ویب ڈیسک ۔۔ حمزہ شہبازکےوزیراعلیٰ پنجاب کاحلف اٹھاتےہی شریف خاندان نےپاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں ایک نیاریکارڈاپنےنام کرلیاہے۔
پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں ایساپہلی بارہورہاہےکہ ایک ہی خاندان سے7ویں بارکوئی شخص وزیراعلیٰ بناہے۔ واضح رہےکہ حمزہ شہبازسےپہلےان کےوالدشہبازشریف اورتایانوازشریف تین ، تین مرتبہ وزیراعلیٰ پنجاب رہ چکےہیں۔
اس سےپہلےحمزہ شہبازپنجاب اسمبلی اوران کےوالدشہبازشریف قومی اسمبلی میں بیک وقت قائدحزب اختلاف تھے۔