Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

صدرسمری روک سکتےہیں،واپس نہیں کرسکتے،تجزیہ کار

Asim Munir new army chief

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کامانناہےکہ صدرف عارف علوی قانونی طور پر آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس پر وزیراعظم کی ایڈوائس کی سمری ریورس نہیں کرسکتے۔ جیونیوزپراس خبرپرتجزیہ دیتےہوئےسینئرصحافی اوراینکرحامد میر نے کہاکہ صدر عارف علوی جتنا زورلگالیں وہ اس فیصلے کو ریورس نہیں کرسکتے البتہ وہ صرف اس سمری کو بیس بائیس دن تاخیر کا شکار کرسکتے ہیں۔ حامدمیرکےمطابق عارف علوی صرف عمران خان کے ساتھی نہیں ان کا تعلق پی ٹی آئی سے رہا ہے وہ افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر بھی ہیں، انہیں یہ پتا ہوگا کہ جب 2019 میں عاصم منیر کو …

مزید پڑھیں »

سیانی کی آخری قسط ،کیاکرن پھرجیت جائےگی؟

Siyani last episode

جیوٹی وی کاسپرہٹ ڈرامہ سیانی تقریباًاپنےاختتام کوپہنچ چکاہے۔ آج یاکل اس ڈرامےکی آخری قسط نشرہونےوالی ہے۔ ویسےپاکستانی ڈراموں کی یہ سائنس آج تک سمجھ نہیں آئی کہ ڈرامہ شروع ہوتےہی دیکھنےوالےکواندازہ ہوجاتاہےکہ اس کی آخری قسط میں کیاہوگا۔اس کی وجہ لوگوں کی ذہانت سےزیادہ کہانی کاپھوکااورسطحی ہوناہوتاہے۔ سیانی کی کہانی بھی دیگرڈراموں کی طرح ہےکہ جس میں ایک چالاک غریب لڑکی ایک عددامیرلڑکےکوپھانس کراس سےشادی کرلیتی ہےاورشادی ہوتےہی سسرال والوں کوتگنی کاناچ نچادیتی ہے۔ اس دوران ڈرامےمیں ایسی ایسی ذات کی گپیں ماری گئی ہیں کہ بندہ کانوں کوہاتھ لگتاہےکہ بھائی یہ مصنف خودپاگل ہےیاہمیں سمجھ رہاہے۔ قصہ مختصر ، …

مزید پڑھیں »

پاکستانی شوبزانڈسٹری : عجب کرپشن کی گجب کہانیاں

nepotism in pakistani showbiz indstry

یوں تومیرٹ نام کی چڑیاکب کی پاکستان سےپھرہوچکی لیکن جس طرح شوبزانڈسٹری کابیڑاغرق ہواہے،اس پرصرف اورصرف افسوس ہی کیاجاسکتاہے۔بظاہراوپرجاتی یہ صنعت جس اخلاقی دیوالیہ پن کاشکارہےوہ فی الحال تولوگوں کونظرنہیں آرہالیکن بہت جلداس کھوکھلی ترقی کاپول کھلنےوالاہے۔ یادرکھیں فلم اورڈراموں کی اس چکاچوندمیں وہ اندھیرےچھپےہیں کہ جہاں روشنی بھی راستہ بھٹک جاتی ہے۔ چلیں چھوڑیں ادھرادھرکی باتیں،سیدھامدعےپرآتاہوں،جوشایدنیاتونہیں لیکن ممکن آپ نےاس موضوع پراس سےپہلےایسی ویڈیونہ دیکھی ہو۔ ویسےتومیراکام ہی شوبزمیں کیڑےنکالناہےلیکن آج میں جس کیڑےکی دم پرپاوں رکھنےوالاہوں،مطلب جس موضوع کوچھیڑنےوالاہوں وہ ہے: اپنوں کیلئےجھنڈا،غیروں کیلئےڈنڈا۔ سادہ زبان میں بات کروں تواقرباپروری یعنی اپنوں کونوازنا۔ دوستو،آپ کواقرباپروری کی بدترین مثالیں …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی تقرری،سمری وزیراعظم آفس کوموصول

army chief appointment

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاک فوج میں اہم تعیناتیوں سے متعلق وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کی تصدیق۔۔ ٹویٹر پیغام میں کہا۔باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں۔۔ اس سےپہلےجی ایچ کیو کی جانب سے پاک فوج میں اہم تعیناتیوں کا ڈوزئیر وزارت دفاع کو بھجوایا گیا۔۔چھے سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے نام شامل ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ،،، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کانام شامل ۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید،لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے نام بھی موجود۔ ڈی جی آئی ایس پی آر …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ ،عمران خان کونتائج بھگتناہونگے

Imran Khan Interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ جیو کے پروگرام ’’جرگہ‘‘میں میزبان مبشر ہاشمی سے گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار عمارمسعودکاکہناتھاکہ عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہونے والا ہے ان کے سہارے ہٹ چکے ہیں جس کا اقرار وہ خود بھی کرچکے ہیں۔ عمارمسعود نےمزیدکہا کہ عمران خان کے معاملے میں نئی بات یہ ہے کہ آج تک کسی نے ایسا نہیں کیا کہ تحفے کو کم قیمت میں بیچ دیا ہو المیہ یہ ہے کہ یہ خبر اس ملک میں بھی پہنچ گئی ہے جہاں سے تحفہ لیا تھا اور پھراس کو جتنی کم قیمت پر بیچا گیا جس کی مالیت ایک …

مزید پڑھیں »

عمران خان کوسیاسی قیمت چکاناہوگی:حامدمیر

Imran Khan Long March

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف کی تعیناتی کامعاملہ بہت زیادہ زیربحث ہےاورلگتاہےکہ جیسےیہ پاکستان کامسئلہ نمبرون ہے۔ ان خیالات کااظہارسینئرصحافی حامدمیرنےآج شاہزیب خانزادہ کےپروگرام میں بات کرتےہوئےکیا۔ انہوں نےکہاکہ ہمارےکچھ صحافی بھائی تواس قدرجلدی میں ہیں کہ انہوں نےچئیرمین جائنٹ چیفس اوروائس چیف آف سٹاف بھی لگاگیا۔ حالانکہ حقیقت یہ ہےکہ تاحال وزارت دفاع کی جانب سےکوئی سمری وزیراعظم ہاوس کونہیں بھجوائی گئی۔ انہوں نےکہ اس حوالےسےجی ایچ کیوسمری وزارت دفاع اوروہاں سےوزیراعظم ہاوس بھیجی جائےگی۔ انہوں نےکہاکہ عام طورپر18,19یا20نومبرتک وزیراعظم ہاوس کوبھجوائی جاتی ہے۔ جب جی ایچ کیونام وزارت دفاع کوبھجوائےگااوروہاں سےبات وزیراعظم ہاوس تک جائےگی تومشاورت کاعمل تواس …

مزید پڑھیں »

ٹویٹرختم ہونےجارہاہے؟اندرکی باتیں باہرآگئیں

twitter miltdown

ایلون مسک کےٹویٹرکاچارج سنبھالتےہی جیسےایک بھونچال آگیاہےجوسنبھلنےکانام نہیں لےرہا۔ ایک کےبعدایک مسئلہ ملازمین اورمنیجمنٹ کیلئےدردسربناہواہے۔ کچھ لوگوں کاتوازراہ مذاق یہ بھی کہناہےکہ ٹویٹرجیسےکسی آسیب کی زدمیں آگیاہے۔ ایلون مسک کےسوشل میڈیاجائنٹ ٹوِیٹرکوخریدنےکےبعدکمپنی میں کیاکچھ ہورہاہےاورکیاکچھ ہونےجارہاہے،اس پرایک نظرڈالتےہیں۔ ایلون مسک کےٹویٹرکامالک بننےسےپہلےاس کمپنی کےدنیاکےمختلف ملکوں میں موجوددفاترمیں 7ہزارسےکچھ زیادہ ملازمین کام کرتےتھے۔ ایلون مسک نےچارج سنبھالتےہی سب سےپہلاکام یہ کیاکہ ملازمین کےساتھ ساتھ کمپنی کی ٹاپ منیجمنٹ کوبیک جنبش قلم نوکری سےفارغ کردیا۔ فارغ ہونےوالوں میں چیف ایگزیکٹوپراگ اگروال ، چیف فنانشل آفیسراوردوسرےایگزیکٹوزشامل تھے۔ ایک اطلاع کےمطابق اس وقت تک ٹویٹرکے50فیصدملازمین کونکالاجاچکاہےاورجوبچ گئےہیں وہ بھی دن رات نوکری جانےکےخوف میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان پاکستان کوتباہی کےدہانےپردھکیل رہےہیں،وال سٹریٹ جنرل

Imran Khan pushes pakistan to the edge

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل میں شائع ہونےوالےمضمون کے مطابق عمران خان کی سیاست پاکستان کو بند گلی میں لے جا رہی ہے۔ اداروں سے تصادم ملک کو عدم استحکام سےدوچارکرسکتاہے ۔۔ وال سٹریٹ جرنل میں شائع اس مضموں میں کہاگیاہےکہ پاکستان میں اداروں کو پہلے ہی کئی چیلنجز کاسامنا ہے،اوپرسےملک میں پیداہونےوالاعدم استحکام ملک کےلئےمزیدسنگین چیلنجزپیداکرنےکاسبب بن سکتاہے۔ مضمون کے مطابق عمران خان کا فوج کے لیے پیغام واضح ہے کہ میرے لیے نہیں کھیلو گے تو تمہیں "ڈس کریڈٹ” کرنے کی ہر حد تک جاؤں گا ۔۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق عمران خان کی …

مزید پڑھیں »

عمران خان پرحملہ: جوڈیشل کمیشن کیلئےمشاورت حتمی مرحلےمیں داخل

supreme court judicial commission

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان پرحملےاورصحافی ارشدشریف قتل کی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کےقیام کامعاملہ ۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی ساتھی ججزسےمشاورت حتمی مرحلےمیں داخل۔ نجی ٹی وی نےذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ چیف جسٹس عمرعطابندیال ساتھی ججوں سےمشاورت مکمل ہونےکےبعدوزیراعظم شہبازشریف کےجوڈیشل کمیشن کےقیام کےلئےلکھےگئےخطوط کاجواب دینگےاوریہ جواب دوسےتین روزمیں دےدیاجائےگا۔ خبرکےمطابق اس وقت سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک ملک سےباہرہیں ،وہ پیرکووطن پہنچ جائیں گی اورچیف جسٹس ان سے،جسٹس فائزعیسیٰ سےاورنئےتعینات ہونےوالےججوں سےپیرکواپنی مشاورت مکمل کرلیں گے۔ جس کےبعدوزیراعظم کوجوڈیشل کمیشن کےقیام کےحوالےسےجواب دےدیاجائےگا۔ واضح رہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نےعمران خان پرقاتلانہ حملےاورکینیامیں صحافی ارشدشریف کےقتل کی تحقیقات کیلئےعدالت عظمیٰ …

مزید پڑھیں »

خاتون اینکرنےعمران خان کولاجواب کردیا

Imran Khan Interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیرآبادمیں ہونےوالےحملےکےبعدسےمسلسل یہ بیانیہ بنانےکی کوشش کررہےہیں کہ ان پرہونےوالی فائرنگ ایک سوچی سمجھی سازش کےتحت کروائی گئی۔ وہ مسلسل یہ کہتےچلےآرہےہیں کہ ان کےقتل کامنصوبہ بندکمرےمیں بنااوراس میں وزیراعظم شہبازشریف ، وزیرداخلہ راناثنااللہ اورحساس ادارےکےایک اعلیٰ افسرشامل ہیں۔ وہ حملےکی ایف آئی آربھی ان تینوں پردرج کرواناچاہتےتھےلیکن اس میں انہیں ناکامی ہوئی اورایف آئی آرپولیس کی مدعیت میں گولیاں چلانےوالےگرفتارملزم نویدکےخلاف درج کی گئی ہے۔ ایک طرف توعمران خان کےالزامات ہیں لیکن دوسری جانب جب ان سےپوچھاجاتاہےکہ ان کےپاس اپنےالزامات کوثابت کرنےکیلئےکوئی ٹھوس ثبوت ہیں تووہ آئیں بائیں شائیں کرناشروع کردیتےہیں۔ …

مزید پڑھیں »