ویب ڈیسک — دنیامیں بیماریاں ہیں توان کےعلاج کےنت نئےسائنسی اورغیرسائنسی طریقےبھی سامنےآتےرہتےہیں۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کےمطابق شمالی آئرلینڈکےڈاگ ٹرینرنےمرگی کےمریضوں کوپڑنےوالےدوروں سےبچانےکیلئےایک انوکھااوربظاہرغیرسائنسی طریقہ دنیاکےسامنےپیش کیاہے۔ نیوکاسل کےرہائشی نیل پاول کوحال ہی میں کوئنزیونیورسٹی بلفاسٹ نےپی ایچ ڈی کی ڈگری سےنوازاہے۔ نیل پاول کی ریسرچ کاموضوع تھا: کتےمرگی کےدورہ پڑنےسےپہلےمریض کوخبردارکرسکتےہیں۔ نیل پاول جوبنیادی طورپرایک ڈاگ ٹرینرہیں پاکستان ، الجیریا سمیت دنیاکےمختلف حصوں میں آنےوالےزلزلوں کےدوران ملبےتلےدبنےوالی باڈیزکونکالنےمیں ریسکیوورکرزکےشانہ بشانہ کام کیا۔ 1988میں لاکربی ہوائی حادثےکےدوران بھی نیل پاول کےکتےدنیاکےبہت کام آئے۔ نیل پاول کی ریسرچ کےمطابق کتوں میں قدرتی طورپرایک ایسی حس ہوتی ہےجس کی …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
کیمسٹری کانوبل انعام پانےوالےسائنسدانوں کاکارنامہ
سٹاک ہوم : (ویب ڈیسک) نوبل انعام برائےکیمسٹری 2021مالیکولزبنانےکیلئےزیادہ بہتراورماحولیاتی طورپرصاف راستہ دریافت کرنےوالےدوسائنسدانوں کودیاگیاہے۔ اےبی سی نیوزکےمطابق اس طریقےسےبنائےجانےوالےمالیکیولزکوادویات سےلیکرفوڈفلیورزتک بنانےمیں استعمال کیاجاسکتاہے۔ جرمنی کےبنجمن لسٹ اورسکاٹ لینڈمیں پیداہونےوالےڈیوڈمیکملن کےکام سےدنیابھرمیں سائنسدان زیادہ آسانی ، سہولت، حفاظت اوربچت کےساتھ ان مالیکیولزکوبناسکتےہیں اوروہ بھی کم سےکم ماحولیاتی اثرات کےساتھ۔ نوبل پینل کی رکن پرنیلاویٹنگ سٹیفشیڈکےمطابق اس طریقہ کارسےمالیکیولزبنانےکاانسانیت کوبہت فائدہ پہنچ رہاہے۔ مالیکولزبنانےکیلئےایک خاص طرح کےماحول میں انفرادی ایٹمزکوایک دوسرےسےلنک کرناپڑتاہے،جوکہ بہت مشکل اورصبرآزماکام ہے۔ اس صدی کےآغازتک اس عمل کوتیزکرنےکےصرف دوطریقےتھے۔ پھرسن 2000میں سب بدل گیاجب میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ کےبنجمن لسٹ اورپرنسٹن یونیورسٹی کےڈیوڈ میکملن نےاپنےطورپررپورٹ کیاکہ چھوٹےآرگینک …
مزید پڑھیں »چندگھنٹوں کی بندش:مارک زکربرگ اربوں ڈالرزسےمحروم
ویب ڈیسک ۔۔ فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی صرف 6 گھنٹےکی بندش نےمارک زکربرگ کواربوں ڈالرزےمحروم کردیا۔ تینوں سوشل ایپس اور ویب سائٹس کی سروس بند ہونےسےجہاں ان کے شیئرز میں 5 فیصد کے قریب کمی دیکھی گئی، وہیں سب سے زیادہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی ذاتی دولت میں چھ ارب امریکی ڈالرزیادوسرےلفظوں میں پاکستانی 10کھرب روپےسےزائدکی کمی ہوگئی۔ یوں مارک زکربرگ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص سےپانچویں امیر شخص بن گئے۔ وہ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور فرانسسی بزنس مین برنارڈ ارنالٹ سے بھی کم دولت …
مزید پڑھیں »اینڈرائیڈ 12 : لوگ آپ کاموبائل فون دیکھتےرہ جائیں گے
ویب ڈیسک ۔۔ اینڈرائیڈفون استعمال کرنےوالوں کیلئےبڑی اورانتہائی دلچسپ خبر۔ جی ہاں ۔۔ چندہفتوں کےاندراینڈرائیڈ12کوریلیزکیاجارہاہے۔ مطلب یہ کہ اینڈرائیڈ12کےحامل موبائل فونزاورڈیوائسزمیں ایسےایسےزبردست فیچرزہونگےکہ دیکھنےوالےدیکھتےرہ جائیں گے۔ فی الحال آپ یوں سمجھ لیں کہ اینڈرائیڈ12آپ کےموبائل فون کےاستعمال کرنےکےطریقےکویکسربدل کررکھ دےگا۔ اینڈرائیڈ12جب لانچ ہوگاتویہ پکسل 3 ، پکسل 3 اے ، پکسل 4 ، پکسل 4 اے ، پکسل 4 اے 5جی ، پکسل 5 ، اور پکسل 5 اے فون میں آئے گا۔ دنیاکے10بہترین شہر گوگل کے مطابق 2021کےآخرمیں اینڈرائیڈ12سیمسنگ گلیکسی ، ون پلس ، اوپو ، ریئلمی ٹیکنو ، ویوو ، اور ژیومی ڈیوائسزپر بھی لانچ کیاجائےگا۔ اینڈرائیڈ12کےبارےمیں اگرہم …
مزید پڑھیں »گستاخ کارٹونسٹ عبرتناک موت ماراگیا
ویب ڈیسک ۔۔ گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا ملعون کارٹونسٹ لارس ولکس عبرتناک کارحادثے میں واصل جہنم ہوگیا۔ لارس ولکس نے 2007 میں گستاخانہ خاکے بنائے تھے اور اس کے بعد سےجان کےخطرےکےپیش نظروہ ہروقت پولیس کی حفاظت میں رہتاتھا۔ سویڈش پولیس کےمطابق 75 سالہ کارٹونسٹ اوراس کی حفاظت پرماموردو پولیس افسران اتوار کو کار حادثے میں ہلاک ہوگئےجوسامنےسےآنےوالےٹرک سےٹکراکرتباہ ہوگئی۔ دونوں گاڑیوں میں ہونےوالی ٹکراس قدرخوفناک تھی کہ دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی اورمرنےوالوں کی لاشیں بری طرح جھلس گئی تھیں۔ علاقائی پولیس سربراہ کارینا پرسن نے کہا “جس شخص کی ہم حفاظت کر رہے تھے، وہ …
مزید پڑھیں »شاہ رخ کےبیٹےآریان خان منشیات رکھنےکےالزام میں گرفتار
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان منشیات رکھنےکےالزام میں گرفتار۔ بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نےرات گئےممبئی کےقریب کروز شپ پر ہونے والی "موج مستی پارٹی” پر چھاپہ مارا اور کم سے کم10 افراد کو حراست میں لیا،جن میں شاہ رخ خان کےبیٹےآریان خان بھی شامل تھے۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حکام آریان سےپوچھ گچھ کر رہے ہیں اوران کاموبائل فون قبضےمیں لیکراس کافرانزک آڈٹ کیاجارہاہے،تاکہ رابطےمیں رہنےوالےتمام افرادکوٹریک کیاجاسکے۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئےافرادکےبلڈ ٹیسٹ کےبعد مزیدکارروائی ہوگی۔ اداکار شاہ رخ خان کی جانب سےمعاملےپرکوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیں »یکم نومبرسےان موبائل فونزپرواٹس ایپ نہیں چلےگا
لاہور: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے یکم نومبر سے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونز اور اینڈرائیڈ کےلیےاپنی سپورٹ ختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یکم نومبر سے واٹس ایپ کی سروسز سے محروم ہونے والوں 53 موبائل فونز میں آئی فون، سیم سانگ، ایل جی، سونی، ذیڈ ٹی اے اور دیگر شامل ہیں واٹس ایپ انتظامیہ کے اس اعلان کےبعدآئی اوایس 9 اوراینڈرائیڈ 4.04 سے پہلےکےآپریٹننگ سسٹم پرواٹس ایپ نہیں چلےگا۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ہدایت کی ہے کہ اگر صارفین واٹس ایپ کی سروسسزاور ڈیٹا سے محروم نہیں ہونا چاہتے تو ورژن …
مزید پڑھیں »نقاب پوش ای میل : آن لائن سکیورٹی کاجدیدترین فیچر
ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) انتہائی حساس معلومات کوورچوئل والٹ میں محفوظ رکھنےوالی دنیاکی نامورکمپنی ون پاسورڈنےایک نیااوربالکل انوکھافیچرلانچ کیاہے،جوصارفین کوحیران کردےگا۔ ون پاسورڈاورفاسٹ میل نےملکر”ماسکڈای میل”نامی فیچرلانچ کیاہے۔ ماسکڈای میل یاآسان لفظوں میں چھپی ہوئی نقاب پوش ای میل ۔ اس فیچرکےذریعےصارفین کویہ سہولت دی جارہی ہےکہ وہ اگرچاہیں تواپنےزیراستعمال ایپس اورآن لائن سروسزسےاپنااصلی ای میل چھپالیں اوراس کی جگہ ماسکڈای میل استعمال کریں ۔ اس فیچرکامقصدآپ کی ڈیجیٹل پرائیویسی کی حفاظت کوبہت زیادہ یقینی اورپختہ بناناہے۔ ون پاسورڈکامانناہےکہ آپ کاای میل آپ کی ڈیجیٹل لائف کاانٹری پوائنٹ ہےاوراس کاکنٹرول مکمل طورپرآپ کےہاتھ میں ہوناچاہیے۔ ان دنوں زیادہ ترویب سائٹس لاگ …
مزید پڑھیں »برطانیہ کوغیرملکی ٹینکرڈرائیورزکی ضرورت
لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ٹینکرڈرائیورزکی شدیدقلت،پٹرول بحران نےملک بھرکوجام کرکےرکھ دیا۔ ملک بھرکےپٹرول اسٹیشنوں پرگاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں۔۔ صورتحال کی نزاکت اورعوام کومشکلات کوسامنےرکھتےہوئےبرٹش حکومت نےعارضی طور پر ویزا ضوابط میں نرمی کرنےکافیصلہ کیاہےتاکہ غیرملکی ڈرائیور برطانیہ میں کام کر سکیں۔ سعودی عرب کا600پاکستانی طلبہ کووظائف دینےکااعلان اے ایف پی کے مطابق ڈرائیوروں کی اس کمی کی وجہ سے حالیہ دنوں میں پیٹرول سٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ صورتحال میں مزیدخرابی اس وقت پیداہوئی جب لوگوں نے حکومت کی اس ہدایت کو نظر اندازکردیاکہ افراتفری میں اضافی فیول نہ خریدیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پراپوزیشن …
مزید پڑھیں »سعودی عرب کا600پاکستانی طلبہ کوسکالرشپ دینےکااعلان
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب حکومت کی جانب سےپاکستانی طلبہ و طالبات کیلئےبڑی خوشخبری کااعلان۔ تفصیلات کےمطابق سعودی حکومت 600کےقریب پاکستانی طلبہ و طالبات کیلئےاسکالرشپس کااعلان کیاہے۔ سعودی عرب کی 25جامعات میں پاکستان سےتعلق رکھنےوالےطلبہ کوڈپلومہ ، بیچلرز،ماسٹرزاورپی ایچ ڈی پروگراموں کیلئے600طلبہ و طالبات کواسکالرشپ دئیےجائیں گے۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیربلال اکبرکےمطابق وزیرخارجہ شاہ محمودنےاپنےحالیہ دورہ کےدوران سعودی حکام سےپاکستانی طلبہ کواسکالرشپ دینےکی بات کی تھی۔ بےچارےجہانگیرترین ۔۔ پھرہاتھ ہوگیا
مزید پڑھیں »