ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تار ڑکےمطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پانچ سال کیلئے نا اہل قراردیاہے ۔ الیکشن کمیشن کےفیصلےکےبعدپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون کاکہناتھا عوامی نمائندے ہر سال اپنے ٹیکس ریٹرنزدینے کے پابند ہیں ، یہ توشہ خانہ کے ریکارڈ تک رسائی نہیں دیتے تھےحالانکہ یہ تفصیلات ظاہر کرنا ان پر لازم تھا۔ عمران خان کے خلاف دستاویزی ثبوت ہیں ، کوئی زبانی بات پرسزانہیں سنائی گئی ۔ الیکشن میشن نے فوجداری مقدمہ چلانے کا بھی کہاہے۔ انہوں نےکہاتحفے میں ملی گھڑی بیچ کرعمران خان نے برادر ملک سے تعلق …
مزید پڑھیں »پاکستان
عمران خان زیادہ دیرنااہل نہیں رہیں گے،اسدعمر
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےرہنمااسدعمرکاکہناہےکہ عمران خان کی نااہلی کافیصلہ عدالت میں چندگھنٹےمیں ٹھہرنہیں سکےگا۔ الیکشن کمیشن آفس کےباہرمیڈیاسےبات کرتےہوئےپی ٹی آئی کےسینئررہنماکاکہناتھاکہ وہ پہلےہی فیصلےکےبارےمیں جانتےتھےاورانہوں نےاسےچیلنج کرنےکی اپنی تیاری مکمل کررکھی تھی۔ اسدعمرنےکہاکہ الیکشن کمیشن کےفیصلےکوآج ہی چیلنج کیاجائےگا۔ اسدعمرنےکہاکہ وہ لوگ جوعمران خان کونااہل کرواناچاہتےہیں ناکام ہونگے۔
مزید پڑھیں »وقت پرریٹائرہوجاوں گا،جنرل باجوہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےکہاہےکہ وہ آج سے5ہفتوں بعدریٹائرہوجائیں گےاورعہدےمیں توسیع نہیں لیں گے۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےمزیدکہاکہ پاکستان کی فوج اب سیاست میں کوئی حصہ نہیں لےگی ۔
مزید پڑھیں »عمران خان نااہل ہوگئے ۔۔
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کوالیکشن کمیشن نےتوشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قراردےدیاہے۔ الیکشن کمیشن کےچاررکنی بنچ نےمتفقہ طورپریہ فیصلہ سنایا، اس پانچ رکنی بنچ کی سربراہی چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نےکی ۔ فیصلےکےمطابق عمران خان کرپٹ پریکٹسزکےمرتکب قرارپائےاورانہوں نےغلط معلومات جمع کرائیں ۔ عمران خان کےخلاف قانون کےمطابق کاروائی شروع کی جائے۔ الیکشن کمیشن کےفیصلےکےبعدعمران خان کی قومی اسمبلی کی نشستوں کوخالی قراردےدیاگیاہے۔ فیصلہ سنائےجانےکےوقت الیکشن کیشن آفس کےباہرتحریک انصاف کےلیڈرزبڑی تعدادمیں جمع تھےاورانہوں نےزبردستی الیکشن کمیشن آفس میں گھسنےکی کوشش بھی کی۔ فیصلےپرتبصرہ کرتےہوئےپی ٹی آئی رہنمافوادچودھری نےفیصلےکوملکی اداروں پرحملہ قراردیااورکہاکہ الیکشن کمیشن ہوتاکون ہےیہ …
مزید پڑھیں »نادراایپ رہبر ۔۔ اب سب آپکےہاتھ میں ہے
ویب ڈیسک — پورے پاکستان میں شہریوں کی سہولت کے لیے، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قریب ترین نادرا سروس سینٹر اور بہت کچھ تلاش کرنے کے لیے ایک آسان موبائل ایپ ‘رہبر’ شروع کی ہے۔ موبائل ایپ کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ پاکستانی شہری اس ایپ کےذریعےاپنےقریب ترین واقع نادراسنٹرکی لوکیشن کےبارےمیں بہت آسانی سےجان سکیں گے۔ نادراایپ رہبر آپ کی کس طرح مدد کرسکتی ہے؟ رہبر کے ساتھ، شہری اب اپنے موبائل فون کے ذریعےنادراسنٹرزکے محل وقوع،گھرسےاس کے فاصلے،وہاں موجود درخواست گزاروں کی تعداد، اوراوسط پروسیسنگ ٹائم کومدنظررکھتے ہوئے …
مزید پڑھیں »تاحیات نااہلی کیس: فیصل واوڈاکاجھوٹ پکڑاگیا
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےرہنمافیصل واوڈاکی تاحیاب نااہلی کےخلاف اپیل پرسپریم کورٹ میں سماعت کےدوران منسوخ شدہ پاسپورٹ دکھائےجانےکاانکشاف سامنےآگیا۔ جی ہاں ، فیصل واوڈاکاایک اورجھوٹ پکڑاگیا۔ سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کےدوران جھوٹ بولنےاورمنسوخ شدہ پاسپورٹ دکھانےکاانکشاف ہواہے۔ دوران سماعت فیصل واوڈاکےوکیل نےکہاکہ ریٹرننگ افسرنےمنسوخ پاسپورٹ دیکھ کرتسلی کی۔ جسٹس عائشہ ملک نےکہاکہ جس منسوخ پاسپورٹ پرانحصارکررہےہیں وہ ایکسپائرڈتھا۔ ریٹرننگ افسرکوپاسپورٹ 2018میں دکھایاگیاجبکہ یہ پاسپورٹ 2015میں ایکسپائرہوچکاتھا۔ نیاپاسپورٹ بنوائیں توپرانےپرمنسوخی کی مہرلگتی ہے۔منسوخ شدہ پاسپورٹ شہریت چھوڑنےکاثبوت کیسےہوسکتاہے؟ چیف جسٹس نےکہاکہ یہ معاملہ توبہت سنجیدہ ہوگیاہے۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاکہ فیصل واوڈاکاایک اورجھوٹ سامنےآگیا۔ جسٹس عائشہ ملک …
مزید پڑھیں »ضمنی الیکشن — تحریک انصاف نےمیدان مارلیا
ملک کے3صوبوں میں ہونےوالےضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نےمیدان مارلیا۔عمران خان نےضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹیں جیت لیں۔ملتان اور کراچی کی 1 سیٹ پیپلزپارٹی کےحصےمیں آئی ۔ پنجاب اسمبلی کی 3 میں سے2سیٹیں بھی تحریک انصاف کےنام رہیں۔ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیاجبکہ ن لیگ ۔ایم کیو ایم، جے یو آئی اور اے این پی کےہاتھ کچھ نہ آیا۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق تحریک انصاف نے11 میں سے8 سیٹیں اپنے نام کرلیں۔2 پرپیپلزپارٹی اور1 ن لیگ کے نام رہی۔کراچی میں کپتان 1 سیٹ جیت گئےاور1پر ہار گئے قومی اسمبلی کی …
مزید پڑھیں »پاکستان کےایف اےٹی ایف گرےلسٹ سےنکلنےکےقوی امکانات
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کانام ایف اےٹی ایف کی گرےلسٹ سےنکلنے کےامکانات روشن ہوگئے۔ حکومتی ذ رائع کے مطابق اگلے ہفتےایف اے ٹی ایف کے ورکنگ گروپ اورپلانری اجلاس پیرس میں ہوں گےاوراجلاس میں لئےگئےفیصلوں کااعلان پاکستانی وقت کےمطابق 21 اکتوبر کورات 8بجے کیا جائے گا۔یہ اجلاس ایف اےٹی ایف کےصدرراجہ کمارکی سربراہی میں ہوگااوراس میں آئی ایم ایف,عالمی بینک,یو این اور فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کے نمائندے شریک ہوں گے۔ وزیر اعظم آفس ذرائع کے مطا بق پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان ہےکیونکہ اب پاکستان کا نام گرے لسٹ سے …
مزید پڑھیں »عمران خان کیاچاہتےہیں؟تجزیہ کاروں کی رائے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کاروں عاصمہ شیرازی اورمنیب فاروق نے کہاکہ تحریک انصاف گڈ کوپ بیڈ کوپ والی پالیسی اختیارکرچکی ہے، عمران خان نے آنکھیں دکھاکر، پیرپکڑ کراورمنت کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوا تو بہت جارحانہ ہوگئے،تحریک انصاف وفاقی حکومت اوراداروں پردباوبڑھانےکی کوشش کررہی ہے۔ ، سینئر صحافی و تجزیہ کار عاصمہ شیرازی نے مزید کہا کہ تحریک انصاف گڈ کوپ بیڈ کوپ والی پالیسی اختیار کرچکی ہے، صدر عارف علوی کے ذریعہ بات چیت کا دروازہ کھولا گیا، …
مزید پڑھیں »میاں اسلم اقبال:اربوں کی مبینہ کرپشن سامنےآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف سےتعلق رکھنےوالےصوبائی وزیرپنجاب میاں اسلم اقبال کی جانب سےمبینہ کرپشن کی غضب کہانی سامنےآگئی۔ روزنامہ جنگ میں صفحہ اول پرشائع ہونےوالی خبرکےمطابق راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا)کے ماسٹر مائنڈ میاں اسلم اقبال نےلاہورویسٹ منیجمنٹ کمپنی یعنی ایل ڈبلیو ایم سی میں اربوں روپےکےکھانچےلگائے۔ رپورٹ سامنےآگئی۔ اخبارمیں شائع خبرکے مطابق اسلم اقبال نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ مل کر ایل ڈبلیو ایم سی کے 110 ارب روپے کے ٹھیکے من پسند افراد کو دیے۔ کمپنی میں 100 سے زیادہ گھوسٹ ملازمین بھی رکھے،جن کی تنخواہ بھی مبینہ طورپرخودوصول کی جاتی رہی۔ تحقیقاتی اداروں …
مزید پڑھیں »