Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

نومئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی منظوری

judicial inquiry of May 9 incidents

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت خیبرپختونخوا نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ نے9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی منظوری دی۔ صوبائی وزیر قانون خیبرپختونخواآفتاب عالم نے کہاجوڈیشل کمیشن کے لیے چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ کو خط لکھ کر9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی استدعا کی گئی ہے۔ آفتاب عالم نےمزیدکہاکہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کمیشن کے لیے ناموں کااعلان کریں گے اورجوڈیشل کمیشن کے سربراہ پشاورہائی کورٹ کے جج ہوں گے۔ صوبائی …

مزید پڑھیں »

ملکی قیادت نئےچہرےسنبھالیں گے: فیصل واوڈا

faisal wavda statement against Imran Khan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سیاست میں اپنےزورداربیانات اوردعووں کےباعث مشہورفیصل واوڈاکہتےہیں تحریک انصاف کےحکومت مخالف مظاہروں میں لوگ شریک نہیں ہوں گے ۔ پروگرام اسپاٹ لائٹ میں خصوصی انٹرویو کے دوران واوڈا نےدعویٰ کیاکہ حکومت پی ٹی آئی کے ارکان کو پکڑتی رہے گی اورعدالتیں غیرفعال رہیں گی۔ سینیٹرفیصل واوڈانےایک بڑادعویٰ یہ بھی کیاکہ ملک کی قیادت میں جلدلوگوں کونئےچہرےنظرآئیں گے۔ انہوں ایک بارپھراپنی بات کودہرایاکہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کونہیں ملیں گی ۔ واوڈا نے مزید پیش گوئی کی کہ عمران خان کی جیل سے رہائی اور اقتدار میں واپسی کا مستقبل قریب میں انہیں کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔ …

مزید پڑھیں »

بول ٹی وی نےپی بی اےکیخلاف بڑاکیس جیت لیا

PBA case in CAT

ویب ڈیسک ۔۔ مسابقتی اپیل ٹربیونل نےایک اہم فیصلےمیں پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن (پی بی اے) کی جانب سےدائراپیل کوخارج کرتےہوئےمسابقتی کمیشن آف پاکستان کےاس فیصلےکوبرقراررکھاہےجس میں میڈیاانڈسٹری کےبڑےکھلاڑیوں کومسابقتی قوانین کی خلاف ورزی سےبازرہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی کارروائی بول میڈیا نیٹ ورک، لبیک (پرائیویٹ) لمیٹڈ، اور بول انٹرپرائزز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی جانب سے پی بی اے، براڈکاسٹر ایڈورٹائزرز کونسل (بی اے سی) اور میڈیا لاجک (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے خلاف شکایت کے بعد شروع کی گئی ایک مکمل انکوائری کے نتیجے میں کی گئی ۔ بول نے اپنی شکایت میں الزام لگایا کہ میڈیالوجک نے …

مزید پڑھیں »

روف حسن کےملک دشمن عناصرسےروابط تھے:عطاتارڑ

Attaullah Tarar Accusations on Rauf Hasan

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کہتےہیں ابتدائی تحقیقات کےمطابق پی ٹی آئی کےرؤف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے تھے۔ ایک بیان میں عطا تارڑنے کہارؤف حسن پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے ملازم کی حیثیت سےساڑھے7لاکھ روپے تنخواہ لے رہے تھے۔ تحریک انصاف کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ سے کچھ ہدایات یہاں سے باہراورباہرسےیہاں آرہی تھیں۔ عطا تارڑنےمزیدکہاکہ تحریک انصاف پرپابندی کا اصولی فیصلہ برقرارہے اورپیپلزپارٹی کے ساتھ مشاورت بھی مکمل ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نےجیونیوزکےپروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتےہوئے کہا کہ ماضی میں میاں نوازشریف کے بھی غیر …

مزید پڑھیں »

فیض حمیدنےعمران خان کےخلاف ثبوت دئیے: فیصل واوڈا

faisal wavda statement against Imran Khan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےملک میں سیاسی عدم استحکام کےذمہ دارعمران خان ہیں ۔ فیصل واوڈاکےمطابق فیض حمیدنےکچھ عرصہ پہلے9مئی واقعات میں عمران خان کےملوث ہونےکےثبوت دےدئیےتھے۔ ایک سوال کےجواب میں فیصل واوڈانےکہاکہ 9مئی کےروزجی ایچ کیوجانےکامشورہ عمران خان کوفیض حمیدنےنہیں دیاتھابلکہ اس میں عمران خان ملوث تھے۔ نجی ٹی وی سےبات کرتےہوئےفیصل واوڈانےکہاکہ مخصوص نشستوں کےفیصلےپرعملدرآمدنہیں ہوگا۔ الیکشن کمیشن، پارلیمنٹ،سپیکر قومی اسمبلی اورصدرمملکت راستے میں کھڑے ہیں۔ فیصل واوڈانےکہاکہ آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ اور آئین کی تشریح کرنا سپریم کورٹ کا کام ہے۔9 مئی پر اسٹیبلشمنٹ بہت واضح ہے،آئندہ جتنے بھی آرمی چیف آجائیں فوج اپنی لڑائی میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان معافی چاہتےہیں : خواجہ آصف

Defence minister Khawaja Asif presser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف نےعمران خان کےجی ایچ کیوکےباہراحتجاج کی کال سےمتعلق بیان کومعافی مانگنےکاآغازقراردےدیا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےخواجہ آصف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی اقتدارکیلئےکچھ بھی کرسکتےہیں ۔ خواجہ آصف نےکہاکہ ابھی تومنتوں ترلوں کی ابتداہوئی ہے،یہ اقتدارمیں آنےکیلئےپاوں بھی پڑجائیں گے۔ عمران خان ایک شاطرآدمی ہیں ، ڈیڑھ سال نومئی واقعات سےلاتعلقی کےبیانات دینےکےبعدان کاتازہ بیان بےوجہ نہیں ۔ شایدعمران خان یہ چاہتےہیں کہ میں نےاپناقصورمان لیاہے،اب مجھےمعاف کردیاجائے۔ وزیردفاع نےکہاکہ ساری دنیاجانتی ہےکہ وہ کون لوگ تھےجو9مئی کوجی ایچ کیو، کورکمانڈرہاوس گئےاورجنہوں نےشہداکی یادگاروں کی بےحرمتی کی اورکس کےکہنےپرکی ؟ پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

عمران خان کاپولی گرافک ٹیسٹ سےانکار

imran khan faces may 9 cases investigation

ویب ڈیسک ۔۔ لاہورپولیس نے9مئی کےکیس میں بانی پی ٹی آئی سےتفتیش کاپہلامرحلہ مکمل کرلیاتاہم دوران تفتیش عمران خان نے پنجاب فرانزک سائنس لیب کے ماہرین کو ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا۔ عمران خان سےپوچھ گچھ کیلئے لاہور پولیس اڈیالہ جیل پہنچی۔ تفتیشی ٹیم کے ساتھ پنجاب فرانزک سائنس لیب کے ماہرین بھی تھے۔ پولیس کی ٹیم نےعمران خان سےسوال پوچھےتوعمران خان نےیہ کہہ کرجواب دینےسےانکارکردیاکہ انہیں پولیس پراعتبارنہیں۔ اس پرٹیم کےسربراہ ڈی ایس پی آصف جاویدنےکہاکہ آپ ہم سےتعاون کریں ہم آپ کےساتھ انصاف کریں گے۔ پولیس کی جانب سےیقین دہانی کےبعدبانی پی ٹی آئی نےسوالوں کےجواب دئیےتاہم جب …

مزید پڑھیں »

نومئی کےماسٹرمائنڈنےآخراپنےجرم کااعتراف کرلیا:مریم نواز

CM Punjab Maryam Nawaz

ویب ڈیسک ۔۔ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکابانی پی ٹی آئی عمران خان کےبیان پرردعمل ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےایک بیان میں کہاکہ زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹرزبنا رہا جہاں پیٹرول بم بنانے اور ریاست پرحملے کی تربیت دی جاتی رہی۔ 4 ماہ ٹانگ پرپلستر ڈرامے کے دوران 9 مئی کی منصوبہ بندی کی گئی۔ مریم نوازنے کہا9 مئی کے ماسٹرمائنڈ کےاعتراف کےبعدثابت ہوگیاکہ یہ جماعت نہیں بلکہ انتشاری ٹولہ ہے اور انتشاری ٹولے کا مقصدشرپسندی کےذریعے ریاست کونقصان پہنچانا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ یہ کیسا پر امن …

مزید پڑھیں »

ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس حکومت کی ناکامی : عمرایوب

Umer Ayub presser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس کوشہبازحکومت کی نااہلی کےخلاف فردجرم قراردےدیا۔ کہاکہ بےنامی اکاونٹس کاپوچھناہےتووزیراعظم سےپوچھاجائے۔ ملک میں ہائبرڈنظام مزیدنہیں چل سکتا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےانہوں نےکہاآج ہمارےسیکریٹریٹ پرپولیس کےچھاپےکامقصدہمارےایم این ایزکےحلف نامےتھے ۔ حکومت کوسپریم کورٹ کافیصلہ ہضم نہیں ہورہاکہ تحریک انصاف کومخصوص نشستیں کیوں مل گئیں؟ عمرایوب کاکہناتھامحسن نقوی کے دور میں پنجاب میں 450ارب روپےکی گندم درآمد کی گئی اورجب گندم کا سیزن آیاتوکسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی۔ ایران سے 550ارب کا پیٹرول اسمگل ہوکر پاکستان آتاہے، پیٹرول اسمگل کرنے والوں کو ٹارگٹ کریں، …

مزید پڑھیں »

نومئی کےمنصوبہ سازوں کونہیں چھوڑیں گے: ترجمان پاک فوج

DG ISPR presser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےملک کاعدالتی نظام 9مئی کےمنصوبہ سازوں کوڈھیل دےگاتوفسطائیت بڑھےگی ۔ جی ایچ کیومیں میڈیاسےبات کرتےہوئےڈی جی آئی ایس پی آرکاکہناتھاکہ9مئی کےبعدانتشاری ٹولےنےپراپیگنڈاکیاکہ فوج نےانہیں روکاکیوں نہیں، گولی ماردیتے،کیوں نہیں ماری ۔۔ یہ بیانیہ چلایاگیا۔ ترجمان پاک فوج نےکہاکہ اگرانتشاری ٹولہ آتاہےتوپہلےاسےوارننگ دی جاتی ہے، پھرہوائی فائرنگ کی جاتی ہےاوراگروہ پھربھی نہ رکےتواس کےساتھ جومناسب ہووہ کیاجاتاہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاکہ 9مئی واقعات کےمنصوبہ سازوں اورسہولت کاروں کوکیفرکردارتک پہنچائیں گےکیوںکہ ایسانہ کیاگیاتوملک میں فسطائیت بڑھے گی انہوں نےکہادہشت گردوں اورسوشل میڈیاپرفیک نیوزپھیلانےوالےڈیجیٹل دہشت گردوں کاایک ہی مقصدہے۔ پراپیگنڈاکرنےوالےاورفیک نیوزپھیلانےوالوں نےپاک …

مزید پڑھیں »