Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

لاہور- سڈنی براہ راست پروازیں: مسافروں کیلئےبری خبر

Lahore Sydney direct PIA flights deferred

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی ہوم لینڈ افیئرڈیپارٹمنٹ کی درخواست پرپاکستان نے لاہور سے سڈنی کے لیے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں کچھ دنوں کے لیے موخر کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی ہوم لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے حکام ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال کا ازسرنو جائزہ لینا چاہتے ہیں اور پاکستانی ایئرپورٹس پر اپنائے گئے سیکیورٹی اپریٹس اور طریقہ کار کا جائزہ لینا چاہتے ہیں۔ اس سے قبل، پی آئی اے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعہ (آج) کو اپنی پہلی براہ راست پرواز چلانے والی تھی، ابتدائی طور پر اس روٹ پر ہفتہ وار ایک پرواز چلانے کا …

مزید پڑھیں »

عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کےتعلقات کب خراب ہوئے؟

Najam Sethi on Imran Khan establishment relations

ویب ڈیسک ۔۔ سینئرصحافی اوراینکرپرسن نجم سیٹھی کاکہناہےعمران خان براہ راست فوج کےاندرونی معاملات میں مداخلت کررہےتھےاوریہیں سےدونوں کےمعاملات خراب ہوئے۔ بقول نجم سیٹھی عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کےدرمیان تعلقات کی خرابی کاآغازڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کےموقع پرہوا۔ ان سےکہاگیاکہ ہم نےڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کوتبدیل کرناہےکیونکہ ہم چاہتےہیں کہ وہ ایک کورکی کمان کرلیں۔ پہلےتوعمران خان نےلیت ولعل سےکام لیااوراسےڈیلےکرتےرہےلیکن بلآخرکچھ عرصےکےبعدعمران خان جنرل فیض کی تبدیلی پرراضی ہوگئےلیکن تب تک تعلقات میں واضح بگاڑآچکاتھا۔ بقول نجم سیٹھی کےفوادچودھری کایہ کہناکہ ان کی حکومت اسٹیبلشمنٹ سےخراب تعلقات کی بناپرگئی ، عمران خان کےبیرونی سازش …

مزید پڑھیں »

چین سےآنےوالےخط امریکاسےزیادہ سخت تھے،سلیم صافی

Saleem Safi opens new Pandora box

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کی حکومت میں چین سے آنے والے خط امریکہ کے خط سے ہزار گنا سخت تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈمیں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک جذباتی قوم ہے،اس لیےاس ملک میں مذہب اور امریکہ مخالف چورن بہت بکتا ہے۔لیکن میں آپ کو بڑے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ عمران خان کےبہت قریبی ساتھی جو میڈیاپران کی بڑی حمایت کرتے ہیں وہ خلوتوں میں جب ہمارے ساتھ بیٹھے ہیں تو کہتے ہیں یار یہ عمران خان نے کیا خط والا بکواس بیانیہ پکڑ لیا ہے ؟ سلیم صافی کا …

مزید پڑھیں »

شہبازشریف اپنی ٹیم سامنےلےآئے،اہم اتحادی ناراض

PM Shahbaz Sharif cabinet takes oath

ویب ڈیسک ۔۔ کفرٹوٹاخداخداکرکےاوروزیراعظم شہبازشریف کی اتحادیوں پرمشتمل 37 رکنی وفاقی کابینہ نےبالآخرمنگل کےروزحلف اٹھالیا،تاہم پڑھنےوالوں کیلئےیہ بات شایدحیران کن ہوکہ کابینہ کےحلف اٹھانےمیں تمام اتحادی دل سےخوش نہیں ۔ وفاقی کابینہ کاابتدائی حجم 37 اراکین پر مشتمل ہے،جس میں 30 وفاقی وزرا،چاروزرائے مملکت اور3مشیرشامل ہیں۔ مسلم لیگ(ن) کے 14، پیپلز پارٹی کے 9، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے 4، ایم کیو ایم کے 2، بلوچستان عوامی پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے ایک، ایک وفاقی وزیرکوکابینہ میں نمائندگی دی گئی ہے۔ وفاقی وزرا کی فہرست ۔۔ خواجہ آصف(مسلم لیگ۔ن) دفاعاحسن اقبال(مسلم لیگ۔ن)منصوبہ و ترقیرانا ثنااللہ(مسلم لیگ۔ن)داخلہایاز صادق(مسلم لیگ۔ن)میاں جاوید …

مزید پڑھیں »

عمران خان نےفوج کوتقسیم کرنےکی کوشش کی:حامدمیر

Imran Khan on his way to divide institutions, Hamid Mir

ویب ڈیسک ۔۔ سینئرصحافی اورپروگرام کیپٹل ٹاک کےمیزبان حامدمیرکاکہناہےعمران خان جس قسم کےبیانئےکولیکرچل رہےہیں ان کاپروگرام الیکشن میں جانےکانہیں بلکہ وہ اپنی سیاسی بقاکی جنگ لڑرہےہیں ۔ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں اینکرکےسوال کاجواب دیتےہوئےحامدمیرکاکہناتھاکہ عمران خان کوپتاہےکہ انہوں نےپچھلےساڑھےتین سال اورخاص طورپچھلےایک سال میں کیاکیاہےاوروہ پاکستان کےپارلیمانی نظام کےخلاف کیامنصوبہ بناکربِیٹھےتھے،کون ان کاسہولت کارتھالیکن وہ پکڑےجاچکےہیں۔ عمران خان جانتےہیں وہ تمام چیزیں اب سامنےآنی ہیں اورکچھ ایسی چیزیں بھی سامنےآنی ہیں جن کی ابھی چندایک جھلکیاں ہی سامنےآئی ہیں۔ اس کےعلاوہ امریکامیں بھی ایک کیس چل رہاہے۔ عمران خان صرف اداروں کےساتھ تعلقات ہی نہیں بگاڑرہےبلکہ اپنی سیاسی …

مزید پڑھیں »

کیاشہبازشریف عمران خان کوہراپائیں گے؟

Will Shahbaz Sharif beat Imran Khan

پہلےہم بیرونی ممالک کی اسمبلیوں سےماردھاڑاورلڑائی مارکٹائی کی ویڈیوزدیکھاکرتےتھےلیکن آج ہماری خوش قسمتی کہ ہم نےاپنی خودکی پنجاب اسمبلی میں ایسےایسےمناظردیکھےکہ پوری دنیاہمیں دیکھ رہی ہوگی ۔ بہرحال جوبھی ہوا،متحدہ اپوزیشن اورمسلم لیگ ن کےمشترکہ امیدوارحمزہ شہباز197ووٹ لیکرپنجاب اسمبلی میں نئےقائدایوان منتخب ہوگئے۔ یعنی دوسرےلفظوں میں وہ پنجاب کےنئےوزیراعلیٰ منتخب ہوگئےہیں۔ لاہورہائیکورٹ کےحکم پروزیراعلیٰ پنجاب کےالیکشن کیلئےبلائےگئےپنجاب اسمبلی کےاجلاس میں ڈپٹی اسپیکردوست محمدمزاری پرتحریک انصاف کےارکان کےحملےکےبعدحالات اتنےخراب ہوئےکہ صبح ساڑھےگیارہ بجےہونےوالااجلاس شام پانچ بجےکےقریب شروع ہوااوراس دوران ایوان میں جوماردھاڑاورلڑائی مارکٹائی ہوئی وہ ہماری پارلیمانی تاریخ پرایک سیاہ باب بنکرموجودرہےگی۔ اسی ماردھاڑاوردھکم پیل میں تحریک انصاف اورق لیگ کےوزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کیوں شہبازشریف کی حلف برداری میں نہیں آئے؟

DG ISPR Babar Iftikhar

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخارنے آرمی چیف کی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے پر وضاحت دے دی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیاکہ آرمی چیف وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں نہیں گئے تھے۔ صحافی کے سوال پر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ اس دن آرمی چیف کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی او ر وہ اس دن آفس بھی نہیں آئے تھے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید …

مزید پڑھیں »

پاکستان کےخلاف بیرونی سازش نہیں ہوئی:ترجمان پاک فوج

DG ISPR Presser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخارکہتےہیں امریکانےپاکستان سےکسی سطح پرفوجی اڈےنہیں مانگےتھے،اگرمانگےجاتےتوانہیں کہاجاتاکہ ایبسولیوٹلی ناٹ۔ اسلام آبادمیں اہم پریس کانفرنس کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ کچھ دنوں سےافواج پاکستان اوراس کی قیادت کےخلاف سوشل میڈیاپربےبنیادپراپیگنڈہ کیاجارہاہے۔ انہوں نےسیاسی جماعتوں سےاپیل کی کہ وہ فوج کوسیاست میں نہ گھسیٹیں۔ انہوں نےکہاکہ فوج ہمیشہ کی طرح اپنےچیف کےنیچےمتحد ہے،فوج کےاندردراڑکی باتیں بےبنیاداورگھٹیاپراپیگینڈہ پرمبنی ہیں۔پاک فوج متحدہےاورمتحدرہےگی۔ پاکستان کی 7لاکھ فوج ادھردیکھتی ہےجدھرچیف دیکھتاہے۔ انہوں نےکہاکہ وزیراعظم ہاوس کی جانب سےپاک فوج کی قیادت سےرابطہ کیاگیااورتین آپشن دئیےگئے،پاک فوج نےوزیراعظم ہاوس سےاس سلسلےمیں کوئی رابطہ نہیں کیاگیاتھا۔ یادرہےکہ عمران خان نےایک انٹرویومیں …

مزید پڑھیں »

کیاشہبازشریف ان چیلنجوں پرقابوپالیں گے؟

Challenges before Shahbaz Sharif Gvovt

وزیراعظم شہبازشریف اوران کی نئی نویلی حکومت کےسامنےدودھاری تلوارہے۔ انہیں جہاں اپنی کارکردگی بہتردکھانی ہےوہیں گزشتہ حکومت کی پھیلائی گندگی کوبھی صاف کرناہے۔ عمران خان کی حکومت جاتےجاتےشہبازشریف حکومت کےکرنےکیلئےاچھاخاصاکام چھوڑکرگئی ہے۔ اقتصادی بحران ہو، بڑھتی ہوئی سیاس افراتفری ہو، خارجہ محاذکےچیلنجزہوں یاملک کےکچھ علاقوں میں پھرسےزورپکڑتی دہشت گردی ، شہبازشریف کوان سب محاذوں پرصورتحال کودرست ڈگرپرلانےکیلئےواقعی پاکستان سپیڈسےکام کرناہوگا،کیونکہ صرف اچھی کارکردگی سےہی وہ عوام کےسامنےگزشتہ حکومت کی بری کارکردگی کوثابت کرسکتےہیں۔ ایک سوال جوسیاسی تجزیہ کاربارباراٹھارہےہیں یہ ہےکہ اس متحدہ حکومت میں شامل جماعتیں کیااگلےانتخابات تک اکٹھی رہ سکیں گی؟اس سوال کافی الحال توکوئی جواب نہیں دیاجاسکتالیکن اس …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہبازشریف کےدبنگ اعلانات

shahbaz sharif PM speech

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نےملک کے23ویں وزیراعظم کی حیثیت سےحلف اٹھالیا۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےشہبازشریف سےحلف لیا۔ روایت کےمطابق وزیراعظم سےحلف صدرمملکت لیتےہیں لیکن صدرعارف علوی علالت کےباعث مختصرچھٹی پرچلےگئےاوران کی غیرموجودگی میں قائم مقام صدرصادق سنجرانی نےان سےحلف لیا۔ اس سےپہلےقومی اسمبلی نےاکثریت رائےسےشہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کیا۔ شہبازشریف کو174ووٹ ملےاوران کےمخالف تحریک انصاف کےشاہ محمودقریشی کوکوئی ووٹ نہیں ملاکیونکہ ان کےتمام ارکان قائدایوان کےانتخاب کےدوران ایوان سےچلےگئےتھے،تحریک انصاف نےنہ صرف قائدایوان کےانتخاب کابائیکاٹ کیابلکہ قومی اسمبلی سےمستعفی ہونےکااعلان بھی کیا۔ خیال رہےکہ نئے قائد ایوان کے لیے متحدہ اپوزیشن کی …

مزید پڑھیں »