پاکستان

عمران خان نےمعافی نہیں مانگی،معذرت کی:حامدخان

Lawyer Hamid Khan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ توہین عدالت کیس میں عمران خان کےوکیل حامدخان نےنیاپنڈوراباکس کھول دیا۔ کہتےہیں عمران خان نےمعافی نہیں مانگی بلکہ معذرت کی ہے۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےسینئروکیل حامدخان نےکہاکہ عمران خان نےنہ توعدالت میں معافی مانگی اورنہ ہی خاتون جج کےپاس کرمعافی طلب کی۔ قانونی طورپرمعزرت اورمعافی میں فرق ہوتاہے۔ حامدخان نےمزیدکہاکہ عمران خان نےعدالت کےسامنےکہاکہ ان کی نیت توہین عدالت کی ہرگزنہیں تھی بلکہ انہوں نےتوہمیشہ قانون کی بالادستی کی بات کی ہے۔ لیکن اگرآپ نےمحسوس کیاہےکہ میں ایساکچھ کیاہےتواس پرمیں معذرت خواہ ہوں۔ انہوں نےمزیدوضاحت کی کہ قانون کی اصطلاح میں جب آپ ان کوالیفائیڈمعافی مانگتےہیں تواس کامطلب ہوتاہےکہ …

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈریفرنس:مریم نوازکی بریت سےنوازشریف کوکیاملےگا؟

maryam nawaz appeal in IHC

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مریم نوازشریف کےکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ میں سزاکےخلاف دائراپیل میں عدالت کےدلچسپ ریمارکس سامنےآرہےہیں۔ واضح رہےکہ ایون فیلڈریفرنس میں مریم نوازشریف نےاحتساب عدالت کی جانب سےدی گئی سزاکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائرکررکھی ہےاوراس پرہونےوالی گزشتہ سماعت میں معززعدالت کےدلچسپ ریمارکس سامنےآئے۔ عدالت نےنیب کےسامنےچندسوالات رکھےاورکہاکہ آپ کوپہلےیہ ثابت کرناہےکہ لندن کی جائیدادیں نوازشریف کی ہیں یانہیں ، بعدمیں یہ دیکھیں گےکہ مریم نوازنےاس میں کیامعاونت کی؟ اس کیس میں مریم نوازکی وکالت کرنےوالےسینئروکیل امجدپرویزایڈووکیٹ نےکیس کاخلاصہ بیان کرتےہوئےکہاکہ نیب کاکہناہےکہ لندن کی جائیدادیں نوازشریف کی ہیں اورمریم نےان جائیدادوں کی خریداری میں اپنےوالدکی معاونت کی اورپھرانہوں …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کوتوسیع:عمران خان کی وضاحت آگئی

Imran Khan media talk

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان موجودہ آرمی چیف توسیع دینےکی بات سےپھرگئے۔ کہتےہیں میں نےآرمی چیف کوتوسیع دینےکی کوئی بات نہیں کی۔ بنی گالامیں صحافیوں سےبات کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ انہوں نےآرمی چیف کوجوتوسیع دینےکی بات کی وہ فوری انتخابات سےمشروط ہے۔ میں نےکہاتھاکہ نئےآرمی چیف کی تعیناتی کامعاملہ عام انتخابات کےبعدآنےوالی حکومت کیلئےچھوڑاجائے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ یہ مجھےجس نہج پرلےکرجارہےہیں ہوسکتاہےکہ میں وہ نام اگلےچندروزمیں بتادوں جومیں نےاب تک چھپائےہوئےہیں۔ عمران خان نےصحافیوں کوبتایاکہ ان کی عوام کوسڑکوں پرنکلنےکی کال دینےکامعاملہ ستمبرسےآگےنہیں جائےگا۔ انہوں نےدعویٰ کیاکہ ان کی کال پرملک بھرسےلوگ نکلیں گے۔

مزید پڑھیں »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سےصلح چاہتےہیں،خواجہ آصف

Khawaja Asif Claims on Imran Khan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کےموجودہ آرمی چیف کوتوسیع دینےکےبیان پرتبصرہ کرتےہوئےوزیرخواجہ آصف نےکہاکہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی جیسےحساس مسئلےکومتنازعہ بناناچاہتےہیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں بات کرتےہوئےخواجہ آصف نےکہاکہ اس وقت آرمی چیف کی تعیناتی کےحوالےسےبات کرناقبل ازوقت ہے۔ وزیردفاع نےدعویٰ کیاکہ عمران خان اقتدار کی واپسی کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ’ایک طرف عمران خان اسٹیبلشمنت پر حملہ کر رہا ہے جبکہ دوسری طرف اس سے مذاکرات کے دروازے کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔ خواجہ آصف نے یہ دعویٰ ایک ایسے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی جنرل باجوہ کوتوسیع دینےکی تجویز

imran khan interview kamran khan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی موجودہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کوتوسیع دینےکی تجویز۔ کہتےہیں نئےآرمی چیف کی تعیناتی کامعاملہ نئی حکومت پرچھوڑدیناچاہیے۔ یہ انوکھی تجویزعمران خان نےایک انٹرویومیں اینکرکامران خان سےبات کرتےہوئے پیش کی ۔ انہوں نےکہاکہ نیاآرمی چیف نئی حکومت کولگاناچاہیے موجودہ حکومت نیاآرمی چیف لگانےکی اہل نہیں۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کےحوالےسےانہوں نےکہاکہ زندگی میں کبھی اتناجانبدارالیکشن کمشنرنہیں دیکھا۔ الیکشن کمشنرکےمعاملےپرجب ہمارااوراپوزیشن کاڈیڈلاک ہوگیاتوسکندرسلطان کانام اسٹیبلشمنٹ نےپیش کیااورگارنٹی دی کہ یہ اچھےآدمی ہیں۔ عمران خان نےمزیدکہاکہ وہ حکومت سےبات کرنےکوتیارہیں اگرحکومت ان سےالیکشن کےانعقادکےحوالےسےبات کرے۔ انہوں نےایک بارپھرالزام لگایاکہ اس الیکشن کمیشن نےانہیں ضمنی …

مزید پڑھیں »

جائیدادکی خریدوفروخت ، سندھ ہائیکورٹ کابڑافیصلہ

SHC verdict on separate department for properties sales purchase

ویب ڈیسک ۔۔ سندھ ہائیکورٹ کاجائیداد کی خرید و فروخت کےحوالےسےبڑا فیصلہ آگیا۔ عدالت نے جائیداد کی معلومات فراہم کرنے کیلئےالگ سے محکمہ قائم کرنے کا حکم دیاہےجو جائیداد کی لیز، نقشوں سمیت دیگر مصدقہ قانونی معلومات فراہم کرے گا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ محکمہ قائم کرنے کا مقصد خریدوفروخت میں شہریوں کودرپیش مسائل پرقابوپانا ہے۔ جائیدادوں کی معلومات نہ ہونے پرمقدمات کے انبار لگ گئےہیں۔ عدالت عالیہ کےاس حکم کےبعدنئےمحکمےکےذریعےشہریوں کوکسی بھی جائیدادکےحوالےسےتمام ضروری معلومات حاصل ہوسکیں گی اوراس طرح وہ بہت سےقانونی مسائل سےبچ جائیں گے۔

مزید پڑھیں »

پاگل خان کاانجام قریب ہے،راناثنااللہ

Rana Sanaullah

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کےعمران خان پرلفظی وار۔ کہتےہیں تکبراوررعونت میں غرق پاگل خان اپنےانجام کوپہنچنےکےقریب ہے۔ انہوں جیوٹی وی کےپروگرام میں گفتگوکرتےہوئےکہاکہ عمران خان حماقتیں خودکررہاہےاوران کےحماقتوں کےنتائج کاالزام حکومت پرلگارہاہے۔ راناثنااللہ نےکہاکہ اس فتنےکاقلع قمع اسی وقت ہوناچاہیےورنہ یہ قوم کوکسی حادثےسےدوچارکردےگا۔ ایک سوال کےجواب میں راناثنااللہ کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کےاحمق ٹولےکےعلاوہ پوری قوم کی توجہ اس وقت سیلاب پرمرکوزہے۔ انہوں نےکہاکہ اس وقت رینجرزاورآرمی کےدستےبڑی تعدادمیں سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ وزیرداخلہ نےبتایاکہ موجودہ سیلابی صورتحال میں ڈی جی ایم اونےضمنی الیکشن کیلئےفوجی دستےدینےسےمعذرت کی جس کےبعدہم نےڈی جی ایم …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی نئی اورزیادہ شدیددھمکی

Imran Khan media talk

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حکومت اورالیکشن کمیشن کوتازہ اورزیادہ شدیددھمکی۔ کہتےہیں اگرانہوں نےشفاف الیکشن نہ کرائےتووہ زبردستی الیکشن کرائیں گے۔ گوجرانوالہ میں پارٹی جلسےسےخطاب کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکارکن تیار ہو جائیں،اس وقت ملک میں قانون نہیں طاقت کی حکمرانی ہے، حقیقی آزادی چھیننا پڑتی ہے، اب زبردستی الیکشن کرائینگے، کارکن تیار ہوجائیں،جلد کال دوں گا۔ عمران خان نے کہا فوری الیکشن ہمارا مطالبہ ہے،میں قوم کو جلدپرامن احتجاج کی کال دونگا،ہم زبردستی الیکشن کروائیں گے،قوم جاگ اٹھی ہے قوم اپنی آزادی چھینے گی،میں نےاپنی تیاری مکمل کر لی ہے،قوم بھی تیارہوجائےاورنوجوان بھی ، جب بھی کال …

مزید پڑھیں »

نیاآرمی چیف اورپنجاب کااگلاوزیراعلیٰ کون؟2بڑی خبریں

Pakistan's next army chief

کون ہوگانیاآرمی چیف ۔۔ ؟؟ لاہور(خصوصی رپورٹ) یہ سوال ان دنوں ہرپاکستان کے ذہن میں کلبلارہاہے ۔ جتنےمنہ اتنی باتیں،تاہم اس حوالےسےایک انتہائی اہم اوردلچسپ خبرآج ہم اپنےقارئین سےشئیرکرنےجارہےہیں ۔ یہاں آپ کویہ بھی بتاتےچلیں کہ یہ وہی خبرہےکہ جس کوسننےکےبعدعمران خان فیصل آباداورپشاورکےجلسوں میں اپنےحواس کھوبیٹھےاورآرمی چیف کی تعیناتی کےحوالےسےانتہائی متنازع اورغیرضروری باتیں کیں۔ ذمہ دارذرائع کےمطابق نئےآرمی چیف کی تعیناتی کیلئےوزیراعظم شہبازشریف کی حکومت لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرکی تعیناتی پربھی سنجیدگی سےغورکررہی ہے۔ قارئین کی معلومات میں اضافےکیلئےبتاتےچلیں کہ یہ وہی عاصم منیرہیں جنہیں عمران خان نےاپنی حکومت کےابتدائی دورمیں آئی ایس آئی چیف کےعہدےسےتبدیل کروادیاتھاکیونکہ لیفٹیننٹ جنرل …

مزید پڑھیں »

ٹی وی چینلزکیلئےپیمراکی نئی وارننگ

Pemra fresh warning to tv channels

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اپنی تازہ ہدایت میں تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو خبردار کیا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف کوئی بھی مواد نشر کرنے پر سخت قانونی کارروائی کی جائےگی۔ میڈیا واچ ڈاگ نے ایک نیوز ریلیز میں، تمام لائسنس دہندگان کوخبردارکیاہےکہ ریاستی اداروں کے خلاف کسی بھی طریقے سے (ریکارڈ یا اس کے بینر تلے تیار کیا گیاکوئی پروگرام،لائیو تقریر یا پریس ٹاک کے دوران نشر کیا گیا) کوئی بھی مواد ٹیلی کاسٹ کرنےپرسخت قانونی کارروائی کی جائےگی۔ پیمراپریس ریلیزکےمطابق یہ بات انتہائی تشویش کے ساتھ دیکھی گئی ہے کہ …

مزید پڑھیں »