Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

شہبازحکومت 18ماہ تک چلےگی: فچ

PM meeting on FBR

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں ملکوں کی معاشی درجہ بندی کرنےوالےمعروف ادارےفچ نےاپنی رپورٹ میں پیشگوئی کی ہےکہ موجودہ شہبازشریف حکومت 18ماہ میں ختم ہوجائےگی اوراگرایساہوتاہےتونئےانتخابات نہیں ہوں گےبلکہ ٹیکنوکریٹ ملک کی باگ ڈورسنبھالیں گے۔ الیکٹرانک میڈیاکی خبروں کےمطابق فچ نےاپنی رپورٹ میں مزیدکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مستقبل قریب میں جیل ہی میں رہیں گےاوریہ کہ مختلف شہروں میں ہونےوالےمظاہرےمعاشی سرگرمیوں کومتاثرکرسکتےہیں ۔ فچ بزنس مانیٹر انٹرنیشنل نے پاکستان کنٹری رسک رپورٹ میں دعویٰ کیاہےکہ پاکستان کی معاشی بحالی کو نازک صورتحال کا سامنا ہےاورایسےمیں سیاسی عدم استحکام معیشت کو ڈی ریل کرسکتاہے۔ فچ کے مطابق پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

طلعت حسین نےاپنےمہمانوں سےمعافی مانگ لی

Anchorperson Talat Hussain apology

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں صحافیوں کےپروگرامزکوآن ائیرجانےسےپہلےروک دیناکوئی نئی بات نہیں ۔ ماضی میں ایساہوتاآیاہےلیکن حال ہی میں ایسامعروف اینکرپرسن طلعت حسین کےساتھ ہوا۔ طلعت حسین ان دنوں سمانیوزپرریڈلائن کےنام سےاپناپروگرام کرتےہیں اورگزشتہ دنوں ان کےپروگرام میں کاشف عباسی ، عامرالیاس رانا ، منیب فاروق اورشہزاداقبال نےشرکت کی ۔ یہ پروگرام ریکارڈتوہوالیکن اسےآن ائیرجانےکی اجازت نہیں دی گئی ۔ طلعت حسین نے 16 جولائی کی رات 10 بجکر 53 منٹ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“پر اپنی پوسٹ میں ریکارڈ پروگرام آن ایئر نہ ہونے پر مہمانوں سے معافی مانگی۔ اپنی وضاحت میں انہوں نےلکھاپروگرام ان وجوہات کی …

مزید پڑھیں »

خواجہ آصف عدلیہ پربرس پڑے

Khawaja Asif attacks judiciary

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ توہین وہاں پرہوتی ہےجہاں کسی ادارےنےاپنی عزت برقراررکھی ہو۔ کیاتوہین صرف عدلیہ کی ہوتی ہے،دیگراداروں کی کوئی عزت نہیں؟ ہماری عدلیہ نےآئین سازی کااختیاربھی پارلیمنٹ سےلےلیاہے۔ عدلیہ کااحترام کرتےہیں لیکن عدلیہ کابھی فرض ہےکہ وہ اپنااحترام کروائے۔ایسےفیصلےدےجوآئین کےمطابق ہوں،سیاسی نہیں۔ ان خیالات کااظہاروزیردفاع خواجہ آصف نےسیالکوٹ میں پریس کانفرنس کےدوران کیا۔ انہوں نےکہاکہ 9مئی کوشہداکی توہین کی گئی ، کورکمانڈرہاوس اورجی ایچ کیوپرحملےکئےگئے لیکن کیاہوا؟ دوسری طرف آپ عدالت میں اونچی آوازمیں بات بھی کریں توتوہین عدالت لگ جاتی ہے۔ کیاعزت صرف ایک ادارےکی ہے،دیگرادارےبےآبروہیں؟ ایک منتخب وزیراعظم کوگھربھیجاگیا،نوازشریف کےخلاف بنائےگئےبےبنیادکیسزمیں جلدسزاسنانےکیلئےباقاعدہ ایک مانیٹرنگ جج لگایاگیا۔ یہ …

مزید پڑھیں »

میرا9مئی واقعات سےکوئی تعلق نہیں : عمران خان

imran khan faces may 9 cases investigation

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےایک مرتبہ پھر9مئی واقعات سےلاتعلقی کااظہارکیاہے۔ انہوں نےیہ بیان انسداددہشت گردی عدالت لاہورکےجج کودیا۔ گزشتہ روزلاہورپولیس نے9مئی کے12کیسزمیں عمران خان کوپیش کیااورآج انہیں ویڈیولنک پرعدالت میں پیش کیا۔ عمران خان نےجج سےمکالمہ کرتےہوئےکہاانہوں نےکسی کو پرتشدد احتجاج کیلئےنہیں کہا۔ 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری کسی نے نہیں کروائی حالانکہ انہوں نےسپریم کورٹ میں 9 مئی واقعات پر آزادانہ انکوائری کیلئےدرخواست بھی دائرکی ۔ عمران خان نےعدالت میں اپنےبیان میں کہاگوجرانوالا میں ان پرقاتلانہ حملہ ہوا مگر پرچہ نہیں ہوا، اسلام آباد ہائیکورٹ سے سی سی ٹی وی فوٹیجزبھی غائب کردی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی پرپابندی،امریکاکااظہارتشویش

US concerned about ban on PTI

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ امریکا کاتحریک انصاف پرپابندی کےحکومتی فیصلے پرتشویش کااظہار۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملرنےکہاپابندی سےمتعلق حکومتی بیانات پیچیدہ سیاسی عمل کاآغازہے۔ میتھیوملرنےہفتہ وارپریس بریفنگ میں صحافیوں کےسوالوں کاجواب دیتےہوئےکہاکسی سیاسی جماعت پرپابندی تشویش کی بات ہے۔ انسانی حقوق اورآزادی اظہار کے احترام سمیت آئینی، جمہوری اصولوں کی پُرامن پاسداری کی حمایت کرتے ہیں۔ میتھیوملرکامزیدکہناتھاہم جمہوری عمل اوروسیع تراصولوں کی حمایت کرتے ہیں،ان میں قانون کی حکمرانی اور قانون کے تحت مساوی انصاف شامل ہے۔ میتھیوملرنےکہاکسی بھی جماعت پرپابندی باعث تشویش ہےکیونکہ یہ اقدام انسانی حقوق ، آزادی اظہاررائےاورجمہوری اصولوں کی پرامن پاسداری کےخلاف ہے۔ امریکہ پاکستانی عدالتوں اورحکومتی …

مزید پڑھیں »

عمران خان9مئی کے12مقدمات میں گرفتار

imran khan faces may 9 cases investigation

ویب ڈیسک ۔۔ لاہورپولیس نےعمران خان کودہشت گردی کےسب سےبڑےمقدمےمیں گرفتارکرلیا۔ لاہورانوسٹی گیشن پولیس نےبانی پی ٹی آئی کی جناح ہاوس حملےسمیت 9مئی کےبارہ مقدمات میں گرفتاری ڈال دی ۔ پولیس نےیہ کارروائی اڈیالہ جیل میں مکمل کی۔ ذرائع کےمطابق پولیس نےراولپنڈی کی مقامی عدالت سےبانی پی ٹی آئی کولاہورمنتقل کرنےکی استدعاکی لیکن سکیورٹی خدشات کی وجہ سےعدالت نےیہ درخواست مستردکردی ۔ اسی وجہ سےعمران خان پیرکےروزویڈیولنک پرلاہورکی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش ہوں گے۔ پولیس عدالت سےجناح ہاوس حملہ کیس میں جسمانی ریمانڈکی استدعاکرےگی ۔ پولیس ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی کے خلاف مجموعی طور پر 16 مقدمات …

مزید پڑھیں »

عائشہ جہانزیب کےشوہرحارث کاتہلکہ خیزبیان

Ayesha Jehanzeb husband Haris

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ معروف اینکرپرسن عائشہ جہانزیب کےشوہرحارث کاکہناہےانہوں نےاپنی اہلیہ پرکوئی تشددنہیں کیا۔ حارث کےبقول عائشہ کےآںکھوں کےگردجونشان نظرآرہےہیں وہ تشددکےنہیں بلکہ خودبنائےگئےہیں ۔ عدالت میں پیشی کےموقع پرایک نیوزچینل سےبات کرتےہوئےحارث نےکہابلیک میلنگ ٹیکٹکس استعمال کرکےانہیں اوران کی فیملی کوپریشرائزکیاجارہاہے۔ انہوں نےوقوعہ کےروزکی تمام سی سی ٹی وی فوٹیجزپولیس کودےدی ہیں جن سےسچ ثابت ہوجائےگا،لیکن پولیس پرحکومت کابہت دباو ہے۔حارث نےمزیدکہاکہ میڈیاانفلوئنس کواستعمال کرنےسےسچ کوچھپایانہیں جاسکتا۔ حارث نےکہاکہ میراقصوریہ ہےکہ میں نےاپنےسےآٹھ سال بڑی تین بچوں کی ماں ایک بیوہ خاتون سےشادی کی ، اس کےبچوں کی پرورش۔ بچپن سےلےکرجوانی تک ایک باپ کی طرح ان کاساتھ دیا۔ …

مزید پڑھیں »

اسٹیبلشمنٹ عمران خان سےچاہتی کیاہے؟

imran khan vs establishment

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کےخلاف کیسزتوصرف بہانہ ہیں ، یہ لڑائی تواصل میں کچھ اورہے۔ یہ بات معروف اینکرپرسن منیب فاروق نےاےآروائی نیوزپرماریہ میمن کےپروگرام سوال یہ ہےمیں بات کرتےہوئےکہی ۔ منیب فاروق کامزیدکہناتھاکہ یہ لڑائی دراصل اسٹیبلشمنٹ اورعمران خان کےدرمیان ہےاوریہ جہاں سےشروع ہوئی تھی،آج بھی وہیں کھڑی ہے۔ منیب فاروق کےمطابق مخصوص نشستوں کےکیس میں عمران خان کوکچھ ریلیف دیاگیالیکن عدت میں نکاح کاکیس توگٹرپالیٹکس کی ایک مثال تھی جس پرفی الحال ڈھکن رکھ دیاگیاہے۔ منیب فاروق نےکہاکہ یہ لڑائی آگےآگےمزیدشدت اختیارکرتی جائےگی اوراگرکسی کاخیال ہےکہ کوئی پیچھےہٹ جائےگاتوایسانہیں ہوگا۔ یہ ایک مائنڈلیس وارہے،جس میں انائیں اورانسٹی …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کےفیصلےپرحیران

election commission of Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلےپرحیرانگی کااظہارکرتےہوئےکہاہےکہ جب تحریک انصاف کیس میں فریق ہی نہیں تھی تواسےمخصوص نشستیں دیناسمجھ سےبالاترہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق اس نےکسی فیصلےکی غلط تشریح نہیں کی ۔ تحریک انصاف نہ اس کیس اورنہ ہی الیکشن کمیشن میں پارٹی تھی ۔ اسی طرح پشاورہائیکورٹ میں بھی پی ٹی آئی فریق نہیں تھی ۔ ایسےمیں اسےمخصوص نشستیں دےدیناسمجھ میں نہیں آرہا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہےپی ٹی آئی ایک سیاسی پارٹی ہے، اس کا نام سیاسی پارٹیوں کی لسٹ میں شامل ہے، تحریک انصاف کا نام بھی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی حقدارقرار

PTI special seats case verdict

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کومخصوص نشستوں کاحقدارقراردےدیا۔ مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت عظمیٰ نےمحفوظ فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نےپشاورہائیکورٹ اورالیکشن کمیشن کےفیصلوں کوکالعدم قراردےدیا۔ تاریخی فیصلہ جسٹس منصورعلی شاہ نےلکھااورپڑھ کرسنایا ۔ فیصلےکےمطابق انتخابی نشان سےمحرومی کسی سیاسی جماعت کوالیکشن میں حصہ لینےسےنہیں روکتی ۔ تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے۔ تحریک انصاف کوپندرہ دن کےاندرمخصوص نشستوں کیلئےخواتین اوراقلیتوں کےنام دینےکی ہدایت ۔ فیصلےمیں کہاگیاہےکہ پی ٹی آئی کےامیدواروں کوکسی اورجماعت کایاآزادامیدوارقرارنہیں دیاجاسکتا۔ سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی مخصوص …

مزید پڑھیں »