انٹر نیشنل

فلسطینی لڑکی مریم افیفی کیسےراتوں رات مشہورہوگئی؟

Palestinian girl Maryam Afifi

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کےوقت مسکرانےوالی بعد نڈر فلسطینی لڑکی مریم افیفی کی ویڈیودنیابھرکےسوشل میڈیاپرچندہی گھنٹوں میں وائرل ہوگئی۔ دھماکوں،گولیوں اور گرفتاری کا کوئی خوف یاخوف کاکوئی شائبہ تک اس بہادراوربےخوف فلسطینی لڑکی کے چہرے پر نظر نہیں آیا۔ مریم افیفی کوجب اسرائیلی فوج ہاتھ پیچھےکرکےہتھکڑی لگاکرلےجارہےتھےتووہ ایسےمسکرارہی تھی جیسےوہ جیل نہیں بلکہ اپنےگھرجارہی ہو۔ اس موقع پرمریم افیفی کاکہناتھاکہ وہ نہیں چاہتی کہ فلسطینی بچے بھی خوف کے سائے میں پرورش پائیں، ہمارےچہرے پر خوف اب نہیں ہوگا۔ واضح رہےکہ کچھ دنوں سےاسرائیلی فوج نےبغیرکسی وجہ کےفلسطینیوں پرحملےشروع کررکھےہیں ، اورتواورستائیسیوں رمضان کی …

مزید پڑھیں »

تباہ شدہ چینی راکٹ کاملبہ سمندرمیں گرگیا

Chinese Rocket Long March

ویب ڈیسک ۔۔ قارئین کیلئےاچھی خبرہےکہ خلامیں تباہ ہوجانےوالےچینی راکٹ کاملبہ جزائرمالدیپ کےقریب بحرہندمیں گرگیااوریوں کسی انسانی و مالی نقصان کاباعث نہیں بنا۔ چین کی خلائی انتظامیہ کےمطابق راکٹ کےملبےکازیادہ ترحصہ توزمین پرآنےسےپہلےہی خلامیں جل گیاتھااورجوبچاتھاوہ مالدیپ کےجزائرکےقربی بحیرہ ہندمیں گرگیا۔ البتہ چینی خلائی حکام کا کہنا ہے کہ واضح نہیں ہو سکا کہ راکٹ کا ملبہ مالدیپ کے کسی جزیرے پر بھی گرا ہے یا نہیں۔ یادرہےکہ چینی راکٹ لانگ مارچ راکٹ فائیو بی کے ذریعے مین ماڈیول 29 اپریل کو لانچ کیا گیا تھا۔ اس قسم کےخلائی مشن میں عام طور پر راکٹ کے بوسٹر اسٹیج لانچنگ کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فورسزکامسجداقصیٰ پرحملہ ، 200فلسطینی زخمی

Al Aqsa Mosque after Israeli Forces attack

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ یوم القدس کے موقع پر اسرائیلی فورسز کے مسجد الاقصیٰ اور مشرقی بیت المقدس میں حملوں میں 200 سے زائد فلسطینی زخمی اور 2 شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز کے تشدد سے 205 فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور ایک فلسطینی ہوا۔ امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس کی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ، یورپی یونین، اردن اور خلیجی تعاون کونسل نے فلسطینیوں کی ممکنہ بے دخلی پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کی سپریم …

مزید پڑھیں »

آسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن ویکسین پرپابندی؟

Corona vaccination

ویب ڈیسک ۔۔ امریکاکی معروف فارماسیوٹیکل کمپنی جانسن اینڈجانسن اوریورپ کی آسٹرازینیکاویکسین کےاستعمال کےبعدخون میں پھٹکیاں بننےکی شکایات سامنےآنےکےبعدکچھ ملکوں نےان دونوں ویکسینزکااستعمال ترک کرنےکااعلان کیاہے۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی ایک خبرکےمطابق ڈنمارک نےآسٹرازینیکاکااستعمال روک دیاہےجبکہ ناروےمیں آسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن دونوں کااستعمال روک دیاگیاہے۔ ادھرامیکامیں 80لاکھ افرادکوجانسن اینڈجانسن ویکسین لگائی گئی جن میں سے16کےخون میں پھٹکیاں بننےکی شکایات سامنےآئی ۔ ادھریورپ میں آسٹرا زینیکا ویکسین لینے کے بعدمضرسائیڈایفیکٹس کےدو سو کیسزسامنےآئے۔ امریکی اخبار”بوسٹن گلوب“ نے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن اور امریکن اسٹروک ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے حوالے سےایک رپورٹ میں کہاہےکہ جانسن اور جانسن ویکسین کے مقابلے میں کووڈ 19 انفیکشن سے خون …

مزید پڑھیں »

بھارتی پولیس کاکوروناسےبچاوکانیاطریقہ

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ریاست بنگلورمیں پولیس اہلکاروں نےکوروناوائرس سےبچاءوکانیاطریقہ ڈھونڈنکالا۔۔ جی ہاں ، بنگلورپولیس کےکچھ اہلکاروں نےبھاپ لینےکیلئےپریشرککرمیں کچھ تبدیلیاں کرکےاس سےبھاپ لیناشروع کردیاہے۔ اس طریقہ میں پریشرککرکےدرمیان میں لوہےکاپائپ لگایاجاتاہےجس کےدونوں طرف پروینٹ لگائےگئےہیں ۔ اس طرح پریشرککرکےدونوں طرف بیٹھنےوالےاس سےنکلنےوالی بھاپ سےمستفیدہوتےہیں ۔ واضح رہےکہ بہت سےلوگوں کےخیال میں مسلسل بھاپ لیتےرہنےسےکوروناوائرس کاجراثیم آپکےجسم میں اگرچلابھی جائےتووہ یاتوانتہائی کمزورہوجاتاہےیاپھرختم ہوجاتاہے۔

مزید پڑھیں »

کورونابارےانتہائی اہم انکشافات

ویب ڈیسک ۔۔ دوائیں بنانےوالےادارےبائیوٹیک کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر اوگر ساحن نےکوروناوائرس کےحوالےکچھ اہم اورانتہائی غورطلب باتیں کی ہیں۔ ڈاکٹرساجن کامانناہےکہ کوروناوائرس اگلے سال کے وسط تک پھیلتا رہے گا۔ ترقی پزیر ممالک یعنی بھارت کا حوالہ دیتے ہوئےانہوں نےکہا کہ کوروناکےبعدپیداہونےوالےحالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ اس مہلک وباکی مختلف ویکسینز کو ٹیسٹ کرکے یکجا کیا جائے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ ویکسینزکی زیادہ سے زیادہ (مکسنگ اینڈ میچنگ) کرنے کے بعد زیادہ سےزیادہ تعداد میں ویکسین فراہم کی جائے۔ ڈاکٹرساجن کا کہنا تھا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تویہ وائرس دنیا میں کسی کونہیں چھوڑےگا۔انہوں نےکہاکہ دنیا کو ہر …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کوطلاق 65ارب ڈالرمیں پڑی

ویب ڈیسک ۔۔ دنیا کے چوتھےامیرترین شخص بل گیٹس اورملینڈا گیٹس کےدرمیان 27سال بعدبظاہربغیرکسی ٹھوس وجہ کےعلیحدگی نےمغربی معاشرےمیں خاندانی نظام کےحددرجہ کمزورہونےپرمہرثبت کردی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیاکےمطابق یہ اب تک دنیاکی سب سےمہنگی طلاق ثابت ہوگی کیونکہ ایسابتایاجارہاہےکہ بل گیٹس اورانکی اہلیہ کےدرمیان چونکہ پہلےسےاثاثہ جات کی تقسیم کاکوئی معاہدہ نہیں تھا،اس لئےدولت جوڑےمیں مساوی تقسیم ہوگی ۔ یوں ملینڈاگیٹس کوپورےسوکھرب روپےیعنی 65اعشاریہ 25ارب ڈالرملیں گے۔ بل گیٹس سے پہلےامیزون کےمالک دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اور میکینزی کے درمیان 2019میں ہونےوالی طلاق میں میکینزی کو55کھرب روپے( 35 عشاریہ چھ ارب ڈالر) سے زیادہ ملے اور اب وہ …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس خاندان27 سال بعدبکھرگیا

Bill and Melinda

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مغرب شادی شدہ جوڑوں کاالگ ہوجاناکوئی حیرت کی بات نہیں لیکن جب بہت کامیاب لوگ اورزندگی کاطویل عرصہ ساتھ گزارےوالےبظاہرکسی وجہ کےبغیرالگ ہوتےہیں توواقعی حیرت ہوتی ہے۔ جیسےکہ بل گیٹس اورانکی اہلیہ ملینڈاگیٹس ، دونوں میں شادی کے27سال بعدطلاق ہوگئی ہےاورطلاق کااعلان اس جوڑےنےخودسوشل میڈیاکےذریعےدنیابھرکےسامنےکیا۔ ایک پیغام میں مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس نےلکھاکہ میں بل اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق لینے کا اعلان کیا ہےکیونکہ ہمارےخیال میں اب ہم اب ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتے۔ ٹوئٹر کے ذریعے کیے گئے اعلان میں کہا گیا کہ طویل سوچ …

مزید پڑھیں »

ارب پتی مسلمان نےبھارتیوں کےدل جیت لئے

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت ان دنوں کوروناوباکےباعث انتہائی ابترصورحال کاسامناکررہاہے۔ ان حالات میں وہاں بسنےوالےمسلمان اپنےہندوہم وطنوں کی مددمیں پیش پیش ہیں ۔ ایسےہی ایک ارب پتی بزنس مین ہیں عظیم پریم جی جوکوروناکےخلاف خطیر رقم عطیہ کرنے والوں کی فہرست میں پہلے نمبر آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق مسلمان ارب پتی عظیم پریم جی نےعوام بھلائی کےکاموں کیلئےعطیہ کرنےوالوں میں بھارت کےجانےمانےکھرب پتی مکیش امبانی کوبھی پیچھےچھوڑدیاہےاورسب سے زیادہ خیرات کرنے والوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک برس میں بھارتی ارب پتی شخصیات نے مجموعی طور پر 9 ہزار 324 کروڑ بھارتی …

مزید پڑھیں »

کورونامریض سےملاقات کےبعد نوقرنطینہ

Corona in UK

ویب ڈیسک ۔۔ ایک نئی تحقیق کےمطابق کورونا وائرس کے مریضوں سے ملنے والوں کواب قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ برطانیہ میں شروع کی جانےوالی تازہ ترین تحقیق کے مطابق وہ افراد جنھوں نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی ہو، انھیں قرنطینہ کرنے کی شاید اب ضرورت نہ رہے۔ اس کےبرعکس اب یہ کیاجائےگاکہ کوروناسےمتاثرہ شخص سےملنےوالےکواگلے7روز کے لیے’فلو ٹیسٹ‘دیےجائیں گے اوراس دوران مشاہدہ کیاجائےگاکہ ان کا ٹیسٹ مثبت آیا کہ نہیں۔ اپنی زندگی معمول کے مطابق جاری رکھنے کے لیے’فلو ٹیسٹس‘کامنفی آناشرط ہے۔انگلینڈ میں نو مئی سے ایسے تقریباً 40 ہزار افراد کو اس تجربے میں …

مزید پڑھیں »