Home / دوہفتےمیں سب ٹھیک ہوجائےگا،عمران خان کادعویٰ

دوہفتےمیں سب ٹھیک ہوجائےگا،عمران خان کادعویٰ

imran khan statement in SC

ویب ڈیسک ۔۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےپارٹی رہنماءوں کوتسلی دی ہےکہ 2 ہفتوں کے اندر سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔

میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق زمان پارک میں پنجاب کےٹکٹ ہولڈرزسےبات کرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی نےدعویٰ کیاکہ جلدتمام معاملات ٹھیک ہونے جارہے ہیں۔

عمران خان کااس موقع پرکہناتھاکہ تحری کانصاف کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہےلیکن یہ جومرضی کرلیں تحریک انصاف کےخلاف سازش کامیاب نہیں ہوگی۔

اجلاس میں تحریک انصاف نے پنجاب میں جلسوں کافیصلہ کیا ہے۔ 18 مئی کو مرید کے میں جلسہ ہوگا جس سے عمران خان خطاب کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif reaction

ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

ویب ڈیسک ۔۔ ایون فیلڈریفرنس میں عدالت سےبری ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف کاردعمل سامنےآگیا۔ سزاکالعدم ہونےکےفیصلےکےبعدنوازشریف …