Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

بیلٹ باکس فوج کودینےکی بات کیوں کی؟

Shahid Khaqan Abbasi

رہنما مسلم لیگ ن اورسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےایک بارپھرحکومت کوآڑےہاتھوں لیتےہوئےکہاہےکہ ملک کوآئین کےمطابق چلانےکافیصلہ کرلیاجائےتوکسی قسم کی اصلاحات کی ضرورت ہی نہیں رہےگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےشاہد خاقان عباسی کاکہناتھاالیکٹرونک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کانہیں الیکشن کمیشن کاکام ہے۔ مزیدبولےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین مسائل کا حل نہیں، اس مشین سے مزید مسائل پیدا ہوں گے۔ ایک سوال کےجواب میں انہوں نےکہاکہ کراچی پولیس فریق بن چکی ہےاس لئےبیلٹ باکس فوج کی نگرانی میں دینےکی بات کی ۔ انہوں نےمطالبہ کیاکہ حکومت جلدسےجلدویکسین خریدےملک میں کورونا وائرس پھیل رہا ہےاوراموات میں اضافہ ہوا …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس خاندان27 سال بعدبکھرگیا

Bill and Melinda

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مغرب شادی شدہ جوڑوں کاالگ ہوجاناکوئی حیرت کی بات نہیں لیکن جب بہت کامیاب لوگ اورزندگی کاطویل عرصہ ساتھ گزارےوالےبظاہرکسی وجہ کےبغیرالگ ہوتےہیں توواقعی حیرت ہوتی ہے۔ جیسےکہ بل گیٹس اورانکی اہلیہ ملینڈاگیٹس ، دونوں میں شادی کے27سال بعدطلاق ہوگئی ہےاورطلاق کااعلان اس جوڑےنےخودسوشل میڈیاکےذریعےدنیابھرکےسامنےکیا۔ ایک پیغام میں مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس نےلکھاکہ میں بل اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق لینے کا اعلان کیا ہےکیونکہ ہمارےخیال میں اب ہم اب ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتے۔ ٹوئٹر کے ذریعے کیے گئے اعلان میں کہا گیا کہ طویل سوچ …

مزید پڑھیں »

اداکارہ حرامانی کابڑےدل کامظاہرہ

Actress Hira Mani

ویب ڈیسک۔۔ معروف پاکستانی اداکارہ حرامانی کوگزشتہ روزڈیفنس کراچی میں ان کےگھرکےباہردوڈاکوءوں نےلوٹ لیا۔ دوموٹرسائیکلوں پرسوارڈاکواداکارہ سےان کاموبائل فون چھین کرفرارہوگئے۔ ڈکیتی کی یہ واردات اس وقت ہوئی جب اداکارہ حرامانی کےدونوں بیٹَےبھی انکےہمراہ تھےاوروہ کسی کام کےبعدگھرلوٹی تھیں۔ ابھی وہ اپنےگیٹ کےباہرگیٹ کھلنےکاانتظارکررہی تھیں کہ پہلےسےان کاتعاقب کرتےدوڈاکوان کی گاڑی کےدائیں اوربائیں جانب آئےاوراداکارہ سےموبائل فون چھین کرفرارہوگئے۔ اس واردات کی ویڈیوفوٹیج بھی سامنےآچکی ہےجس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کی گاڑی ان کے گھر کے باہر آکر رکتی ہے ، جس کے بعد اداکارہ کا بڑا بیٹا گاڑی سے باہر آتا ہے اور گھر کی بیل بجاتا …

مزید پڑھیں »

ارب پتی مسلمان نےبھارتیوں کےدل جیت لئے

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت ان دنوں کوروناوباکےباعث انتہائی ابترصورحال کاسامناکررہاہے۔ ان حالات میں وہاں بسنےوالےمسلمان اپنےہندوہم وطنوں کی مددمیں پیش پیش ہیں ۔ ایسےہی ایک ارب پتی بزنس مین ہیں عظیم پریم جی جوکوروناکےخلاف خطیر رقم عطیہ کرنے والوں کی فہرست میں پہلے نمبر آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق مسلمان ارب پتی عظیم پریم جی نےعوام بھلائی کےکاموں کیلئےعطیہ کرنےوالوں میں بھارت کےجانےمانےکھرب پتی مکیش امبانی کوبھی پیچھےچھوڑدیاہےاورسب سے زیادہ خیرات کرنے والوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک برس میں بھارتی ارب پتی شخصیات نے مجموعی طور پر 9 ہزار 324 کروڑ بھارتی …

مزید پڑھیں »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرایک اورعدم اعتماد

Election Commission Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےبعدالیکشن کمیشن نےبھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےاستعمال پراپنےتحفظات سےحکومت کوآگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی استعدادپرسوال اٹھاتےہوئےاس پرتفصیلی بریفنگ کامطالبہ کیاہے۔ الیکشن کمیشن حکام کےمطابق اگرالیکٹرانک ووٹنگ مشین آرٹی ایس کی طرح بیٹھ گئی تومتبادل کیاہوگا؟ ماضی میں لاہورکےایک حلقےمیں ضمنی الیکشن کےدوران الیکٹرانک اوربائیومیٹرک ووٹنگ مشین کےاستعمال کاتجربہ کامیاب نہیں رہا۔ مشین کےایک باراستعمال کےبعددوبارہ استعمال میں پیچیدگیاں آسکتی ہیں ۔ اس مشینوں کےاستعمال کےبعدان کی سٹوریج اوردیکھ بھال بھی بڑاچیلنج ہوگا۔ الیکشن کمیشن نےسوال اٹھایاکہ الیکٹرانک اوربائیومیٹرک میشین کون بنائےگااوریہ ہیکنگ سےکتنی محفوظ ہوگی ۔ الیکشن کمیشن میں ہونےوالےاجلاس میں …

مزید پڑھیں »

خاتون افسرسےبدکلامی،فردوس عاشق سےمعافی کامطالبہ

Sonia Sadaf AC Sialkot

ویب ڈیسک ۔۔ سیالکوٹ میں وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرسونیاصدف سےبدکلامی کے معاملے پر اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف نےسخت ردعمل کااظہارکیاہے۔ سیالکوٹ کےرمضان بازارمیں پیش آنےوالےواقعےکےفوری بعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےسونیاصدف کاکہناتھاکہ ہم روزانہ ذلیل خوار ہوتے ہیں، یہ بات کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ سونیا صدف نے کہا کہ اگر ایک پھل گرمی کی وجہ سے خراب بھی ہوگیا تو یہ غلطی بھی ہوسکتی ہے۔ سونیاصدف سےفردوس عاشق اعوان کی بدتمیزی کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوتےہی ٹویٹرپراےسی سیالکوٹ سےاظہاریکجہتی کیلئےٹاپ ٹرینڈبن گیاجس میں لوگوں کی اکثریت نےمعاون خصوصی کےروئیےکی مذمت کی۔ چیف سیکرٹری پنجاب …

مزید پڑھیں »

احسن اقبال نےالیکٹرانک ووٹنگ کی وجہ بتادی

Ahsan Iqbal PML

ویب ڈیسک ۔۔ احسن اقبال کہتےہیں الیکٹرانک ووٹنگ دھاندلی اورحکومت کے نئے ڈرامےکا نام ہے۔ ایساکیوں ہےکہ باربارالیکشن ہارنے پر تحریک انصاف کوای ووٹنگ یادستانےلگتی ہے۔ میڈیا سےبات کرتےہوئےلیگی رہنماکا کہنا تھا کہ 3 سال تک آپ کو انتخابی اصلاحات یاد نہیں آئیں اوراب جبکہ آپ کوپےدرپےالیکشنوں میں ہارہورہی ہےتوالیکٹرونک ووٹنگ کےخواب آنےلگ پڑےہیں۔ دراصل الیکٹرانک ووٹنگ آپ کےذہن میں پنپنےوالےدھاندلی کےمنصوبےاور نئےڈرامےکا نام ہے۔ احسن اقبال نےکہاکہ حکومت انتخابی اصلاحات کے لیے سنجیدہ ہے تو اصلاحات الیکشن کمشنر کو بھیجے۔ تمام سیاسی جماعتوں کوبلائےتاکہ ملکر اتفاق رائےسےقانون سازی کی جاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کبھی اسمبلیاں توڑنےکی …

مزید پڑھیں »

کورونامریض سےملاقات کےبعد نوقرنطینہ

Corona in UK

ویب ڈیسک ۔۔ ایک نئی تحقیق کےمطابق کورونا وائرس کے مریضوں سے ملنے والوں کواب قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ برطانیہ میں شروع کی جانےوالی تازہ ترین تحقیق کے مطابق وہ افراد جنھوں نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی ہو، انھیں قرنطینہ کرنے کی شاید اب ضرورت نہ رہے۔ اس کےبرعکس اب یہ کیاجائےگاکہ کوروناسےمتاثرہ شخص سےملنےوالےکواگلے7روز کے لیے’فلو ٹیسٹ‘دیےجائیں گے اوراس دوران مشاہدہ کیاجائےگاکہ ان کا ٹیسٹ مثبت آیا کہ نہیں۔ اپنی زندگی معمول کے مطابق جاری رکھنے کے لیے’فلو ٹیسٹس‘کامنفی آناشرط ہے۔انگلینڈ میں نو مئی سے ایسے تقریباً 40 ہزار افراد کو اس تجربے میں …

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی نظرانداز،سینیٹ میں ن لیگ کامطالبہ منظور

Sadiq Sanjrani

ویب ڈیسک ۔۔ حیرت انگیزطورپرچیئرمین سینیٹ ایوان بالا کی 10 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کو دینے پر رضامند ہوگئےہیں۔ نجی ٹی وی کی ایک خبرکےمطابق لیگی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سینیٹرز کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات ہوئی جس میں اعظم نذیر تارڑ نے صادق سنجرانی کو بتایا کہ پی ڈی ایم پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نہیں مانتی۔ ان کاکہناتھاکہ پی ڈی ایم 10 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی چاہتی ہے جوقانونی طورپر ان کاحق ہےلیکن پی ڈی ایم اس مقصد کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی عوام نےمودی کومستردکردیا

Narindra Modi PM India

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کی 5 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالا،آسام اورپڈوچیری کےقانون سازیعنی ودھان اسمبلی کےانتخابات میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو 3 ریاستوں میں منہ کی کھاناپڑی جبکہ بقیہ دو ریاستوں میں انتخابی اتحادکی وجہ سےبمشکل جیت حاصل کرپائی۔ بھارتی میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی رپورٹس کے مطابق 5 ریاستوں کی قانون ساز اسمبلی (ودھان) کےالیکشن کےاب تک سامنےآنےوالے نتائج کےمطابق مغربی بنگال میں ممتا بینرجی کی جماعت ترنمول کانگریس، تامل ناڈو میں درا ویدیئن پروگریسیو فیڈریشن، کیرالہ میں لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ جب کہ آسام اور پڈوچیری میں بی جے پی کی سربراہی میں بننےوالے’نیشنل ڈیموکریٹک الائنس‘نامی اتحاد نےجیت …

مزید پڑھیں »