Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

چینی سائنسدانوں نےکوروناکاتوڑڈھونڈنکالا

China finds corona virus anti-bodies

Updated: July 27, 2025 ویب ڈیسک ۔۔ ایک خبرکےمطابق چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نےدعویٰ کیاہےکہ انہوں نےایسی بہت سی اینٹی باڈیزڈھونڈلی ہیں جوکوروناوائرس کوانسانی خلیوں میں داخل ہونےسےروکنےمیں رکاوٹ ثابت ہوتی ہیں۔۔ چینی سائنس دانوں کےمطابق انھوں نےایسی کئی اینٹی باڈیزکوڈھونڈنکالاہےجوانسانی خلیوں کیلئےمحافظ کاکرداراداکرتی ہیں اورکورونا وائرس کی خلیوں میں داخل ہونےکی صلاحیت کوختم کرنے میں انتہائی موثرکرداراداکرتی ہیں ۔ چینی سائنسدانوں کہتےہیں کہ اس سے کورونا وائرس کی روک تھام اورعلاج میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ بیجنگ کی سِنگ ہوآیونیورسٹی کے پروفیسر ژینگ لِنچ کویقین ہےکہ ان کی ٹیم نے جس طرح کی اینٹی باڈیز کی نشاندہی …

مزید پڑھیں »

کھانسناجرم قرار۔۔ 2برس قیدکی سزابھگتناہوگی

coughing is crime in UK?

ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی حکومت کوروناوائرس کےپھیلاوسےاس قدرگھبراگئی ہےکہ وہاں حکومت نےملک بھرمیں جان بوجھ کرکھانسناجرم قراردےدیاہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خود کو کورونا کا مریض ظاہر کرکے طبی عملے پرکھانسنے والےشخص کو2 سال قیدکی سزا ہوگی۔ ایمپئریل کالج لندن کے پروفیسر نیل فرگوسن نےخبردارکیاہےکہ برطانیہ میں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ کورونا سے دو تہائی اموات ایسے افراد کی ہوئی ہیں جو جان لیوا امراض میں مبتلا تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے سبب برطانیہ کو 6 ماہ تک لاک ڈاون کرنا پڑسکتا ہے، طویل لاک ڈاؤن سے ہی …

مزید پڑھیں »

اچھالائف پارٹنرکیوں ضروری ہے؟

Why a good life partner is important?

Updated: July 28, 2025 امریکامیں جہاں آئےروزنت نئی ریسرچ رپورٹس سامنےآتی رہتی ہیں ، وہاں وہنےوالی ایک نئی تحقیق کےمطابق شادی کے بعد شریک حیات کی خوش مزاجی صرف آپ کے دن کو ہی اچھا نہیں کرتی بلکہ آپ کو ذہنی طور پر بھی جوان رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مثبت سوچ رکھنے والا شوہر یا بیوی اپنے شریک حیات کی ذہنی صحت پر بھی مثبت اثرت مرتب کرتا ہےیاکرتی ہے اورایک اچھاساتھی عمر بڑھنے کے ساتھ الزائمرسمیت مختلف دماغی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ محققین کا کہنا …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کی بیٹی مسلمان سےشادی کرینگی

Jeniffer Gates

ویب ڈیسک ۔۔ دنیا کے امیر ترین شخص کا درجہ رکھنے والے اور تقریباً 130 کھرب روپے کے مالک بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی نے اپنے دیرینہ دوست مصری مسلمان نوجوان کوجیون ساتھی چن لیا۔ جی ہاں ، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی 23 سالہ جینیفر گیٹس اور 28 سالہ مصری نژاد نوجوان نائل نصر کے درمیان 4 سال قبل تعلقات استوار ہوئے تھے۔ بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے مصری نژاد مسلمان نوجوان سے 18 سال سے قبل ہی اس وقت تعلقات استوار کرلیے تھے جب انہیں پتا چلا تھا کہ نائل نصر بہترین گھڑ …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں انشااللہ کوسرکاری طورپرتسلیم کرلیاگیا

Insha Allah officially acknowledged in Germany

Updated: July 28, 2025 ویب ڈیسک: جرمنی کی معروف ترین ’’لغت ڈوڈن‘‘میں عربی لفظ ‘ان شاء اللہ’ کو اب جرمن لفظ کے طور پر شامل کرلیا گیا۔ اس لغت میں ان شاء اللہ کے معنی ‘اگر اللہ نے چاہا’ کے طور پر درج کیے گئے ہیں۔ اسپٹنک کی رپورٹ کے مطابق لغت میں اس ‘ان شاء اللہ’ کے ہجے جرمن حروف تہجی کےحساب سےلکھے گئے۔ فی الحال اس لفظ کو صرف لغت کی ویب سائٹ پر درج کیا گیا ہے،پرنٹ ورژن میں کب تک درج کیا جائے گا اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ رمضان سےہم کیاپاسکتےہیں؟ لفظ …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیاکااندھااستعمال مہنگاپڑگیا

Social Media's excessive use, good or bad?

ویب ڈیسک — انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک بھگتناپڑتاہے۔ ایسی ہی ایک غلطی جسےسنگین غلطی کہنازیادہ مناسب ہوگابلغاریہ سےتعلق رکھنےوالی ایک شادی شدہ خاتون سےہوئی ۔ قصہ کچھ یوں ہےکہ اس خاتون کےشوہربرطانیہ میں جاب کرتےہیں ،کافی عرصہ ہواگھرنہیں لوٹےتھے۔ دونوں میاں بیوی ایکدوسرےکومس کررہےتھے۔ ایک روزبیوی کوجانےکیاسوجھی کہ اس نےاپنی ویڈیوبناکرشوہرکوبھیجنےکاپلان بنایا۔ خاتون نے اپنےبیڈکےسامنےکیمرہ لگایااوراپنےشوہرکیلئےکچھ (خاص مناظر)اوراداوں سےبھرپورویڈیوبنائی اورفیس بک کےذریعےشوہرکوبھیج دیا۔ ویڈیوسینڈکرنےکےکچھ دیرخاتون نےشوہرکارسپانس چیک کرنےکیلئےدوبارہ فیس بک کوآن کیاتواسےچارسوچالیس وولٹ کاجھٹکالگا۔ بلیوسکائی، دنیابھرمیں تیزی سےمقبول ہونےوالاسوشل میڈیاپلیٹ فارم وہ ویڈیوجواس نےخاص اپنےشوہرکیلئےبنائی تھی غلطی سےاس کےتمام فیس بک …

مزید پڑھیں »

خبردار،طلاق یوں بھی ہوسکتی ہے

UAE woman divorce husband for being so caring, loving

Updated: July 28, 2025 ویب ڈیسک: ایک عجیب خبرہےجوسمجھ نہیں آرہی لیکن بہرحال خبرسچی ہے ۔ خبریہ ہےکہ متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک خاتون نےحدسےزیادہ محبت کرنےاورجھگڑانہ کرنےپرشوہرسےطلاق کامطالبہ کردیا ۔ خاتون کواپنےشوہرکی جانب سےلاڈاورپیارمیں رکھےجانےپراعتراض ہےاوروہ چاہتی ہیں کہ شوہران سےکم سےکم ایک دن جھگڑاکریں ۔ عدالت میں دائردرخواست میں خاتون نےموقف اختیارکیاہےکہ شادی کےبعد سےاب تک وہ شوہرسےکسی جھگڑےیابحث کیلئےترس گئی ہیں ۔ عدالت نےخاتون کی درخواست کا بغورجائزہ لینےکےبعداس کی استدعاکومستردکردیااورحکم دیاکہ دونوں میاں بیوری باہمی رضامندی سےکوئی فیصلہ کریں ۔۔ اچھالائف پارٹنرکیوں ضروری ہے؟ 

مزید پڑھیں »

رمضان سےہم کیاپاسکتےہیں ؟

Message of Ramadan Kareem?

Updated: July 28, 2025 دوستو ، ہرسال رمضان المبارک ہماری زندگیوں میں آتاہےاورچلاجاتاہے ۔ کیا ہم نےکبھی سنجیدگی سےسوچاکہ ہرسال ایک مہینےکےروزےرکھنےکی مشق آخراللہ تعالیٰ ہم سےکرواکیوں رہاہے؟ نعوذباللہ ، کیا اللہ تعالیٰ ہمیں بھوکارکھناچاہتاہے؟ یقیناً ایساہرگزنہیں ۔ توپھررمضان ہرسال کیوں آتاہے؟ کچھ توہےجسےہمارےاندرپیداکرنےکیلئے باربارہمیں ایک مشق کروائی جارہی ہے۔ توچلئےہم اپنےسوال کاجواب خودقرآن کریم سےڈھونڈنےکی کوشش کرتےہیں ۔ اللہ تعالیٰ سورہ بقرہ میں فرماتاہے، ترجمہ : اے ایمان والو،تم پرروزےاسی طرح فرض کئےگئےہیں جس طرح تم سےپہلےوالی امتوں پرفرض کئےگئے،تاکہ تم تقویٰ اختیارکرو ۔ ہمیں ہمارا جواب مل گیا ۔۔ یعنی رمضان المبارک کےروزےرکھنےکامقصد ہےتقویٰ کا حصول ۔ تقویٰ …

مزید پڑھیں »

طلاق کی یہ وجہ جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

An absurd reason of divorce

Updated: July 29, 2025 دوستو،آج میں جوکہانی آپکوسنانےجارہاہوں ، وہ بظاہرتوایک عام سی کہانی ہےلیکن اگرآپ گہرائی میں جاکردیکھیں گےتواس کہانی میں آپکوبہت کچھ ملےگا ۔۔ بات وہی ہےکہ چیزوں کودیکھنےکاہم سب کااپنااپناانداز،اپنی اپنی سوچ اوراپنااپناخیال ہے ۔ کہانی ایک بارپڑھ لیجئے،پھرآپکوجوبھی سمجھناہے،سمجھیں ۔ یہاں اظہاررائےاوراختلاف رائےکی مکمل آزادی ہے ۔ رازداری قائم رکھنےکیلئےکہانی کےاصل کرداروں کی شناخت کوچھپایاگیاہے۔ دوستو،یہ کہانی ہم سب کی طرح ایک عام سےانسان کی ہے،جسےخوش قسمتی سےاس کےخوابوں کی شہزادی مل جاتی ہے ۔ یہ شخص جس کانام ہم کمال فرض کرلیتےہیں کمال کافرض شناس،ایمانداراورشریف النفس انسان ہے ۔ خوف خداکوٹ کوٹ کربھراہواہے۔ شادی کی …

مزید پڑھیں »

اگرہم نمازکی حقیقت جان لیں تو ۔۔

Importance of Namaz in Islam

Updated: July 29, 2025 آپ نےوہ شعرتوسناہوگا کہ : کافرہےتوشمشیرپہ کرتاہےبھروسہ مومن ہےتوبےتیغ بھی لڑتاہےسپاہیبہت غورکیاکہ شاعرنےکیاسوچ کرایساکہاجبکہ آج کےدورمیں اسلحےکی اہمیت اورضرورت پہلےسےکئی گنابڑھ چکی ہے ۔ ہتھیاروں کےبغیرلڑنےکاسوچابھی نہیں جاسکتا ۔ پھرایک خیال میرےذہن میں آیاکہ دشمن مومن سےاس کاہتھیارچھین سکتاہے،اس کاایمان نہیں اورایمان سےبڑاہتھیارایک مومن مسلمان کےپاس ہونہیں سکتا ۔ وہ ایمان جس کےساتھ اللہ کی راہ میں قربان ہوناایک مومن اپنےلئےسب سےبڑااعزازسمجھتاہے۔ ہم اکثراپنی دعاوں میں ایمان کی مضبوطی اورسلامتی کی دعامانگتےہیں ۔ سوچنےکی بات ہےکہ ایمان کی مضبوطی اورسلامتی آخرحاصل کیسےہوتی ہے؟ میری ناقص رائےمیں ایمان کی مضبوطی کابہترین ذریعہ نمازہےاوراس بات کوتقویت مندرجہ ذیل …

مزید پڑھیں »