لاہور:(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کوبتدریج آزادی دینےکاعمل جاری ہےاورنئےقانون کےتحت سعودی عرب میں پہلی بارخواتین کوتنہازندگی گزارنےکی اجازت مل گئی ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سعودی عرب میں ہونےوالی نئی قانون سازی کےمطابق خواتین کواپنےسرپرست یعنی والد،بھائی اورشوہرکےساتھ رہنےکی بجائےتنہازندگی گزارنےکاحق حاصل ہوگیاہے۔ نئےقانون کےمطابق بالغ عورت کویہ حق حاصل ہوگیاہےکہ وہ اگرچاہےتوشوہر،باپ،بھائی یابیٹےکےعلیحدہ ہوکرآزادزندگی گزارسکتی ہے۔ واضح رہےکہ سعودی عرب میں خواتین کےسرپرست کےپرانےقانون کےبڑھتےہوئےناجائزاستعمال کےخلاف کافی شکایات سامنےآرہی تھیں اوراس قانون کی تبدیلی کیلئےغوروخوض پہلےسےجاری تھا۔ ولی عہدمحمدبن سلمان نےمنصب سنبھالتےہی تاریخی نوعیت کےاقدامات کئےجن میں خواتین کوخودمختاربنانابھی شامل تھا۔ اب سعودی عرب میں خواتین کوگاڑی چلانے ، …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
غیرملکیوں پرحج کی پابندی برقرار
لاہور: (ویب ڈیسک) حج کےحوالےسےاہم اعلان ۔ رواں سال بھی صرف سعودی شہری اورسعودی عرب میں مقیم غیرملکی ہی فریضہ حج اداکرسکیں گے۔ سعودی وزارت حج کےاعلان کےمطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال اور وائرس کی ابھرتی ہوئی نئی اقسام کو دیکھتے ہوئے حجاج کی تعداد کو محدود کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج کےمطابق رواں برس صرف 60 ہزار افراد کو حج کرنے کی اجازت ہوگی اور ان تمام افراد میں سعودی عرب کے شہری اور ملک میں رہنے والے غیر ملکی شامل ہوں گے۔ سعودی وزارت حج کا کہنا …
مزید پڑھیں »حلیم دھنی دینا:امریکی سپریم کورٹ کےپہلےمسلم جج
لاہور: (ویب ڈیسک) حلیم دھنی دینا امریکی سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلےمسلمان جج ہیں جنہیں 2012میں صرف چالیس برس کی عمرمیں لانگ بنچ کورٹ کاجج اورپھر2015میں سپریم کورٹ کاجج بنادیاگیا۔ حلیم دھنی دیناکےوالدین ساٹھ کی دہائی میں بھارتی ریاست گجرات سےہجرت کرکےامریکاآئےجہاں ریاست ایلےنوائےمیں حلیم دھنی دینا 1972میں پیداہوئے۔ والدین کی توجہ اوراپنی محنت کےبل بوتےپرحلیم دھنی دیناوکیل بنےاورامریکی عدالتوں میں پریکٹس شروع کردی ۔ انہیں قانونی کیرئیرمیں متعددمرتبہ مسلمان ہونےکی وجہ سےطعنےسنناپڑےاورایک مرتبہ توخودایک جج نےان کیلئےٹاول ہیڈکی اصطلاح استعمال کی ۔ ٹاول ہیڈوہ اصلاح ہےجوغلط اندازمیں مسلمانوں کیلئےاستعمال کی جاتی ہے۔ امریکی سپریم کورٹ کاجج بننےکےبعدریاست کیلی …
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں محافل موسیقی کی اجازت
لاہور:(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں حکومت نےدارلحکومت ریاض میں موسیقی کی محافل کوبحال کرنےکااعلان کردیا۔ سعودی حکومت کےاعلان کےمطابق ان محفلوں میں صرف وہ لوگ ہی شریک ہوسکیں گےجنہوں نےکوروناویکسین لگوائی ہوگی ۔ سعودی حکام کاکہناہےکہ محافل موسیقی میں صرف چالیس فیصدلوگوں کوحاضری کی اجازت ہوگی ۔ واضح رہےکہ کوروناکی وجہ سےحکومت نےمحافل موسیقی پرپابندی لگادی تھی،جسےحالات بہترہونےپربحال کرنےکااعلان کیاگیاہے۔ سعودی حکام کےمطابق ان محافل موسیقی میں حصہ لینےوالوں کیلئےلازم ہوگاکہ انہوں نےکوروناویکسین لگوائی ہواوران جگہوں پرایس اوپیزپرسختی سےعملدرآمدکیاجائےگا۔
مزید پڑھیں »یورپی یونین کےممالک میں داخلےپرپابندی
لاہور: (ویب ڈیسک) یورپی یونین نےروس ، چین اوربھارت کی تیارکردہ ویکسین لگوانےوالوں کیلئےاپنےرکن ملکوں میں داخلےپرپابندی عائدکردی۔ ایک بیان میں یورپی یونین کاکہناہےکہ صرف فائزر، موڈرنا، ایسٹرازینیکا اور جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین لگوانے والےہی رکن ملکوں میں داخل ہوسکیں گے۔ یورپی یونین کےاس فیصلےکےبعدبھارتی ، روسی اورچینی ویکسین لگوانےوالےیورپی یونین کےرکن ملکوں میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ اس سےپہلےسعودی عرب بھی چینی ویکسین پرپابندی لگانےکااعلان کرچکاہے۔ واضح رہےکہ پاکستانی حکام نےبھی سعودی عرب سےدرخواست کی ہےکہ چینی ویکسین لگوانےوالوں کوآنےکی اجازت دی جائےتوپاکستان سےلوگ حج وعمرہ کیلئےحجازمقدس کاسفرکرسکیں ۔ فی الحال سعودی حکام نےپاکستانی کی درخواست کاجواب …
مزید پڑھیں »فیس بک چھوڑیں اورکمال دیکھیں
لاہور:(ویب ڈیسک) حال ہی میں سامنےآنےوالی ایک نئی تحقیق کےمطابق ماہرین نےاس بات کوتسلیم کیاہےکہ فیس بک سےدوری دماغ اورجسم کیلئےفائدہ مندہے۔ اس تحقیق کےحیرت انگیزانکشافات کےمطابق اگرمحض چارہفتوں کیلئےفیس بک کربندکردیاجائےتولوگوں کی دماغی صحت میں بہت اہم تبدیلی آسکتی ہے۔ نیویارک کی سٹینفوریونیورسٹی کی سوشل میڈیاکےانسانی ذہن پرپڑنےوالےاثرات پرکی گئی تحقیق کےمطابق روزانہ 15منٹ سےزیادہ سوشل میڈیاکااستعمال کرنےوالوں کےمقابلہ میں ایسےصارفین جنہوں نےفیس بک کومکمل طورپرخیربادکہہ دیاتھا،ان کی سماجی سرگرمیاں پہلےسےبہترپائی گئیں۔ تحقیق کےمطابق سوشل میڈیاسےدوررہنےوالےاپنےدوستوں ، خاندان اوردیگرلوگوں سےپہلےسےزیادہ ملنےجلنےلگے،ان کےسماجی رابطوں میں پہلےسےزیادہ بہتری آئی اوران کی صحت پران سماجی میل جول کےاچھےاثرات مرتب ہوئے۔ تحقیق میں …
مزید پڑھیں »کیابنگلہ دیش اسرائیل کوتسلیم کرنےوالاہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ کیابنگلہ دیش اوراسرائیل مستقبل قریب میں سفارتی تعلقات قائم کرنےجارہےہیں ۔۔ ؟ یہ وہ سوال ہےجوان دنوں عالمی سطح پرہونےوالی تبدیلیوں پرگہری نگاہ رکھنےوالوں کےذہن میں سراٹھارہاہے۔ یہ سوال بلاوجہ پیدانہیں ہورہابلکہ اس کی پیچھےخودبنگلہ دیش حکومت کاایک حالیہ اقدام ہے۔ واضح رہےکہ بنگلادیش نےاپنے پاسپورٹ میں ’سوائے اسرائیل‘ کےباقی تمام ممالک کے لیے کارآمد کےالفاظ نکال دیےہیں۔ اس کی جگہ اب بنگلا دیش کے پاسپورٹ پر لکھا گیا ہےکہ ’یہ پاسپورٹ دنیا کے تمام ممالک کے لیے کار آمد ہے‘۔ بنگلا دیش کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ میں سے ’سوائے اسرائیل‘ کے الفاظ …
مزید پڑھیں »بل گیٹس کی طلاق کی وجہ سامنےآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےچوتھےامیرترین آدمی اورمائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعدہونےوالی طلاق کی وجہ سامنےآگئی ۔ معروف امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل کےرپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہےکہ بل گیٹس کے اپنی کمپنی کی خاتون ملازم سےتعلقات تھےاوراس حوالےسےہونےوالی تحقیقات کے باعث انہوں نےبورڈ آف ڈائریکٹر کی حیثیت سے استعفیٰ دیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کےمطابق استعفیٰ بل گیٹس نےخودنہیں دیاتھابلکہ بورڈ ارکان نے 2020ء میں فیصلہ کیا کہ بل گیٹس کومستعفی ہوجانا چاہیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون ملازم نے بھی بل گیٹس سےتعلقات کااعتراف کیاہےاوربتایاکہ ان کےاوربل گیٹس کےتعلقات برسوں قائم رہے۔ دوسری جانب ترجمان …
مزید پڑھیں »خوشخبری ۔۔ اس سال حج ہوگا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سمیت دنیابھرکےمسلمانوں کیلئےخوشخبری ہےکہ اس سال انشااللہ فریضہ حج کی ادائیگی ہوگی۔ اس حوالےسےنائب وزیرِ حج سعودی عرب عبدالفتاح مشاۃ نےکہاہےکہ رواں برس حجِ بیت اللّٰہ کو معطل نہیں کیا جائےگا، اس سال ان شاء اللّٰہ حج کے فریضے کی ادائیگی ہوگی۔ عبدالفتاح مشاۃ کےمطابق سعودی حکومت نےحج کیلئے انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔ حجاج کرام اور زائرین کی سہولت کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھارہےہیں۔ سعودی نائب حج کامزیدکہناتھاکہ حج کیلئے آنے والوں کیلئے ویکسین لازمی ہوگی۔ حج کے بارے میں تفصیلات اور طریقہ کار کے بارے میں شوال میں اعلان کیا جائے گا۔ نائب وزیرِ …
مزید پڑھیں »اسرائیل کافلسطینیوں پرحملےمزیدتیزکرنےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ غزہ میں اسرائیل کی فضائی دہشت ردی ۔۔ سویلین آبادی پراندھادھندبمباری کرکےدس بچوں سمیت اٹھائیس فلسطینیوں کوشہیدکردیا۔130 حملوں میں کئی رہائشی عمارتوں کوجان بوجھ کرنشانہ بنایاگیا۔خوف سے سہمےبچےاورخواتین جان بچانےکیلئےادھرادھربھاگتےرہے۔ اسی پربس نہیں بلکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ پر مزید قوت کے ساتھ حملے تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بن یامین نیتن یاہونےاس مقصدکیلئےاسرائیل ڈیفنس فورسز کے سدرن کمانڈ کا دورہ کیا اور موجودہ صورتحال پر بریفنگ لی۔ اجلاس کے بعد اپنے ویڈیو بیان میں بین یامین نیتن یاہوکاکہناتھاکہ ’ہم ایک مہم جوئی کے بیچ میں ہیں، کل سے اب تک اسرائیل ڈیفنس فورسزنے …
مزید پڑھیں »