ویب ڈیسک ۔۔ دبئی حکومت نےپاکستانیوں کیلئےریاست میں داخلےکی نئی شرائط کااعلان کردیا۔
نئےایس اوپیزکےمطابق دبئی کارہائشی ویزارکھنےوالےپاکستانیوں کیلئےویکسینیشن کارڈکی ضرورت نہیں ہوگی۔
اڑتالیس گھنٹےپہلےپی سی آراورچارگھنٹےپہلےریپڈٹیسٹ کی شرط برقرار۔
دبئی آمدپرکوروناٹیسٹ بھی ہوگا۔،
شارجہ نےپاکستان کی درخواست پر اینٹی جن ٹیسٹ کی شرط منظورکرلی ہے۔