Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری

PM Shehbaz Sharif on electricity prices

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نےیوم آزادی پرقوم کوبجلی کی قیمتوں میں جلدکمی کی خوشخبری سنادی ۔ اسلام آبادمیں جشن آزادی کی مرکزی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم نےوطن عزیزکیلئےجانیں قربان کرنےوالوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نےکہابجلی کی قیمتوں میں کمی سےمتعلق قوم کوجلدخوشخبری ملےگی اوروہ اپنی حکومت کاپانچ سالہ معاشی پلان پیش کریں گے۔ وزیراعظم نےکہاوہ جانتےہیں بجلی کی قیمتوں کوکم کئےبغیرملک کی معیشت اورزراعت ترقی نہیں کرسکتی ۔ خون کےآخری قطرےتک بجلی کےبلوں میں کمی کیلئےجان لڑادوں گا۔ شہبازشریف نےاعتراف کیاکہ مہنگائی اوربجلی کےبلوں سے عوام پریشان ہیں لیکن عوام اورملک کواس حال تک پہنچانےوالی وجوہات کابھی ہمیں پتاچلاناہے۔ …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کادشمن کوواضح پیغام

Army Chief 14th August speech

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈسےولولہ انگیزخطاب ۔ کہادشمن کوواضح پیغام دیناچاہتےہیں کہ جنگ چاہےروایتی ہویاغیرروایتی،ڈائنامک ہویاپروایکٹو،ہماراجواب تیزاوردردناک ہوگا۔ آرمی چیف نےجشن آزادی کےموقع پرقوم کومبارکبادپیش کی اورکہاکہ ہمارے قومی شعور کی بنیادنظریہ پاکستان ہے جو دو قومی نظریہ پرمبنی ہے، دو قومی نظریے نے برِصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ شناخت، ثقافت اور تہذیب کا موقع فراہم کیا۔یہ ملک نہ صرف قائم رہنے بلکہ اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل کرنے کیلئے معرضِ وجود میں آیا۔ انہوں نےاس موقع پرفرمان قائدکودہرایا: آئیے اب ہم سب ملکر اپنی قوم کو بنائیں اور اسکی تعمیر …

مزید پڑھیں »

سینیٹرعرفان صدیقی کاجسٹس منصورکوطنزیہ جواب

senator irfan siddiqi tweet

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی کاسپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ کےسیمینارمیں خطاب پرمعنی خیزلیکن واضح ردعمل ۔ سوشل میڈیاسائٹ پراپنےپیغام میں انہوں نےپوچھاکہ کیا عدالتی فیصلوں کا آئین و قانون کے مطابق ہونا بھی آئینی تقاضا ہے یا نہیں؟ ‏عزت مآب جسٹس سید منصور علی شاہ نے فرمایاکہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد لازمی آئینی تقاضا ہے۔ انتظامیہ کے پاس ان فیصلوں پر عمل کرنے کے سوا کوئی چوائس نہیں۔ اس طرف چل پڑے تو آئینی توازن بگڑ جائے گا۔ عالی مرتبت جج صاحب سے سو فی صد اتفاق کرتے ہوئے صرف اتنی رہنمائی مطلوب ہے …

مزید پڑھیں »

جسٹس منصورکی تقریرپرراناثنااللہ کاردعمل

Rana Sanaullah vs Justice Mansoor

ویب ڈیسک ۔۔ راناثنااللہ نےنام لئےبغیرسپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ کوجواب دےدیا۔ کہاسپریم کورٹ کےجج کاکام تقریریں کرنانہیں ۔ پارلیمنٹ جوقانون بنائےگی،عدالتوں کواسی کےمطابق فیصلےکرناہوں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ پارلیمنٹ جو قانون بنائے گی عدالتوں کو اسی کے مطابق فیصلہ کرنا ہے، قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہےجبکہ عدالتیں آئین و قانون کےمطابق فیصلے کرنے کی پابند ہیں۔ یادرہےکہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ نےاسلام آبادمیں ایک سیمینارسے خطاب میں کہا تھاکہ سپریم کورٹ نے فیصلہ کردیا تو اس پر عمل ہوگا۔ سپریم کورٹ کےفیصلےسےروگردانی کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ …

مزید پڑھیں »

حکومت کیلئےصاف اورواضح پیغام

Justice Mansoor Ali Shah

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ نےفیصلہ کردیاتواس پرعمل ہوناہی ہے۔ عمل نہ کرنےکاتوکوئی آپشن ہی موجودنہیں ۔ اگریہ روایت پیداہوجائےکہ عدالتی فیصلےپرعمل نہیں کرناتوآئینی عدم توازن پیداہوجائےگا۔ ان خیالات کااظہارسپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےاسلام آبادمیں ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےکیا۔ جسٹس منصورنےکہاکہ انتظامی اداروں کوسمجھناہوگاکہ ان کےپاس فیصلوں پرعملدرآمدکےعلاوہ اورکوئی چوائس ہی نہیں ۔ جسٹس منصورنےکہاکسی کے پاس چوائس نہیں کہ وہ دوسری رائے قائم کرے کہ فیصلہ ٹھیک ہے یا نہیں، یہ حق سپریم کورٹ کا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا تو اس پر عمل ہونا ہے اور یہی اس ملک کا نظام اور آئین ہے، کوئی …

مزید پڑھیں »

مارگلہ ہلزکیس : چیف جسٹس سخت برہم

Margalla Hill Case

ویب ڈیسک ۔۔ مارگلہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں سےمتعلق کیس کی سماعت کےدوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کابیوروکریسی پرشدیداظہاربرہمی ۔ چیف جسٹس نےاپنےریمارکس میں کہاہم ریسٹورنٹ ہٹانےچلےتھےلیکن یہاں توہاؤسنگ سوسائٹیاں نکل آئیں۔ کیا نیشنل پارک کی دیکھ بھال کرنا وزارت داخلہ کاکام ہے؟کیاپولیس اوردیگرادارے دہشت گردی ختم کرچکےجواب پارک دیکھیں گے؟ جرنیلوں اوربیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، اٹارنی جنرل آپ کو علم ہی نہیں کہ چیزیں کیسے ہو رہی ہیں۔ چیف جسٹس نے مزیدریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک قومی اثاثے کے تحفظ کاحکم دیالیکن عدالتی حکم کے بعد چیئرپرسن وائلڈ لائف …

مزید پڑھیں »

بانی پی ٹی آئی مشروط معافی مانگنےپرراضی

Imran ready for conditional apology

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےمشروط معافی مانگنےکااعلان کردیا۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ پہلےانہیں نومئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیجزدکھائی جائیں ۔ اگرنومئی کےواقعات میں پی ٹی آئی کےلوگ ملوث ہوئےتومعافی مانگوں گا۔ پی ٹی آئی کےجولوگ ملوث ہوئےانہیں پارٹی سےنکالوں گااورسزابھی دلواوں گا ۔ عمران خان نےواضح طورپرکہاکہ ہم فارم 47 والی حکومت سے کسی صورت بات نہیں کریں گے، میرا نام، نواز شریف، آصف زرداری اور شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، محسن نقوی کی اہلیہ کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالا جائے، …

مزید پڑھیں »

غریدہ فاروقی کی درخواست پرمعروف وی لاگرگرفتار

Vloger Umer adil arested

ویب ڈیسک ۔۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہورنے اینکرپرسن غریدہ فاروقی کی درخواست پروی لاگر عمر عادل کو گرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا۔ نیوزٹاک شواینکرغریدہ فاروقی نےایف آئی اےکودی گئی اپنی درخواست میں الزام لگایا کہ ڈاکٹر عمر عادل نے سوشل میڈیا پر گفتگو میں انہیں بےجاتنقیدکانشانہ بنایااورتوہین آمیزاندازاختیارکیا۔ درخواست کےمطابق ڈاکڑ عمر عادل نے جو زبان استعمال کی اُس سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ غریدہ فاروق نےیہ دعوٰی بھی کیاکہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی عمر عادل کی ویڈیو سے اُن کا وقار مجروح ہوااورنجی زندگی میں در اندازی سے ساکھ کو شدید دھچکا لگا۔ ایف آئی …

مزید پڑھیں »

عرفان صدیقی کی سپریم کورٹ کےفیصلےپرتنقید

irfan siddiqi on sc decision

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی کہتے ہیں سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہوتا توحکومت کواس قانون میں ترمیم کی ضرورت نہ پڑتی۔ عرفان صدیقی نےکہاحکومت کی عدلیہ سے کوئی محاذ آرائی نہیں لیکن آٹھ ججوں کا فیصلہ آئین اور قانون سے متصادم ہے۔ انہوں نے کہاآئین کی کھلی توہین ہو رہی ہو تو پارلیمنٹ پرآئین کاتحفظ کرنالازم ہوجاتاہے۔ن لیگی سینیٹر نے کہاپارلیمنٹ کے ہر رکن نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے، ہم نےیہ اقدامآئین کی عزت اور تکریم کی بحالی کےلیےکیا ہے۔ عرفان صدیقی کا کہنا تھاآئین کی ماں ہونے …

مزید پڑھیں »

قانون سازی کاحق 17لوگوں کونہیں دےسکتے: وزیرقانون

azam nazir tarar senate speech

ویب ڈیسک ۔۔ قانون سازی17 لوگوں کانہیں،پارلیمنٹ کااختیارہے۔اپنےاختیارسےکسی صورت دستبردارنہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑکاسینیٹ میں اظہارخیال ۔ اعظم نذیرتارڑنےکہاآئین اورقانون کی تشریح کو تشریح تک رہنا چاہیے،ری رائیٹ نہیں ہونا چاہیے۔الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قانون اورآئین کےمطابق ہے۔ ہماری قانون سازی کوان الیکٹڈ لوگ ختم نہیں کرسکتے۔ پی ٹی آئی ہم پرتنقیدکرتی ہےلیکن سب جانتےہیں پی ٹی آئی دورمیں قانون سازی کیسےہوتی تھی؟وفاقی وزیرنے کہاپی ٹی آئی دور میں اپوزیشن لیڈر کی عدم موجودگی میں ایک ووٹ سے بل منظور کیا گیا۔تاریخ اور حقائق کو درست رکھاجائے۔ہماری عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی مگرپٹیشنز پڑی رہیں۔ ریٹائرڈ ججز …

مزید پڑھیں »