Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

پی ٹی سی ایل کی سائبرسکیورٹی سروسزکاآغاز

PTCL Cyber security system launched

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) نےشہریوں باالخصوص کاروباری اداروں کی سہولت کیلئےاپنےجدیدترین سکیورٹی آپریشن مرکزمیں نئی سائبرسکیورٹی خدمات کی فراہمی کاآغازکردیاہے۔ قومی اخبارکےمطابق پی ٹی سی ایل کےاس اقدام کامقصدکاروباری اداروں اورمالیاتی صارفین کوسائبرحملوں سےتحفظ فراہم کرناہے۔ ایس اوسی پرمبنی یہ سائبرسکیورٹی سسٹم صارفین کےڈیٹا،ڈیجیٹل اثاثوں اورانفراسٹرکچرکودرپیش متعدداقسام کےسائبرسکیورٹی حملوں سےمحفوظ بنانےکیلئےایک طرح کامضبوط ڈیجیٹل حصارفراہم کرتاہے۔ یہ سسٹم ایپلی کیشنز،کوڈ،پورٹس،سرورزاورویب سائٹس کےساتھ سسٹم کی غیرمجازرسائی کےپوائنٹس سمیت بیرونی ڈیجیٹل حملوں کےخلاف مسلسل اورقابل بھروسہ سکیورٹی فراہم کرتاہے۔ اس کےعلاوہ صارفین کوبہترسائبرسکیورٹی کی فراہمی کیلئے، ڈیٹاکی آسان اورفوری ترسیل ، شفافیت کےساتھ ہارڈوئیر،سافٹ وئیر،مختلف نیٹ …

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹونےطبل جنگ بجادیا،حکومت کوگھربھیجنےکااعلان

Bilawal Bhutto On Benazir Bhutto anniversary

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکاحکومت کےخلاف اعلان جنگ۔گڑھی خدابخش میں محترمہ بےنظیربھٹوکی برسی پرجلسےسےخطاب کرتےہوئےبولےکٹھ پتلی کی رخصتی کاوقت ہواچاہتاہے۔حکومت کےخاتمےکی تحریک لاہورسےشروع کریں گے۔ گڑھی خدابخش میں بےنظیربھٹوکی برسی پرپیپلزپارٹی نےحسب روایت عوامی قوت کامظاہرہ کیا۔ اس موقع پرکارکنوں سےخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹوزرداری نےحکومت پرتاک تاک کرتنقیدکےتیرچلائے۔ کہاجمہوریت پرحملہ کرنےکیلئےآرٹی ایس کےذریعےالیکشن کروایاگیا۔ کبھی کسی چودھری کےذریعےتوکبھی نثارکواستعمال کرکےجمہوریت سےکھلواڑکیاگیا۔ آج عوام سلیکٹڈاورکٹھ پتلی راج کےظلم وستم کاشکارہیں۔ اومی کرون نےدنیابھرمیں خطرےکی گھنٹی بجادی بلاول بھٹونےکارکنوں کوحکومت کوبھگانےکی تیاری کاحکم دیتےہوئےکہاکہ پیپلزپارٹی ڈیلوں پریقین نہیں رکھتی ، اپنےبل بوتےپرکٹھ پتلی کامقابلہ کریں گے۔ چھپ چھپ کرڈیلیں کرنےوالوں کےپاس …

مزید پڑھیں »

گھریلوصارفین کوگیس کیوں نہیں مل رہی؟وجہ سامنےآگئی

federal energy minister Hammad Azhar

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات نان ایکسپورٹ جنرل انڈسٹریز اور کیپٹیو پاور پلانٹس کو سپلائی کم کرکے پوری کی جاتی ہیں تاہم رواں سال سندھ ہائی کورٹ نےاس کمی پرحکم امتناع جاری کردیا۔ حماداظہرکہتےہیں حکم امتناعی کے حوالے سے اگلی سماعت 30 دسمبر کو ہونی تھی، اس لیے انہوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالت سے جلد سماعت کی درخواست کریں تاکہ گھریلو صارفین کی ضروریات کو موثر انداز میں پورا کیا جا سکے۔ …

مزید پڑھیں »

محمدعلی درانی نے شہبازشریف کوکیاپیغام پہنچایا؟

Shahbaz Sharif PML-N

کوٹ لکھپت جیل میں شہبازشریف اورفنکشنل لیگ کےمحمدعلی درانی کےدرمیان ہونےوالی ملاقات کےحوالےسےجتنےمنہ اتنی باتیں سامنےآرہی ہیں ۔ تاذہ تاذہ جوکہانی سامنےآئی ہےاس کےمطابق محمدعلی درانی نےملاقات کےدوران شہباز شریف کو پیر پگارا کا دو نکاتی پیغام پہنچایا گیا جس میں لانگ مارچ اور استعفوں کا آپشن روکنےکی صلاح دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق پیرپگاراکاپیغام ملنےپرشہبازشریف کا کہنا تھا کہ پہلے بھی پیغامات ملتے رہے ہیں مگر تبدیلی کے اثرات نظر نہیں آئے، سیاسی معاملات بات چیت سے حل ہونے چاہئیں ، کچھ وقت دیں تاکہ آپ کا پیغام دوسری اپوزیشن پارٹیوں تک پہنچا سکوں تاہم حتمی فیصلہ پی …

مزید پڑھیں »

نوازشریف آرہےہیں ، ایازصادق

PMLN Ayaz Sadiq statement on Nawaz Sharif

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کچھ غیرسیاسی لوگ لندن گئےہیں اورانہوں نےنوازشریف سےمذاکرات کئےہیں۔ کیااسلام آبادمیں گردش کرتی اس قسم کی خبریں درست ہیں؟ جیونیوزکےپروگرام نیاپاکستان میں اینکرشہزاداقبال نےرہنمان لیگ سردارایازصادق سےیہ سوال پوچھاتوایازصادق بولےکہ وہ حال ہی میں لندن سےلوٹےہیں جہاں ان کی نوازشریف سےطویل نشست ہوئی اورملکی حالات پرسیرحاصل بحث ہوئی لیکن غیرسیاسی لوگوں کےلندن جانےاورمیاں صاحب سےمذاکرات کرنےکی باتیں ان کےعلم میں نہیں۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ اگرفرض کرلیاجائےکہ لوگ نوازشریف کےپاس جاکرمذاکرات کررہےہیں تووہ ایساکیوں کررہےہیں ؟اس لئےکیونکہ حالات ان کےکنٹرول سےباہرہوچکےہیں ۔ اینکرکےسوال پرکہ ن لیگ کو لیڈکون کرےگا، شہبازشریف یامریم نواز؟ ایازصادق بولےکہ ن لیگ کااگلاوزیراعظم کون ہوگا،اس …

مزید پڑھیں »

جہانگیرترین کی طویل عرصےبعددبنگ انٹری

Jehangir Tareen

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ رہنماتحریک انصاف جہانگیرترین کی طویل خاموشی کےبعددبنگ انٹری ۔ حکومتی پالیسیوں پربرس پڑے۔ چنیوٹ میں میڈیاسےبات کرتےہوئےجہانگیرترین کاکہناتھاکہ عوام کی خراب حالت جواس حکومت کےدورمیں ہےوہ پہلےکبھی نہیں تھی ۔ انہوں نےحکومتی پالیسیوں پرکڑی تنقیدکی اورکہاکہ ملک مسائل کےبھنورمیں پھنس چکاہے۔ جہانگیرترین کامزیدکہناتھاکہ دعاہےملک موجودہ مسائل سےنکل جائے۔ ہمارےملک میں معیشت کےبڑےمسائل ہیں ۔ ان مسائل کوسنبھالانہ گیاتوعوام مزیدمشکل میں پھنس جائیں گے۔ جوملک کےذمہ دارہیں موجودہ مسائل سےملک کونکالناان کافرض ہے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان سےبڑاہاتھ ہوگیا۔۔

Italian Company refuse to supply LNG to Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ عالمی مارکیٹ میں پاکستان سےبڑاہاتھ ہوگیا۔ سنگاپورکےبعداطالوی کمپنی نےبھی پاکستان کوایل این جی فراہم کرنےسےانکارکردیا۔ تفصیلات کےمطابق اطالوی کمپنی ای این آئی نے عالمی منڈی میں ایل این جی کی مانگ اورقیمت میں اضافےکےبعدنظریں پھیرلیں اورمعاہدےکی خلاف ورزی کرتےہوئےپاکستان کو چھ سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس مہیا کرنے کے معاہدے کی شق نمبر میگرفور کو نافذ کر دیا۔ اس شق کے تحت عالمی سپلائر خریدار ملک کو ایل این جی کی فراہمی سے انکار کر سکتے ہیں لیکن ایساکرنےپرانہیں معاہدے میں درج اس شق کے تحت جمع کرائی گئی ضمانت کی رقم سےہاتھ دھوناپڑیں گے۔ …

مزید پڑھیں »

منی بجٹ کی تیاری اورنجم سیٹھی کابڑانکشاف

ویب ڈیسک ۔۔ پارلیمنٹ سےمستردہونےکاخوف ۔حکومت نے360 ارب سے زائد کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعےنافذکرنےکا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت ایک بار پھر آئی ایم ایف سے مذاکرات کرےگی۔ اس حوالےسے وزارت خزانہ کاکہناہےکہ پارلیمنٹ سےمنظوری طویل وقت لے سکتی ہے کیونکہ فوری منظوری کے لیے مشترکہ اجلاس بلانا ممکن نہیں۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق آئی ایم ایف نے 12 جنوری 2022 تک منی بجٹ پر عملدرآمد کی شرط عائدکررکھی ہے۔ حکومت فنانس بل کے بجائےآرڈیننس سےٹیکسز کے نفاذ پرآئی ایم ایف کوراضی کرنےکی کوشش کرےگی۔ آئی ایم ایف نے گزشتہ ماہ کی بات …

مزید پڑھیں »

نویں،دسویں،انٹرکےطلبہ کیلئےامتحان دینےپرشرط لگ گئی

Vaccination Must for students in Punjab

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کے تعلیمی بورڈزنےنہم ، دہم اورانٹرکےسالانہ امتحانات میں شرکت کرنےوالےطلبہ و طالبات کےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیا۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزنے نہم، دہم اورانٹر میڈیٹ کےامیدواران کیلئےسالانہ امتحانات 2022 ءمیں شرکت کرنےوالےطلبہ وطالبات کیلئےویکسی نیشن کرانالازمی قرار دیدیاگیاہے۔ امتحان دینےکیلئےطلبہ کوویکسی نیشن سرٹیفکیٹ امتحانی مراکزمیں اپنےہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی ،جون 2022 ءمیں منعقد ہونگے۔ تعلیمی بورڈز نے بچوں کی جلد از جلد ویکسی نیشن کیلئےسکولوں کوپہلےہی ہدایات جاری کررکھی ہیں۔

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کیوں ہاری؟ بنیادی وجہ سامنےآگئی

establishment decided to send Imran home

ویب ڈیسک ۔۔ صوبہ خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی بلدیاتی الیکشن میں شکست کی ایک کےبعدایک وجوہات سامنےآرہی ہیں ۔ تازہ ترین وجہ میں شکست کی وجہ کسےقراردیاگیاہے؟ آئیےدرج ذیل سطورمیں اس پرایک نظرڈالتےہیں۔ قومی اخبارمیں شائع ہونےوالی ایک خبرکےمطابق خیبرپختونخوامیں ہونےوالےبلدیاتی الیکشن میں اقرباپروری تحریک انصاف کی شکست کی وجہ بنی ۔ خاندانی سیاست کےسب سےبرےنقادعمران خان کی اپنی پارٹی میں باپ ، بھائیوں اوردوسرےرشتہ داروں میں پارٹی ٹکٹ اندھےکی ریڑیوں کی مانندبانٹےگئے۔ اپنوں کونوازنےاورکارکنوں کونظراندازکرنےکی اس روش نےکارکنوں اورووٹرکوبددل کردیااوریوں اکثرپی ٹی آئی امیدوارشکست سےدوچارہوئے۔ ڈپٹی اسپیکرکےپی اسمبلی محمودجان کےبھائی کوپشاورکی تحصیل متھراکی چئیرمین شپ کی سیٹ کیلئےٹکٹ دیاگیالیکن …

مزید پڑھیں »