ویب ڈیسک ۔۔ سمارٹ فون اورسوشل میڈیا نے جہاں لوگوں کیلئےبہت سی آسانیاں پیدا کی ہیں۔۔ وہیں ان گیجٹس کےمضر اثرات بھی سامنے آنے لگے ہیں ۔ سمارٹ ڈیوائسزکےضرورت سےزیادہ استعمال سے نہ صرف بڑے بلکہ بچے بھی دماغی ہیجان میں مبتلا ہورہے ہیں۔۔ ایک رپورٹ کےمطابق سمارٹ فون کے بہت زیادہ استعمال اور سوشل میڈیا پرہروقت سرگرمیوں کی وجہ سےدماغی اور ذہنی امراض میں اضافہ دیکھنےمیں آرہاہے۔ باالخصوص بچوں کیلئےتوموبائل فون وبال جان بن گیا ہے۔۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کےاعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں 20 فیصد بچے دماغی امراض میں مبتلا ہیں،جس کی ایک وجہ موبائل فون کاحدسےزیادہ استعمال بھی …
مزید پڑھیں »پاکستان
حقیقی آزادی مارچ،عمران خان کی خفیہ حکمت عملی
ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان نےاپنےحقیقی آزادی مارچ کیلئےحتمی تیاریاں شروع کردی ہیں اوراس مقصدکیلئےذرائع کےمطابق انہوں نےایسی خفیہ حکمت عملی بنائی ہےجس کےبارےمیں پارٹی کےوہ اوران کےانتہائی بااعتمادچارپانچ لوگ ہی جانتےہیں ۔ اپنی اس خفیہ حکمت عملی کےبارےمیں عمران خان ٹیکسلاکےجلسےمیں بھی اظہارخیال کرچکےہیں کہ انہوں نےاپنےآزادی مارچ کیلئےایسی حکمت عملی بنائی ہےکہ راناثنااللہ اس کےبارےمیں سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس حوالےسےقابل ذکربات جومیڈیاکےذریعےسامنےآئی ہےیہ ہےکہ عمران خان نےآزادی مارچ حکمت عملی کےحوالےسےجن خاص لوگوں کواعتمادمیں لیاہےان میں شاہ محمودقریشی شامل نہیں۔ یہ بات بھی سامنےآئی ہےکہ عمران خان اپنےمارچ کیلئےزیادہ ترانحصارخیبرپختونخواپرکررہےہیں اوراسی سلسلےمیں ان کانوجوانوں سےجہادسمجھ مارچ میں …
مزید پڑھیں »ملکی وغیرملکی پروازوں کیلئےپاکستان کی نئی ٹریول ایڈوائزری
ویب ڈیسک ۔۔ ملک میں کوروناکی شدت میں کمی کوسامنےرکھتےہوئےپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اےاے)نےاندرون اوربیرون ملک پروازوں کےمسافروں کیلئےنئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ سی اےاےنے اپنی تازہ ترین ٹریول ایڈوائزری میں اندرون ملک اور بین الاقوامی سفر کے لیےقوانین پرنظر ثانی کرکےانہیں نرم کردیاہے۔ جیسےکہ تمام ایئر لائنز اور ٹریول ایجنٹوں کو ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اعلان کیاگیا ہے کہ ملکی اوربین الاقوامی پروازوں کےمسافروں کیلئےچہروں پرماسک پہننالازمی نہیں ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کا حوالہ دیا گیا: ملک بھر میں کم ہوتے کوروناکیسوں کے رجحان کےپیش نظرمقامی اور بین الاقوامی سفر کےفیس …
مزید پڑھیں »سائفرپارٹ2:نامورصحافی کیاکہتےہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کی جانب سےمبینہ امریکی سازش کےبیانئےکےحوالےسےجودوسری آڈیوسامنےآئی ہےاس پرتبصرہ کرتےہوئےملک کےنامورصحافیوں کی رائےآپ کےسامنےرکھتےہیں۔ حامدمیراس آڈیولیک کےسامنےآنےکےبعدیہ بات سمجھ میں آتاہےکہ عمران خان نےاپنےووٹرزاورسپورٹرزکوبیوقوف بنایااوراب ہونایہ چاہیےکہ اس کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیےاورخودعمران خان نےبھی سائفرکی تحقیقات کامطالبہ کیاہے۔ اگرانکوائری ہوتی ہےتوممکن سائفرکاموادتوعوام کےسامنےنہ آئےلیکن یہ ضرورپتاچل جائےگاکہ کس نےعمران خان کوسمجھانےکی کوشش کی اورکس نےخوشامدانہ اوریس یس سرکارویہ اپنایا۔ اب آپ اس آڈیوکی تیسری قسط کاانتظاربھی کریں۔ اس آڈیومیں ملک کاوزیراعظم اپنےوزیرخارجہ سےکہہ رہاہےکہ کل ہم ایک میٹنگ کرکےاس سائفرسےاپنی مرضی کےمنٹس لکھیں گے۔ اس سائفرکےفوٹواسٹیٹ کرواکےاپنےپاس رکھ کرمرضی کےمنٹس بنالیں گے۔ یعنی وہ …
مزید پڑھیں »امریکی سازشی بیانئےکی دوسری آڈیوکلپ
ویب ڈیسک ۔۔ مبینہ دھمکیوں پرمنبی امریکی سائفرکےحوالےسےعمران خان کی دوسری آڈیوسامنےآگئی ہے۔ اس آڈیومیں عمران خان اپنی پارٹی کےسینئررہنماءوں سےامریکی سائفرسےمتعلق بات کرتےسنےجاسکتےہیں۔ آڈیو میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے،اچھا شاہ جی، کل ہم تینوں (عمران خان، اعظم خان اور شاہ محمود قریشی) نے اورفارن سیکرٹری نے میٹنگ کرنی ہے، ہم نے کہنا ہے کہ وہ جو لیٹر ہے نا اس کے چپ کر کے مرضی کے منٹس لکھ دے، اعظم خان کہہ رہا ہے کہ اس کے منٹس بنا لیتے ہیں، اسے فوٹو اسٹیٹ کر کے رکھ لیتے ہیں۔ اسی دوران سابق پرنسپل …
مزید پڑھیں »ایون فیلڈریفرنس ختم ۔۔ مریم نوازبری
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کیلئےبڑاریلیف ۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےایون فیلڈریفرنس میں مریم نوازاوران کےشوہرکیپٹن صفدرکودی گئی سزاوں کوکالعدم قراردےکردونوں کوبری کردیا۔ دوران سماعت عدالت کےدورکنی بنچ کی جانب سےکہاگیاکہ نیب مریم نوازکاایون فیلڈاپارٹمنٹس سےلنک ثابت نہیں کرسکا،عدالت پبلک پرسپشن کی بنیادپرکسی کوسزانہیں سناسکتی ۔ واضح رہےکہ ایون فیلڈریفرنس میں اسلام آبادکی احتساب عدالت نےمریم نوازکوسات سال قیدکی سزاسنائی تھی اورمریم نوازان دنوں ضمانت پرتھیں اوران کی سزامعطل کی گئی تھی۔ مریم نوازکی بریت کےساتھی ہی ان کی نااہلی بھی ختم ہوگئی ہےاوراب وہ الیکشن لڑنےکیلئےاہل ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیں »آڈیولیک:عمران خان کاردعمل آگیا
ویب ڈیسک — امریکی سازش کےبیانئےپراپنی آڈیولیک پرعمران خان کاردعمل سامنےآگیا۔ اسلام آبادمیں ایک سیمینارمیں شرکت کیلئےپہنچےتوصحافیوں نےعمران خان کوگھیرلیااورسوالات کی بوچھاڑکردی۔ عمران خان نےکہاکہ ان کی آڈیوشہبازشریف وغیرہ نےلیک کی ہےاوراچھاکیاکہ لیک کردی کیونکہ اس طرح لوگوں کوپتاچلےگاکہ کتنی بڑی بیرونی سازش ہوئی ہے۔ ایک صحافی نےپوچھاکہ خانصاحب آپ جوآڈیولیک پرکھیلنےکی بات کررہےہیں اس کی وضاحت کیسےکرینگے؟ جس پرعمران خان نےکہاکہ ابھی توانہوں نےکھیلاہی نہیں ، اب جب انہوں نےیہ آڈیولیک کی ہےتواس پرکھیلیں گے۔
مزید پڑھیں »امریکی سازش کابیانیہ ۔۔ سچ سامنےآگیا
ویب ڈیسک — امریکی سازشی بیانیہ کہاں اورکیسےتیارہوا؟ سابق وزیراعظم عمران خان اوران کےاس وقت کےپرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی مبینہ آڈیولیک سامنےآگئی جس میں عمران خان اوراعظم خان امریکی سازش کےبیانیےکی تیاری کےحوالےسےبات چیت کرتےسنائی دےرہےہیں۔ مبینہ آڈیومیں عمران خان اپنےپرنسپل سیکرٹری سےامریکی سائفرکےحوالےسےکہہ رہےہیں کہ ہم نےامریکاکانام نہیں لینابس اس پرکھیلناہےہم نے۔ آڈیومیں اعظم خان عمران خان سےکہتےہیں اس سائفرکولیکرآپ سیکرٹری خارجہ کوطلب کریں اس میٹنگ میں شاہ محموقریشی آپ کوسائفرپڑھ کرسنائےگااورہم اس کی کاپی بنالیں گےاورمیٹنگ منٹس اپنی مرضی کےبناکرتجزیہ یہ کرینگےکہ اس سائفرمیں امریکانےپاکستان میں رجیم چینج کی دھمکی دی ہے۔ اعظم خان کو کہتے سُنا …
مزید پڑھیں »سارہ انعام — ایک جنونی کےہاتھوں مارگئی نہتی لڑکی
ویب ڈیسک ۔۔ نورمقدم کےبعد37سالہ سارہ انعام وہ دوسری لڑکی ہےجوایک جنونی کےہاتھوں بےگناہ موت کےگھاٹ اتاردی گئی ۔ سارہ کےکیس میں فرق بس اتناہےکہ اسےمارنےوالاکوئی غیرنہیں بلکہ اس کااپناشوہرہے۔ ملزم شاہنوازامیرملک کےمعروف صحافی ایازامیرکابیٹاہےجواسلام آبادکےانتہائی پوش علاقےشہزادٹاون کےایک فارم ہاوس میں اپنےوالدین کےہمراہ رہائش پزیرتھا۔ واردات سےپہلےکی اطلاعات کےمطابق دونوں میاں بیوی میں کسی مسئلےکولیکرجھگڑاہوااوراشتعال میں آکرملزم نےورزش کرنےوالاڈمبل اٹھاکرسارہ کےسرمیں دےمارااورپھراسےنہانےوالےٹب میں ڈال کراوپرسےپانی کھول دیا۔ پولیس جب موقع پرپہنچی توانہیں سارہ کی لاش واش روم کےنہانےوالےٹب میں ملی۔ پولیس کودئیےگئےابتدائی بیان میں ملزم کاکہناہےکہ اس نےاپنی بیوی کواس لئےماراکیونکہ ملزم کےمطابق سارہ کاکوئی افئیرتھا۔ نورمقدم کی طرح …
مزید پڑھیں »مریم اورنگزیب کی ہراسانی،پی ٹی آئی سپورٹرزکی مذمت
ویب ڈیسک ۔۔ لندن میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کےساتھ تحریک انصاف کےچندکارکنوں کی بدتمیزی کےخلاف خودپی ٹی آئی کےاندرسےآوازمریم اورنگزیب کےحق میں آوازیں اٹھنےلگیں۔۔ سوشل میڈیاپرجہاں بدتہذیبی اوربدتمیزی بھرےاس واقعےکی مذمت کی جارہی ہےوہیں کچھ جوخودپی ٹی آئی کےسپورٹرزہیں ، اس واقعےکی بھرپوراندازمیں مذمت کررہےہیں۔ کسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہونےکےباوجوداس طرح کے رویئے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ ایک صارف بولاکہ یہ احتجاج نہیں ہراسانی ہے۔ ایک اوراکائونٹ سے ٹوئٹ کیا گیا کہ پاکستان کی سیاست جھوٹ سےبھری ہے، لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ کسی کو اس طرح پریشان کیا …
مزید پڑھیں »