Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

واٹس ایپ پرآپ کاپسندیدہ فیچرختم کرنےکی تیاریاں

Whatsapp unlimited storage feature to end soon

ویب ڈیسک ۔۔ کسی کو پیغام دینا ہو،ویڈیو بھجوانی ہو یا پھر اپنی پسندیدہ تصاویراپنوں سےشئیرکرنی ہوں زیادہ ترلوگ وٹس ایپ ہی کواستعمال کرتے ہیں۔ یوں تووٹس ایپ آئے روزنت نئےفیچرزمتعارف کراتا رہتا ہے لیکن اس بارپہلےسےموجودایک ایسا فیچرختم کرنے کی تیاری کی جارہی ہےجوصارفین کیلئےکسی بری خبرسےکم نہیں ہوگا،کیونکہ یہ فیچرہم سب کاپسندیدہ ترین ہے۔ خبروں کےمطابق وٹس ایپ کچھ ایساسوچ رہاہےکہ گوگل ڈرائیومیں لامحدوداسٹوریج کےآپشن کو ختم کر کے صارفین کو صرف 200 ایم بی کا آپشن دیا جائےاور وہ صرف اتنے ہی مسیج محفوظ رکھ سکیں گے۔ خیال کیاجارہاہے کہ وٹس ایپ آنے والی اپ ڈیٹس کےاندر …

مزید پڑھیں »

موبائل ماسکنگ : آپ منٹوں میں لاکھوں روپےسےمحروم ہوسکتےہیں

Mobile Masking Fraud

ویب ڈیسک — ہوشیار، خبردار،موبائل ماسکنگ فراڈزورپکڑنےلگا۔ معصوم شہری لاکھوں روپےسےمحروم۔ قومی اخبارمیں شائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ کوموبائل ماسکنگ فراڈکےحوالےسےروزانہ کےحساب سے روزانہ پندرہ سےبیس درخواستیں وصول ہورہی ہیں۔ موبائل ماسکنگ نامی فراڈکرنےوالےموبائل ماسکنگ نامی ایک ایپ کواستعمال کرتےہیں اورجب وہ اس ایپ کےذریعےکسی شہری کوکال کرتےہیں تواسےاپنی سکرین پرایف بی آر، اسٹیٹ بنک،کسی اورحکومتی ادارےیاپھربنکوں کےنام نظرآتےہیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیزراجہ کابڑایوٹرن کال کرنےوالااپناتعارف حکومتی اہلکارکےطورپرکرواتاہےاورشہری کوبتاتاہےکہ اس کےاکاونٹ میں مشکوک ٹرانزیکشنزہوئی ہیں،کال کرنےوالاشہری کوان ٹرانزیکشنزکی مکمل تفصیلات سےبھی آگاہ کرتاہے۔ اس کےعلاوہ شہری کواکاونٹ کھلوانےکی تاریخ اورایسی معلومات بھی دی جاتی ہیں جن …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدرکی اسلام دشمنی،متعددمساجدپرتالے

France President Emanuel Macron Shuts mosques in France

فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کےاسلام اورمسلمان مخالف جذبات کسی سےڈھکےچھپےنہیں لیکن وقت کےساتھ ساتھ ان جذبات میں شدت آتی جارہی ہے۔ فرانسیسی صدرکی اسلام دشمنی کی تاذہ مثال یہ ہےکہ موصوف نےملک بھرمیں مخصوص مساجداوران کےتحت چلنےوالےذیلی ادارےبندکروادئیےہیں۔ ایمانوئل میکرون کہتےہیں عرب ممالک مسلم مہاجرین کوپناہ نہیں دیتےاورمسلمان جنہیں کافرکہتےہیں وہ ملک نہ صرف انہیں پناہ دیتےہیں بلکہ کھاناکھلاتےہیں،ان کےبچوں کورہائش اورعلاج کےساتھ رہنےکوگھربھی دیتےہیں۔ فرانسیسی صدرمزیدکہتےہیں کہ ان تمام مہربانیوں کےباوجودمہمان بنکرآنےوالےمہاجرین اپنےمیزبان سےکہتےہیں تمہاراکلچرفحش ہے۔ اگرہماراکلچرتمہیں پسندنہیں تواپنےملک واپس جاو،خودبھی سکون سےرہواوردنیاکوبھی رہنےدو۔ فرانس کےصدرکایہ بھی کہناہےکہ شامی،عراقی،یمنی اورافغان مہاجرین نےیورپی عوام کوپریشان کرکےرکھ دیاہےاوریورپ کی حکومتیں اس حوالےسےسخت …

مزید پڑھیں »

بیسٹ سٹوڈنٹ لیپ ٹاپ

Best lap top for students

اگرآپ اپنےاسکول یاکالج جانےوالےبچےکیلئےکوئی اچھاسالیپ ٹاپ لیناچاہتےہیں تویقین مانئےیہ کام جتناآسان دکھائی دیتاہےاتناہےہرگزنہیں کیونکہ ایک طالبعلم کیلئےصرف لیپ ٹاپ سےزیادہ ضروری ہےکہ اسےایسالیپ ٹاپ ملےجودوران تعلیم ایک اچھےدوست کی طرح اس کےکام آسکے۔ والدین کویہ معلوم ہوناچاہیےکہ مختلف عمرکےطالبعلموں کی لیپ ٹاپ کولیکرپسند،ضرورت اوراہمیت مختلف ہوتی ہے۔ اس لئےایسانہیں ہوسکتاکہ آپ اپنےاسکول اورکالج جانےوالےبچوں کوایک ہی لیپ ٹاپ لیکردےدیں اورمطمئین ہوجائیں۔ آپ اپنےبچوں کیلئےلیپ ٹاپ لینےکاپروگرام بنارہےہیں تویہ آرٹیکل آپ کاکام بہت آسان بناسکتاہے۔ اس لئےضروری ہےکہ اس مختصرآرٹیکل کوآخرتک ضرورپڑھیں۔ ایلیمنٹری اسکول کیلئےبہترین لیپ ٹاپ چھوٹی عمرکےبچوں کیلئےکی بورڈیاٹچ پیڈسےزیادہ ٹچ اسکرین ڈیوائس زیادہ بہترہے۔ ایک ماں نےاپنی 9سالہ …

مزید پڑھیں »

گریٹراقبال پارک واقعہ: متاثرہ لڑکی کےاپنےدوست ریمبوپرسنگین الزامات

Greater Iqbal Park Case: Ayesha Akram's new shocking statement

ویب ڈیسک ۔۔ سانحہ گریٹراقبال پارک کیس میں اچانک سامنےآنےوالےنئےاورسنسنی خیزانکشافات نےسب کوہلاکررکھ دیا۔ الیکٹرانک میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی اس خبرکےمطابق لاہورکےگریٹراقبال پارک میں ہجوم کی بدتمیزی اورہراسانی کاسامناکرنےوالی خاتون عائشہ اکرم نےپولیس کواچانک ایسابیان دیاہےکہ جس نےپورےکیس کوالٹ پلٹ کررکھ دیاہے۔ متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نےاپنےنئےبیان میں ہیرو کو ولن بنادیا۔ اعلیٰ پولیس حکام کودیئےگئےبیان میں عائشہ اکرم نےگریٹراقبال پارک میں ہونےوالےسارےواقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا دیا۔ عائشہ نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو تحریری بیان میں کہاکہ گریٹر اقبال پارک جانے کا پلان ریمبو نے ہی بنایا تھا، ریمبو نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ میری نازیبا …

مزید پڑھیں »

پنڈوراپیپرز:اہم پاکستانی شخصیات کےنام اورتفصیلات

Pandora Papers: Names of Pakistanis involved

ویب ڈیسک ۔۔ پنڈورا پیپرزنےپنڈوراباکس کھول دیا۔ جی ہاں ۔۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی سی آئی جے تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل پینڈورا پیپرزکو سامنے لے آئی۔ ان پیپرزکےمطابق دنیا بھر کے متعدد سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت کاروں، بیورو کریٹس، ریٹائرڈ افسران [ آف شورکمپنیوں کےمالک ہیں۔ جن افرادکی آف شورکمپنیاں نکلی ہیں ان میں 700 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےافراد میں شامل نمایاں ناموں میں وزیرخزانہ شوکت ترین،سینیٹرفیصل واوڈا،وفاقی وزیرمونس الٰہی، پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن،اسحاق ڈارکے بیٹے علی ڈار،خسرو بختیارکےبھائی عمر بختیار،راجہ نادر پرویز، سینئر وزیر عبدالعلیم خان، سابق معاون خصوصی …

مزید پڑھیں »

نیب چئیرمین کےپرکاٹنےکی تیاریاں

NAB Chairman's powers to be cutailed

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان موجودہ چئیرمین نیب کوعہدےپربرقراررکھیں گے،کسی نئےچئیرمین کاتقررکریں گےیاپھرنئےچئیرمین کی تعیناتی تک موجودہ چئیرمین کوکام جاری رکھنےکاکہیں گے؟ یہ وہ سوالات جن کےادھورےجواب تومل چکےہیں لیکن حتمی طورپرکچھ بھی کہنادرست نہیں ہوگا۔ ہاں اتناضرورہےکہ کچھ نہ کچھ کھچڑی ضرورپک رہی ہےاوراسی لئےنیب آرڈیننس میں تبدیلیاں لائی جارہی ہیں،جنہیں اگلےہفتےتک فائنل کرکےمنظوری کیلئےوزیراعظم کےسامنےپیش کردیاجائےگا۔ قومی اردوروزنامےمیں شائع سینئرصحافی انصارعباسی کی رپورٹ کےمطابق نئےنیب آرڈیننس میں نیب چئیرمین کوبدستورکام جاری رکھنےکی اجازت کامسئلہ حل کیاجائےگا۔ اس کےعلاوہ بیوروکریٹس ، کاروباری افراداورسیاستدانوں کیلئےنئی خبرسامنےآئےگی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کی سب سےاہم شق رپورٹ کےمطابق نیب ترمیمی آرڈیننس …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں دوسرےملکوں سےکم ۔ حکومتی دعویٰ کتنادرست؟

Petrol prices in Pakistan the highest in history

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ چکی ہیں اورحالات کودیکھتےہوئےپٹرول کےمزیدمہنگاہونےکاخدشہ بھی ظاہرکیاجارہاہے۔ ہرپندرہ روزکےبعدپٹرول کی قیمتیں بڑھانےکےبعدحکومت عوام کویہ گولی دینےکی کوشش کرتی ہےکہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اب بھی خطےکےدوسرےملکوں کےمقابلےمیں کم ہیں۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کےمطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطےاوردنیاکےدیگرممالک کےمقابلےمیں اب بھی کم ہیں اوردنیابھرمیں صرف 16ملک ایسےہیں جہاں پٹرول کی قیمتیں پاکستان سےسستی ہیں اوریہ سولہ ملک تیل پیداکرنےوالےملک ہیں۔ حکومتی وزراکےدعووں کےبرعکس حقیقت ہمیں کچھ اورہی کہانی سناتی ہے۔ دوسرےملکوں کےساتھ اشیاکی قیمتوں کےتقابل میں قوت خریداورفی کس آمدنی کاجائزہ لینابھی ضروری …

مزید پڑھیں »

نمزمیڈیکل انٹری ٹیسٹ3اکتوبرکوہونگے

NUMS Medical Entry Test Date

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز(نمز) کےزیراہتمام انٹری ٹیسٹ 3اکتوبرکوہوگا۔ تفصیلات کےمطابق نمزنےپاکستان بھرمیں اورپہلی بارسعودی عرب میں اپنےزیرانتظام اورالحاق شدہ 13میڈیکل اور5ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس/بی ڈی ایس کورسزمیں ڈاخلہ کیلئےنیشنل انٹری ٹیسٹ (این ای ٹی) 3اکتوبرکومنعقدکرےگی۔ یونیورسٹی رجسٹرارکی طرف سےجاری بیان کےمطابق ایم بی بی ایس/بی ڈی ایس سیشن 2021کاانٹری ٹیسٹ چاروں صوبوں کے19مختلف شہروں،آزادکشمیر،اسلام آباداورریاض کےامتحانی مراکزمیں 3اکتوبربروزاتواربیک وقت شروع ہوں گے۔

مزید پڑھیں »

کامران شاہدکےہاتھوں شہبازگل کی لائیولفظی چھترول

On The Front: Anchor Kamran Shahid insult Shahbaz Gill

لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیانیوزپرمعروف اینکرکامران شاہدکےپروگرام آن دی فرنٹ میں وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہبازگل کی لائیولفظی چھترول۔ تفصیلات کےمطابق 30ستمبرکی رات آن ائیرہونےوالےشوآن دی فرنٹ میں لندن سےشریک سینئرصحافی اظہرجاویدنےشہبازشریف اورسلیمان شہبازکےحق میں آنےوالےلندن کی عدالت کےفیصلےپرروشنی ڈالی اوربتایاکہ پاکستان سےایسٹ ریکوری یونٹ نےشہبازشریف اوران کےخاندان کےخلاف منی لانڈرنگ کےالزامات کی تحقیقات میں لندن کی نیشنل کرائم ایجنسی کی مکمل معاونت کی۔ یہاں تک کہ ڈی جی نیب پنجاب بھی لندن جاکراین سی اےحکام سےملے۔ اظہرجاویدکےمطابق پاکستان کی حکومت کی جانب سےاین سی اےکوتمام ترثبوت اورشواہدمہیاکئےگئے۔ لاہور:لیڈی ڈاکٹرکےقاتل ڈاکوگرفتار،پولیس کوبیان میں اہم انکشافات اظہرجاویدکےبعداینکرنےایک بارپھرشہبازگل کوبولنےکاموقع دیااورسوال پوچھاکہ کیوں لندن کی …

مزید پڑھیں »