ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کی 5 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالا،آسام اورپڈوچیری کےقانون سازیعنی ودھان اسمبلی کےانتخابات میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو 3 ریاستوں میں منہ کی کھاناپڑی جبکہ بقیہ دو ریاستوں میں انتخابی اتحادکی وجہ سےبمشکل جیت حاصل کرپائی۔ بھارتی میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی رپورٹس کے مطابق 5 ریاستوں کی قانون ساز اسمبلی (ودھان) کےالیکشن کےاب تک سامنےآنےوالے نتائج کےمطابق مغربی بنگال میں ممتا بینرجی کی جماعت ترنمول کانگریس، تامل ناڈو میں درا ویدیئن پروگریسیو فیڈریشن، کیرالہ میں لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ جب کہ آسام اور پڈوچیری میں بی جے پی کی سربراہی میں بننےوالے’نیشنل ڈیموکریٹک الائنس‘نامی اتحاد نےجیت …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
اسرائیلی وزیراعظم کوجو تے پڑگئے
ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیل میں جبل میرون یعنی جبل الجرمق کےمقام پرایک مذہبی اجتماع میں بھگدڑمچ جانےسےہونےوالی 44ہلاکتوں کےبعداسرائیلیوں میں سخت غم وغصہ پایاجاتاہےاورانہوں نےایک جگہ وزیراعظم نیتن یاہوکوبوتلیں اورجوتیاں دےماریں ۔ میڈیارپورٹس کےبعداسرائیلی وزیراعظم حادثےکےبعدوہاں پہنچےتوغصہ میں بھرےشہریوں نےان کاگالیوں سےاستقبال لیااورانہیں بوتلیں دےماریں ۔ نیتن یاہوپرشدیدلعن طعن کی گئی اورانہیں گالیاں تک دی گئیں ۔ بعض افرادنےان پرپانی کی بوتلیں بھی پھینکیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونےٹویٹرپراپنےپیغام میں اس حادثےکوالمناک قراردیااورکہاکہ اس کی جامع تحقیقات کی جائیں گی ۔ ان کاکہناتھاکہ حکومت ایسےاقدامات کرےگی کہ آئندہ اس قسم کےواقعات رونمانہ ہوں۔
مزید پڑھیں »بھوکابچہ 2دن ماں کی لاش کےپاس بیٹھارہا
ویب ڈیسک ۔۔ بھارت میں کورونانےلوگوں کوانتہائی خوفزدہ کرکےرکھ دیاہےاورصورتحال اس قدرخراب ہوچکی ہےکہ لوگ کوروناکےشبےمیں مرنےوالوں کےقریب جانےسےبھی ڈرتےہیں ۔ مہاراشٹراکےصنعتی شہرپونےمیں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ خبرکےمطابق پونےمیں ایک خاتون کسی وجہ سےمرگئی اورگھرمیں موجودہ اس کا18ماہ کابچہ دودن تک مری ہوئی ماں کےپاس بھوکاپیاسابیٹھارہالیکن کسی نےبچےکواس وجہ سےوہاں سےنہیں اٹھایاکہ کہیں انہیں کورونانہ ہوجائے۔ خوف کی وجہ سے کوئی بھی شخص متاثرہ بچےکی مدد کو تیار نہیں تھا،مالک مکان نے پولیس کو فون پر اطلاع دی جس پر اہلکاروں نے پہنچ کر گھر میں ماں کی لاش کے پاس ہی بیٹے کو بیٹھا ہوا پایا۔ بھارتی میڈیا …
مزید پڑھیں »ایران اورسعودی عرب کےدرمیان اچھےاشارے
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کاایک حیران کن بیان سامنےآیاہے۔ کہتےہیں ایران سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں،آخروہ ہماراہمسایہ ملک ہے۔ دوسری جانب کچھ ذرائع یہ دعویٰ بھی کررہےہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان بغداد میں خفیہ مذاکرات بھی ہوچکے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہدجنہیں دنیاایم بی ایس کےنام سےجانتی ہےایک انٹرویومیں اظہارخیال کرتےہوئےکہاایران ہمسایہ ملک ہے اور ہم سب ایران کے ساتھ اچھے اور خصوصی تعلقات چاہتےہیں۔ ایم بی ایس کامزیدکہناتھاکہ ہم چاہتےہیں ایران کےحالات مزیدخراب نہ ہوں،ایران آگےبڑھ کرخطےاوردنیاکواستحکام کی جانب لیکرجائے۔ انہوں نےکہاکہ سعودی عرب ایران کےمنفی …
مزید پڑھیں »پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹ پرنیویارک میں تیزاب سےحملہ
ویب ڈیسک ۔۔ امریکاسےآئی ایک افسوسناک خبرکےمطابق نیویارک میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنےوالی جواں سال پاکستانی طالبہ پرنامعلوم شرپسندنےتیزاب پھینک دیا۔ اچانک سےہونےوالےاس خوفناک ایسڈاٹیک میں معصوم طالبہ بینائی سےمحروم ہوگئی ۔ پرنٹ میڈیامیں شائع ہونےوالی خبرکےمطابق اکیس سالہ میڈیکل کی طالبہ نافیہ اکرم پرحملہ اس وقت ہواجب وہ نیویارک میں اپنےگھرکےباہراپنی والدہ کےہمراہ گاڑی سےاتررہی تھیں ۔ کہتےہیں اسی دوران ایک نامعلوم شخص غیرمحسوس اندازمیں اچانک اس کےسامنےآیااورچہرےپرتیزاب پھینک کربھاگ گیا۔ انسانی حقوق سےتعلق رکھںےوالی تنظیموں نےحکومت سےمطالبہ کیاہےکہ اس حملےکی تحقیقات مسلم مخالف جرائم کےتحت کی جائیں ۔ نافیہ نیویارک کی مقامی یونیورسٹی میں میڈیکل کی تعلیم …
مزید پڑھیں »بھارتی خاتون کی 73سال میں سنی گئی
ویب ڈیسک ۔۔ مشہورکہاوت ہے: جہاں چاہ وہاں راہ ۔ بھارت کے شہر میسور سے تعلق رکھنے والی 73 سالہ خاتون کےقصےمیں ہمیں یہ کہاوت سچ ہوتی دکھائی دیتی ہے۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ میسورکی 73سالہ بوڑھی خاتون کویکایک اپنی تنہائی دورکرنےکاخیال آیااوراس نےاخبار میں ضرورت رشتہ کا اشتہار دے دیا۔ خاتون ریٹائرڈ ٹیچر اور طلاق یافتہ ہیں اورانہوں نےاچانک سےعمرکےآخری حصےمیں ایک ایسےساتھی کوڈھونڈنےکافیصلہ جوعمربھرساتھ نبھاسکے۔ پھرکیاتھا،خاتون نےبرہمن شوہرکی تلاش کے لیے اخبار میں ضرورت رشتہ کا اشتہار دیا۔ خاتون کوزیادہ دیرانتظارنہیں کرناپڑااورجلدہی انہیں ایک 69 سالہ ریٹائرڈانجینئرکی جانب سے جواب مل گیا۔ اسی لئےتوکہتےہیں کبھی مایوس …
مزید پڑھیں »بیٹی کوگنجےسرکاانمول تحفہ
ویب ڈیسک ۔۔ باپ نےبیماربیٹی کےچہرےپرمسکراہٹ لانےکیلئےاپناسرگنجاکرلیا۔ جی ہاں ، بھارتی ادکارہ اینڈریلا شرما کے لیے ان کے والد نے بھی اپنے سر کے بال منڈوادیےاورانہوں نےایسااس لئےکیاکیونکہ بھارتی میڈیا کے مطابق اینڈریلا شرما کینسر کے مرض میں متبلا ہیں اوران دنوں انک کی کیموتھیراپی جاری ہے۔ اینڈریلابڑی بہادری سےموذی بیماری کامقابلہ کررہی ہیں اور انھوں نے کیموتھراپی کے آغاز سے قبل اپنے سر کے بال منڈوادیے تھے۔ بیماربیٹی کوگنجادیکھ کرباپ سےرہانہ گیااورانہوں نےاظہاریکجہتی کابےمثال مظاہرہ کرتےہوئےاپنےسرکےبال بھی منڈوالئے۔ اینڈریلااپنےباپ کوگنجادیکھ کرجذبات پرقابونہ رکھ سکیں، انہوں نےاپنےباپ کےگنجےسرکواپنےلئےانمول تحفہ قراردیا۔ اداکارہ نے والد کے ساتھ اپنی تصویر بنواکر اسے سوشل …
مزید پڑھیں »جیف بیزوس کی پہلی بیوی نےدوسری شادی کرلی
ویب ڈیسک ۔۔ آن لائن اشیافروخت کرنےوالی دنیاکی سب سےبڑی کمپنی ایمیزون کےبانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے طلاق کےتقریباًدوسال بعددوسری شادی کرلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق میکنزی اسکاٹ نےسیاٹل سےتعلق رکھنے والےاستادڈین جیوٹ سےشادی کی ہے۔ میکنزی اسکاٹ کےدوسرےشوہرڈین جیوٹ کہتےہیں وہ اپنی زندگی میں سب سےزیادہ بےلوث محبت کرنےوالی شخصیت سے شادی کررہےہیں۔۔ دنیاکےسب سےامیرآدمی جیف بیزوس سے طلاق کےبعد میکنزی کی زیر ملکیت آن لائن ریٹیل ویب سائٹ ایمیزون کا چار فیصد حصہ آیا تھا، یہ حصہ35 اعشاریہ 6 ارب امریکی ڈالرکےلگ بھگ تھا جس سےوہ دنیا کی تیسری امیر ترین خاتون اور24ویں امیرترین …
مزید پڑھیں »جیف بیزوس کامستعفی ہو نےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ آن لائن کاروبارمیں دنیا کی معروف ترین کمپنی ایمازون کے بانی جیف بیزوس نےسی ای اوکےعہدےسےمستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق جیف بیزوس نےاس سال کے آخر تک اپنا عہدہ چھوڑدینےکااعلان کیاہےاورکہاہےکہ ان کی جگہ کلاوڈبزنس کےنگران اینڈی جیسی کو ایمازون کا سی ای او بنایا جائے گا۔ واضح رہےکہ جیف بیزوس سی ای او کےعہدے سے مستعفی اس لئےہورہےہیں تاکہ وہ کمپنی کے میڈیا اور خلائی پروگراموں سے متعلق بعض اہم منصوبوں پر زیادہ توجہ دے سکیں۔ ایمازون کے بانی جیف بیزوس کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں دوسرے نمبر پر …
مزید پڑھیں »جیک ما کی پراسرارگمشدگی کےپیچھےکون؟
ویب ڈیسک ۔۔ آن لائن چیزیں بیچنےوالی دنیاکی معروف آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا کے سابق چیک ایگزیکٹو اور شریک بانی گزشتہ برس اکتوبرمیں پراسرارطورپرغائب ہونےکےبعد منظرعام پرآ گئے۔ جیک ماکوگزشتہ برس اکتوبر میں آخری بار ایک کانفرنس کے دوران چین کے سرکاری ریگولیٹرز پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا گیا،جس کے بعدوہ اچانک منظر عام سےغائب تھے۔ اب چین کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جیک ما ین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انگش ٹیچرسے بزنس ٹائیکون بننے والےجیک مانے دیہی علاقوں میں ٹیچرز کے حوالے …
مزید پڑھیں »