کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+930 ) 950,768
اموات
(+39) 22,073
صحتیاب مریض
895,690
فعال کیسز
33,005
Last updated: جون 23, 2021 - 10:54 شام (+05:00) دوسرے ممالک

رادھےکی آمدنی کوروناریلیف کیلئےوقف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بالی ووڈکےسلطان سلمان خان کےمداحوں کاانتظارختم ہونےمیں چندروزباقی رہ گئے۔ جی ہاں سلمان خان کی فلم رادھےاس عیدپرریلیزکی جارہی ہےاوراس فلم کی ایک اورخاص بات یہ ہےکہ سلمان نےاس فلم سےحاصل آمدنی کو کورونا ریلیف فنڈ میں استعمال کرنے کااعلان کیاہے۔

دبنگ بوائےسلمان خان ان دنوں بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران فرنٹ لائن ورکرز اور دیگر متاثرین کی دل کھول کر مدد کررہے ہیں اورسلمان خان کی پروڈکشن کمپنی اور زی انٹرٹینمنٹ نے مل کر کورونا متاثرین کی مدد کا اعلان کیا ہے۔

سلمان خان کی فلم زی کے علاوہ دیگر پلیٹ فارمز پر بھی ریلیز کی جائے گی اوراس سےحاصل ہونےوالی آمدنی کو کورونا متاثرین کی مدد اور طبی آلات کی فراہمی میں استعمال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سلمان خان کی فلم ’رادھے‘ 13 مئی کو بھارت سمیت دنیا بھر میں سنیما گھروں اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر ریلیزہوگی۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistani Drama Zindagi Gulzar Hai

بھارتی عوام کی پرزورفرمائش پر ۔۔ زندگی گلزارہے

لاہور:(ویب ڈیسک/فاطمہ بتول) زی ٹی وی نےاعلان کیاہےکہ وہ پاکستان کی بلاک بسٹرٹیلی وژن سیریل …