Home / وقت پرریٹائرہوجاوں گا،جنرل باجوہ

وقت پرریٹائرہوجاوں گا،جنرل باجوہ

Army Chief retirement

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےکہاہےکہ وہ آج سے5ہفتوں بعدریٹائرہوجائیں گےاورعہدےمیں توسیع نہیں لیں گے۔

جیونیوزکی خبرکےمطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےمزیدکہاکہ پاکستان کی فوج اب سیاست میں کوئی حصہ نہیں لےگی ۔

یہ بھی چیک کریں

next chief justice Pakistan

قاضی فائزعیسیٰ کےبعدکون کون چیف جسٹس بنےگا؟

ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعدسپریم کورٹ کے موجودہ …