پاکستان

ارشدشریف کی والدہ کاارباب اختیارسےسوال

Rana Sanaullah Interior Minister

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ صحافی ارشدشریف کی والدہ نےاظہارافسوس کیلئےجانےوالےسینئرصحافی حامدمیرکےذریعےارب اختیارسےیہ سوال پوچھاکہ وہ کون سےحالات تھےکہ جن میں ارشدشریف کوملک چھوڑناپڑا؟ حامدمیرنےاپنےپروگرام کیپیٹل ٹاک میں یہ سوال وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کےسامنےرکھ دیا۔ جواب دیتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ ان کی ایک مرتبہ ارشدشریف سےفون پربات ہوئی توانہوں نےارشدشریف سےکہاکہ آکرمجھےملواوراپنےخدشات سےآگاہ کروتاکہ ہم ان کےحل کیلئےکچھ کرسکیں۔ راناثنااللہ کےمطابق ارشدشریف نےکبھی ان سےملک سےباہرجانےکاتذکرہ نہیں کیا۔ اگرکوئی ارشدشریف کوڈرادھمکارہاتھااوران کےخلاف مقدمےدرج کروارہاتھاتواس کی تحقیقات ہونگی۔ راناثنااللہ نےپوچھاکہ عمران خان نےکیوں ارشدشریف کوملک سےباہرجانےکامشورہ دیا؟ عمران خان نےاگرانہیں باہربھجوایاہی تھاتووہاں اس کی کیامددکی؟ کیوں ارشدشریف کوکینیاجاناپڑا؟ کیاعمران خان ارشدشریف کودبئی یایورپ کےکسی ملک …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی سیاست ختم ۔۔ راناثنااللہ

Rana Sanaullah Interior Minister

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کی سیاست ختم ہوگئی ۔ وفاقی وزیرقانون راناثنااللہ نےبڑادعویٰ کردیا۔ جیونیوزکےپروگرام جیوپاکستان میں بات کرتےہوئےراناثنااللہ کاکہناتھاکہ عمران خان لانگ مارچ کی کال کی تاریخ دینےکااعلان کرکےاپنےہی جال میں پھنس چکےہیں،ان کےپارٹی کےاندرلانگ مارچ کےحوالےسےاتفاق رائےہیں پایاجاتا۔ راناثنااللہ نےدوٹوک اندازمیں واضح کیاکہ جوبھی جتھالیکراسلام آبادپرچڑھائی کرنےآئےگااسےمنہ توڑجواب دیاجائےگا۔ انہوں نےکہاکہ عمران خان کی چوری کےٹھوس ثبوت سامنےآچکےہیں،توشہ خانہ کیس میں ان پرفوجداری مقدمہ قائم کیاجائےگااوراس کیس میں انہیں سزاہونےکےبعدوہ خودبخودعوامی نمائندگی کےحق سےمحروم ہوجائیں گے۔ انہوں نےکہاکہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی چوری سامنےآنےکےبعدعوام الیکشن میں تحریک انصاف اورعمران خان کامحاسبہ کریں گے۔

مزید پڑھیں »

عمران خان کالانگ مارچ،حکومت پرسکون ۔۔ کیوں؟

Imran Khan Long March

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کالانگ مارچ کاممکنہ طورپراسی ہفتےاعلان کرنےکےباوجودحیران کن طورپرمسلم لیگ ن کی صفوں میں کوئی ہلچل دیکھی جارہی ہےاورنہ بےچینی۔ ایساکیوں ہے؟آئیےاس سوال کاجواب ڈھونڈنےکی کوشش کرتےہیں۔ قومی اخبارمیں شائع ہونےوالےایک تجزئیےکےمطابق مسلم لیگ ن کویقین ہےکہ عمران خان کاآنےوالالانگ مارچ ان کےپچھلےلانگ مارچ جتناہی بڑاہوگا،اس لئےاس سےپریشان ہونےکی بالکل بھی کوئی ضرورت نہیں۔ مسلم لیگ ن کایہ یقین عمران خان کی نااہلی کےفیصلےکےبعدہونےوالےانتہائی غیرمتاثرکن احتجاج کودیکھنےکےبعداوربھی پختہ ہوگیاہے۔ تجزئیےکےمطابق ن لیگ کایہ مانناہےکہ حالیہ آڈیولیکس کےسامنےکےبعدعمران خان کی پاپولیریٹی میں خاصی کمی آئی ہے۔ ن لیگ سمجھتی ہےکہ اپنی نااہلی کےبعدہونےوالےانتہائی مختصراحتجاج کےبعدخودعمران خان پریشان …

مزید پڑھیں »

کینیاپولیس نےارشدشریف کےقتل کااعتراف کرلیا

arshad sharif killed

ویب ڈیسک ۔۔ کینیامیں پاکستان کےسینئرصحافی ارشدشریف کی موت کیسےہوئی۔تفصیلات سامنےآگئیں۔ قومی میڈیاکےمطابق کینیاپولیس نےارشدشریف کوقتل کرنےکااعتراف کرتےہوئےوجوہات بھی بتادی ہیں۔ کینیاپولیس کےاعتراف کےمطابق پاکستانی صحافی ارشد شریف شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس کی گولیوں کانشانہ بنے۔ کینین اخباردی اسٹارکی رپورٹ کےمطابق نیروبی مگاڈی ہائے وے پر گاڑی چھیننے اور بچے کو یرغمال بنانے کی واردات کےبعدپولیس نےناکالگیاہواتھااورگاڑیوں کی چیکنگ جاری تھی۔ اسی دوران ارشدشریف اوران کےڈرائیوروہاں پہنچےاوررکنےکااشارہ کرنےکےباوجودگاڑی نہ روکی گئی۔ اسی دوران پولیس نےگاڑی پرفائرنگ کردی۔ ارشد شریف سر میں گولی لگنے سے موقع پرجاں بحق ہوگئے، جب کہ ان کے ڈرائیور کو زخمی حالت میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان الیکشن لڑنےکےاہل ہیں:اسلام آبادہائیکورٹ

islamabad high court

ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جانب سےعمران خان کی نااہلی کےخلاف درخواست کی سماعت کےدوران ریمارکس دیتےہوئےچیف جسٹس اطہرمن اللہ کاکہناتھا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کو نئے الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نےمزید ریمارکس دیئے کہ عمران خان جس سیٹ پر تھے صرف اُس سے نااہل ہوئے ہیں، فیصلہ عمران خان کو نئے الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا، عمران خان کُرم کے ضمنی الیکشن کیلئے بھی نااہل نہیں۔ عدالت نےتحریک انصاف کےوکیل کی درخواست پرنااہلی کافیصلہ آج ہی معطل کرنےکی استدعامستردکردی اورکہاکہ کوئی نظیرنہیں بنانا چاہتے کہ کاپی موجود نہ …

مزید پڑھیں »

سینئرصحافی ارشدشریف کینیامیں قتل

arshad sharif killed

ویب ڈیسک ۔۔ سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا۔ میڈیاکےمطابق ارشد شریف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ ارشدشریف کچھ عرصہ پہلے کینیا کے شہر نیروبی پہنچے تھے۔ اس سےپہلےیہ خبربھی آئی کہ ارشدشریف حادثےمیں جاں بحق ہوئےہیں۔ ان کی موت کیسےہوئی اس حوالےسےکینیاپولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ ارشد کی اہلیہ جویرہ صدیق نے اپنی ٹویٹ میں شوہرکی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آج میں نے اپنا دوست، شوہر اور پسندیدہ صحافی کھو دیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ آج صبح پولیس نے آکر بتایا کہ ارشد شریف کو کینیا میں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی لانگ مارچ کی حکمت عملی تبدیل

Imran Khan Interview

ویب ڈیسک ۔۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کےبعدتحریک انصاف کےصفوں میں سخت غم وغصہ پایاجاتاہےاورمیڈیاکےمطابق پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کےفیصلےکےبعداپنےحقیقی آزادی لانگ مارچ کی حکمت عملی میں بھی تبدیلی کی ہے۔ میڈیامیں شائع خبروں کےمطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پلان میں تبدیلی آئی ہےاورملک بھر میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ فی الحال لانگ مارچ کی کال کو روک لیا جائے،تاکہ کوئی یہ نہ سمجھے …

مزید پڑھیں »

عمران خان اوران کےفالوورز: شاہزیب خانزادہ کازبردست تجزیہ

Long march firing

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی طرح پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی بھی کلٹ فالوونگ ہےاوران کےچاہنےاورماننےاورآنکھ بندکرکےان کی ہربات پریقین کرتےہیں۔ جیونیوزکےپروگرام نیاپاکستان میں اپنےخیالات کااظہارکرتےہوئےمعروف اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ نےکہاکہ ٹرمپ کی طرح عمران خان بھی اپنےفالوورزکوزیادہ اہمیت نہیں دیتےاورسمجھتےہیں کہ وہ جوچاہیں گےان سےکہیں گےاوروہ مان لیں گے۔ اسی طرح نریندرمودی کےفالووزبھی بالکل ایسےہی ہیں۔ خان صاحب کےفالوورزایسےہیں کہ جومثالیں دیتےہیں کہ دیکھیں خدانےعمران خان کوسب کچھ دیاہےلیکن وہ صرف ہمارےلئےلڑرہاہے۔ ایسےفالوورزمثالیں توہالینڈکےوزیراعظم کی دیتےہیں جوسائیکل پروزیراعظم ہاوس جاتاہےلیکن جب آپ ان سےکہتےہیں کہ عمران خان توہیلی کاپٹرپرپی ایم ہاوس جایاکرتےتھےتووہ کہتےہیں کہ دیکھیں انہیں …

مزید پڑھیں »

کیاعمران خان پنجاب،کےپی اسمبلیاں توڑدینگے؟

Long march firing

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کی الیکشن کمیشن سےنااہلی کےبعدکیاتحریک انصاف پنجاب اورخیبرپختونخواکی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے؟ اس سوال کاجواب دیتےہوئےسینئرصحافی حامدمیرنےجیونیوزکےپروگرام نیاپاکستان میں بات کرتےہوئےکہاکہ اگرپنجاب اورکےپی کی اسمبلیاں توڑدی جاتی ہیں تووفاقی حکومت کیلئےمشکل صورتحال پیداہوسکتی ہے۔ حامدمیرکاکہناتھاکہ پچھلےکچھ روزمیں تحریک انصاف اورحکومت کےدرمیان کچھ ان آفیشل رابطےہوئےلیکن عمران خان کی نااہلی کےبعدوہ رابطےبھی ختم ہوگئے۔ پنجاب میں گورنرراج لگایاجاتاہےتواس کاسیاسی فائدہ عمران خان اورتحریک انصاف کوملےگااوران کےلانگ مارچ کوقوت ملےگی۔ انہوں نےکہاکہ الیکشن کمیشن کانااہلی کافیصلہ کافی کمزورہے۔ البتہ کچھ اورکیس ایسےہیں کہ جن کےنتائج عمران خان کیلئےسنجیدہ ہوسکتےہیں۔

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ : عمران خان نےبڑااعلان کردیا

Imran Khan Interview

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےحکومت سےبیک ڈورمذاکرات ناکام ۔ عمران خان کااگلےہفتےلانگ مارچ کی تاریخ دینےکااعلان۔ بنی گالامیں اعظم سواتی کےہمراہ نیوزکانفرنس کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ ان کے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا،یہ حکومت الیکشن نہیں کرائےگی وہ جمعرات یاجمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کااعلان کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ سیاسی جماعتیں تو ہمیشہ بیک ڈور چینل سے مذاکرات کرتی رہتی ہیں۔ وہ انتخابات چاہتے ہیں اس لیے مذاکرات کر رہے ہیں لیکن انتخابات کی کوئی امید نظر نہیں آرہی، وہ جمعرات یا جمعےکو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیں گے۔ …

مزید پڑھیں »