Home / عمران خان اوران کےفالوورز: شاہزیب خانزادہ کازبردست تجزیہ

عمران خان اوران کےفالوورز: شاہزیب خانزادہ کازبردست تجزیہ

Long march firing

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی طرح پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی بھی کلٹ فالوونگ ہےاوران کےچاہنےاورماننےاورآنکھ بندکرکےان کی ہربات پریقین کرتےہیں۔

جیونیوزکےپروگرام نیاپاکستان میں اپنےخیالات کااظہارکرتےہوئےمعروف اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ نےکہاکہ ٹرمپ کی طرح عمران خان بھی اپنےفالوورزکوزیادہ اہمیت نہیں دیتےاورسمجھتےہیں کہ وہ جوچاہیں گےان سےکہیں گےاوروہ مان لیں گے۔

اسی طرح نریندرمودی کےفالووزبھی بالکل ایسےہی ہیں۔ خان صاحب کےفالوورزایسےہیں کہ جومثالیں دیتےہیں کہ دیکھیں خدانےعمران خان کوسب کچھ دیاہےلیکن وہ صرف ہمارےلئےلڑرہاہے۔

ایسےفالوورزمثالیں توہالینڈکےوزیراعظم کی دیتےہیں جوسائیکل پروزیراعظم ہاوس جاتاہےلیکن جب آپ ان سےکہتےہیں کہ عمران خان توہیلی کاپٹرپرپی ایم ہاوس جایاکرتےتھےتووہ کہتےہیں کہ دیکھیں انہیں عوام کی فکرہےکیونکہ اگروہ گاڑی میں آفس جائیں گےروٹ لگےگااورعوام کوپریشانی ہوگی۔ اس لئےعوام کوپریشانی سےبچانےکیلئےعمران خان ہیلی کاپٹرمیں دفترجاتےہیں۔

عمران خان کہتےہیں کہ نوازشریف کےدونوں بچےملک سےباہرہیں اورجب آپ ان کےفالوورزسےکہتےہیں کہ عمران خان کےتوتینوں بچےملک سےباہرہیں وہ کہتےہیں کہ دیکھیں انہیں عوام کی کتنی فکرہےکہ وہ اپنےبچےچھوڑکرپاکستان کی خدمت کررہےہیں۔

ایسےفالوورزہیں جن کوعمران خان نےفورگرانٹڈلیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …