Home / لیڈی ڈاکٹر3بہن بھائیوں کاقاتل اپنابیٹانکلا

لیڈی ڈاکٹر3بہن بھائیوں کاقاتل اپنابیٹانکلا

The Killer Game

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ اپنےہی گراتےہیں نشیمن پہ بجلیاں اورلاہورکےعلاقےکاہنہ سےتعلق رکھنےوالےایک اپنےنےاپنےنشیمن پہ ایسی بجلیاں گرائیں کہ نشمین مکمل طورپراجڑگیا۔

جی ہاں ۔۔ چندروزقبل لاہورکےعلاقےکاہنہ میں لیڈی ڈاکٹراوراس کے3بچوں کاقاتل کوئی اورنہیں بلکہ مقتولہ لیڈی ڈاکٹرکااپنا14سالہ بیٹانکلا۔ پولیس کودئیےگئےبیان کےمطابق بیٹنےنےمبینہ طورپرپب جی گیم کھِلنےسےروکنےاورآئس نشہ ترک کرنےپرزوردینےپروالدہ اور3بہن بھائیوں کوموت کےمنہ میں دھکیل دیا۔اس گھرمیں 14سالہ زین ہی زندہ بچاتھااوراس کےبیان کےمطابق ہو واردات کےوقت گھرکی نیچےوالی منزل پرموجودہونےکی وجہ سےمحفوظ رہا۔

پولیس نےشک گزرنےپرزین سےتفتیش کی تواس نےسب اگل دیااوریوں چارقتلوں کی گتھی سلجھ گئی ۔ پولیس نےآلہ قتل بھی برآمدکرلیاہے۔دوران تفتیش زین نےبتایاکہ وہ پب جی گیم کاشوقین اورآئس نشےکاعادی ہے۔ والدہ اوربہن بھائی اسےدونوں کاموں سےمنع کرتےتھے،اس لئےاس نےگھناونی واردات کی۔

واردات میں چالیس سالہ ڈاکٹرناہید مبارک ، اکیس سالہ تیمور سلطان، سولہ سالہ ماہ نور فاطمہ اور دس سالہ جنت فاطمہ کو قتل کیاگیا تھا۔

یہ واردات 19جنوری کوہوئی اورپولیس کومقتولین کی گولیوں سےچھلنی لاشیں ان کےگھرکی اوپروالی منزل پرملیں۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …