ویب ڈیسک ۔۔ مسجدنبوی میں پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کی طرف سےحرم کاتقدس پامال کرنےاوروزیراعظم کےوفدمیں شامل شاہ زین بگٹی اوردیگرمہمانوں پر حملےاوران پرآوازیں کسنےکےخلاف عوامی ردعمل آناشروع ہوگیاہے۔ کوئٹہ میں بلوچ نوجوانوں نے عمران خان کے پوسٹر جلادیئے ہیں ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچے تھے۔وزیر اعظم اوران کا وفد روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے پہنچا جہاں مسجد نبوی کے احاطے میں کچھ افراد نے نعرے بازی شروع کر دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں …
مزید پڑھیں »مسجدنبوی میں نعرےبازی ، متعددپاکستانی گرفتار
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت نے مسجد نبوی کےتقدس کالحاظ نہ رکھتےہوئےوزیراعظم پاکستان کےوفدکیخلاف نعرے بازی پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد پاکستانیوں کو گرفتارکرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مسجد نبوی ﷺ آمد پر گزشتہ روز کچھ افراد نے نامناسب نعرے بازی کی تھی اور مسجد کا تقدس پامال کیا تھا۔ اس موقع پر مریم اورنگزیب کو برے القاب سے پکارا گیا اور شاہ زین بگٹی کے بال بھی کھینچے گئے تھے۔ اس واقعےکےخلاف ملک بھرکےشہریوں نےاپناردعمل ظاہر کرتے ہوئے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ادھر سعودی حکومت نے مسجد نبوی کا تقدس پامال …
مزید پڑھیں »کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ: ہوشرباانکشافات
ویب ڈیسک ۔۔ جامعہ کراچی خودکش حملےکی تحقیقات میں ہوشرباباتیں سامنےآرہی ہیں۔ خاتون خودکش حملہ آورکانام شاری حیات بلوچ عرف برمش کےطورپرسامنےآیاہے۔ یہ خاتون گلستان جوہرکراچی بلاک13میں واقع گرےاسکائی لائن اپارٹمنٹ کی تیسری منزل پررہائش پزیرتھی۔ حکام نےاس فلیٹ کوسیل کردیاہے۔ قانون نافذکرنےوالےاداروں نےخودکش بمبار شاری حیات بلوچ کے والدین کے گھر کا سراغ بھی لگا لیا۔ ذرائع کےمطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب قانون نافذ کرنے والے ایک ادارے نےاسکیم 33 میں واقع ایک نجی سوسائٹی میں شاری حیات بلوچ کےوالدین کےگھرچھاپہ مارا۔ یہ گھر شاری بلوچ کے والد کا بتایا جاتا ہے، گھر سے لیپ ٹاپ، اہم …
مزید پڑھیں »غریبوں کیلئےبینظیرپٹرول کارڈکی تجویز
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کےتناظرمیں غریب اورلوئرمڈل کلاس طبقےکوریلیف دینےکیلئےبینظیر پٹرول کارڈ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بے نظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویززیرغورہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، محکمہ ایکسائزاورنادرا کے ڈیٹا سے استفادہ کیا جائے گااوراس کے ذریعے انکم سپورٹ پروگرام کے اہل افراد کے موٹر سائیکل اوررکشہ سواروں کی تفصیلات جمع کی جائیں گی۔ وفاقی حکومت نےپٹرول پر سبسڈی کو محدود کرنے کے لیے تجویز پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ سے پہلے بینظیر …
مزید پڑھیں »بیرونی سازش – کامران شاہدکاعمران خان کوبڑاچیلنج
ویب ڈیسک ۔۔ دنیاٹی وی کےنیوزشوآن دی فرنٹ کےمعروف میزبان کامران شاہدنےعمران خان اورتحریک انصاف کےکارکنوں کوبڑی وارننگ دےڈالی ۔ پچیس اپریل کوآن ائرہونےوالےشومیں اینکرکامران شاہدنےعمران خان کےامریکی سازش کےبیانئےپربحث کرتےہوئےشومیں تحریک انصاف کےنمائندےعلی محمدخان کومخاطب کرتےہوئےکہاکہ علی بھائی اب اگرآپ کی جماعت کی حکومت آئی توجب تک آپ اپنی حکومت کےخلاف سازش کرنےپرامریکاسےباقاعدہ معافی نہیں منگواتے،ہم آپ کوامریکاسےتعلقات نہیں رکھنےدیں گے۔ کامران شاہدکاکہناتھاکہ اس معاملےمیں کوئی یوٹرن نہیں چلےگاکہ یہ ہوگیا،وہ ہوگیا۔ آپ نےاس بیانئےکوجس نہج پرپہنچادیاہےاس کےبعداگرتوپی ٹی آئی کےکارکنوں میں غیرت ہےتووہ آپ کوامریکاسےتب تک تعلقات نہیں رکھنےدینگےجب تک آپ امریکاسےمعافی نہیں منگوالیتے۔ کامران شاہدنےمزیدکہاکہ مجھےکسی اورکاتوپتانہیں …
مزید پڑھیں »دھرناعمران خان کیلئےسیاسی خودکشی ہوگا:ندیم ملک
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان دوبارہ دھرنا دیناچاہتےہیں توان کا یہ فیصلہ سیاسی خود کشی کےمترادف ہوگا۔ ان خیالات کااظہارسماٹی وی کےپروگرام لائیوودندیم ملک کےمیزبان ندیم ملک نےاپنےپروگرام کےابتدائیےمیں کیا۔ ندیم ملک کاکہناتھاکہ عمران خان کےمزاج سےواقف لوگ جانتےہیں کہ وہ خودآرام سےبیٹھےگانہ ہی حکومت کوبیٹھنےدےگا۔ دھرنوں میں احتجاج کاانہیں اس قدرمزاآیاکہ حکومت میں آکربھی وہ احتجاج کرتےہی نظرآئے۔ یہ کیوں نہیں پکڑا گیا؟وہ کیوں نہیں پکڑا گیا؟اوراسی پکڑدھکڑمیں انہوں نے ساڑھے تین سال گزار دئیے۔ حکومت میں آ کر گورننس بہتر کرنےاورڈیلیورکرنے،نظام حکومت اور اقتصادی بہتری کی بجائے وہ اپوزیشن کےپیچھےپڑےرہے اورکچھ بھی بہتر نہ کر سکے۔ ندیم ملک …
مزید پڑھیں »دعازہرہ مل گئی ۔۔
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ اعصاب شکن انتظارکےبعدآخرکاردعازہرہ بھی سامنےآہی گئی ۔ میڈیاپرچلنےوالےدعاکےویڈیوپیغام کےمطابق انہوں نےاپنی مرضی سےشادی کی ہےاوراپنےگھرمیں خوش ہیں۔ ویڈیوپیغام میں دعازہرہ نےکہاکہ ان کی عمر14نہیں 18سال ہےاوران کےگھروالےان کی مرضی کےخلاف شادی کرناچاہتےتھےاوران پرتشددکرتےتھے،جس کی وجہ سےانہیں گھرچھوڑکرجاناپڑا۔ دعاکےمطابق اس نےظہیراحمدسےاپنی مرضی سےشادی کی ہےاوروہ خوش ہے،اسےتنگ نہ کیاجائے۔مجھےکسی نےاغوانہیں کیاتھا،میں اپنی مرضی سےگھرسےآئی تھی۔ میں اپنےگھرمیں بہت خوش ہوں،خدارامجھےتنگ نہ کیاجائے۔ اس سےپہلے سوموارکےروزدوپہر3بجےپاکستانی نیوزچینلزپراس وقت اچانک ایک طوفان ساآگیاجب کراچی سےلاپتہ ہونےوالی نوعمرلڑکی دعازہرہ کےلاہورسےملنےسےخبرآئی۔ تقریباًایک گھنٹےاس خبرسےاچھی طرح کھیلنےاورپورےملک میں بھونچال مچادینےکےبعدپتاچلاکہ دعازہرہ اب بھی لاپتہ ہے،ہاں اس کانکاح نامہ ضرورملاہے۔ میڈیاکےمطابق دعا زہرہ کا …
مزید پڑھیں »پاکستان کوجامع معاشی اصلاحات کی ضرورت:ماہرین
ویب ڈیسک ۔۔ جامع اقتصادی اصلاحات کی حکمت عملی نئی مخلوط حکومت کےایجنڈے میں سرفہرست ہونی چاہیے۔ معروف ماہراقتصادیات ڈاکٹرحفیظ شیخ نےان خیالات کااظہارسسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کےزیراہتمام "پاکستان کی فوری اقتصادی ترجیحات”کےموضوع پرکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکیا۔ ڈاکٹرپاشاکےمطابق پہلی بارہمارےملک میں اتنی وسیع البنیاد قومی اتفاق رائے والی حکومت بنی ہے۔ معیشت کو درست کرنے اور ٹیکس کے نظام کو معقول بنانے کایہ سنہری موقع ہے۔ ڈاکٹر پاشا نےبتایاکہ رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 12 ارب ڈالرتک پہنچ گیا ہےاور 30 جون 2022 تک 19 ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ …
مزید پڑھیں »میاں منشا – کامیابی کی حیرت انگیزداستان
ویب ڈیسک ۔۔ میاں محمد منشاپاکستان کےکامیاب ترین اوردولت مندترین کاروباری شخص ہیں۔ ملکی وبین الاقوامی سطح پرشہرت کےحامل میاں منشاملک کےمعروف کاروباری ادارےنشاط گروپ کے بانی اور سی ای او ہیں۔ میاں منشااوران کےخاندان کےقریبی افراد پاکستان کے امیر ترین اور سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنےوالےافرادمیں شامل ہیں۔ 2017میں میاں منشاکانام پیراڈائز پیپرزمیں سامنےآیا جس کا تعلق آف شورکمپنی سے تھا۔ ابتدائی زندگی اورکیریئر1930کی دہائی میں منشاخاندان پنجاب سےکولکتہ، بنگال ہجرت کر گیا تھا۔ قیام پاکستان کےبعدیہ خاندان پاکستان کےعلاقےلائلپوریعنی فیصل آبادمیں آکرآبادہوگیاجہاں میاں محمد منشا کےوالد نےکاٹن جننگ کاکاروبارشروع کیاجوترقی کرتےکرتےنشاط ٹیکسٹائل ملزبن گیا۔ انہوں نے اپنی …
مزید پڑھیں »قومی سلامتی کمیٹی — نامورصحافی کیاکہتےہیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں ایک بارپھرواضح اوردوٹوک اندازمیں یہ بتادیاگیاہےکہ عمران خان کی حکومت کےخلاف کسی بیرونی سازش کےثبوت نہیں ملے۔ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کےاعلامیےکےمطابق اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر، امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید، سینئر سول اور ملٹری افسران سمیت وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، رانا ثناء اللہ، مریم اورنگزیب، احسن اقبال، وزیر مملکت حنا ربانی …
مزید پڑھیں »