Home / بھارتی پولیس کاکوروناسےبچاوکانیاطریقہ

بھارتی پولیس کاکوروناسےبچاوکانیاطریقہ

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ریاست بنگلورمیں پولیس اہلکاروں نےکوروناوائرس سےبچاءوکانیاطریقہ ڈھونڈنکالا۔۔

جی ہاں ، بنگلورپولیس کےکچھ اہلکاروں نےبھاپ لینےکیلئےپریشرککرمیں کچھ تبدیلیاں کرکےاس سےبھاپ لیناشروع کردیاہے۔ اس طریقہ میں پریشرککرکےدرمیان میں لوہےکاپائپ لگایاجاتاہےجس کےدونوں طرف پروینٹ لگائےگئےہیں ۔ اس طرح پریشرککرکےدونوں طرف بیٹھنےوالےاس سےنکلنےوالی بھاپ سےمستفیدہوتےہیں ۔

واضح رہےکہ بہت سےلوگوں کےخیال میں مسلسل بھاپ لیتےرہنےسےکوروناوائرس کاجراثیم آپکےجسم میں اگرچلابھی جائےتووہ یاتوانتہائی کمزورہوجاتاہےیاپھرختم ہوجاتاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Meta CEO Mark Zuckerberg buys palace in Ireland near Dublin

مارک زکربرگ نےقلعہ خریدلیا

Saturday, 22 August 2026 | Web Desk میٹا کےبانی مارک زکربرگ نے یورپی ملک آئرلینڈ …