Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

روضہ رسول اکرم کوکھولنےکافیصلہ

Roza-e-Rasool

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینا ضروری ہوگا۔ دوسری جانب عمرہ کی ادئیگی کے لیے تیسرے مرحلے کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا جس کے تحت غیر ملکی زائرین بھی عمرے کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے شوگر، ہائی بلڈپریشر، امراض قلب، جگر اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی ریسلرکوپھانسی دےدی گئی

Irani wrestler hanged

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی صدرٹرمپ کی درخواست مسترد ۔ ایرانی حکومت نےمعروف ریسلرنویدافکاری کوان کےاہلخانہ کواطلاع دئیےبغیرہی پھانسی دےدی۔ یادرہےکہ گزشتہ دنوں امریکی صدر ٹرمپ نےایرانی حکام سے نوید افکاری کو پھانسی نہ دینے کی درخواست کی تھی۔ نویدافکاری پرملک میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کاالزام تھااورانہیں اسی الزام میں گرفتارکرکےبغاوت کاجرم ثابت ہونےپرموت کی سزاسنائی گئی تھی ۔ عرب میڈیاکے مطابق ایران نے چیمپئن ریسلر نوید افکاری کے معاملے پر عالمی دباؤ اور اپنے شہریوں کی جانب سے ریسلر کو معاف کرنے کی درخواست کوخاطرمیں نہ لاتےہوئےنوید افکاری کو سزائے موت دے دی۔ یادرہےکہ ایران میں 2018 میں …

مزید پڑھیں »

بحرین اورمتحدہ عرب امارات اسرائیل کی جھولی میں جاگرے

Bahrain US UAE Israel

خلیجی عرب ممالک آہستہ آہستہ تبدیل ہورہےہیں ۔ تبدیل ہوتی ہوئی اس ذہنیت کی طرف اشارہ اس بات سےملتاہےکہ متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے معاہدے پر دستخط کردیےہیں۔ معاہدے کی تقریب امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں ہوئی جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو، اماراتی وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان اور بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد الخلیفہ شریک ہوئے۔ اس موقع پرمیڈیا سے خطاب میں امریکی صدرنےدعویٰ کیاکہ مزیدپانچ ملک اسرائیل سےاپنےسفارتی تعلقات قائم کرینگےلیکن انہوں نےان ملکوں کےنام نہیں بتائے۔ وہ بولےکہ ہم یہاں …

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس روکنےکیلئےگولی سےاڑانےکاحکم

Kim Jong Un

ویب ڈیسک ۔۔ شمالی کوریا نے کورونا وائرس کو روکنے کیلئےچینی سرحدکےراستےملک میں داخل ہونےکی کوشش کرنےوالوں کوگولی سےاڑانےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےنےجنوبی کوریا میں امریکی فورسز کے کمانڈرکےحوالےسےخبردی ہےکہ شمالی کوریا کے حکام نے ملک میں چین سے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیےشوٹ ایٹ سائٹ کاحکم جاری کیاہے۔ حیرت انگیزبات ہےکہ چین سےدنیابھرمیں پھیلنےوالےکورونا وائرس نے جہاں دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیاہوا ہے وہیں شمالی کوریا میں اب تک اس وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے اور حکام اب ملک کے بوسیدہ صحت کے نظام کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

کوروناسےبچناہےتویہ سب کرناہے۔۔

Corona precautions

تحقیق و ترجمہ : محمدظہیر ۔۔ یہ کہنابےجانہ ہوگاکہ بےانتہاترقی کےباووجودانسان قدرتی آفات اوروباوں کےآگےبےبس اورلاچاردکھائی دیتاہے۔ زلزلےکاایک جھٹکاپورےکےپورےہنستےبستےشہرکوملبےکاڈھیربناکررکھ دیتاہے۔ اسی طرح ایک وبادیکھتےہی دیکھتےلاکھوں انسانوں کونگل جاتی ہے۔ تازہ ترین مثال کوروناوائرس کی ہےجس نےگزشتہ کئی ماہ سےپوری دنیاکویرغمال بنایاہواہے۔ نظام زندگی کودرہم برہم کرکےرکھ دیاہے۔ اب تک ایک کروڑلوگ اس وائرس سےمتاثرہوچکےہیں،لاکھوں قیمتی جانیں اس مہلک وباکی نذرہوچکی ہیں۔ اسی پربس نہیں ایک انتہائی خطرناک اورہارنہ ماننےوالےدشمن کی طرح کوروناوائرس باربارانسانوں پرحملےکررہاہے۔ ۔ اب سائنسدان جہاں اس وائرس کےخاتمےکی ویکسین بنانےمیں لگےہوئےہیں وہیں ماہرین اس بات پربھی غورکررہےہیں کہ زلزلوں اوردیگرموسمی آفات کی طرح وبائوں کی پیشگی اطلاع …

مزید پڑھیں »

ٹی سیل : انسانی دفاعی نظام کےخاموش محافظ

T cells

تحقیق وترجمہ:محمدظہیر– اس سوال سےہٹ کرکہ آیاانسانی جسم میں اینٹی باڈیزکی موجودگی یاغیرموجودگی کوروناوائرس کےمقابل قوت مدافعت کاتعین کرتی ہےیانہیں، امریکی سائنسدان ان دنوں انسان کےدفاعی نظام کےایک اوراہم جزویعنی ٹی سیلزکےبارےمیں یہ کھوج میں لگےہوئےہیں کہ وہ کسی وباکےمقابلےمیں انسانی جان بچانےمیں کیاکرداراداکرتےہیں ؟ حال ہی میں ہونےوالی کچھ سٹڈیزسےپتاچلاہےکہ چندصحت یاب ہونےوالےمریض جن کاکوروناوائرس اینٹی باڈیزٹیسٹ منفی آیا۔۔ ان کےاندرپیداہونےوالےٹی سیلزنےکووڈنائنٹین انفیکشن کوروکنےمیں مدددی ۔ اس کےباوجود کہ یہ سٹڈیزابھی چھوٹےپیمانےپرہوئی ہیں اورتاحال انہیں غیرملکی ماہرین نےپرکھانہیں، کچھ سائنسدانوں کامانناہےکہ وہ لوگ جن کےاندرکوروناوائرس کی معمولی علامات ہوتی ہیں ، یاپھران کےاندرسرےسےکوروناکی علامات ہوتی ہی نہیں دراصل ٹی …

مزید پڑھیں »

اللہ والےلوگ کیسےہو تے ہیں ؟

Allah Ke Naik Banday ki pehchan

Updated: July 28, 2025 دوستو  سچ بتاوں توآج مجھےکسی اورموضوع پربات کرناتھی ۔ اسی حوالےسےتیاریوں میں مصروف تھاکہ پتانہیں کہاں سےایک بہت پراناواقعہ یادآگیاتوسوچاکیوں نہ آج وہ واقعہ آپ سےشئیرکیاجائے۔ یہ ایک اللہ والےبندےکاواقعہ ہےاورخودمیرےساتھ کوئی سولہ سترہ سال پہلےپیش آیا ۔ خداجھوٹ نہ بلوائےتوشایدایک یادومرتبہ سےزیادہ میں نےشایدہی اس کاکبھی کسی سےذکرکیاہو۔ آپ کےساتھ اس قصےکوشئیرکرنےکی وجہ بھی بتاتاہوں ۔ دوستوآپ نےاکثررکشوں کی پچھلی طرف بڑےبڑےپیروں ، اورگدی نشینوں کےاشتہارنماپوسٹرلگےدیکھےہوں گے۔ میں جب بھی ان پوسٹرزکودیکھتاہوں توسوچ میں پڑجاتاہوں کہ اللہ والےتونان کمرشل ہوتےہیں ، انہیں شہرت نہیں گمنامی سےپیارہوتاہےاوروہ ہمہ وقت اپنےرب کی عبادت اوراس کی دلجوئی میں …

مزید پڑھیں »

فیس ماسک لگانےسےپہلےیہ سب جان لیں تواچھاہے

Which face mask is better?

Updated: July 27, 2025 ترجمہ:محمدظہیر — دنیابھرمیں کوروناوائرس کی وباشروع ہوتےہی جن اشیاکی قلت پیداہوئی ان میں ایک فیس ماسک بھی تھا ۔ لیکن وہ کہتےہیں ناں کہ ضرورت ایجادکی ماں ہے ۔ لوگوں نےسرجیکل اوراین نائنٹی فائیوماسک کی قلت یاپھران کےانتہائی مہنگاہونےکاحل یہ نکالاکہ گھروں میں خودکپڑےکےماسکبنانےشروع کردئیے۔ ان دنوں کوروناسےمتاثرہ تمام ملکوں میں لاکھوں لوگوں نے کپڑےسےبنےہوئےسستےماسک استعمال کئے ۔ لیکن یہاں ایک بہت ضروری سوال ہےجوضرور پوچھاجاناچاہیےکہ کیاکپڑےسےبنےہوئےیہ ماسک کوروناوائرس یاکسی بھی ایسےمرض سےبچاومیں مددگارثابت ہوسکتےہیں یانہیں ؟ یہ شواہدسامنےآنےکےبعدکہ کوروناوائرس بات کرنے،سانس لینےاورسب سےزیادہ کھانسنےاورچھینکنےسےپھیل سکتاہے،امریکامیں طبی ماہرین نےلوگوں کوگھروں سےباہرنکلتےوقت کپڑےکاماسک پہننےکامشورہ دیا۔ جہاں تک …

مزید پڑھیں »

کوروناایک بیماری تھی یااللہ کی پکڑ؟

What lesson COVID-19 taught?

Updated: July 27, 2025 دوستو ۔۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں بارہااپنےقادرمطلق ہونےکااعلان کرتاہے،اپنی شان وشوکت اورجاہ وجلال کاذکرکرتاہے،کہیں کہیں ہمیں آسان اورسادہ سی مثالیں دیکرکہتاہےکہ اگرغورکروتوان میں سمجھنےوالوں کیلئےنشانیاں ہیں ۔ یقیناًاللہ سبحان وتعالیٰ کےسمجھانےکااندازاورسلیقہ اسی کی طرح شانداراوربےمثال ہے،یہ الگ بات کہ ہم گنہگارسمجھناہی نہیں چاہتے۔کوروناوائرس یااس جیسی دیگرموذی بیماریوں کےمعاملےمیں بھی ہمارارویہ بےفکری،غیرسنجیدگی اورنہ سمجھنےکی روش کی عکاسی کرتاہے،کیونکہ اگرایک لمحےکیلئےہم یہ مان لیں کہ یہ وبااللہ تعالیٰ کی جانب سےہمارےاعمال کی سزاتھی توپھرہمیں اس وائرس کی بدولت ملنےوالی فرصت کافائدہ اٹھاتےہوئےرب تعالیٰ سےرجوع کرناچاہئیے،اپنےگناہوں کی معافی مانگتےہوئےباقی ماندہ زندگی ایک بہترین انسان اورمسلمان بن کرگزارنی چاہئیے۔ …

مزید پڑھیں »

کوروناسیکس ٹوائزکیلئےنعمت ثابت ہوا

Corona lockdown Boosted sex toy industry

Updated: July 27, 2025 یورپ اورامریکاکےنائٹ کلبزجہاں رات ہوتےہی فحاشی وعریانی کاسورج پوری آب وتاب سےچمکنےلگتاہے۔۔۔اور دنیاومافیہاسےبےخبر،شراب کےنشےمیں دھت نوجوان موج مستی،ہلاگلااورغل غپاڑےسمیت وہ سب کرتےہیں جس کاذکرکرنایہاں مناسب نہیں لیکن۔۔آپ سب جانتےہیں کہ ان جگہوں پرکیاکچھ نہیں ہوتا۔ ان نائٹ کلبوں پرکوروناکےدنوں میں تالےپڑگئےاوران دنوں اگرکوئی ناچ رہاتھاتووہ تھی خاموشی اورویرانی۔۔۔ کوروناوائرس اس قدربھیانک اورخوفزدہ کردینےوالاہےکہ زرازراسی بات پرفرنچ کس کرنےوالےگورےآج ایک دوسرےسےہاتھ ملانےپربھی تیارنہیں ہوتےتھے ۔۔۔ لیکن ایسانہیں کہ نائٹ کلب بندہونےسےمغرب میں فحاشی وبےحیائی کادروازہ بھی بندہوگیاہے،سب کچھ ویساہی ہےجیساپہلےتھا۔۔ کوروناوائرس نےیورپ ورامریکاسمیت دنیابھرمیں ہزاروں لوگوں کی جان لی ۔ کوروناوائرس نےانسانوں کے سب سےزیادہ شکارامریکا اوریورپ …

مزید پڑھیں »