پاکستان

منی لانڈرنگ کیس:شہبازشریف اورحمزہ شہبازبری

Shehbaz Sharif money laundering case

ویب ڈیسک — اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہورنے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بری کردیا۔ خصوصی عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت کی۔ مقدمےمیں حمزہ شہبازاورشہبازشریف کےوکلانےبریت پردلائل دئیے۔ 11اکتوبر کو اسپیشل سینٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواستوں پر وکلا کو آج تک (12 اکتوبر)دلائل مکمل کرنےکی ہدایت کی تھی، ایف آئی اے نے عدالت کوبتایا تھاکہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں براہ راست پیسے جمع ہونے یا نکلوانے کے …

مزید پڑھیں »

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کوریلیف مل گیا

Long march firing

ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمرا ن خان کی 5ہزارکےمچلکوں کےعوض حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ دورانِ سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت سےکہا کہ حفاظتی ضمانت اس صورت میں سنی جاسکتی ہے جب معاملہ دوسرے صوبےکاہو۔ جس پرجسٹس اطہر من اللہ نےکہا اس کیس میں خصوصی عدالت کو ضمانت کی درخواست سننی چاہیے، اگر کوئی ایشو ہے تو ہم اس وقت تک حفاظتی ضمانت منظور کر لیتے ہیں۔ عدالت نےمنگل تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ یادرہےکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا …

مزید پڑھیں »

وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگرسےاستعفیٰ کیوں لیاگیا؟

Hashim Dogar resignation

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کےوزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈہاشم ڈوگرکےاستعفےکےبعدافواہوں کاایک طوفان آگیاہے۔ جتنےمنہ انتی باتیں ہورہی ہیں۔ پی ٹی آئی سےتعلق رکھنےوالےہاشم ڈوگرنےکیوں اچانک استعفیٰ دیا؟ سینئرصحافی حامدمیرنےاس کی وجہ بتادی۔ اپنےپروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتےہوئےحامدمیرکاکہناتھاکہ عمران خان وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگرکی کارکردگی سےناخوش تھےاوراس کی کچھ وجوہات تھِیں۔ بقول حامدمیرعمران خان کی ناراضی کی ایک وجہ یہ تھی کہ ہاشم ڈوگرنےپنجاب سےاسلام آبادجانےوالےکنٹینرزکوروکنےکی کوشش نہیں کی۔ دوسری وجہ حامدمیرنےیہ بتائی کہ عمران خان کوشک تھاکہ ہاشم ڈوگرکےفوج کےاعلیٰ افسرسےتعلقات ہیں اوروہ اب بھی ان سےملتےہیں۔ اطلاعات ہیں کہ عمران خان نےخودہاشم ڈوگرسےمستعفی ہونےکیلئےکہاکیونکہ عمران خان ان کی کارکردگی سےخوش …

مزید پڑھیں »

ممنوعہ فنڈنگ: عمران خان کےخلاف مقدمہ درج

FIA case against Imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کیلئےنئی مشکل۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نےچیئرمین تحریک انصاف سمیت 11 افراد کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کرلیاہے۔ اسلام آباد میں ایف آئی اے کارپوریٹ بینکنگ سرکل میں درج اس مقدمےکی ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے، ملزمان نجی بینک اکاؤنٹ کے بینفشری ہیں۔ ایف آئی آر میں عمران خان، سردار اظہر طارق، سیف اللہ نیازی، سید یونس، عامر کیانی، طارق رحیم شیخ، طارق شفیع، فیصل مقبول شیخ، حامد زمان اور منظور احمد چوہدری کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آرکےمطابق …

مزید پڑھیں »

سائفرکامعاملہ عدالت لیکرجارہاہوں:عمران خان

Long march firing

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ سائفرکےمعاملےپرجب بھی کمیشن بناحقیقت سامنےآجائےگی۔ وہ ننکانہ صاحب میں جلسےسےخطاب کررہےتھے۔ انہوں نےجوشیلےاندازمیں خطاب کرتےہوئےکہاکہ ان کی حکومت اس لئےگرائی گئی کیونکہ وہ کسی کی غلامی کرنےکیلئےتیارنہیں تھے۔ آڈیولیکس کی بات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ وہ اس معاملےکولیکرعدالت جارہےہیں تاکہ پتاچلےکہ کون ہیں آڈیولیکس کےپیچھے۔ عمران خان نےکہاکہ کیاوہ ملک دشمن ہیں جوان کےساتھ یہ سلوک ہورہاہے؟ انہوں نےدعویٰ کیاکہ ان کی سامنےلائی گئی آڈیوٹیپس کوڈاکٹرکیاگیاہے۔ عمران خان نےجلسےمیں نوازشریف ، شہبازشریف اورمریم نوازکی ایڈیٹڈٹیپس بھی چلائیں ۔ عمران خان نےجلسےمیں شریک لوگوں سےاپنےآزادی مارچ کیلئےحلف بھی لیا۔ انہوں نےکہاکہ ملک میں جوانقلاب …

مزید پڑھیں »

نوازشریف نےوطن واپسی کااشارہ دےدیا

Nawaz Sharif London news conference

سابق وزیراعظم نوازشریف نےایک عرصےبعداپنامنہ کھولا،بلکہ منہ کیاکھولادل ہی کھول کرسامنےرکھ دیا۔ ایک عرصےسےاپنےدل میں دباکررکھی گئی باتوں کوانہوں نےقوم کےسامنےرکھ دیا۔ انہوں نےقوم کوبتایاکہ کس طرح باقاعدہ سازش کرکےانہیں سیاست سےہمیشہ کیلئےباہرکیاگیا،جھوٹےکیس بنائےگئے،بیٹی کوناجائزگرفتارکیاگیااورتواوران پراس وقت بھی ترس نہ کھایاگیاجب موت سےجنگ لڑتی ان کی اہلیہ کوان کی سب سےزیادہ ضرورت تھی۔ اسی پربس نہیں کیاگیابلکہ ان کی اہلیہ کی بیماری کومذاق بنادیاگیااورہسپتال میں ان کی جاسوسی کی جاتی رہی۔ نوازشریف نےیہ بھی بتایاکہ جب انہیں کلثوم نوازکی حالت بگڑجانےکی اطلاع ملی اورانہوں نےجیل حکام سےدرخواست کی کہ ان کی لندن بات کروادی جائےتوصاف انکارکردیاگیا۔۔ نوازشریف نےجوباتیں کی ہیں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ،تحقیقات میں ہوشرباانکشافات

PTI foreign funding case

ویب ڈیسک ۔۔ ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ تحقیقات میں اہم پیش رفت۔ تحقیقاتی ٹیم نےپاکستان تحریک انصاف کی بیرون ملک 14کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ ان کمپنیوں کومبینہ طورپرمنی لانڈرنگ کے لئے بنایا گیااوران کمپنیوں کے ذریعے بھاری رقوم چئیریٹی کے نام پر پاکستان منتقل کی گئیں۔چودہ کمپنیوں میں کچھ کمپنیوں کے اکاونٹ ٹرانزیکشن کےبعد بند بھی کرادئیے گئیے۔ نان پرافٹ آرگنائیزیشن کے نام پر 2015 میں برطانیہ میں تحریک انصاف کشمیر یوکے لمیٹیڈ بنائی گئی۔ 2012 میں تحریک انصاف بیلجیم کے نام سے کمپنی بنائی گئی۔ 2007 میں تحریک …

مزید پڑھیں »

امریکی سائفر،آڈیولیکس تحقیقات2ہفتےمیں مکمل کرنےکاحکم

Cipher investigation

ویب ڈیسک ۔۔ آڈیولیکس اورامریکی سائفرکی تحقیقات کرنےوالی کمیٹی دوہفتوں میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کوپیش کردےگی۔ تحقیقات کرنےوالی اعلیٰ سطحی کمیٹی کےپہلےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔ اس اجلاس کی صدارت وزیرداخلہ راناثنااللہ نےکی۔ اعلامیہ کےمطابق وزیرداخلہ نےٹرمزآف ریفرنس کےمطابق کمیٹی کودوہفتوں میں اپناکام مکمل کرنےکی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ۔۔ مزیدہوشرباحقائق

PTI foreign funding case

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کےفارن فنڈنگ کیس کےمزیدحقائق سامنےآگئےہیں جن کےمطابق ووٹن کرکٹ کلب سےآئی رقم پی ٹی آئی کی الیکشن مہم کیلئےاستعمال ہوئی۔ ایف آئی اےکی تحقیقات کےمطابق تحریک انصاف نےاس رقم کوخفیہ رکھااورالیکشن کمیشن میں ظاہرنہیں کیا۔ تحقیقات سےپتاچلاہےکہ ووٹن کرکٹ کلب سے1.2ملین ڈالرانصاف ٹرسٹ اورطارق شفیع کےاکاونٹ میں آئے۔ ووٹن کرکٹ کلب سےتحریک انصاف کےلاہورڈالرزاکاونٹ میں 6لاکھ25ہزارڈالرآئےاوریہ اکاونٹ صرف ایک ٹرانزیکشن کیلئےکھولاگیا۔ انصاف ٹرسٹ کےلوکل بنک اکاونٹ سے3کروڑ60لاکھ روپے8مئی2013کواداہوئے۔ دستاویزات کےمطابق انصاف ٹرسٹ کےاکاونٹ ہولڈرزمیں طارق شفیع،عاشق حسین قریشی،حامدزمان،منظوری چودھری اورمبشراحمدشامل ہیں۔ تحقیقات کےمطابق 2013کےعام انتخابات سےپہلے5لاکھ 75ہزارڈالرزطارق شفیع کےاکاونٹ میں آئے۔ووٹن کرکٹ کلب سےطارق …

مزید پڑھیں »

میرصادق،میرجعفرکےبیانئےکی حقیقت سامنےآگئی

Cipher part 3

ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ایک کےبعدایک آڈیولیکس سامنےآرہی ہیں۔ آج ہی نامعلوم ہیکرکی جانب سےریلیزکی جانےوالی دوسری آڈیوٹیپ میں عمران خان مبینہ طورپرشیریں مزاری اوراسدعمرسےبات چیت کرتےسنےجاسکتےہیں۔ نامعلوم ہیکر کی جانب سےاس آڈیولیک کو’سائفر کی اصل کہانی پارٹ تھری‘ کا نام دیا گیا ہےاوراس میں اسد عمر کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ یہ لیٹر (سائفر) والا کام ہفتہ دس پہلے شروع کر دینا چاہیے تھا۔ جواب میں عمران خان کہتےہیں کہ ‘اس لیٹر کا تاثر ساری دنیا میں چلا گیا ہے’۔ اسی آڈیومیں موجودشیریں مزاری کویہ کہتےہوئےسُنا جاسکتا ہے کہ ‘چین نےامریکا کی …

مزید پڑھیں »