Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

پنجاب پولیس پرعدم اعتماد،زمان پارک کی سکیورٹی کےپی پولیس کےحوالے

KPK police commandoes at Zaman Park Lahore

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کولاحق سکیورٹی خدشات کےپیش نظرزمان پارک لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر سکیورٹی کے مزید سخت انتظامات کرکےعلاقےکوعملی طورپرنوگوایریابنادیاگیاہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق تحریک انصاف کی جانب سےعملاًپنجاب پولیس پرعدم اعتمادکرتےہوئےزمان پارک میں عمران خان اوران کی رہائش گاہ کی سکیورٹی کیلئےخاص طورپرخیبرپختونخواسےپولیس کمانڈوزکادستہ لاہوربلوایاگیاہے۔ کےپی پولیس کےکمانڈوزنےزمان پارک کی رہائش گاہ کاچارج سنبھال لیاہے۔ اس کےعلاوہ عمران خان کی رہائش کےگردریت کےتھِیلوں اورسیمنٹ کےبلاکس کی دیوارکھڑی کی گئی ہے،علاقےمیں سیکیورٹی کیمروں کاجال بچھادیاگیاہے۔ سکیورٹی کوتھری لئیرکردیاگیاہےاورکےپی پولیس کےکمانڈوزکی چیکنگ کےبعدہی لوگوں کواندرجانےدیاجارہاہے۔ زمان پارک آنے جانے والوں کا ریکارڈ رکھنے کے …

مزید پڑھیں »

ارشدشریف کوسوچےسمجھےمنصوبےکےتحت قتل کیاگیا:تحقیقات

Arshad Sharif planned murder

ویب ڈیسک ۔۔ صحافی ارشدشریف کےکینیامیں قتل کی تحقیقات کیلئےنیروبی میں موجودجیونیوزکےصحافی مرتضیٰ علی شاہ نےحیرت انگیزانکشافات کئےہیں۔ مرتضیٰ علی شاہ نےکیپیٹل ٹاک میں بات کرتےہوئےبتایاکہ ان کی اب تک تحقیقات اورریسرچ کےمطابق کینیاپولیس اورخرم احمد کاابتدائی بیان کہ ارشدشریف درست شناخت نہ ہونےکی بناپرمارےگئے،بےبنیادمعلوم نہیں ہوتا۔ کینیامیں بھی کوئی یہ بات ماننےکوتیارنہیں۔ مرتضیٰ علی شاہ کےمطابق ارشدشریف کوگولیاں مارنےوالی پولیس ٹیم کےارکان کومعلوم تھاکہ انہوں نےگاڑی میں موجودکس شخص کوگولیاں مارنی ہیں اوروہ شخص یعنی ارشدشریف گاڑی میں کس طرف بیٹھاہے۔ مرتضیٰ علی شاہ کےمطابق جس رات ارشدشریف کوماراگیااس رات وہاں غیرمعمولی واقعات ہوئےجیسےکہ خرم احمدجواس رات گاڑی چلارہےتھےعام …

مزید پڑھیں »

وزیرآبادحملہ ایف آئی آر۔پرویزالہیٰ نےعمران خان کوانکارکردیا

Pervez Elahi CM Punjab

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ معروف صحافی اورسینئراینکرپرسن نجم سیٹھی نےوزیرآبادمیں تحریک انصاف کےلانگ مارچ میں فائرنگ کی ایف آئی آردرج ہونےمیں تاخیرکےحوالےسےاندرکی ایک سنسنی خیزخبرشئیرکی ہے۔ نجی چینل پراپنےپروگرام دی نجم سیٹھی شومیں بات کرتےہوئےنجم سیٹھی نےبتایاکہ عمران خان مصرتھےکہ ایف آئی آرمیں وہ وزیراعظم شہبازشریف ، وزیرداخلہ راناثنااللہ اورایک حساس ادارےکےاعلیٰ افسرکےنام ضرورشامل کئےجائیں۔ اس حوالےسےجب چودھری پرویزالہیٰ اورعمران خان کی ملاقات ہوئی توعمران خان نےزوردیاکہ ایف آئی آرمیں یہ تینوں شامل کئےجائیں لیکن پرویزالہیٰ نےایساکرنےسےمنع کردیااورکہاکہ وہ پہلےدونام توشامل کرسکتےہیں لیکن تیسرانام شام نہیں کرینگے۔ چودھری پرویزالہیٰ نےمزیدیہ پیشکش کی کہ اگرعمران خان چاہیں تووہ حکومت بھی چھوڑنےکیلئےتیارہیں۔ یہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کو4گولیاں نہیں لگیں،راناثنااللہ

Rana Sanaullah Interior Minister

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےعمران خان کے4گولیاں لگنےکےبیان کوجھوٹاقراردیکرآزادمیڈیکل بورڈبناکرتحقیقات کامطالبہ کردیا۔ جیوٹی وی کےپروگرام میں بات کرتےہوئےراناثنااللہ نےعمران خان کوایک جھوٹاشخص اورفتنہ قراردیا۔ انہوں نےکہاایک گولی لگنےکی بات توسمجھ آتی ہےلیکن چارگولیاں لگنےکی بات سراسرجھوٹ کاپلندہ ہے۔ انہوں نےکہاکہ چیف جسٹس اگرعمران خان کےدیگرالزامات پرجوڈیشل کمیشن بناتےہیں توایک کمیشن ان کےچارگولیاں لگنےکےبیان کی جانچ کیلئےبھی بنادیاجائے۔ راناثنااللہ نےچیلنج کرتےہوئےکہاکہ اگرثابت ہوجائےکہ عمران خان کوچارگولیاں لگی ہیں تووہ ہرسزابھگتنےکوتیارہیں۔ ایک اورتوجہ طلب بات راناثنااللہ نےیہ کی کہ عمران خان کایہ کہناکہ گولیاں چلانےوالےدولوگ تھے،یہ بھِی جھوٹ ہے۔ گولیاں ایک ہی شخص نےچلائیں جواس وقت پولیس کی تحویل میں …

مزید پڑھیں »

عدالت سےعمران خان کیلئےبری خبر

LHC accepts petition against Imran Khan

ویب ڈیسک – عمران خان کےلئےآنےوالےدنوں میں عدالت سےکوئی بری خبرآسکتی ہے۔ جی ہاں ، لاہور ہائی کورٹ نے جمعہ کو توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی نااہلی کے بعد انہیں پارٹی کےچئیرمین کی حیثیت سےہٹانے کی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فریقین سے 11 نومبر(جمعہ) تک جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار نے دلیل دی کہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1976 اور پولیٹیکل پارٹیز آرڈر (پی پی او) 2002 کے مطابق پارٹی عہدیداروں …

مزید پڑھیں »

حملہ آورکون؟راناثنااللہ کےسنسنی خیزانکشافات

Rana Sanaullah Interior Minister

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےعمران خان پرقاتلانہ حملےمیں گرفتارمرکزی ملزم نویدکےمتعلق سنسنی خیزانکشافات کئےہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاکوبریفنگ دیتےہوئےراناثنااللہ کاکہناتھاکہ گرفتارملزم کےبارےمیں جب حقائق میڈیاکےسامنےآئیں گےتوسب دنگ رہ جائیں گے۔ وزیرداخلہ کےمطابق عمران خان اس حملےکونہ جانےکیاکیارنگ دےرہےہیں حالانکہ یہ سیدھاسیدھامذہبی انتہائی پسندی کاکیس ہے۔ انہوں نےاپنی بات کی دلیل میں ملزم کی لیک ہونےوالی دوسری ویڈیوکاحوالہ بھی دیاجس میں ملزم عمران خان کےبارےمیں کچھ ایسی باتیں کررہاہےجن کاذکرکرنایہاں مناسب نہیں۔ انہوں نےکہاکہ ملزم کی پہلی ویڈیولیک ہونےکےبعدپوراتھانہ معطل ہوگیاتوپھردوسری اورزیادہ خطرناک ویڈیوکیسےسامنےآئی؟ انہوں نےسوال پوچھاکہ یہ دونوں ویڈیوزلیک ہوئیں یاجاری،یہ جاننابہت ضروری ہے۔ تاہم پرویزالہیٰ ان ویڈیوزکےلیک ہونےکی …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ حملہ ، تحقیقات سی ٹی ڈی کےحوالے

Long March attack investigations

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےلانگ مارچ پرحملےکےمرکزی ملزم نویدکولاہورشفٹ کردیاگیاہے۔ میڈیاسےملنےوالی اطلاعات کےمطابق ملزم سےتحقیقات کی ذمہ داری انسداددہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کےسپردکردی گئی ہے۔ یعنی واقعےکی تحقیقات اب سی ٹی ڈی حکام کریں گے۔ مرکزی ملزم نویدبشیرکوچوہنگ میں سی ٹی ڈی تھانےکےحوالےکردیاگیاہے۔ ذرائع نےبتایاہےکہ ملزم سےتحقیقات کیلئےاس کاپولی گرافک ٹیسٹ بھی کیاجائےگا۔

مزید پڑھیں »

عمران خان پرحملےکی مکمل تفصیلات

Attack on PTI long march

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےحقیقی آزادی لانگ مارچ پروزیرآبادشہرکےاندرحملہ ۔ ایک شخص نےعمران خان کےکنٹینرپرسیدھی گولیاں چلادیں۔ فائرنگ سےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان زخمی ہوگئے،ان کی ٹانگ میں گولی لگی۔ حملےمیں سینیٹرفیصل جاوید،پی ٹی آئی وزیرآبادکی مقامی قیادت سمیت دس افرادزخمی ہوگئےجبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ اس وقت کی گئی جب لانگ مارچ کاقافلہ وزیرآبادکےکچہری چوک پہنچاجہاں عمران خان نےکارکنوں سےخطاب کرناتھا۔ فائرنگ کیسےکی گئی؟ویڈیومیں دیکھااورسناجاسکتاہےکہ جب فائرنگ ہوئی توپہلےایک برسٹ فائرہوا،جس کےبعدایک گولی چلی۔ عمران خان زخمی ہوگئےفائرنگ کےوقت عمران خان کنٹینرپرموجودتھےاورجیسےہی فائرنگ ہوئی کنٹینرپرموجودپی ٹی آئی قیادت نیچےبیٹھ گئی۔ کچھ دیرتک تووہاں بھگدڑمچ گئی اورکسی …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ میں فائرنگ،عمران خان زخمی

Imran Khan injured in firing

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےلانگ مارچ میں گوجرانوالہ کےاللہ والاچوک کےقریب فائرنگ کاواقعہ ۔عمران خان کےزخمی ہونےکی اطلاعات۔ ٹانگ پرگولی لگنےکی اطلاعات ہیں۔ گولی لگنےکےبعدعمران خان کوفوری طورپرکنٹینرسےنکال کرمحفوظ مقام پرمنتقل کردیاگیا۔ عمران خان کےعلاوہ بھی کچھ لوگوں کےزخمی ہونےکی خبرآئی ہے۔ ذرائع کےحوالےسےیہ خبربھی آئی ہےکہ پولیس نےفائرنگ کرنےوالےحملہ آورکوحراست میں لےلیاہے۔ چارسےپانچ افرادکےشدیدزخمی ہونےکی اطلاع۔ حملہ آورکوحراست میں لےلیاگیا۔ خبرکےمطابق فائرنگ کنٹینرکےعین نیچےکھڑےشخص نےکی اورجس وقت فائرنگ کی گئی اس وقت کی گئی جب عمران خان کنٹینرپرموجودتھے۔ پی ٹی آئی رہنمافوادچودھری کےمطابق فائرنگ میں پی ٹی آئی کےسینیٹرفیصل جاویدبھی زخمی ہوئےہیں۔ جس شخص نےفائرنگ کی اس کےبارےمیں …

مزید پڑھیں »

عمران خان کوگرفتاری کےبعدکہاں رکھاجائےگا؟

Rana Sanaullah Interior Minister

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرقانون راناثنااللہ کاچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کےحوالےسےبڑادعویٰ سامنےآگیا۔ جیونیوزکےپروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگوکرتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ وہ عمران خان کوگرفتارکریں گےاورانہیں بلوچستان کی مچھ جیل کےمرچی وارڈمیں رکھیں گے۔ راناثنااللہ کاکہناتھاکہ انہوں نےبلوچ رہنمااخترجان مینگل سےاس حوالےسےبات کرلی ہےکیونکہ اخترمینگل کوبھی مچھ جیل کےمرچی وارڈمیں رکھاگیاتھا۔ وفاقی وزیرداخلہ نےکہاکہ عمران خان روزاپنےجلسوں میں انہیں اس لئےیادکرتےہیں کیونکہ وہ جانتےہیں کہ اگرراناثنااللہ کےہاتھ چڑھ گیاتووہ نہیں چھوڑےگا۔ راناثنااللہ کاکہناتھاکہ عمران خان نےمجھےاپنےانتقام کانشانہ بنایا۔عمران خان نےاس وقت کےآئی جی سےکہاکہ راناثنااللہ کےفلیٹ سےہیروئن برآمدکرنی ہےلیکن آئی جی نےانکارکردیاجس کےبعدیہ کام اےاین ایف کےذریعےکروایاگیا۔ انہوں نےکہاکہ اس …

مزید پڑھیں »