج نےرواں سال خواتین کوبغیرمحرم کےحج کرنےکی اجازت دی تھی ۔ اس موقع پربشریٰ شاہ کاکہناتھاکہ انہیں بچپن سےہی اللہ کاگھردیکھنےکی خواہش تھی اوران کی وہ خواہش تاریخی موقع پرپوری ہوئی ۔ بشریٰ شاہ کےشوہرکےمطابق انہوں نےاپنی اہلیہ کی حوصلہ افزائی کی اورگھرپررہ کراپنےبیٹےکی دیکھ بھال کی۔
مزید پڑھیں »پانچ ہزاریہودی اماراتی شہری بن گئے
لاہور:(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات سےآنےوالی ایک چونکادینےوالی خبرکےمطابق پانچ ہزاریہودیوں نےیواےای کی شہریت حاصل کرلی ہے۔ امارات لیکس کےمطابق یواےای نےقانون میں ترمیم کرکےیہودیوں کواپنےملک کی شہریت دی ہے۔ یادرہےکہ یواےای کی شہریت حاصل کرنےوالےیہودی اپنےملک کی شہریت بھی برقراررکھ سکیں گے۔ ادھرعرب امارات کی اہم شخصیات نےیہودیوں کوشہریت دینےپراپنی حکومت کوکڑی تنقیدکانشانہ بنایااوریہودیوں کی وفاداری پرسوال اٹھادیا۔ تحریک جہاداسلامی کےمطابق یہ اقدام اماراتی حکمرانوں کےماتھےپرایک کلنک کاٹیکہ ثابت ہوگا۔ تجزیہ کاروں نےعرب امارات کےبھی فلسطین بننےکاخدشہ ظاہرکردیا۔
مزید پڑھیں »