انٹر نیشنل

امریکانےسعودی عرب میں نصب اپنامیزائل دفاعی نظام ہٹالیا

American remove missile defense system from Saudi Arab

ریاض : (ویب ڈیسک) امریکانےدیرینہ اتحادی سعودی عرب میں نصب اپنامیزائل ڈیفنس سسٹم اچانک سےہٹالیاہے۔ صدربائیڈن کےاس اقدام سےسعودی عرب کےحکومتی ایوانوں میں تشویش کی لہردوڑگئی ہے۔ عرب نیوزایجنسی کے مطابق امریکانےسعودی عرب میں نصب اپنا انتہائی جدید میزائل دفاعی نظام اور پیٹریاٹ بیٹریاں واپس منگوالی ہیں۔ یادرہےکہ یہ وہ ہی میزائل سسٹم ہے جو حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پرداغے گئے میزائلوں کوٹارگٹ پرپہنچنے سے پہلے ہی ہوامیں تباہ کردیتاہے۔ عراق اس سال 40ہزاراربعین ویزےدےگا ریاض سے جنوب مشرق میں ستر میل دور واقع پرنس سلطان ایئر بیس میں دو ہزارانیس سے ہزاروں امریکی فوجی تعینات ہیں …

مزید پڑھیں »

فیس بک نےموبائل فون کاتوڑمتعارف کرادیا

Facebook introduce smart glasses

ویب ڈیسک ۔۔ "جب دنیامیں اسمارٹ فونزکی ضرورت باقی نہیں رہےگی”۔۔۔ توکیاہوگا؟ اسی خیال کوذہن میں رکھتےہوئےفیس بک نےسن گلاسز،چشمےیادوسرےلفظوں میں عینکیں بنانےوالی دنیاکی سب سےمعروف امریکی کمپنی رےبین کےاشتراک سےاپنےاولین اسمارٹ گلاسزمارکیٹ میں متعارف کرادئیےہیں۔ رے بین اسٹوریز اسمارٹ گلاسزدیکھنے میں توعام چشمے جیسے ہی نظر آتے ہیں مگرانہیں آپ اسمارٹ فونزکی جدیدترین شکل بھی کہہ سکتےہیں۔ موبائل فون پربائیومیٹرک تصدیق کی سہولت فیس بک اسمارٹ چشمےکی نمایاں خصوصیات فیس بک کےاسمارٹ گلاسز میں 5، 5 میگا پکسلز کے 2 کیمرےہیں جن سے تصاویرلینےاورویڈیوبنانےکےکام لئےجاسکتےہیں۔ گلاسزکےفریم میں اسپیکرزلگےہوئےہیں جن سےآپ موسیقی سن سکتےہیں اوریہی اسپیکرزفون کالزسننےکےبھی کام آتےہیں۔ ان …

مزید پڑھیں »

عراقی حکومت کا40ہزاراربعین ویزےدینےکااعلان

Iraq to issue 40000 Arbaeen visas to foreigners

بغداد(ویب ڈیسک) عراقی حکومت نےاس سال کوروناوباکےباعث فیصلہ کیاہےکہ حضرت امام حسین کےچہلم کیلئےصرف 40ہزارغیرملکیوں کوویزےجاری کئےجائیں گے۔ قابل غوربات یہ ہےکہ عراقی حکومت اربعین کیلئےجو40ہزارویزےجاری کرےگی اس میں سے30ہزارصرف ایران کوجاری کئےجائیں گے۔ یادرہےکہ 2019میں ایک کروڑچالیس افرادنےچہلم کی تقریب میں شرکت کی تھی جن میں سےایک تہائی غیرملکی تھے۔ اس کےبرعکس 2020میں ہرملک سے1500افرادکواربعین کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ زائرین کیلئےضروری ہدایات ایران بائی روڈ اربعین کیلئےزائرین کوعراق جانےکی اجازت نہیں دےرہا۔اس لئےجولوگ جاناچاہتےہیں انہیں چاہیےکہ وہ کسی گروپ کےساتھ بذریعہ ہوائی جہازجانےکابندوبست کریں ۔ اس سال عراق حکومت نےمذاکرات کےبعدپندرہ دن کااربعین ویزادےرہی …

مزید پڑھیں »

عرب امارات کانئےگرین اورفری لانسرویزوں کااعلان

UAE announce green and free lancer visas for foreigners

دبئی :(ویب ڈیسک) سعودی عرب کےنقش قدم پرچلتےہوئےان دنوں متحدہ عرب امارات میں بھی سیاسی ، سماجی اورمعاشی اصلاحات کےطویل مدتی منصوبےپرعملدرآمدکیاجارہاہے۔ اسی حوالےسےاماراتی حکومت کی جانب سےکچھ نئےاورانقلابی اعلانات سامنےآئےہیں جن کےمطابق باصلاحیت غیرملکیوں کوگرین اورفری لانسرویزوں کی پیشکش کی جائےگی ۔ اماراتی وزیرمملکت برائے غیر ملکی تجارت کےمطابق گرین ویزا ہولڈرز کو آجر کی ضمانت درکارنہیں ہوگی۔ گرین ویزارکھنے والوں کی رہائش کا اجازت نامہ ان کے کام کے اجازت نامے سے علیحدہ ہوگا۔ گرین ویزارکھنےوالےاپنےوالدین اور25 سال تک کےبچوں کواسپانسرکرسکیں گے۔ ویزے کی معیاد ختم ہونے کی صورت میں 90 سے180دن کا اضافی وقت دیاجائےگا۔ عراقی حکومت …

مزید پڑھیں »

افغانستان سےامریکی انخلامکمل ۔ طالبان کامکمل فتح کااعلان

US withdrawal complete from Afghanistan

کابل: (ویب ڈیسک) قسمت کےکھیل بھی عجیب ہیں ۔ آج سے20سال پہلےامریکا نےجن "دہشت گردوں”کونشانہ بنانےکیلئےافغانستان پرحملہ کیا،آج 31اگست کی رات کےاندھیرےمیں انہی "طالبان دہشتگردوں”کی بندوقوں کےسائےمیں اسےاپنےلاولشکرسمیت افغانستان چھوڑناپڑا۔ یوں 31اگست کوطالبان کی دی گئی ڈیڈلائن کےمطابق افغانستان میں موجودتمام غیرملکی افواج کاانخلامکمل ہوگیا۔ آخری امریکی فوجی طیارےکےکابل ائرپورٹ سےاٰڑتےہی طالبان نے ائرپورٹ کاانتظام مکمل طورپراپنےہاتھ میں لےلیااورافغانستان میں اپنی مکمل فتح کااعلان بھی کردیا۔ کابل ائرپورٹ کےاطراف موجودطالبان فوجیوں نےغیرملکی انخلامکمل ہوتےہی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی اورفتح کےنعرےلگائے۔ امریکی سینٹرل کمانڈکےچیف جنرل مکینزی کےمطابق انہیں کابل کی سکیورٹی صورتحال کےپیش نظراپناپلان تبدیل کرناپڑا۔ ان کاکہناتھاکہ طالبان نےآخری …

مزید پڑھیں »

پری میچوربےبیزکےعلاج کیلئےدواسےزیادہ اہم چیزدریافت

Mother's voice reduce pain in premature babies

ویب ڈیسک ماں کی آوازمیں جادوئی اثر۔ حال ہی میں ہونےوالی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنےآئی ہےکہ وقت سےپہلےپیداہونےوالےبچوں کیلئےان کی ماں کی آوازدوران علاج پیداہونےوالی درد کی علامات کوکم کردیتی ہے۔ عام طورپروقت سےپہلےپیداہونےوالےبچوں کوکمزوری کےباعث ماں سےالگ کرکےانتہائی نگہداشت کےانکیوبیٹرمیں رکھاجاتاہے۔ اس دوران ان کاعلاج چلتاہےجس کادورانیہ کئی ہفتوں تک طویل ہوسکتاہے۔ یہ علاج پری میچوربےبیزکیلئےدردناک بھی ہوسکتاہےلیکن ڈاکٹران کادردکم کرنےکیلئےپین کلرزدینےکاخطرہ مول نہیں لیتےکیونکہ ایساکرناان کی زندگی کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتاہے۔ ان بچوں کےدردکوکم کرنےکیلئےریسرچ کرنےوالی یونیورسٹی آف جنیواکےڈاکٹرزاورسائنسدانوں کی ٹیم کےمشاہدےمیں یہ بات آئی کہ دوران علاج جب ماوں نےاپنےپری میچوربےبیزسےبات کی توان کےچہرےپرظاہرہونےوالی دردکی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کاپاکستان کوریڈلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

Pakistan to remain on UK red list for travel

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کابدستورپاکستان کوریڈلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ ۔قومی اخبارات میں شائع خبروں کےمطابق برطانوی حکومت کےاس فیصلےکی وجہ کروناوائرس کےجینومک نگرانی کی صلاحیت ، پھیلاوکےخدشات اوراس کی اقسام سےمتعلق خدشات کی شرائط پوری کرناہیں۔ پاکستانی حکومت اورپاکستانیوں کیلئےبرطانوی حکومت کافیصلہ اس لئےحیران کن ہےکیونکہ خودوزیراعظم عمران خان نےپاکستان کانام امبرلسٹ میں ڈالنےکی درخواست کی تھی لیکن اب ایسامحسوس ہوتاہےکہ سفارتی ذرائع سےکی جانےوالی کوششیں ناکامی سےدوچارہوئی ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ نےکینیڈا،ڈنمارک،فن لینڈ،لتھوانیا،سوئٹزرلینڈ اورازویرس کوگرین لسٹ میں ڈالنےکااعلان کیاہے۔ یادرہےکہ پاکستان کےساتھ ساتھ ترکی بھی برطانیہ کی ریڈلسٹ میں شامل ہے۔

مزید پڑھیں »

عمرہ زائرین کیلئےنئےایس اوپیزجاری

Social distancing ends in Khana-e-Kaba and Masjid-e-Nabvi

ویب ڈیسک ۔۔ عمرہ کی خواہش رکھنےوالےزائرین کے لیے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق طیارے میں بیٹھنے سے قبل مسافروں کا کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دیکھا جائے گا۔ سعودی عرب جانے کے لیے فائزر، ایسٹرازینیکا، موڈرنا یا جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق سعودی عرب آنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ لازمی پڑھیں : سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری کی تردیدکردی پاکستانی خاتون نےمحرم کےبغیرحج کرلیا

مزید پڑھیں »

جنیدصفدرکانکاح : پی ٹی آئی کااحتجاج، ن لیگ کاکراراجواب

PTI, PML-N clash on Junaid Safdar Nikkah

لندن : (ویب ڈیسک) مریم نوازکے بیٹےاورمیاں نوازشریف کےنواسےجنید صفدرنےزندگی کی نئی اننگزکاآغازکردیا۔ لندن کےمقامی ہوٹل میں سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف کوجیون ساتھی بنالیا۔ نکاح کی تقریب میں نوازشریف، اسحاق ڈار،سلیمان شہبازاورخاندان کےدیگرافراداورکچھ قریبی دوستوں نےشرکت کی۔ مریم نوازاورکیپٹن صفدربیٹےکی خوشی میں شریک نہیں ہوسکےلیکن انہوں نےرائیونڈلاہورسےویڈیوایپ کےذریعےتقریب کوبراہ راست دیکھا۔ نکاح لندن کےمقامی ہوٹل میں رکھاگیاتھا۔ اس موقع پراس وقت بدمزگی پیداہوگئی جب ہوٹل کےباہرمبینہ طورپرتحریک انصاف سےتعلق رکھنےوالےچندافراداورخواتین ہاتھوں میں پلےکارڈاٹھائےاحتجاج کیلئےپہنچ گئے۔ پلےکارڈپرتحریرتھالوٹ کےپیسوں سےپرتعیش تقریب۔ اس موقع پرانہیں جواب دینےکیلئےن لیگ لندن کےکارکن بھی بڑی تعدادمیں پہنچ گئےاوراحتجاج کرنےوالوں کوموقع سےبھگادیا۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےتحریک انصاف …

مزید پڑھیں »

جنیدصفدرکانکاح : ن لیگ اورپی ٹی آئی آمنےسامنے

Junaid Safdar Nikkah in London

لندن: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کےقائداورسابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےجنیدصفدرکےنکاح کےموقع پرپی ٹی آئی اورلیگی کارکنوں میں ہلکی پھلی جھڑپیں بھی ہوتی رہیں ۔ ۔ ہوٹل کےاندردلہااوردلہن کےرشتہ داروں میں نکاح کےچھوارےتقسیم ہوتےرہےتواسی ہوٹل کےباہروالی سڑک پرپی ٹی آئی اورن لیگ کےکارکنان ایک دوسرےکوالزامات ، نعروں اورکہیں کہیں لاتوں اوردھکوں کی سوغاتیں تقسیم کرتےدکھائی دئیے۔ واضح رہےکہ لندن میں مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدراوراحتساب بیوروکےسابق چئیرمین سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ کےنکاح کےموقع پر”انصاف کی امید”نامی ایک مقامی سیاسی گروپ نےہوٹل کےباہراحتجاج کاپروگرام بنارکھاتھا۔ ذرائع کےمطابق ن لیگ لندن کی مقامی قیادت کواس احتجاج کی اطلاع مل گئی اورانہوں نےاینٹ کاجواب پتھرسےدینےکیلئےاپنےکارکنوں کوہوٹل …

مزید پڑھیں »