Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

عمران خان جواب طلبی کریں گے: مشال یوسفزئی

Mishal Yousafzai, Bushra bibi spokesperson

ویب ڈیسک ۔۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو کچھ بھی ہوا، اس کا احتساب اور جواب طلبی عمران خان خود کریں گے۔ ایک بیان میں مشال یوسفزئی نے وضاحت کی کہ بشریٰ بی بی نے نہ تو کسی سیاسی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی اور نہ ہی اس میں شرکت کی۔ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم کے مطابق انہیں ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت دی گئی تھی، لیکن وہاں پہنچنے پر معلوم ہوا کہ پارٹی قیادت موجود نہیں تھی۔ اس حوالے سے بشریٰ بی …

مزید پڑھیں »

نئی قیادت پرغورجاری ہے: روف حسن

Rauf Hasan Capital Talk

ویب ڈیسک ۔۔ رہنماتحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہےبشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور خود واضح کریں گے26 نومبر کو اسلام آباد میں کیا واقعات پیش آئے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے رؤف حسن نے اس واقعے کو ایک سنجیدہ معاملہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور ہی بتا سکتے ہیں کہ وہ اس وقت وہاں کیوں موجود تھے اور بعد میں کیوں روانہ ہوئے۔ بشریٰ بی بی کو دھرنے کے مقام سے زبردستی لے جانے سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ کسی …

مزید پڑھیں »

حکومت کاکام کاروبارکرنانہیں: وزیراعظم

Business is not govt's job, PM Shehbaz

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کا کام کاروبار چلانا نہیں ہے، ہم اسے ہر صورت ختم کر کے نجی شعبے کے حوالے کریں گے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں 26 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج کا 1 لاکھ پوائنٹس سے اوپر جانا حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کا عکاس ہے۔ کاروبار کو نجی شعبے کے حوالے کرنے سے ملک کے کھربوں روپے کی بچت ہو گی، اور ان پالیسیوں کے حوالے سے وہ اور آرمی …

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان کی پی ٹی آئی کوبڑی پیشکش

JUI-F Fazalur Rehman to play role for PTI

ویب ڈیسک ۔۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پرسخت مؤقف اپنایااورمختلف پہلوؤں پربات کی۔ انہوں نے2024 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کی بنیاد اُس وقت پڑی،جب عوام کے مینڈیٹ کوچوری کیاگیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں حالیہ پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت ہمیشہ پرتشدد سیاست کے خلاف رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ریاستی اداروں کو انتخابی عمل میں غیرجانبدار رہنا چاہیے اور عوامی مینڈیٹ کا احترام …

مزید پڑھیں »

عمران،بشریٰ بی بی اوردیگرکیخلاف 8نئےمقدمات

Toshakhana 2 case hearing

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے بعد اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں پارٹی کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور دیگر رہنماؤں و کارکنان کے خلاف دہشت گردی اور دیگر سنگین الزامات کے تحت مزید 8 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ مقدمات کی تفصیلات ایک رپورٹ کے مطابق، درج کی گئی ایف آئی آرز میں انسداد دہشت گردی ایکٹ، اسمبلی ایکٹ، پولیس پر حملوں، اغوا، اور کار سرکار میں مداخلت جیسی دفعات شامل ہیں۔ یہ …

مزید پڑھیں »

"بشریٰ بی بی ناکامی کی ذمہ دارقرار”

Bushra bibi responsible for failure of protest

ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے اس ناکامی کا ذمہ دار سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو قرار دیا۔ پارٹی کےاندرونی ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کے احتجاجی مارچ کے پرامن اختتام کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بشریٰ بی بی کی ہٹ دھرمی اور عملی و تکنیکی رکاوٹوں نے متاثر کیا۔ ان کے رویے کے باعث احتجاج کو ڈی چوک لے جانے سے گریز کرنے کی حکمت عملی ناکام ہوئی۔ خیبرپختونخوا کے وزیر …

مزید پڑھیں »

علی امین گنڈاپورکاتحریک جاری رکھنےکااعلان

Ali Amin Gandapur Mansehra presser

ویب ڈیسک ۔۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے موجودہ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ڈھائی سال سے ان کی جماعت کے ساتھ فسطائیت اور جبر کا رویہ اپنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے، ہمارا قائد جیل میں ہے، اور ان کی اہلیہ کو بھی جیل میں رکھا گیا، جو سیاسی تاریخ میں ایک انوکھا ظلم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں پرامن احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں پرگولیاں …

مزید پڑھیں »

علی امین چلوبھرپانی میں ڈوب مریں: عطاتارڑ

Attaullah Tarrar taunt Ali Amin Gandapur

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےبشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈاپورکےفرارپرتبصرہ کرتےہوئےکہاہےکہ سناہےمنال کےراستےفرارہوگئے۔ راستےمیں چلوبھرپانی ملےتوڈوب مریں ۔ انہوں نےکہاکہ فرارہونےسےپہلےانہوں نےکنٹینرکوآگ لگائی کیونکہ کنٹینرمیں اہم ثبوت تھے۔ انہوں نےکہاکہ علی امین گنڈاپورکانام بھگوڑاہوناچاہیے۔ وزیراطلاعات نےکہایہ فائنل کال نہیں بلکہ مس کال تھی ۔۔ رات گئےجیونیوزسےبات کرتےہوئےراناثنااللہ نےکہایہ لوگ دوبارہ ریڈزون کی طرف آئےتوانہیں دوبارہ آپریشن کاسامناکرناپڑےگا۔ باقی اگریہ چاہیں توانہیں احتجاج ریکارڈکرانےکیلئےکوئی جگہ دی جاسکتی ہےجہاں یہ دھرنادےدیں ۔ راناثنااللہ نےکہاکہ پی ٹی آئی کےمظاہرین میں بہت ہارڈکورکرمنلزاوردہشت گردتھے۔ بہت سےپاکستان کےشہری بھی نہیں تھے۔ انہوں نےکہاکہ خیبرپختونخواسےبیس سےبائیس ہزارکےقریب مسلح لوگ آئے،انہوں نےپیسےلئےہوئےتھے۔ تشددبھی انہیں لوگوں …

مزید پڑھیں »

بشری اورگنڈاپورفرار،صورتحال بالکل نارمل: محسن نقوی

Bushra bibi, Ali amin fled, mohsin naqvi

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کہتےہیں بدھ کی صبح اسلام آبادمیں حالات نارمل ہوجائیں گے،کنٹینرزہٹالئےجائیں گےاورسڑکیں کھل جائیں گی۔انٹرنیٹ سروسزبھی مکمل بحال ہوجائیں گی۔ رات گئےڈی چوک پرمیڈیاسےبات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ علی امین گنڈاپوراوربشریٰ بی بی فرارہوچکےہیں ۔ فوج ،رینجرزاورپولیس سمیت تمام قانون نافذکرنےوالےاداروں نےاپنےفرائض بہترین طریقےسےاداکئے،سب کوخراج تحسین پیش کرتاہوں ۔ انہوں نےمیڈیاسےبھی اظہارتشکرکیااوریقین دہانی کرائی کہ میڈیاہاوسزپرحملہ کرنےوالےشرپسندوں کےخلاف کارروائی ہوگی۔ محسن نقوی نےپی ٹی آئی قیادت کومخاطب کرتےہوئےکہاکہ اب بس کریں ، کتنی باریہ سب کریں گے؟ ہم نےبہت صبرسےکام لیا۔ ہم نےپی ٹی آئی قیادت کےکہنےپران کیلئےسنگجانی میں دھرنادینےکیلئےراضی ہوگئےاورراستےبھی کھول دئیےلیکن بشریٰ بی بی …

مزید پڑھیں »

حکومت کادھرنےوالوں سےمذاکرات نہ کرنےکااعلان

No talks with PTI protestors, Govt

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ حکومت دھرنے والوں سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کرے گی۔ وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اس بات کا واضح طور پر اظہار کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ دھرنا دینے والوں سے بات چیت کا کوئی سوال نہیں پیدا ہوتا۔ انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا کہ اسلام آباد میں جتنا بھی مالی یا جانی نقصان ہوا، اس …

مزید پڑھیں »