Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

کروڑپتی نوجوان کی قاتلہ بیوی نکلی۔ سنسنی خیزواردات کااحوال

IT expert, call center owner murdered in Karachi

ویب ڈیسک ۔۔ سی ٹی ڈی کراچی کوشاباش ۔۔ صفورہ کےعلاقےمیں کال سینٹرکےمالک کروڑپتی نوجوان کےقاتلوں کاسراغ لگالیا۔ قاتل کوئی اورنہیں بلکہ مقتول کی بیوی اورکال سینٹرمیں کام کرنےوالااس کاآشنانکلے۔ ڈرامائی اندازمیں کی گئی اس سنسنی خیزواردات کی تفصیلات بتاتےہوئےسی ٹی ڈی سندھ کےماہرافسرراجہ عمرخطاب کاکہناتھاکہ7جون کو سچل تھانے کی حدود میں کال سینٹر کے مالک شہباز نتھوانی کے قتل کی تفتیش آئی جی سندھ نے گزشتہ ہفتے سی ٹی ڈی منتقل کی تھی۔ راجہ عمرخطاب کاکہناتھاکہ شارع فیصل پرواقع کال سینٹرکےمالک شہبازنتھوانی اوران کی اہلیہ میں ان بن چل رہی تھی اورمسزشہبازنتھوانی ناراض ہوکرمیکےجاچکی تھی۔ اس دوران شہبازکےبہنوئی اوربزنس …

مزید پڑھیں »

کراچی والوں کی جیب سے7ارب نکلوانےکی تیاریاں

Karachiites to pay 7 billion more for electricity

ویب ڈیسک ۔۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےکےالیکٹرک کو ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ کے تحت دسمبر کے بلوں میں اپنے صارفین سے 3.76 روپے فی یونٹ اضافی لاگت وصول کرنے کی اجازت دےدی۔ اس فیصلےکےبعدستمبرمیں استعمال ہونے والی بجلی کی مدمیں صارفین کی جیب سےتقریباً 7.22بلین روپےنکالےجائیں گے۔ نیپرانے 3 نومبر کو کے الیکٹرک کی جانب سے ستمبر کے لیے 3.454 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر عوامی سماعت کی۔ ملٹی ایئر ٹیرف 2017-23 کے تحت نیپرا کو جمع کرائی گئی درخواست میں کےالیکٹرک نے ریگولیٹر سے درخواست کی تھی کہ کمپنی کو ماہانہ ایف سی اے کے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتمادکیسےکامیاب ہوگی؟ شاہدخاقان عباسی

Former PM Shahid Khaqan Abbasi

ویب ڈیسک ۔۔ شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں جس دن حکومت کےسرسے اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا،اسی دن عمران خان کے خلاف عدم اعتماد آجائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کرتےہوئےسابق وزیراعظم کاکہناتھا کہ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں اسٹیبلشمنٹ نے کھل کرعمران خان حکومت کی حمایت کی۔ جب تک اسٹیبلشمنٹ پیچھے نہیں ہٹے گی، عدم اعتماد کا فائدہ نہیں ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی نےکہاکہ پیپلز پارٹی کہتی ہے کہ پنجاب میں عدم اعتماد لے آئیں لیکن ہم انہیں کہتے ہیں اگرعدم اعتماد لانا ہے تو سینیٹ سے عدم اعتماد کا آغاز کریں۔اس کے بعد پنجاب اور وفاق …

مزید پڑھیں »

این اے133لاہور: ن لیگ جیت کراداس ، پی پی ہارکرخوش

NA 133 by election Lahore

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےگڑھ لاہورکےحلقےاین اے133کےضمنی الیکشن میں ن لیگ نےمیدان مارلیا۔ پیپلزپارٹی کےامیدواردوسرےنمبرپررہے۔ لاہورکےاس شہری حلقےسےمسلم لیگ ن اپنی جیت کےباوجودافسردہ جبکہ پیپلزپارٹی ہارکربھی لڈیاں ڈال رہی ہےاوراپناامیدوارنااہل کروالینےوالی تحریک انصاف اسٹیڈیم سےباہربیٹھ کرتالیاں بجارہی ہے۔ سیاسی پارٹیوں کےاس حیران کن روئیےکی وجہ جاننےکی کوشش کرتےہیں۔ جہاں تک مسلم لیگ ن کاتعلق ہےتواس نے2018کےالیکشن میں بھی یہ نشست جیتی تھی ۔ تب اس حلقےسےپرویزملک کامیاب ہوئےتھےلیکن انہوں نے89ہزار678ووٹ لئےتھے۔ آج اسی حلقےسےپرویزملک کی اہلیہ شائستہ پرویزکامیاب ہوئی ہیں لیکن انہوں نے46ہزار811ووٹ لئےہیں۔ یوں اس حلقےمیں ن لیگ کےبیالیس ہزارکےقریب ووٹ کم ہوئےہیں،جوکہ بہت بڑی فگرہےاورن لیگ …

مزید پڑھیں »

فیکٹری ورکرزپریانتھاکوسخت ناپسندکرتےتھے:پولیس رپورٹ

Prantha Kumara factory owner statement

ویب ڈیسک ۔۔ سیالکوٹ میں فیکٹری منیجرپریانتھا کمارا کے قتل کی پولیس تحقیقات میں مزید حیران کن نکشافات سامنے آگئے۔ پولیس کی تحقیقات کےمطابق پریانتھاکماراکام کےمعاملےمیں بہت سخت ڈسپلن کےقائل تھےاوراسی وجہ سےفیکٹری ورکرزاور دوسرا عملہ انہیں اچھانہیں سمجھتےتھے۔ آئےروز پریانتھا اور فیکٹری ورکرزکےدرمیان توتکار ہوتی رہتی تھی۔ پریانتھا کے خلاف ورکرز اور سپروائزر نے مالکان سے کئی بارشکایت بھی کی تھی۔ جس روز یہ واقعہ ہوااس روز پریانتھا کمارا نے پروڈکشن یونٹ کا اچانک دورہ کیا اوروہاں صفائی کی ناقص صورتحال پر انہوں نےورکرزاورسپروائزرکی سرزنش کی تھی۔ پریانتھا کمارا نے ورکرزکودیواروں پررنگ کیلئے تمام اشیا ہٹانے کا کہااورخودبھی دیواروں …

مزید پڑھیں »

سری لنکن منیجرکاقتل : اصل وجوہات سامنےآگئیں،انٹیلی جنس رپورٹ

Prantha Kumara factory owner statement

ویب ڈیسک ۔۔ سیالکوٹ میں وحشی ہجوم کےہاتھوں سری لنکن منیجرکےبہیمانہ قتل پرپنجاب کی انٹرانٹیلی جنس رپورٹ میں سنسنی خیزانکشافات سامنےآئےہیں۔ رپورٹ میں واضح طورپرکہاگیاہےکہ فیکٹری مشینوں پرلگےمذہبی اسٹکرزکوہٹایاجانامحض بہانہ تھا،فیکٹری منیجرپروحشیانہ تشدداورپھرقتل کرنےکےبعدآگ لگانے کی وجوہات کچھ اورتھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کوجمع کرائی گئی پنجاب انٹرایجنسی رپورٹ کے مطابق مذہبی اسٹکرزکاہٹایاجانامحض بہانہ تھا،منیجرکےقتل کےپس پردہ محرکات میں کانظم وضبط کےحوالےسےسخط ہوناتھا۔ منیجرکام کےدوران نظم وضبط کی پابندی کرواتااوراس نےچندروزپہلےڈسپلن کی خلاف ورزی پرکچھ مزدوروں کوملازمت سےنکال دیاتھا۔ پرانتھاکماراکےفیکٹری مالک کابیان سامنےآگیا انٹیلی جنس رپورٹ کےمطابق پریانتھاکمارا11سال سےفیکٹری منیجرتھااوروہ کام کےحوالےسےکافی سخت تھا۔ پریانتھا نےگزشتہ روز11بجےکےقریب فیکٹری ورکرزسےکہا کہ کچھ غیرملکی …

مزید پڑھیں »

پرانتھاکماراکےفیکٹری مالک کابیان سامنےآگیا

Prantha Kumara factory owner statement

ویب ڈیسک ۔۔ سیالکوٹ میں انسان نمادرندوں پرمشتمل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے منیجر کے حوالے سے فیکٹری مالک کا موقف سامنے آگیا۔ کہتےہیں پرانتھا کمارا کےحوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی۔ فیکٹری مالک نے کہا کہ معاملے کی اطلاع ملنےتک پرانتھا کمارا ہجوم کے ہتھےچڑھ گیا تھا۔ فیکٹری مالک کامزید کہنا تھاکہ پولیس کو تقریباً صبح پونے 11 بجے اطلاع دی تھی، جب پولیس پہنچی تو نفری کم تھی۔ پولیس کی مزید نفری پہنچنے سے پہلے پرانتھا ہلاک ہوچکا تھا۔ پرانتھا کمارا نے 2013 میں بطور جی ایم پروڈکشن جوائن کیا تھا، پرانتھا کمارا محنتی اور …

مزید پڑھیں »

ریحام خان کان لیگ میں شمولیت کااشارہ

Reham Kahn Contest election in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کاصحافت کےبعدسیاست میں قسمت آزمائی کافیصلہ ۔ سابقہ خاتون اول پاکستان پہنچ گئیں۔الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔ لاہور میں نجی ٹی وی سےبات کرتےہوئے ریحام خان کاکہناتھا کہ لندن پلان کا پہلے کبھی حصہ رہی اور نہ ہی اب ہوں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں ملاقات سے متعلق سوال کا جواب ریحام خان گول کرگئیں۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے مزید کہا کہ نواز شریف واپس آئیں گے تو سیاست میں تبدیلی آئے گی، آج کی تاریخ تک مسلم لیگ ن فاتح پارٹی ہے اور …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹربننےکےخواہشمندطلبہ وطالبات کی امیدوں پرپانی پھرگیا

Supreme Court orders against illegal University campuses

ویب ڈیسک ۔۔ ملک کی سب سےبڑی عدالت یعنی سپریم کورٹ نےڈاکٹربننےکےخواہشمندطلبہ وطالبات کی امیدوں پرپانی پھیرتےہوئےبڑافیصلہ سنادیا۔ فیصلہ سنتےہی طلبہ و طالبات کےچہرےلٹک گئے۔ خبرکچھ یوں ہےکہ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جیسے فیصلوں کوبرقرار رکھتے ہوئے ملک بھر کے سرکاری و نجی میڈیکل کالجوں میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل انڈر گریجویٹ پروگرام میں داخلے کے لئے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) پاس کرنےکاطریقہ برقراررکھاہے۔ صرف یہی نہیں ایم ڈی کیٹ کوختم کرنےکیلئےدائراپیلوں کوبھی خارج کردیاگیاہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس سید منصور علی شاہ اور …

مزید پڑھیں »

خواجہ آصف نےتبدیلی کاپوسٹ مارٹم کردیا

Khwaja Muhammad Asif

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نےسابق وزیراعظم نوازشریف اورمریم نوازکو 2018ء میں سنائی گئی سزاوں پربات کرتےہوئےکہاکہ سازش کرکےنوازشریف اورمریم نوازکودی گئی سزاوں کاخراج دہائیوں تک قوم کو ادا کرنا پڑےگا۔ ،نجی ٹی وی کےپروگرام میں اینکرکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےانہوں نےکہاکہ ملک میں تبدیلی کےنام پرجوتباہی لائی گئی اس کانتیجہ یہ نکلاہےکہ الٹاہمیں لینے کے دینے پڑ گئے ہیں۔ ملک کوآئی ایم ایف کےپاس گروی رکھ دیاگیاہے۔ حالات اس قدربدترہوچکےہیں کہ گردہ بیچ رہا ہے ،کوئی بچے اور تو اور لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف …

مزید پڑھیں »