Home / مریم اورنگزیب کی ہراسانی،پی ٹی آئی سپورٹرزکی مذمت

مریم اورنگزیب کی ہراسانی،پی ٹی آئی سپورٹرزکی مذمت

Maryam Aurengzeb harassment

ویب ڈیسک ۔۔ لندن میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کےساتھ تحریک انصاف کےچندکارکنوں کی بدتمیزی کےخلاف خودپی ٹی آئی کےاندرسےآوازمریم اورنگزیب کےحق میں آوازیں اٹھنےلگیں۔۔

سوشل میڈیاپرجہاں بدتہذیبی اوربدتمیزی بھرےاس واقعےکی مذمت کی جارہی ہےوہیں کچھ جوخودپی ٹی آئی کےسپورٹرزہیں ، اس واقعےکی بھرپوراندازمیں مذمت کررہےہیں۔

کسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہونےکےباوجوداس طرح کے رویئے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ ایک صارف بولاکہ یہ احتجاج نہیں ہراسانی ہے۔

ایک اوراکائونٹ سے ٹوئٹ کیا گیا کہ پاکستان کی سیاست جھوٹ سےبھری ہے، لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ کسی کو اس طرح پریشان کیا جائے، کسی نے لکھا کہ مریم اورنگزیب آپ کی جرات اور بہادری کو سلام ہے۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif and jehangir tareen relief

نوازشریف، جہانگیرترین کوبڑاریلیف ملنےکاامکان

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اورجہانگیرترین کوتاحیات نااہلی کےکیس میں ریلیف ملنےکےامکانات پیداہوگئے۔ جی …