مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کےبعدریاست پاکستان کی حساس املاک پرشرپسندوں کےحملوں کےخلاف پاک فوج کی جانب سےسخت ردعمل سامنےآیاہے۔ ترجمان پاک فوج کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف کوعدالت سے قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا تاہم گرفتاری کے فوراً بعد منظم طریقے سے آرمی املاک اور تنصیبات پرحملے کرائے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی کی املاک اور تنصیبات پر منظم طریقے سے حملے کرائے گئے اور فوج مخالف نعرے بازی کروائی گئی۔ ترجمان پاک فوج نےکہاایک طرف تو یہ شر پسند عناصر عوامی جذبات کو اپنے محدود اور خود غرض مقاصد کی …
مزید پڑھیں »القادرٹرسٹ کیس: عمران خان کا8روزہ جسمانی ریمانڈ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 8روزہ جسمانی ریمانڈپرنیب کےحوالے۔ احتساب عدالت اسلام آبادکےجج محمدبشیرنےالقادرٹرسٹ کیس کی سماعت میں فریقین کےدلائل سننےکےبعدجسمانی ریمانڈپرمحفوظ فیصلہ سنایا۔ القادرٹرسٹ کیس کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بناپرمعمول سےہٹ کرنیوگیسٹ ہاوس پولیس لائنزمیں ہوئی،جہاں سکیورٹی کےکڑےانتظامات کئےگئےتھے۔ سکیورٹی وجوہات کی بناپرہی عمران خان کونیب راولپنڈی کی عمارت میں رکھنےکی بجائےپولیس لائنزمیں رکھاگیا۔ عدالت میں عمران خان کی وکالت کیلئےان کےوکلاعلی بخاری، خواجہ حارث اوربیرسٹرگوہرپیش ہوئے۔ سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ نیب کو مزید تفتیش کیلئےعمران خان کا 14 روز کا جسمانی ریمانڈدرکارہے۔ دوران سماعت وکلاکےدلائل عمران خان …
مزید پڑھیں »پنجاب،کےپی،اسلام آباد میں فوج طلب ۔۔
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پنجاب، اسلام آباداورخیبرپختونخوامیں حکومت کی جانب سےپاک فوج کوطلب کرلیاگیا۔ وزارت داخلہ کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ پاک فوج کی 10کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کےحوالےکردی گئی ہیں۔ پاک فوج کےدستوں کوامن وامان کےقیام کیلئےصوبےکےبڑےشہروں میں تعینات کیاجائےگا۔ پاک فوج کےدستےضلعی انتظامیہ کےساتھ ملکرامن وامان کےقیام کیلئےکام کریںگے۔ میڈیاکےمطابق فوجی دستےلاہور،راولپنڈی،فیصل آباداوردیگرشہروں میں تعینات کئےجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی گئی ہے، فیصل آبادمیں اہم شخصیات کے گھروں پر رینجرز تعیناتی کی منظوری دی گئی …
مزید پڑھیں »گرفتاری کےبعدعمران خان پہلابیان
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ گرفتاری کےبعدچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاپہلابیان سامنےآگیا۔ احتساب عدالت اسلام آبادمیں پیشی کےموقع پرعمران خان نےاپنےخواجہ حارث اورعلی بخاری ایڈووکیٹ سمیت اپنےدیگروکلاسےتفصیلی بات چیت کی اورانہیں بتایاکہ کس طرح انہیں گرفتارکیاگیا۔ اس موقع پرعمران خان نےاپنےوکلاکویہ بھی بتایاکہ جس وقت انہیں اسلام آبادہائیکورٹ سےگرفتارکیاگیااس وقت انہیں مانگنےکےباوجودگرفتاری کاوارنٹ نہیں دکھایاگیا۔ عمران خان کامزیدکہناتھاکہ مجھے گرفتاری کے وقت نہیں، نیب منتقلی کے دوران وارنٹ دیئے گئے۔ واضح رہےکہ نیب نےگزشتہ روزالقادرٹرسٹ کیس میں عمران خان کوگرفتارکیااورآج جسمانی ریمانڈکیلئےانہیں اسلام آبادکی احتساب عدالت میں پیش کیاگیا۔
مزید پڑھیں »عمران خان القادرٹرسٹ کیس میں گرفتار
ویب ڈیسک ۔۔ نیب راولپنڈی نےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کوالقادرٹرسٹ کیس میں گرفتارکرلیا۔ عمران خان عسکری اداروں کےخلاف بیان بازی سمیت مختلف کیسوں میں ضمانت حاصل کرنےاسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں سے انہیں نیب راول پنڈی نےرینجرزاہلکاروں کی مددسے حراست میں لے لیا۔ قومی میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق نیب راولپنڈی کےآفس میں عمران خان کواسی کمرےمیں رکھاگیاہےجہاں تحریک انصاف کےدورحکومت میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کورکھاگیاتھا۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق یہ کمرہ ایک ہفتہ پہلےسےہی عمران خان کیلئےتیارکرلیاگیاتھا۔ عمران خان کاطبی معائنہ مکمل میڈیاکےمطابق نیب کی حراست میں عمران خان کاطبی معائنہ مکمل کرلیاگیاہے، پمزاورپولی کلینک اسپتال کی مشترکہ …
مزید پڑھیں »منوج واجپائی کی نئی فلم،ٹریلرنےدھوم مچادی
ویب ڈیسک – بالی ووڈ لیجنڈ منوج باجپائی کی آنے والی او ٹی ٹی فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلرانتہائی متاثرکن ہےجسےدیکھنےکےبعدفلم کودیکھنالازمی ہوجاتاہے۔ ٹریلرکےمطابق فلم دراصل عدالت میں چلنےوالےایک ایسےکیس سےمتعلق ہےجس میں ایک عام وکیل ایک عام لڑکی کاکیس ایک انتہائی طاقتورآدمی کےخلاف لڑتاہےتاکہ اس لڑکی کوانصاف دلاسکے۔۔ فلم کی کہانی فلم ایک عام آدمی کی ہمت کو بیان کرتی ہےاپنےوقت کےطاقتوراورانتہائی بااثرشخص کوچیلنج کرتاہےاورثابت کرتاہےکہ کوئی بڑاہویاچھوٹا،قانون کےآگےسب برابرہیں۔ لیکن ظاہرکہانی بس اتنی سادہ نہیں،اس میں وہ سب کچھ بھی دکھایاگیاہےجوکسی بھی طاقتورمافیاکوللکارنےکےنتیجےمیں ایک عام آدمی کوبھگتناپڑتاہے۔ یہ …
مزید پڑھیں »پاکستان میں پٹرول100روپےلٹرسستا۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کےمارےپاکستانیوں کیلئےطویل عرصےبعدایک اچھی خبرآئی ہے۔ جی ہاں ، سیکرٹری اطلاعات پاکستان پٹرولیم خواجہ آصف کےایک بیان کےمطابق روس سےتیل ملنےکےبعدملک میں پٹرول کی قیمت میں 100روپےفی لٹرتک کمی کاامکان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےخواجہ آصف محمودکاکہناتھابین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول سستا ہونا چاہیے تھا۔ روس کے ساتھ معاہدے کے مطابق پاکستان کو تیل مارکیٹ کی قیمت کے مقابلے میں رعایتی نرخ پرملے گا۔ چھوٹی گاڑیوں کیلئےحکومت کی سستاپٹرول سکیم انہوں نےبتایاکہ روس کا تیل مئی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان پہنچ جائے گا۔ پہلی …
مزید پڑھیں »موبائل فون کاانسان ۔۔
دوستو،وقت کےساتھ ساتھ جہاں اوربہت کچھ سائنسی ہوتاجارہاہے،وہاں محبت بھی سائنس کےآگےبےبس دکھائی دیتی ہے۔ وہ محبت جوکبھی ایک چھت سےدوسری چھت کےدرمیان محض اشاریوں کنایوں کی زبان میں سب کچھ سمجھ لیتی تھی ، آج ایک چھوٹےسےموبائل فون کےبغیرکچھ بھی نہیں ۔ موبائل فون ہماری زندگیوں کےاندرکس حدتک گھس چکاہے،اسےناپنےکاکوئی پیمانہ تونہیں البتہ چند دنوں کیلئے موبائل فون بندکردئیےجائیں تو ممکن ہےٹک ٹاک کی دلدادہ نوجوان نسل کوغشی کےدورےپڑنےلگیں۔ کچھ روزپہلےمیں کہیں سےگزررہاتھاتومیری نظرایک گاڑی پرپڑی۔ کیادیکھتاہوں کہ گاڑی کی پچھلی نشست پرتین نوجوان لڑکیاں بیٹھی ہیں ،قابل غوربات یہ تھی کہ تینوں ایک دوسرےسےبات کرنےکی بجائے اپنےاپنےموبائل فونزمیں …
مزید پڑھیں »چھوٹی گاڑی کیلئےسستاپٹرول سکیم
چھوٹی گاڑیوں کیلئےسستےپٹرول کاحکومتی منصوبہ کیاحکومت کامنصوبہ قابل عمل ہے؟ ماہرین اس منصوبےپرکیوں تنقیدکرتےہیں؟ ویب ڈیسک ۔۔ ملک میں جان لیوامہنگائی کےہاتھوں پریشان عوام کی تنقیدسےگھبرائی شہبازشریف حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شہریوں کوکچھ ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ بنایاہے۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق وزارت توانائی نےایک ٹرانسپورٹ انرجی سیونگ پلان جاری کیا ہے جس پر مرحلہ وار عمل کیا جائے گا۔ اس منصوبےکابنیادی مقصدملک کا آٹو اور ٹرانسپورٹ سیکٹر ہوگا۔ اس منصوبےکےذریعےحکومت گاڑیوں میں فیول کےاستعمال کوبہتربناناچاہتی ہے،تاکہ پٹرول کی بچت کرکےملکی زرمبادلہ بچایاجاسکے۔ حکومتی منصوبے کے مطابق گاڑیوں پرٹول ٹیکس ان کےانجن کےسائزکےمطابق عائدکیاجائےگا۔ مختلف سی سی کی …
مزید پڑھیں »حکومت بمقابلہ عدلیہ: راناثنااللہ نےطبل جنگ بجادیا
راناثنااللہ نےخطرےکی گھنٹی بجادی سپریم سےتصادم میں تباہی،ہم آرپارکیلئےتیارہیں چیف جسٹس ایگزیکٹوآرڈرسےبحال ہوسکتےہیں تورخصت کیوں نہیں ویب ڈیسک ۔۔ یوں توپاکستان ہمیشہ سےہی کسی نہ کسی نازک موڑپرکھڑاملتاہےلیکن اس مرتبہ یہ جس موڑپرکھڑاہے،وہاں سے یہ لیفٹ مڑےیارائٹ – نتائج ملک کی جمہوریت اورسیاست کیلئےاچھےخاصےہلادینےوالےہوسکتےہیں ۔ جس کےبعدممکن ہےکہ ہماری سیاست کادھاراہمیشہ کیلئےنیارخ اختیارکرلے۔ غیرجمہوری قوتوں کوساتھ ملاکرلڑی جانےوالی سیاسی لڑائی کےنتائج سیاستدانوں کیلئےکبھی بھی اچھےنہیں نکلے ۔۔ عین ممکن ہےاس مرتبہ بھی ایساہی ہو۔ اتحادی حکومت اورتحریک انصاف میں عام انتخابات کی تاریخ کےتعین کیلئےہونےوالےمذاکرات بےنتیجہ ختم ہوچکےہیں اورتحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی کااعلان کرتےہوئےایک رپورٹ سپریم کورٹ میں …
مزید پڑھیں »