Home / عمران خان کی سیاست ختم ۔۔ راناثنااللہ

عمران خان کی سیاست ختم ۔۔ راناثنااللہ

Rana Sanaullah Interior Minister

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کی سیاست ختم ہوگئی ۔ وفاقی وزیرقانون راناثنااللہ نےبڑادعویٰ کردیا۔

جیونیوزکےپروگرام جیوپاکستان میں بات کرتےہوئےراناثنااللہ کاکہناتھاکہ عمران خان لانگ مارچ کی کال کی تاریخ دینےکااعلان کرکےاپنےہی جال میں پھنس چکےہیں،ان کےپارٹی کےاندرلانگ مارچ کےحوالےسےاتفاق رائےہیں پایاجاتا۔

راناثنااللہ نےدوٹوک اندازمیں واضح کیاکہ جوبھی جتھالیکراسلام آبادپرچڑھائی کرنےآئےگااسےمنہ توڑجواب دیاجائےگا۔ انہوں نےکہاکہ عمران خان کی چوری کےٹھوس ثبوت سامنےآچکےہیں،توشہ خانہ کیس میں ان پرفوجداری مقدمہ قائم کیاجائےگااوراس کیس میں انہیں سزاہونےکےبعدوہ خودبخودعوامی نمائندگی کےحق سےمحروم ہوجائیں گے۔

انہوں نےکہاکہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی چوری سامنےآنےکےبعدعوام الیکشن میں تحریک انصاف اورعمران خان کامحاسبہ کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …