Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

اریبہ حبیب کوسوشل میڈیاپرکڑی تنقیدکاسامنا

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ اریبہ حبیب پاکستان کی معروف ماڈل ہیں اورحال ہی میں انہوں نےٹی وی پرکچھ ہٹ ڈرامےبھی کئےہیں جن میں ان کی اداکاری بہت پسندکیاگیا۔ حال میں انہوں نےاےآروائی ڈیجیٹل کےڈرامےجلن میں اداکاری کےجوہردکھائے۔ اس ڈرامےمیں ان کی اداکاری کومداحوں نےبےحدپزیرائی بخشی۔ اریبہ نےٹی وی اپنےکیرئیرکاآغازڈرامہ سیریل کوئی چاندرکھ میں نشال کےمنفی کردارسےکیا۔ قدم قدم عشق میں انہوں نےچاندکاکرداراداکیا۔ اس کےعلاوہ انہوں نےجانبازمیں تانیہ کےکرداراداکئے۔ اب ڈراموں کےبعداریبہ نےاپنےریڈی میڈگارمنٹ برانڈ اریبہ حبیب برانڈکےنام سےلانچ کیاہے۔ گزشتہ دنوں اریبہ کومداحوں کی جانب سےاس وقت سخت تنقیدکاسامناکرناپڑاجب انہوں نےاپنےانسٹاگرام اکاءونٹ پربالی وڈ اداکارسلمان خان کی آنےوالی فلم رادھےکاٹریلرشئیرکیا۔ مداحوں …

مزید پڑھیں »

رادھےکی آمدنی کوروناریلیف کیلئےوقف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بالی ووڈکےسلطان سلمان خان کےمداحوں کاانتظارختم ہونےمیں چندروزباقی رہ گئے۔ جی ہاں سلمان خان کی فلم رادھےاس عیدپرریلیزکی جارہی ہےاوراس فلم کی ایک اورخاص بات یہ ہےکہ سلمان نےاس فلم سےحاصل آمدنی کو کورونا ریلیف فنڈ میں استعمال کرنے کااعلان کیاہے۔ دبنگ بوائےسلمان خان ان دنوں بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران فرنٹ لائن ورکرز اور دیگر متاثرین کی دل کھول کر مدد کررہے ہیں اورسلمان خان کی پروڈکشن کمپنی اور زی انٹرٹینمنٹ نے مل کر کورونا متاثرین کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ سلمان خان کی فلم زی کے علاوہ دیگر پلیٹ فارمز پر …

مزید پڑھیں »

این اے249 ، ضمنی الیکشن کانتیجہ مزیدمتنازعہ

Election Commission Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ این اے249کراچی کےضمنی الیکشن کانتیجہ مزیدمتنازعہ شکل اختیارکرگیا۔ آج آراوآفس میں ہونےوالی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کاپیپلزپارٹی کےسواتمام جماعتوں نےبائیکاٹ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آج صبح جب مسلم لیگ ن کی درخواست پرآراوآفس میں رنراپ امیدوارمفتاح اسماعیل کی موجودگی میں پہلابیلٹ باکس کھولاگیاتوبقول مفتاح اسماعیل اس پرسیل موجودنہیں تھی ، توجہ دلانےپرآراونےکہاکہ کہیں گرگئی ہوگی ۔ اسی دوران تحریک انصاف کےامیدوارامجدآفریدی اوردیگرجماعتوں کےلوگ بھی وہاں پہنچ گئےاورآراوآفس میں شورشرابہ شروع ہوگیا۔ امجدآفریدی نےآراوپرجانبدارہونےکاالزام لگایا۔ انہوں نےپورےضمنی الیکشن پرہی سوالات اٹھادئیے۔ اسی شورشرابےمیں ن لیگ اوردیگرجماعتوں نےدوبارہ گنتی کےعمل کابائیکاٹ کردیااورآراوآفس سےباہرآگئیں جبکہ اندرصرف پیپلزپارٹی کےنمائندےبیٹھےرہ گئے۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےن …

مزید پڑھیں »

غیرملکی عازمین حج پراس سال بھی پابندی لگانےپرغور

ویب ڈیسک ۔۔ مسلمانان عالم کیلئےایک طرح سےمایوس کن خبرہےکہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کےپھیلاءوکی رفتارکودیکھتےہوئےسعودی عرب نے مسلسل دوسرے سال بھی حج کیلئےغیرملکی زائرین کی آمد پر پابندی لگانےپرغور شروع کردیا ہے۔ فرانسیسی خبرایجنسی رائٹرزنےباخبرذرائع کےحوالےسےبتایا کہ پابندی پرمشاورت ہو چکی ہے لیکن اس پر عملدرآمد کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ خبرکےمطابق سعودی حکام نےرواں سال حج کیلئےبیرون ملک مقیم زائرین کی میزبانی کا منصوبہ بنایا تھالیکن پھرعالمی سطح پرکوروناکی صورتحال کودیکھتےہوئےاس منصوبےکومنسوخ کردیا گیا ہے۔ اب صرف ان مقامی عازمین کو ہی اجازت دی جائے گی جنہیں ویکسین لگی ہے یا جو حج …

مزید پڑھیں »

آسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن ویکسین پرپابندی؟

Corona vaccination

ویب ڈیسک ۔۔ امریکاکی معروف فارماسیوٹیکل کمپنی جانسن اینڈجانسن اوریورپ کی آسٹرازینیکاویکسین کےاستعمال کےبعدخون میں پھٹکیاں بننےکی شکایات سامنےآنےکےبعدکچھ ملکوں نےان دونوں ویکسینزکااستعمال ترک کرنےکااعلان کیاہے۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی ایک خبرکےمطابق ڈنمارک نےآسٹرازینیکاکااستعمال روک دیاہےجبکہ ناروےمیں آسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن دونوں کااستعمال روک دیاگیاہے۔ ادھرامیکامیں 80لاکھ افرادکوجانسن اینڈجانسن ویکسین لگائی گئی جن میں سے16کےخون میں پھٹکیاں بننےکی شکایات سامنےآئی ۔ ادھریورپ میں آسٹرا زینیکا ویکسین لینے کے بعدمضرسائیڈایفیکٹس کےدو سو کیسزسامنےآئے۔ امریکی اخبار”بوسٹن گلوب“ نے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن اور امریکن اسٹروک ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے حوالے سےایک رپورٹ میں کہاہےکہ جانسن اور جانسن ویکسین کے مقابلے میں کووڈ 19 انفیکشن سے خون …

مزید پڑھیں »

بھارتی پولیس کاکوروناسےبچاوکانیاطریقہ

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ریاست بنگلورمیں پولیس اہلکاروں نےکوروناوائرس سےبچاءوکانیاطریقہ ڈھونڈنکالا۔۔ جی ہاں ، بنگلورپولیس کےکچھ اہلکاروں نےبھاپ لینےکیلئےپریشرککرمیں کچھ تبدیلیاں کرکےاس سےبھاپ لیناشروع کردیاہے۔ اس طریقہ میں پریشرککرکےدرمیان میں لوہےکاپائپ لگایاجاتاہےجس کےدونوں طرف پروینٹ لگائےگئےہیں ۔ اس طرح پریشرککرکےدونوں طرف بیٹھنےوالےاس سےنکلنےوالی بھاپ سےمستفیدہوتےہیں ۔ واضح رہےکہ بہت سےلوگوں کےخیال میں مسلسل بھاپ لیتےرہنےسےکوروناوائرس کاجراثیم آپکےجسم میں اگرچلابھی جائےتووہ یاتوانتہائی کمزورہوجاتاہےیاپھرختم ہوجاتاہے۔

مزید پڑھیں »

کورونابارےانتہائی اہم انکشافات

ویب ڈیسک ۔۔ دوائیں بنانےوالےادارےبائیوٹیک کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر اوگر ساحن نےکوروناوائرس کےحوالےکچھ اہم اورانتہائی غورطلب باتیں کی ہیں۔ ڈاکٹرساجن کامانناہےکہ کوروناوائرس اگلے سال کے وسط تک پھیلتا رہے گا۔ ترقی پزیر ممالک یعنی بھارت کا حوالہ دیتے ہوئےانہوں نےکہا کہ کوروناکےبعدپیداہونےوالےحالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ اس مہلک وباکی مختلف ویکسینز کو ٹیسٹ کرکے یکجا کیا جائے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ ویکسینزکی زیادہ سے زیادہ (مکسنگ اینڈ میچنگ) کرنے کے بعد زیادہ سےزیادہ تعداد میں ویکسین فراہم کی جائے۔ ڈاکٹرساجن کا کہنا تھا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تویہ وائرس دنیا میں کسی کونہیں چھوڑےگا۔انہوں نےکہاکہ دنیا کو ہر …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کوطلاق 65ارب ڈالرمیں پڑی

ویب ڈیسک ۔۔ دنیا کے چوتھےامیرترین شخص بل گیٹس اورملینڈا گیٹس کےدرمیان 27سال بعدبظاہربغیرکسی ٹھوس وجہ کےعلیحدگی نےمغربی معاشرےمیں خاندانی نظام کےحددرجہ کمزورہونےپرمہرثبت کردی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیاکےمطابق یہ اب تک دنیاکی سب سےمہنگی طلاق ثابت ہوگی کیونکہ ایسابتایاجارہاہےکہ بل گیٹس اورانکی اہلیہ کےدرمیان چونکہ پہلےسےاثاثہ جات کی تقسیم کاکوئی معاہدہ نہیں تھا،اس لئےدولت جوڑےمیں مساوی تقسیم ہوگی ۔ یوں ملینڈاگیٹس کوپورےسوکھرب روپےیعنی 65اعشاریہ 25ارب ڈالرملیں گے۔ بل گیٹس سے پہلےامیزون کےمالک دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اور میکینزی کے درمیان 2019میں ہونےوالی طلاق میں میکینزی کو55کھرب روپے( 35 عشاریہ چھ ارب ڈالر) سے زیادہ ملے اور اب وہ …

مزید پڑھیں »

کراچی: این اے249میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کاحکم

Election Commission Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ این سے75ڈسکہ کےضمنی الیکشن کےبعدمسلم لیگ ن کی ایک اورکامیابی۔۔ الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی مفتاح اسماعیل کی درخواست منظورکر لی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پرآج سماعت کی۔ ن لیگ کی جانب سےسلمان اکرم راجہ جبکہ پیپلز پارٹی کی طرف سےسردارلطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، مصدق ملک اور محمد زبیر کمیشن میں پیش ہوئے جب کہ پیپلز پارٹی کے …

مزید پڑھیں »

کورونانےآئی پی ایل کوشکست دے دی

Corona defeats IPL

ویب ڈیسک ۔۔ کورونانےبھارت کوجھکنےپرمجبورکردیا۔ جی ہاں نہ چاہتےہوئےبھی ملک میں کورونا کی بدترین صورتحال اورکئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونےکےبعد بھارتی کرکٹ بورڈنےآئی پی ایل کوغیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنےکااعلان کردیا۔ گزشتہ روزبھارت میں کورونا کے پھیلاؤ اور کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث کلکتہ اور بنگلور کی ٹیموں کے درمیان ہونے والامیچ منسوخ کر دیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جن کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے ورن چکرورتی اور سندیپ واریرز بھی شامل ہیں اور دونوں کھلاڑیوں کو اس وقت کورونا ہوا جب وہ انجری کے باعث میڈیکل …

مزید پڑھیں »