Home / جرمنی میں اسرائیل مخالف مظاہروں پرپابندی

جرمنی میں اسرائیل مخالف مظاہروں پرپابندی

Anti Israel protest banned in Berlin

ویب ڈیسک ۔۔ جرمنی کےمرکزی شہربرلن میں انتظامیہ نےعارضی طورپرفلسطینیوں کےحق میں مظاہروں پرپابندی لگادی ہے۔

جرمن حکام کےمطابق فلسطینیوں کےحق میں مظاہروں پرپابندی کی وجہ ان مظاہروں میں اسرائیل مخالف اوریہودی مخالف نعرےہیں۔

واضح رہےکہ برلن میں فلسطینی مسلمانوں اوران سےہمدردی رکھنےوالےافرادنےمسجداقصیٰ میں حالیہ اسرائیلی مظالم کےخلاف متعدداحتجاجی پروگرام شیڈول کررکھےہیں لیکن برلن انتظامیہ کی جانب سےپابندی کےبعداب یہ احتجاج پابندی ختم ہونےتک نہیں ہوسکیں گے۔

کھاناہےتوحرام کھاو،حلال نہیں ملےگا۔۔

مظاہرےآرگنائزکرنےوالی فلسطنینی تنظیموں کی جانب سےجرمن حکومت کےاقدام کی مذمت کی گئی اورکہاگیاکہ مظاہرےمیں شریک کسی فردکی جانب سےمتنازعہ نعرےلگانےکی وجہ سےسب کوذمہ دارنہیں ٹھہرایاجاسکتا۔

یہ بھی چیک کریں

Meta CEO Mark Zuckerberg buys palace in Ireland near Dublin

مارک زکربرگ نےقلعہ خریدلیا

Saturday, 22 August 2026 | Web Desk میٹا کےبانی مارک زکربرگ نے یورپی ملک آئرلینڈ …