Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

عمران خان پرمریم نوازکی دلچسپ لفظی گولہ باری

Maryam Nawaz Fateh Jang Jalsa

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ میانوانی میں عمران خان کےانتہائی جارحانہ خطاب کےبعدمریم نوازکافتح میں دھواں دھارجواب ۔ عمران خان پرالزامات کی بارش کردی ۔خطاب کےدوران مریم نوازکی دلچسپ جملےبازی بھی سننےوالوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی رہی۔ عمران خان پرتنقیدکرتےہوئےمریم نوازکاکہناتھاکہ نیچےسےکرسی کھسکتےہی اوپرسےعمران خان کادماغ بھی کھسک کیا۔ مریم نوازنےکہاکہ ایک تقرری ہوتےہی عمران خان کی آنکھیں بھی گئیں، اس کے کان بھی گئے، یہ گونگا، اندھا اور بہرا بھی ہوگیا، وہ آنکھیں اور کان نہیں تھے بلکہ بیساکھیاں تھیں، جس پر اس کی حکومت کھڑی تھی مریم نواز نے کہا کہ وہ شخص جس سے یہ بے فیض ہوگیا …

مزید پڑھیں »

عمران خان نےلانگ مارچ کی تاریخ دےدی

Imran Khan announce long march date

ویب ڈیسک ۔۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نےلانگ مارچ کی تاریخ کااعلان کردیا۔ میانوالی میں بڑےجلسہ عام سےخطاب کرتےہوئےعمران خان نےکہاکہ وہ 20مئی کےبعدکسی بھی دن اسلام آبادکی جانب مارچ کی کال دیں گے۔ انہوں نےہاتھ اٹھواکرلوگوں سےحلف لیاکہ وہ ان کی کال پراسلام آبادضرورآئیں۔ حکومت کووارننگ دیتےہوئےعمران خان نےکہاکہ حکومت نےان کےکارکنوں کوروکنےکی کوشش کی نتائج کی خودذمہ دارہوگی ۔ انہوں نےاپنےکارکنوں سےکہاکہ اگرحکومت نےانہیں روکنےکیلئےکنٹینرلگائےتوانہیں ہٹادیں ۔ عمران خان نےحکومت کومتنبہ کرتےہوئےکہ اگرانہوں نےپی ٹی آئی کارکنوں کےخلاف جھوٹےمقدمات درج کرنےکاسلسلہ بندنہ کیاتووہ پرامن احتجاج کی گارنٹی نہیں دےسکتے۔

مزید پڑھیں »

عمران خان کیوں جنرل فیض کےتبادلےکےخلاف تھے؟

Why Imran Khan wanted to Retain Gen Faiz

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان نےجنرل فیض حمیدکوبطورآئی ایس آئی چیف برقراررکھنےکی خواہش کےپیچھےچھپی وجہ بتادی ۔ سوشل میڈیاپرخصوصی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں امریکی فوج کی واپسی کےبعدافغانستان میں خانہ جنگی کاخدشہ تھا،جس کےاثرات پاکستان پربھی آنےتھےاورآئےبھی۔ اسی لئےمیں چاہتاتھاکہ مشکل وقت میں جنرل فیض حمیدکوآئی ایس آئی چیف برقراررکھاجائےاوران کاتبادلہ نہ کیاجائے۔ جنرل فیض کوآئی ایس آئی چیف برقراررکھنےکی دوسری وجہ بیان کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ انہیں گزشتہ برس جولائی میں معلوم ہوگیا تھا کہ ن لیگ والےان کی حکومت گرانےکیلئےسیاسی محاذبنارہےہیں۔ اس لئےمیں نہیں چاہتا تھا کہ جب تک …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کس انکوائری کمیشن کومانےگی؟ فوادچودھری نےبتادیا

PTI rejects Govt Inquiry commission

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان حکومت کےخلاف بیرونی سازش کےالزامات کی تحقیقات کیلئےانکوائری کمیشن کامعاملہ بننےسےپہلےہی کھٹائی میں پڑگیا۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سےانکوائری کمیشن کےاعلان کےبعدجوابی پریس کانفرنس کرتےہوئےفوادچودھری اورفرخ حبیب نےحکومت کےانکوائری کمیشن کومستردکردیا۔ کہنےلگےصرف آزادعدلیہ کےماتحت بننےوالےکمیشن کوقبول کیاجائےگا۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کرتےہوئےگھبرائی ہوئی کیوں تھیں، مریم صاحبہ آپ کےگھبرانےکاوقت کل میانوالی کےجلسےکےبعدشروع ہوگا۔ فرح خان پرلگائےجانےوالےالزامات کاجواب دیتےہوئےانہوں نےکہاکہ اگران الزامات میں حقیقت ہےتوفرح خان کےخلاف کیس بنائیں، ان کامیڈیاٹرائل نہ کریں۔

مزید پڑھیں »

حکومت نےعمران خان کابڑامطالبہ مان لیا

Maryam Aurengzeb on inquiry commission

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن اوراتحادی جماعتوں کی حکومت کےموقف میں بڑی تبدیلی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کامطالبہ مانتےہوئےمبینہ طورپربیرونی سازشی خط کی تحقیقات کیلئےانکوائری کمیشن بنانےکااعلان کردیا۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نےانکوائری کمیشن کااعلان کرتےہوئےسابقہ حکومت پرتابڑتوڑلفظی حملےکئے۔ کہاکہ اصل معاملہ بیرونی سازش کانہیں فرح گوگی کی کرپشن بچانےکاہے۔ عوام کوگمراہ کرنےوالےاب عوامی عدالت میں ہونگے۔ انہوں نےانکوائری کمیشن کی تفصیلات بتاتےہوئےکہاکہ اس کاسربراہ اس شخص کوبنایاجائےگاجس پرعمران خان بھی اعتراض نہیں کرسکیں گے۔ انکوائری کمیشن کی سماعت اوپن ہوگی یعنی اسےسب دیکھ سکیں گے۔ مریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ کمیشن کی جانب سے جو بھی فیصلہ ہوگا اس کے …

مزید پڑھیں »

حقیقی دنیاکے طلسماتی لوگ

Top Ten Billionaire

بچپن میں ہم الف لیلیٰ کی طلسماتی دنیاکی کہانیاں پڑھاکرتےتھے۔ ان کہانیوں میں سےایک کہانی میں شہزادےکواپنےامتحان میں کامیابی کیلئےایک سوال کاجواب تلاش کرناہوتاتھا۔سوال کچھ یوں تھا: ایک باردیکھاہے،دوسری باردیکھنےکی تمناہے۔ آج ہم نہ الف لیلیٰ کی کہانیاں پڑھتےہیں نہ ہی کسی طلسماتی دنیامیں رہتےہیں لیکن حقیقت کی اس دنیامیں کچھ طلسمی لوگ ایسےہیں جن کےبارےمیں سب کچھ جاننےکےباوجودمزیدجاننےکی جستجوہمیشہ رہتی ہے۔ آج کی دنیاکےطلسماتی لوگوں سےمیری مرادوہ شخصیات ہیں جنہوں نےاپنی محنت ، ذہانت اورقابلیت سےکامیابیوں اورکامرانیوں کی ایسی بلندیوں کوچھواہےکہ ان کےبارےمیں پڑھنےاورسننےسےہربارکچھ نیاجاننےکوملتاہے۔ توآئیےسب سےپہلےبات کرتےہیں دنیاکےسب سےامیرترین شخص کی ۔ ایلون مسک – 269 بلین ڈالر …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی متنازعہ ویڈیوز ۔۔ میں ہےکیا؟

Controversial Audios and Videos about Imran Khan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ملک کےمعروف صحافی اوراینکرپرسن حامدمیرنےدعویٰ کیاہےکہ عیدکی چھٹیوں کےبعدشہبازشریف حکومت اوراپوزیشن یعنی تحریک انصاف دونوں کیلئےبہت سخت وقت شروع ہونےجارہاہے۔ نجی ٹی وی پی این این پرپروگرام کھراسچ میں بات کرتےہوئےحامدمیرکاکہناتھاعیدکےبعداپوزیشن کوبجٹ بناناہےاوربجٹ بنانےکیلئےانہیں آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل کرنےکیلئےکچھ سخت فیصلےکرناہونگے۔ شہبازشریف نےسعودی عرب اوریواےای کادورہ کیاہےاوروہ جلدچین بھی جانےوالےہیں تاکہ دوست ممالک کی منت ترلہ کرکےکچھ ریلیف لےلیں تاہم انہیں کچھ نہ کچھ سخت فیصلےکرناپڑینگے۔ دوسری جانب عمران خان یہ امیدلگائےبیٹھےہیں کہ حکومت نیابجٹ دےگی جس کےبعدمہنگائی کاطوفان آئےگااورمیں اسےاپنی سیاسی مہم کیلئےاستعمال کروں گا۔ اس کافائدہ اٹھاوں گااورلوگوں کوسڑکوں پرلاوں گا۔ لیکن اس …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی گرفتاری کاامکان

Imran Khan announce long march date

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےمسجدنبوی کی بےحرمتی کےواقعہ کےذمہ دارکےطورپرسابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کاعندیہ دےدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوزسےبات کرتےہوئےوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مسجدِ نبوی میں نعرے بازی کے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو بھی گرفتارکیا جا سکتا ہے۔ نجی چینل جیو نیوز پر مسجدِ نبوی میں ہونے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی منصوبہ بندی ماضی میں کبھی نہیں ہوئی اور یہ 100-150 لوگ تھے۔ …

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کایہ ریکارڈکون توڑےگا؟

Sharif family makes new record

ویب ڈیسک ۔۔ حمزہ شہبازکےوزیراعلیٰ پنجاب کاحلف اٹھاتےہی شریف خاندان نےپاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں ایک نیاریکارڈاپنےنام کرلیاہے۔ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں ایساپہلی بارہورہاہےکہ ایک ہی خاندان سے7ویں بارکوئی شخص وزیراعلیٰ بناہے۔ واضح رہےکہ حمزہ شہبازسےپہلےان کےوالدشہبازشریف اورتایانوازشریف تین ، تین مرتبہ وزیراعلیٰ پنجاب رہ چکےہیں۔ اس سےپہلےحمزہ شہبازپنجاب اسمبلی اوران کےوالدشہبازشریف قومی اسمبلی میں بیک وقت قائدحزب اختلاف تھے۔

مزید پڑھیں »

صدرعارف علوی کوگھربھیجنےکافیصلہ

Impeachment of President Arif Alvi

ویب ڈیسک ۔۔ شہبازشریف حکومت نےصدرمملکت عارف علوی کوگھربھیجنےکافیصلہ کرلیا۔ جنگ میں شائع خبرکےمطابق حکمران اتحادنےفیصلہ کیاہےکہ عیدالفطرکےبعدصدرعارف علوی کوگھربھیجنےکیلئےمواخذےکی تحریک کاآغازکیاجائےگا۔ اس مقصدکیلئےپارلیمینٹ میں دو تہائی اکثریت پوری کرنے کیلئے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت حکمران اتحاد نے ارکان پارلیمینٹ سے روابط شروع کر دئیےہیں۔ اخبارنےذمہ دار ذرائع کےحوالےسےبتایاکہ کہ ایوان صدر سے آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں مبینہ تاخیر پر حکمران اتحاد کا صدر عارف علوی کو مواخذے کے آئینی طریق کار کے تحت عہدے سے ہٹانے پر اتفاق ہو گیا ہےاورعیدالفطرکےبعدمواخذےکی تحریک پرکام شروع کیاجائےگا۔

مزید پڑھیں »