ویب ڈیسک ۔۔ کراچی کی کھلی مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں 6,800 روپے فی 100 کلوگرام تھیلے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں جو گزشتہ ہفتے 6,200 روپے تھی۔ نتیجےکےطورپرمختلف اقسام کے آٹے کی قیمتوں میں 6 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی ہول سیل گروسرزایسوسی ایشن کےمطابق آٹانمبر2.5کانیاریٹ 73روپےفی کلوگرام ۔ فائن آٹاکی نئی قیمت 75-76روپےفی کلوجبکہ چکی آٹےکی نئی قیمت 80-81روپےفی کلوگرام تک بڑھ چکی ہے۔ ملرزسرکاری گندم کے ساتھ کھلے بازار کے اناج کو پیسنے پرانحصارکرتےہیں جو 4,875 روپے فی 100کلوگرام تھیلے میں دستیاب ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ملرزسبسڈی والی گندم …
مزید پڑھیں »چین کیخلاف 2عالمی طاقتوں کااتحاد
ویب ڈیسک ۔۔ امریکااورجاپان کاچین کےخلاف اتحاد۔دونوں ملکوں کابیجنگ پردباوبڑھانےپراتفاق۔ جمعہ کےروزامریکی صدرجوبائیڈن اورجاپانی وزیر اعظم فومیوکشیڈا نےویڈیوکال پربات کی اورچین پر "دباؤ ڈالنے” اور شمالی کوریا کے میزائل تجربات کی مذمت کرنے پر اتفاق کیا۔ ساتھ ہی صدر بائیڈن نے جاپان کے دفاع کے لیے امریکہ کے عزم کوایک بارپھردہرایا۔ تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہنے والی ویڈیو میٹنگ میں بائیڈن نے اس سال کواڈ کی سربراہی کانفرنس کے لیے جاپان کادورہ کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ کواڈسمٹ میں آسٹریلیا، ہندوستان، جاپان اور امریکہ شامل ہیں۔ بہت سے نکات جن پر تبادلہ خیال کیا گیا وہ چین …
مزید پڑھیں »مارچ سےپہلےکچھ ہونےوالاہے:ایازصادق
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سب کو احساس ہوگیا ہےکہ پاکستان اورعمران خان اکٹھے نہیں چل سکتے، حکومت کی یہی کارکردگی رہی تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے،دل کہتا ہےمارچ سے پہلے کچھ ہونے والا ہے۔ ان خیالات کااظہاررہنمامسلم لیگ ن ایازصادق نےپروگرام جرگہ میں صحافی سلیم صافی کےسوالوں کاجواب دیتےہوئےکیا۔ ایک سوال کےجواب میں کہاکہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری مکمل ہے بس وقت کا فیصلہ ہونا ہے۔آصف زرداری بھی موجودہ پارلیمنٹ میں حکومت چلانے کےحق میں نہیں ہیں اورجلد نئے انتخابات چاہتے ہیں۔ ایازصادق کاکہناتھاکہ نواز شریف سے ملنے کیلئے اگلے مہینے کے پہلے ہفتے میں …
مزید پڑھیں »زبان خراب مودی ۔۔
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوہم ایک ایسی گاڑی سےتشبیہ دےسکتےہیں جوسامنےآنےوالےگڑھےیاکھائی کودیکھ کرادھرادھرنہیں ہوتی بلکہ سیدھی اس میں جاگرتی ہے۔ انتہاپسند،اقلیت دشمن اورتنگ نظرمودی حالیہ دنوں میں کچھ ایسی حرکتوں کی وجہ سےخبروں میں ہیں کہ انہیں دیکھ کرسرکس کےاس جوکرکاگمان ہوتاہےجس کاکام اپنی مزاحیہ حرکتوں اورباتوں سےلوگوں کوہنساناہوتاہے۔ گزشتہ دنوں ورلڈاکنامک فورم سےویڈیولنک پرخطاب کرتےہوئےایک ٹیلی پرامپٹرنےمودی کی قلعی کھول کررکھ دی۔ہوایوں کہ تقریب سےخطاب کےدوران مودی کاٹیلی پرامپٹراچانک بندہوااورمودی چونکہ اسےدیکھ کرتقریرپڑھ رہےہیں،اچانک چپ ہوگئے۔ ان کی زبان کوایسی بریکیں لگیں جوشایدجی ٹی روڈپربلوکی ٹوردیکھنےوالوں کوبھی نہیں لگی ہونگی۔ اپنی عزت بچانےکیلئےمودی نےفی البدیہہ بولنےکی کوشش کی توزبان نےساتھ …
مزید پڑھیں »اسدعمرنےنیاپنڈوراباکس کھول دیا
ویب ڈیسک ۔۔وفاقی وزیراسد عمرنےاپنےتازہ بیان کےذریعےنیاپنڈوراباکس کھول دیاہے۔ موصوف کہتےہیں سابق وزیراعظم نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان نےکیاتھا۔ اسدعمراپنی بات کوآگےبڑھاتےہوئےمزیدکہتےہیں جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا، وہ اس میں شریک تھے، جس وقت یہ ڈسکشن ہوئی کمرے میں 6 سے 8 لوگ بیٹھے تھے جب کہ نواز شریف کو بھیجنے کا معاملہ اس سےپہلے کابینہ میں زیربحث آچکاتھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا اور عمران خان نےکبھی اس سےانکارنہیں کیا۔ وفاقی وزیرکاکہنا تھاکہ پی ٹی آئی …
مزید پڑھیں »ڈرپوک جج درست فیصلےکرتاہے: جسٹس فائزعیسیٰ
ویب ڈیسک ۔۔ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ کےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےاس بیان نےپہلےپہل توسب کوورطہ حیرت میں ڈال دیاکہ یہ جسٹس صاحب کیافرمارہےہیں، پھرخودفائزعیسیٰ صاحب نےاپنےبیان کی وضاحت کرکےسب کی حیرت دورکردی۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا مجھے کہا گیا کہ میں بہادر ہوں، مجھے کسی اور نے بھی یہی کہا تھا، میں نے کہا جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے۔ جج کو اللہ تعالیٰ اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے، ڈرپوک جج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔ جسٹس قاضی …
مزید پڑھیں »سکولوں کیلئےفرسٹ ایڈباکس لازمی قرار
ویب ڈیسک ۔۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نےلاہورکےانارکلی بازارمیں ہونےوالےدھماکےکےبعدصوبےبھرکےسکولوں کواہم مراسلہ جاری کردیا۔ قومی اخبارات میں شائع ہونےوالی خبرکےمطابق اس مراسلےمیں تمام سکولوں کوہدایت کی گئی ہےکہ وہ اپنےہاں ابتدائی طبی امدادکاسامان لازمی رکھیں۔ مراسلےمیں وضاحت سےکہاگیاہےکہ جوفرسٹ ایڈباکس سکولوں میں رکھاجائےگااس میں ان 18اشیاکی موجودگی لازمی ہوگی جوعالمی معیارکےمطابق ہرفرسٹ ایڈباکس کاحصہ ہوتی ہیں۔ اسکولوں کےحوالےسےایک اورخبرہےکہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنےامیکرون وائرس کےخلاف آگاہی کیلئےطلبہ اوروالدین کیلئےایس ایم ایس سروس شروع کرنےکاحکم جاری کیاہے۔
مزید پڑھیں »تحقیق وترجمہ: (محمدظہیراحمد) ۔۔ کیاآپ جانتےہیں کہ اسرائیل دنیابھرمیں سائبرسکیورٹی کےمیدان میں ہونےوالی 82ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کاحب سمجھاجاتاہےاورایساہونابےوجہ نہیں۔ مغربی میڈیاکےمطابق اسرائیل ان چند ممالک میں سے ایک ہےجس کی سرکاری ویب سائٹس اور ڈیٹا سسٹمز پرہرماہ سینکڑوں اورہزاروں کی تعدادمیں سائبرحملےکئےجاتےہیں۔ کچھ عرصہ پہلےاسرائیلی دفاعی افواج نےدعویٰ کیاکہ انہوں نےایک مغربی ملک کے خلاف داعش کی طرف سے کیے گئے فضائی حملے کوناکام بنایا۔ خوداسرائیل اورمغربی ممالک سائبرسکیورٹی کی دنیامیں اسرائیل کوسپرپاورکادرجہ دیتےہیں۔ سائبرسیکیورٹی میں دنیابھرمیں سرفہرست ہونے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اسرائیل کے کاروباری گھرانے اورحکومت بڑے پیمانے پرانسانوں پرسرمایہ کاری کرتے ہیں۔ اس کےعلاوہ …
مزید پڑھیں »بجلی صارفین کو22.5ارب روپےکی واپسی
ویب ڈیسک ۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جمعرات کو سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے صارفین کے لیے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کے نرخوں میں 99 پیسے فی یونٹ کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ٹیرف میں کٹوتی 1 فروری سے لاگو ہوگی اور 30 اپریل 2022 تک برقرار رہے گی اور ان تین مہینوں میں صارفین کو تقریباً 22 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیاجائےگا۔ یہ ایڈجسٹمنٹ 2020-21 کی چوتھی سہ ماہی (مارچ-جون) کے لیے لاگت پرآنےوالے مختلف تغیرات کی وجہ سےدی جارہی ہے۔ کم ٹیرف کا اطلاق تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔ یہ …
مزید پڑھیں »لاہورانارکلی دھماکا:3سہولت کاروں کی شناخت
ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکےانارکلی بازاردھماکے میں ملوث افراد کے کے گرد گھیرا تنگ۔پولیس نے تین افراد کی شناخت کے لیے نادرا سے رابطہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکی خبرکے مطابق انارکلی دھماکے کی تفتیش میں آگےبڑھتےہوئےپولیس نے کلوزسرکٹ فوٹیجز سے تین مشتبہ افراد کی نشاندہی کرلی اورتمام مشتبہ ملزمان کی شناخت کے لیے نادرا سے رابطہ کیا ہے۔ تاہم پولیس کاکہناہےکہ تفتیش مکمل ہونےتک کسی کوحتمی ملزم قرارنہیں دےسکتے۔ پولیس کےمطابق دھماکے کی جیوفینسنگ مکمل کرلی گئی ہے، مشتبہ کالز شارٹ لسٹنگ کےساتھ تفتیش کا دائرہ دوسرے اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے۔ پولیس کوشبہ ہے کہ سہولت کار اور ہینڈلر کسی …
مزید پڑھیں »