ویب ڈیسک ۔۔ کارمالکان ، آٹوورکشاپس اورآٹوپارٹس کوآپس میں جوڑنےوالی سٹارٹ اپ "اوکےکر”نےسیڈفنڈنگ کی مدمیں 7لاکھ ڈالرجمع کرلئےہیں۔ ڈان نیوزمیں شائع خبرکےمطابق کمپنی کاکہناہےکہ وہ اس سیڈمنی کےساتھ پاکستان میں اپنے آپریشنز کو وسعت دینے کا ارادہ رکھتی ہے کیونکہ وہ "اوکےکر”کوملک میں پہلی آٹوموٹو ایمرجنسی سروس بنانا چاہتی ہے۔ خبرکےمطابق اس اسٹارٹ اپ کو متعدد ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی حمایت حاصل ہے جن میں اوربٹ اسٹارٹ اپ،برطانیہ بیسڈ کر8 کیپٹل ،فرم وینچر (فیملی آفس) اور صبر کیپٹل کے ساتھ ساتھ کئی مقامی اور بین الاقوامی اینجل سرمایہ کار شامل ہیں۔ اوکےکرکی بانی ٹیم کو کریم، دراز اور فائنڈ …
مزید پڑھیں »پرویزالہیٰ کی رہائی اورپھرگرفتاری
ویب ڈیسک ۔۔ مرکزی صدرتحریک انصاف چودھری پرویزالہیٰ کو رہائی کاپروانہ توملالیکن رہائی نہ ملی ۔ لاہورکی مقامی عدالت نےترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےکیس میں پرویزالہیٰ کومقدمےسےڈسچارج کرنےکاحکم سنایالیکن اینٹی کرپشن کےاہلکاروں نےانہیں گوجرانوالہ میں درج ایک اورمقدمےمیں انہیں دھرلیا۔ چودھری پرویزالہیٰ کوگزشتہ روزلاہورمیں ان کی رہائش گاہ کےباہرسےپولیس نےاس وقت اچانک گرفتارکیاجب وہ مبینہ طورپرگلگت بلتستان فرارکی کوشش کررہےتھے۔ اینٹی کرپشن نےانہیں گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ طورپرکرپشن اورکک بیکس کےالزامات پرحراست میں لیااورآج انہیں لاہورکی مقامی عدالت میں جسمانی ریمانڈکیلئےپیش کیاگیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نےفریقین کےدلائل سننےکےبعدفیصلہ محفوظ کیااورکچھ دیربعدپرویزالہیٰ کی بریت کافیصلہ سنایااورکہاکہ …
مزید پڑھیں »کریڈٹ کارڈسےخریداری ۔۔ جیب پرنہیں بھاری
ویب ڈیسک ۔۔ بیرون ملک کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کیلئےحکومت کااچھافیصلہ۔ فیصلےکےمطابق اگر آپ بیرون ملک کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرتے ہیں تو آپ کو ادائیگی اوپن مارکیٹ کی بجائے،ڈالر کے انٹر بینک ریٹ کے مطابق کرنی ہو گی۔ واضح رہےکہ اس سےپہلےکریڈٹ کارڈ کی ادائیگیاں اوپن مارکیٹ ریٹ کے مطابق ہوتی تھیں لیکن اب آن لائن کی گئی خریداری پر بھی ادائیگی انٹر بینک ریٹ پر ہی ہو گی جوکہ صارفین کیلئےبہت بڑی سہولت ہے۔ یادرہےکہ یہ سہولت ہمیشہ کیلئےنہیں بلکہ اسٹیٹ بینک نےکریڈٹ کارڈ کےذریعےادائیگی کیلئےصارفین کو31 جولائی 2023 تک اجازت دے دی ہے۔ انٹر بینک …
مزید پڑھیں »مصنوعی ذہانت — ایٹمی جنگ جیساخطرہ
دنیاکےمعروف صنعتکاروں اورٹیکنالوجی ماہرین نےعالمی رہنماءوں کو خبردارکیاہےکہ مصنوعی ذہانت جیسی ٹیکنالوجی ہمیں معدومیت کےرسک سےدوچارکرسکتی ہےاوراس رسک یاخطرےکوکم کرنےکیلئےکام کیاجاناچاہیے۔ماہرین کاکہناہےکہ مصنوعی ذہانت سےپیداہونےوالےخطرات کوعالمی وبااورایٹمی جنگ کےبرابرسمجھاجاناچاہیے۔ یادرہےکہ اس خطرےکی نشاندہی کرنےوالےکوئی عام لوگ نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت ہی سےجڑےایسےلوگ ہیں جن کی بات کوٹالنابہت بڑی بےوقوفی ہوگی۔ مصنوعی ذہانت کےپیچھےچھپےخطرات کوبھانپنےوالوں میں شامل ہیں سیم آلٹمین جن کی فرم اوپن اےآئی نے چیٹ جی پی ٹی بوٹ بنایا تھا۔ آلٹ مین کے ساتھ ساتھ ان میں اےآئی فرموں ڈیپ مائنڈ اوراینتھروپک کے سی ای اوز،مائیکروسافٹ اور گوگل کے ایگزیکٹوز شامل تھے۔ ان میں جیفری ہنٹن اوریوشوا بینجیو …
مزید پڑھیں »اسدعمرسوال سن کرڈگمگاگئے۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق سیکرٹری جنرل اورعمران خان کےانتہائی قریب سمجھےجانےوالےرہنمااسدعمرکاپارٹی عہدوں سےمستعفی ہونےکےبعدجب اسلام آبادمیں صحافیوں سےسامناہواتووہ تابڑتوڑسوالات سن کرڈگمگاگئےاورکسی بھی سوال کادرست جواب نہ دیا،بلکہ ادھرادھرکی باتیں کرکےصحافیوں کوٹالتےرہے۔ صحافی نےاسدعمرسےتحریک انصاف کےمستقبل بارےسوال کیاتواسدعمرمسکرانےلگےاورالٹاصحافیوں سےپوچھاکہ آپ بتائیں اوراسلام آبادہائیکورٹ سےروانہ ہوگئے۔ صحافیوں نے ان سے عمران خان سے ملاقات کے بارے میں پوچھاتو انہوں نے کہاکہ فی الحال تو انسداد دہشتگردی عدالت جارہاہوں، آپ نے چلنا ہے تو آجائیں۔مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے نہ ہونے سے متعلق سوال پران کاکہناتھامیرا موقف ان کے پاس پہنچ چکا ہے۔ اس کے بعد اسد عمر …
مزید پڑھیں »کیانوازاورترین کونئےقانون کافائدہ ہوگا؟
ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کےاختیار۱۸۴تھری کےحوالےسےمنظورشدہ نئےقانون پرتبصرہ کرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نزیرتارڑکہتےہیں اس سےتاحیات نااہلی کاشکارہونےوالےنوازشریف اورجہانگیرترین کوفائدہ نہیں ہوگاکیونکہ وہ اپنی نظرثانی اپیل کاحق استعمال کرچکےہیں۔ اعظم نزیرتارڑکےبرعکس کچھ ماہرین کاخیال ہےکہ نئےقانون سےنوازشریف اورجہانگیرترین کوبھی فائدہ ہوگا۔ بیرسٹرظفراللہ جنگ اخبارمیں سینئرصحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق بیرسٹر ظفر اللہ خان کہتےہیں اس قانون کے تحت ایسے تمام افراد نئی اپیل دائر کر سکتے ہیں جن کے کیسز پر سپریم کورٹ اس قانون کی منظوری سےپہلے فیصلہ سنا چکی ہے، چاہے پھر وہ سابقہ نظرثانی مسترد ہی کیوں نہ ہو چکی ہو۔ بیرسٹرظفراللہ کےمطابق اب نئے حالات (حقائق اور قانون) …
مزید پڑھیں »عوام کی والہانہ محبت سےدشمن کےعزائم خاک ہوگئے،آرمی چیف
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکہتےہیں عوام نےاپنی مسلح افواج سےجس والہانہ محبت کااظہارکیاہےاسےدیکھ کرملک دشمنوں کےمذموم عزائم خاک میں مل گئےہونگے۔ آئی ایس پی آرکےمطابق سپہ سالارجنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیاجہاں انہوں نےکمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے افسران سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نےروایتی، غیرروایتی اورففتھ جنریشن وارفیئرکیلئےآپریشنل تیاریوں پرزوردیا۔ آرمی چیف کاکہناتھاعوام اورفوج کے رشتے کو کمزور کرنے والے اپنےمذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،پاک فوج ہمیشہ پاکستان کے بہادراورقابل فخرلوگوں کی مقروض ہے۔ جنرل عاصم منیرنے کہاعوام نے فوج سے محبت کے حالیہ اظہار سے دشمن کے …
مزید پڑھیں »نوازشریف، جہانگیرترین کوبڑاریلیف ملنےکاامکان
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اورجہانگیرترین کوتاحیات نااہلی کےکیس میں ریلیف ملنےکےامکانات پیداہوگئے۔ جی ہاں ، آج سپریم کورٹ میں پنجاب اسمبلی کےالیکشن کےکیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل کی سماعت کےدوران اٹارنی جنرل منصوراعوان نےعدالت کوبتایاکہ صدرعارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ 2023ء پر دستخط کردیے جس کے بعد یہ قانون (ایکٹ) بن گیاہے۔ نیوزچینلزکی خبرکےمطابق اٹارنی جنرل نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ 2023ء کی کاپی اور نوٹی فکیشن سپریم کورٹ جمع کروا دیا۔ واضح رہےکہ اس قانون کااطلاق ماضی کےکیسوں پربھی ہوگا۔ اس نئےقانون کےتحت آرٹیکل 184 کے تحت مقدمات کی نظرثانی …
مزید پڑھیں »نوازشریف پرلندن میں حملہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لندن کےعلاقےمےفئیرمیں 10لوگوں کےایک گروپ نےکیفےمیں بیٹھےمسلم لیگ ن کےقائدنوازشریف پرحملہ کرکےانہیں نقصان پہنچانےکی کوشش کی لیکن نوازشریف حملےمیں محفوظ رہے۔ پولیس نےحملہ کرنےوالےایک شخص کوگرفتارکرلیاہے۔ جیونیوزکےمطابق نوازشریف اپنےدوگارڈزکےہمراہ مےفئیرکےایک کیفےمیں کافی پی رہےتھےکہ اچانک کچھ لوگ وہاں آگئےاورانہوں نےوہاں آکرنعرےبازی شروع کردی۔ نوازشریف کےگارڈزنےانہیں لوگوں سےبچاکرگاڑی میں بٹھادیااوراسی اثنامیں ایک شخص نےنوازشریف پرکافی پھینکی اوران کی گاڑی کولاتیں ماریں۔ گاڑی کونقصان پہنچالیکن نوازشریف اس حملےمیں محفوظ رہے۔ پولیس نےحملہ کرنےوالےایک شخص کوگرفتارکرلیاہے۔
مزید پڑھیں »ایجنسیوں نےخطرناک منصوبہ بندی کی کال پکڑلی،راناثنااللہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےرات گئےایک ہنگامی نیوزکانفرنس کرتےہوئےانکشاف کیاایجنسیوں نےحکومت اورقانون نافذکرنےوالےاداروں کےخلاف گھناونی منصوبہ کی ایک آڈیوگفتگوانٹرسیپٹ کی ہےجس پرہفتےاوراتوارکی درمیانی رات عمل ہونا تھا۔ رانا ثنا اللہ نےبتایاکہ ٹیلی فونک گفتگو پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر چھاپے سے متعلق ہے اوراسی گفتگومیں دوسراپلان یہ تھا کہ کسی خاتون کے ریپ کاڈرامہ کیاجائےتاکہ بعدمیں اس کاالزام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر لگاکرملک کوبیرونی دنیامیں بدنام کیاجاسکے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ منصوبہ بنایا گیاکہ پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ بھی ہو۔ راناثنااللہ نےکہاک اس گھٹیامنصوبہ بندی کےپیچھے عمرانی …
مزید پڑھیں »