Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

کراچی نےسلیکٹڈکوریجیکٹ کردیا،بلاول بھٹو

Bilawal Bhutto Zardari

ویب ڈیسک ۔۔ این اے249کراچی کےضمنی الیکشن کےنتیجےنےثابت کردیاکہ عوام سلیکٹڈحکومت کےساتھ نہیں۔ عوام نےسلیکٹڈکوریجیکٹ کردیاہے۔ ان خیالات کااظہارچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےایک پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نےکہاکہ جب بھی شفاف الیکشن ہونگے،جیت پیپلپزپارٹی کی ہوگی۔ انہوں نےکہاکہ 2018میں یہ کامیابی ان سےچھینی گئی تھی۔ بلاول بھٹوکاکہناتھاکہ این اے249کےحلقےمیں پیپلزپارٹی کےچاہنےوالےرہتےہیں۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کےفیصلےپرتبصرہ کرتےہوئےانہوں نےصدرمملکت عارف علوی سےفوری مستعفی ہونےکامطالبہ کیااورکہاکہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف وزیراعظم سمیت پوری کابینہ سازش میں ملوث ہے۔ انہوں نےکہاکہ پی ڈی ایم اتحادکےحوالےسےاپنےپرانےموقف پرقائم ہے۔ ہم جمہوری ہتھیاراستعمال کرکےاس حکومت کوگھربھیجناچاہتےہیں ۔ ہم نےثابت کردیاکہ تحریک عدم اعتمادکامیاب بھی ہوسکتی …

مزید پڑھیں »

فرقان قریشی ٹک ٹاکرزکی شہرت سےجلنےلگے

Furqan Qureshi Actor

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کےاداکار فرقان قریشی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پربڑےبڑےٹک ٹاکرزکی شہرت اورمقبولیت سے پریشان ہوگئے۔ ایک ٹی وی شو میں انٹرویو کے دوران فرقان قریشی کاکہناتھاسمجھ نہیں آتا کہ میں ان ٹک ٹاکرز کا کیا کروں ؟ انہوں نےتوشہرت کامطلب ہی بدل دیاہے۔ فرقان قریشی نے بظاہرشکوہ کرنےکےاندازمیں کہاکہ ان ٹک ٹاکرزکےدوسولوگ تصویرکھنچواتےہیں اورمیرےساتھ بھی اتنےہی بندےتصویرکھنچواتےہیں۔ ایساہےتومیں نےکونسابڑاکام کرلیا؟ اداکار فرقان قریشی کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا پے جنہیں شوبز انڈسٹری میں کامیاب ہونے کے لیے خاصی محنت اور جدوجہد کرنا پڑی۔ فرقان قریشی نےشوبزانڈسٹری میں قدم جمانےکیلئےاچھی خاصی محنت کی …

مزید پڑھیں »

دھاندلی ثابت کریں،ایکشن لیں گے،الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک ۔۔ کراچی کےحلقہ این اے249کےنتائج 11گھنٹےبعدجاری کئےگئے۔ نتائج میں اس قدرتاخیرپرچیف الیکشن کمشنرنےریٹرننگ افسرسےناراضی کااظہارکیا۔ دوسری طرف الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ ضمنی الیکشن کےحوالےسےکسی کو کوئی شکایت ہوتواس کو قانون کےمطابق سناجائےگا۔ دھاندلی کا کوئی ثبوت ملا تو سخت سے سخت ایکشن لیا جائے گا۔ تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) نے این اے 249 کے نتائج ماننے سے انکار کردیا اور 15پولنگ اسٹیشنز کے فارنزک آڈٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر ایم کیو ایم کے رہنما عامرخان نے کہا ہے کہ ایک جماعت کو مخصوص انداز میں برتری دلا کر کیا ثابت …

مزید پڑھیں »

کیاکراچی میں بھی دھندچھاگئی تھی؟

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ( ن) نے این اے 249 کے نتائج ماننے سے انکارکرتےہوئے15پولنگ اسٹیشنز کےفارنزک آڈٹ کامطالبہ کردیا۔ مریم نوازنےالیکشن کمیشن سےاس الیکشن کےنتائج روکنےکامطالبہ کرتےہوئےکہاہےکہ مسلم لیگ ن سےچند سوووٹوں سےالیکشن چوری کیا گیا،الیکشن کمیشن نےمتنازع الیکشن کےنتائج نہ روکےتویہ جیت عارضی ہوگی۔ مریم نواز کا کہنا تھااین اے 249 میں ووٹرز ٹرن آؤٹ بمشکل 15 سے 18فیصد ہے، گنتی کا عمل مکمل ہونےمیں اتنی تاخیرکیسےہوئی؟کیایہاں بھی دھند چھا گئی تھی کہ عملہ اتنی تاخیر سے پہنچا؟۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بےوقوف سمجھ رکھا ہے کیا؟انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر نتائج تبدیل کیے گئے تو …

مزید پڑھیں »

این اے249 کراچی کی سیٹ پیپلزپارٹی لےاڑی

ویب ڈیسک ۔۔ ایک انتہائی کڑےاوراعصاب شکن مقابلےکےبعدکراچی کےحلقہ این سےدوسوانچاس کامعرکہ بہت ہی مختصرمارجن کےساتھ پیپلزپارٹی کےامیدوارقادرمندوخیل کےنام رہا۔ مسلم لیگ ن کےامیدوارقادرمندوخیل دوسرےنمبرپررہے۔اس ضمنی الیکشن کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں ن لیگ،تحریک انصاف ، پیپلزپارٹی اورپاک سرزمین پارٹی بڑھ چڑھ کرحصہ لےرہی تھیں۔ سیاسی جماعتوں کےجوش و خروش کےباوجوداس حلقےمیں ووٹرٹرن آوٹ انتہائی کم رہا۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق جیتنےوالےامیدوارقادرمندوخیل نے16156جبکہ ن لیگ کےمفتاح اسماعیل نے15473ووٹ لئےاوردوسرےنمبرپررہے۔ کالعدم ٹی ایل پی کے نذیر احمد 11125ووٹ لےکر تیسرے، پی ایس پی کے مصطفیٰ کمال 9227 ووٹ لےکر چوتھے، تحریک انصاف کے امجد آفریدی 8922 ووٹ لے …

مزید پڑھیں »

ویکسینیشن سےپہلےاس آرٹیکل کوضرورپڑھیں

Corona vaccination

لاہورمیں رہاش رکھنےوالےوہ لوگ جواپنےساٹھ یاساٹھ سال کی عمرسےزائدبزرگوں خی کووڈویکسینیشن کروانےکےخواشمند ہیں ان کیلئےیہ آرٹیکل پڑھنابہت ضروری ہے۔ نمبرون : سب سےپہلی بات یادرکھنےکی یہ ہےکہ رمضان المبارک میں ویکسینیشن دوشفٹوں میں کی جارہی ہے۔ پہلی شفٹ صبح دس بجےسےشام چاربجےتک اوردوسری شفٹ رات نو بجےسےایک بجےرات تک ۔ نمبردو: اس بات کادھیان رکھیں کہ اگرآپ کےپاس اپنی سواری نہیں توپورےوقت پرویکسینیشن سینٹرپہنچیں کیوںکہ گیٹ وقت سےپہلےنہیں کھلےگااوراگرآپ کےپاس سواری نہیں تویادرکھیں کہ گیٹ کےباہربزرگوں کوبٹھانےکاکوئی انتظام نہیں ۔ نمبرتھری: لاہورمیں ویکسینیشن سینٹردوجگہ پربنائےگئےہیں ، ایک ایکسپوسینٹرجوہرٹاون اوردوسرامینارپاکستان پر۔ نمبرچار: ویکسینیشن سینٹرجانےسےپہلےیہ بھی دیکھ لیں کہ آپ کےبزرگ ٹھیک …

مزید پڑھیں »

ایران اورسعودی عرب کےدرمیان اچھےاشارے

Muhammad bin Salman

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کاایک حیران کن بیان سامنےآیاہے۔ کہتےہیں ایران سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں،آخروہ ہماراہمسایہ ملک ہے۔ دوسری جانب کچھ ذرائع یہ دعویٰ بھی کررہےہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان بغداد میں خفیہ مذاکرات بھی ہوچکے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہدجنہیں دنیاایم بی ایس کےنام سےجانتی ہےایک انٹرویومیں اظہارخیال کرتےہوئےکہاایران ہمسایہ ملک ہے اور ہم سب ایران کے ساتھ اچھے اور خصوصی تعلقات چاہتےہیں۔ ایم بی ایس کامزیدکہناتھاکہ ہم چاہتےہیں ایران کےحالات مزیدخراب نہ ہوں،ایران آگےبڑھ کرخطےاوردنیاکواستحکام کی جانب لیکرجائے۔ انہوں نےکہاکہ سعودی عرب ایران کےمنفی …

مزید پڑھیں »

عامرلیاقت حسین کی تیسری بیوی سامنےآگئی

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر، میزبان اورتحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی سےمتعلق خبریں سامنےآرہی ہیں اورایک خاتون نےمیڈیامیں آکرعامرلیاقت حسین کی تیسری بیوی ہونےکادعویٰ بھی کردیا۔ قارئین کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ پچھلےکچھ دنوں سےسوشل میڈیاپرعامرلیاقت حسین کی دوسری بیوی سےاختلافات اورتیسری شادی سےمتعلق خبریں گردش کررہی تھیں ۔ واضح رہےکہ ایک غیرمعروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ خان نےسوشل میڈیاپراپنی اورعامرلیاقت حسین کی تصاویرشئیرکرتےہوئےیہ دعویٰ کیاکہ وہ عامرلیاقت حسین کی تیسری اہلیہ ہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نےعامرلیاقت کودھوکےبازقراردیااورکہاکہ عامرلیاقت اوران کی دوسری بیوی طوبیٰ عامرنےانہیں نقصان پہنچانےکی خاطرکالاجادوکرایاہے۔ …

مزید پڑھیں »

جسٹس فائزعیسیٰ ایکبارپھراعلیٰ مقام پرفائز

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کےدس رکنی لارجربنچ نےچھ چارکی اکثریت سےقاضی فائزعیسیٰ اورانکی اہلیہ سرینہ عیسیٰ کی نظرثانی کی درخواستیں قبول کرنےکافیصلہ سنادیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل، جسٹس سجاد علی شاہ، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیٰی آفریدی، جسٹس قاضی محمد امین اور جسٹس امین الدین خان شام تھے۔ مختصرتحریری حکم نامے کے مطابق محترمہ سریناعیسیٰ کےٹیکس معاملات ایف بی آر کو بھیجنے کا …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نےویرات کوہلی کاتمغہ چھین لیا

babar azam beat virat kohli

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے بھارت کےناموربلےبازویراٹ کوہلی کوایک اورمیدان میں پچھاڑکربتادیاکہ کوہلی سیرہےتووہ سواسیرہیں۔ بابراعظم نےزمبابوکےخلاف تیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میں پہلےبیٹنگ کرتےہوئےتیز ترین 2000 رنزبنانےکاریکارڈاپنےنام کرلیا۔ بابر اعظم نے کیریئر کی 52 ویں اننگز میں یہ اعزازاپنےنام کیا۔اس سے قبل یہ تمغہ بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان ویرات کوہلی کےسینےپہ سجاتھا،جنہوں نے 56 اننگز میں تیز ترین دو ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار رنز بنانے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر ہیں ان سے پہلے محمد حفیظ اور شعیب ملک بھی 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز رنز …

مزید پڑھیں »