Updated: July 28, 2025 دوستو سچ بتاوں توآج مجھےکسی اورموضوع پربات کرناتھی ۔ اسی حوالےسےتیاریوں میں مصروف تھاکہ پتانہیں کہاں سےایک بہت پراناواقعہ یادآگیاتوسوچاکیوں نہ آج وہ واقعہ آپ سےشئیرکیاجائے۔ یہ ایک اللہ والےبندےکاواقعہ ہےاورخودمیرےساتھ کوئی سولہ سترہ سال پہلےپیش آیا ۔ خداجھوٹ نہ بلوائےتوشایدایک یادومرتبہ سےزیادہ میں نےشایدہی اس کاکبھی کسی سےذکرکیاہو۔ آپ کےساتھ اس قصےکوشئیرکرنےکی وجہ بھی بتاتاہوں ۔ دوستوآپ نےاکثررکشوں کی پچھلی طرف بڑےبڑےپیروں ، اورگدی نشینوں کےاشتہارنماپوسٹرلگےدیکھےہوں گے۔ میں جب بھی ان پوسٹرزکودیکھتاہوں توسوچ میں پڑجاتاہوں کہ اللہ والےتونان کمرشل ہوتےہیں ، انہیں شہرت نہیں گمنامی سےپیارہوتاہےاوروہ ہمہ وقت اپنےرب کی عبادت اوراس کی دلجوئی میں …
مزید پڑھیں »فیس ماسک لگانےسےپہلےیہ سب جان لیں تواچھاہے
Updated: July 27, 2025 ترجمہ:محمدظہیر — دنیابھرمیں کوروناوائرس کی وباشروع ہوتےہی جن اشیاکی قلت پیداہوئی ان میں ایک فیس ماسک بھی تھا ۔ لیکن وہ کہتےہیں ناں کہ ضرورت ایجادکی ماں ہے ۔ لوگوں نےسرجیکل اوراین نائنٹی فائیوماسک کی قلت یاپھران کےانتہائی مہنگاہونےکاحل یہ نکالاکہ گھروں میں خودکپڑےکےماسکبنانےشروع کردئیے۔ ان دنوں کوروناسےمتاثرہ تمام ملکوں میں لاکھوں لوگوں نے کپڑےسےبنےہوئےسستےماسک استعمال کئے ۔ لیکن یہاں ایک بہت ضروری سوال ہےجوضرور پوچھاجاناچاہیےکہ کیاکپڑےسےبنےہوئےیہ ماسک کوروناوائرس یاکسی بھی ایسےمرض سےبچاومیں مددگارثابت ہوسکتےہیں یانہیں ؟ یہ شواہدسامنےآنےکےبعدکہ کوروناوائرس بات کرنے،سانس لینےاورسب سےزیادہ کھانسنےاورچھینکنےسےپھیل سکتاہے،امریکامیں طبی ماہرین نےلوگوں کوگھروں سےباہرنکلتےوقت کپڑےکاماسک پہننےکامشورہ دیا۔ جہاں تک …
مزید پڑھیں »کوروناایک بیماری تھی یااللہ کی پکڑ؟
Updated: July 27, 2025 دوستو ۔۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں بارہااپنےقادرمطلق ہونےکااعلان کرتاہے،اپنی شان وشوکت اورجاہ وجلال کاذکرکرتاہے،کہیں کہیں ہمیں آسان اورسادہ سی مثالیں دیکرکہتاہےکہ اگرغورکروتوان میں سمجھنےوالوں کیلئےنشانیاں ہیں ۔ یقیناًاللہ سبحان وتعالیٰ کےسمجھانےکااندازاورسلیقہ اسی کی طرح شانداراوربےمثال ہے،یہ الگ بات کہ ہم گنہگارسمجھناہی نہیں چاہتے۔کوروناوائرس یااس جیسی دیگرموذی بیماریوں کےمعاملےمیں بھی ہمارارویہ بےفکری،غیرسنجیدگی اورنہ سمجھنےکی روش کی عکاسی کرتاہے،کیونکہ اگرایک لمحےکیلئےہم یہ مان لیں کہ یہ وبااللہ تعالیٰ کی جانب سےہمارےاعمال کی سزاتھی توپھرہمیں اس وائرس کی بدولت ملنےوالی فرصت کافائدہ اٹھاتےہوئےرب تعالیٰ سےرجوع کرناچاہئیے،اپنےگناہوں کی معافی مانگتےہوئےباقی ماندہ زندگی ایک بہترین انسان اورمسلمان بن کرگزارنی چاہئیے۔ …
مزید پڑھیں »کوروناسیکس ٹوائزکیلئےنعمت ثابت ہوا
Updated: July 27, 2025 یورپ اورامریکاکےنائٹ کلبزجہاں رات ہوتےہی فحاشی وعریانی کاسورج پوری آب وتاب سےچمکنےلگتاہے۔۔۔اور دنیاومافیہاسےبےخبر،شراب کےنشےمیں دھت نوجوان موج مستی،ہلاگلااورغل غپاڑےسمیت وہ سب کرتےہیں جس کاذکرکرنایہاں مناسب نہیں لیکن۔۔آپ سب جانتےہیں کہ ان جگہوں پرکیاکچھ نہیں ہوتا۔ ان نائٹ کلبوں پرکوروناکےدنوں میں تالےپڑگئےاوران دنوں اگرکوئی ناچ رہاتھاتووہ تھی خاموشی اورویرانی۔۔۔ کوروناوائرس اس قدربھیانک اورخوفزدہ کردینےوالاہےکہ زرازراسی بات پرفرنچ کس کرنےوالےگورےآج ایک دوسرےسےہاتھ ملانےپربھی تیارنہیں ہوتےتھے ۔۔۔ لیکن ایسانہیں کہ نائٹ کلب بندہونےسےمغرب میں فحاشی وبےحیائی کادروازہ بھی بندہوگیاہے،سب کچھ ویساہی ہےجیساپہلےتھا۔۔ کوروناوائرس نےیورپ ورامریکاسمیت دنیابھرمیں ہزاروں لوگوں کی جان لی ۔ کوروناوائرس نےانسانوں کے سب سےزیادہ شکارامریکا اوریورپ …
مزید پڑھیں »چینی سائنسدانوں نےکوروناکاتوڑڈھونڈنکالا
Updated: July 27, 2025 ویب ڈیسک ۔۔ ایک خبرکےمطابق چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نےدعویٰ کیاہےکہ انہوں نےایسی بہت سی اینٹی باڈیزڈھونڈلی ہیں جوکوروناوائرس کوانسانی خلیوں میں داخل ہونےسےروکنےمیں رکاوٹ ثابت ہوتی ہیں۔۔ چینی سائنس دانوں کےمطابق انھوں نےایسی کئی اینٹی باڈیزکوڈھونڈنکالاہےجوانسانی خلیوں کیلئےمحافظ کاکرداراداکرتی ہیں اورکورونا وائرس کی خلیوں میں داخل ہونےکی صلاحیت کوختم کرنے میں انتہائی موثرکرداراداکرتی ہیں ۔ چینی سائنسدانوں کہتےہیں کہ اس سے کورونا وائرس کی روک تھام اورعلاج میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ بیجنگ کی سِنگ ہوآیونیورسٹی کے پروفیسر ژینگ لِنچ کویقین ہےکہ ان کی ٹیم نے جس طرح کی اینٹی باڈیز کی نشاندہی …
مزید پڑھیں »کھانسناجرم قرار۔۔ 2برس قیدکی سزابھگتناہوگی
ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی حکومت کوروناوائرس کےپھیلاوسےاس قدرگھبراگئی ہےکہ وہاں حکومت نےملک بھرمیں جان بوجھ کرکھانسناجرم قراردےدیاہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خود کو کورونا کا مریض ظاہر کرکے طبی عملے پرکھانسنے والےشخص کو2 سال قیدکی سزا ہوگی۔ ایمپئریل کالج لندن کے پروفیسر نیل فرگوسن نےخبردارکیاہےکہ برطانیہ میں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ کورونا سے دو تہائی اموات ایسے افراد کی ہوئی ہیں جو جان لیوا امراض میں مبتلا تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے سبب برطانیہ کو 6 ماہ تک لاک ڈاون کرنا پڑسکتا ہے، طویل لاک ڈاؤن سے ہی …
مزید پڑھیں »اچھالائف پارٹنرکیوں ضروری ہے؟
Updated: July 28, 2025 امریکامیں جہاں آئےروزنت نئی ریسرچ رپورٹس سامنےآتی رہتی ہیں ، وہاں وہنےوالی ایک نئی تحقیق کےمطابق شادی کے بعد شریک حیات کی خوش مزاجی صرف آپ کے دن کو ہی اچھا نہیں کرتی بلکہ آپ کو ذہنی طور پر بھی جوان رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مثبت سوچ رکھنے والا شوہر یا بیوی اپنے شریک حیات کی ذہنی صحت پر بھی مثبت اثرت مرتب کرتا ہےیاکرتی ہے اورایک اچھاساتھی عمر بڑھنے کے ساتھ الزائمرسمیت مختلف دماغی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ محققین کا کہنا …
مزید پڑھیں »بل گیٹس کی بیٹی مسلمان سےشادی کرینگی
ویب ڈیسک ۔۔ دنیا کے امیر ترین شخص کا درجہ رکھنے والے اور تقریباً 130 کھرب روپے کے مالک بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی نے اپنے دیرینہ دوست مصری مسلمان نوجوان کوجیون ساتھی چن لیا۔ جی ہاں ، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی 23 سالہ جینیفر گیٹس اور 28 سالہ مصری نژاد نوجوان نائل نصر کے درمیان 4 سال قبل تعلقات استوار ہوئے تھے۔ بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے مصری نژاد مسلمان نوجوان سے 18 سال سے قبل ہی اس وقت تعلقات استوار کرلیے تھے جب انہیں پتا چلا تھا کہ نائل نصر بہترین گھڑ …
مزید پڑھیں »جرمنی میں انشااللہ کوسرکاری طورپرتسلیم کرلیاگیا
Updated: July 28, 2025 ویب ڈیسک: جرمنی کی معروف ترین ’’لغت ڈوڈن‘‘میں عربی لفظ ‘ان شاء اللہ’ کو اب جرمن لفظ کے طور پر شامل کرلیا گیا۔ اس لغت میں ان شاء اللہ کے معنی ‘اگر اللہ نے چاہا’ کے طور پر درج کیے گئے ہیں۔ اسپٹنک کی رپورٹ کے مطابق لغت میں اس ‘ان شاء اللہ’ کے ہجے جرمن حروف تہجی کےحساب سےلکھے گئے۔ فی الحال اس لفظ کو صرف لغت کی ویب سائٹ پر درج کیا گیا ہے،پرنٹ ورژن میں کب تک درج کیا جائے گا اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ رمضان سےہم کیاپاسکتےہیں؟ لفظ …
مزید پڑھیں »سوشل میڈیاکااندھااستعمال مہنگاپڑگیا
ویب ڈیسک — انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک بھگتناپڑتاہے۔ ایسی ہی ایک غلطی جسےسنگین غلطی کہنازیادہ مناسب ہوگابلغاریہ سےتعلق رکھنےوالی ایک شادی شدہ خاتون سےہوئی ۔ قصہ کچھ یوں ہےکہ اس خاتون کےشوہربرطانیہ میں جاب کرتےہیں ،کافی عرصہ ہواگھرنہیں لوٹےتھے۔ دونوں میاں بیوی ایکدوسرےکومس کررہےتھے۔ ایک روزبیوی کوجانےکیاسوجھی کہ اس نےاپنی ویڈیوبناکرشوہرکوبھیجنےکاپلان بنایا۔ خاتون نے اپنےبیڈکےسامنےکیمرہ لگایااوراپنےشوہرکیلئےکچھ (خاص مناظر)اوراداوں سےبھرپورویڈیوبنائی اورفیس بک کےذریعےشوہرکوبھیج دیا۔ ویڈیوسینڈکرنےکےکچھ دیرخاتون نےشوہرکارسپانس چیک کرنےکیلئےدوبارہ فیس بک کوآن کیاتواسےچارسوچالیس وولٹ کاجھٹکالگا۔ بلیوسکائی، دنیابھرمیں تیزی سےمقبول ہونےوالاسوشل میڈیاپلیٹ فارم وہ ویڈیوجواس نےخاص اپنےشوہرکیلئےبنائی تھی غلطی سےاس کےتمام فیس بک …
مزید پڑھیں »