کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+552 ) 1,267,945
اموات
(+15) 28,359
صحتیاب مریض
1,215,505
فعال کیسز
24,081
Last updated: اکتوبر 24, 2021 - 1:42 صبح (+05:00) دوسرے ممالک
Home / پانچ ہزاریہودی اماراتی شہری بن گئے

پانچ ہزاریہودی اماراتی شہری بن گئے

Jews Get UAE nationality

لاہور:(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات سےآنےوالی ایک چونکادینےوالی خبرکےمطابق پانچ ہزاریہودیوں نےیواےای کی شہریت حاصل کرلی ہے۔

امارات لیکس کےمطابق یواےای نےقانون میں ترمیم کرکےیہودیوں کواپنےملک کی شہریت دی ہے۔

یادرہےکہ یواےای کی شہریت حاصل کرنےوالےیہودی اپنےملک کی شہریت بھی برقراررکھ سکیں گے۔

ادھرعرب امارات کی اہم شخصیات نےیہودیوں کوشہریت دینےپراپنی حکومت کوکڑی تنقیدکانشانہ بنایااوریہودیوں کی وفاداری پرسوال اٹھادیا۔

تحریک جہاداسلامی کےمطابق یہ اقدام اماراتی حکمرانوں کےماتھےپرایک کلنک کاٹیکہ ثابت ہوگا۔

تجزیہ کاروں نےعرب امارات کےبھی فلسطین بننےکاخدشہ ظاہرکردیا۔

یہ بھی چیک کریں

Microsoft shut down LinkdIn in China

!چین میں لنکڈان بند،کچھ نیاآنےوالاہے

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی معروف کمپنی مائیکروسافٹ نےچین میں اپنی ویب سائٹ لنکڈان کومکمل طورپربندکردیاہے۔ …