Home / امریکی سائفر،آڈیولیکس تحقیقات2ہفتےمیں مکمل کرنےکاحکم

امریکی سائفر،آڈیولیکس تحقیقات2ہفتےمیں مکمل کرنےکاحکم

Cipher investigation

ویب ڈیسک ۔۔ آڈیولیکس اورامریکی سائفرکی تحقیقات کرنےوالی کمیٹی دوہفتوں میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کوپیش کردےگی۔

تحقیقات کرنےوالی اعلیٰ سطحی کمیٹی کےپہلےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔ اس اجلاس کی صدارت وزیرداخلہ راناثنااللہ نےکی۔

اعلامیہ کےمطابق وزیرداخلہ نےٹرمزآف ریفرنس کےمطابق کمیٹی کودوہفتوں میں اپناکام مکمل کرنےکی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …