مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےواضح کیاہےکہ 9مئی کےحوالےسےپاک فوج کےموقف میں کوئی تبدیلی آئی ہےنہ آئےگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنےصحافیوں کوبریفنگ دیتےہوئےکہاکہ فیک نیوزاورجھوٹاپراپیگنڈہ کرنےوالےملک میں ہوں یاملک سےباہر،ان کےخلاف کاررائی کی جائےگی ۔ ترجمان پاک فوج نےکہاکہ پاک فوج کسی خاص سوچ ، سیاسی جماعت ، مذہب یامسلک کےساتھ نہیں بلکہ ملک کی ترقی کوساتھ لےکرچل رہی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاایک مافیانہیں چاہتاکہ ملک ترقی کرےکیونکہ اس مافیاکولگتاہےکہ اس کی ترقی اسی میں ہےکہ عوام غریب رہیں ۔ انہوں نےکہاکہ یہ مافیاچاہےجومرضی کرلےپاک فوج ملک کی ترقی اورعوام کی …
مزید پڑھیں »گھربنانےکیلئےسودفری قرضے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ غریب کیلئےگھربنانااب بہت آسان ۔ پنجاب حکومت نےایک سےپانچ مرلہ تک پلاٹ مالکان کوگھربنانےکیلئےبلاسودقرض دینےکااعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےاپنی چھت اپناگھراسکیم کی منظوری دےدی۔ اس اسکیم کاباقاعدہ افتتاح چودہ اگست کوکیاجائےگا۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پرپی آئی ٹی بی اس اسکیم کےحوالےسےایک خصوصی پورٹل بنائےگا،شہری گھربیٹھےاس اسکیم کیلئےآن لائن قرض اپلائی کرسکیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے پلاٹ پر قرض حاصل کرنے والوں سے سروس چارجز لینے سے بھی روک دیا۔ اس منصوبےکےتحت کسی بھی شہر یا گاؤں میں 70ہزار پلاٹ مالکان آسان شرائط پرگھربنانےکیلئےقرض لے سکیں گے۔
مزید پڑھیں »وزیراعظم سمیت سب جھوٹ بول رہےہیں: حافظ نعیم
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم سمیت سب آئی پی پیزکےمعاملےمیں جھوٹ بول رہےہیں ۔ فرانزک آڈٹ کرایاجائے،سب سامنےآجائےگا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاراولپنڈی میں دھرنےسےخطاب ۔ حافظ نعیم الرحمان نےکہاحکومت زرعی زمینوں پرٹیکس کیوں نہیں لگاتی؟ تنخواہ دارطبقہ کب تک ٹیکس اداکرےگا۔دس دن گزارلئے،سودن بھی گزارلیں گے۔ عوام کاحق لئےبغیرواپس نہیں جائیں گے۔ عوام خودکشیاں کررہےہیں لیکن آئی ایم ایف کےفرمائشی پروگرام ختم ہونےکانام نہیں لےرہے ۔ ہماری بات بالکل صاف اورسیدھی ہےکہ بجلی کےبل کم کرو،مہنگائی کم کرو۔ حکمران اپنی مراعات کم کریں اورعوام کوسہولتیں دیں ۔ پورےملک میں سب سےزیادہ لائن لاسزکےالیکٹرک کےہیں ۔ کےالیکٹرک اورحکومت کاشیطانی اتحادہے۔ …
مزید پڑھیں »ایف بی آرمیں اصلاحات ناگزیرہیں: وزیراعظم
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں ٹیکسوں کےنظام میں بہتری کیلئےایف بی آرمیں اصلاحات بہت ضروری ہیں ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ٹریک اینڈٹریس سسٹم کےحوالےسےجائزہ اجلاس میں گفتگو۔ وزیراعظم نےکہاملک کومعاشی مشکلات سےنکالنےکیلئےدن رات ایک کردیں گے ۔ اجلاس میں شہبازشریف نےمعاشی ٹیم کو ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن کی رفتارتیز کرنے کا ہدف دےدیااورکہاایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کاعمل جلدسےجلدمکمل کیاجائےگا۔ شہبازشریف کامزیدکہناتھاکہ مکمل ڈیجٹائزیشن اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ریسٹرکچرنگ ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کا حصہ ہیں.اجلاس میں ٹریک اینڈ ٹریس کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی ۔ وزیراعظم نےٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی مخصوص سیٹوں کی حقدارنہیں: اختلافی فیصلہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں دینےکےکیس میں تفصیلی فیصلےسےاختلاف کرنےوالےجسٹس امین الدین خان اورجسٹس نعیم اخترافغان نےاپنااقلیتی فیصلہ جاری کردیا۔ انتیس صفحات پرمشتمل اختلافی فیصلےمیں کہاگیاہےکہ سنی اتحادکونسل نےبطورسیاسی جماعت عام انتخابات میں حصہ نہیں لیا،اس جماعت کےسربراہ نےبھی آزادحیثیت سےالیکشن لڑا۔ جسٹس امین الدین اورجسٹس نعیم اخترنےپندرہ روزبعدبھی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری نہ ہونےپرسوالات اٹھادئیے۔ اختلافی فیصلےمیں لکھاکہ 15روزکادورانیہ ختم ہونےپربھی تفصیلی فیصلہ جاری نہ ہونےسےنظرثانی اپیل کےغیرموثرہونےکاخدشہ ہے۔ اقلیتی فیصلےکےمطابق پی ٹی آئی موجودہ کیس میں فریق نہیں تھی، اس لئےاس کیس میں اسےریلیف دینے کیلئےآئین کےآرٹیکل 175 اور 185 میں تفویض دائرہ اختیار سے باہر …
مزید پڑھیں »تنخواہ دارطبقےکوریلیف دینےکی تیاری
ویب ڈیسک ۔۔ حکومت نے تنخواہ دارطبقے کوانکم ٹیکس میں ریلیف دینےپرغورشروع کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےاپنی معاشی ٹیم کو اس حوالےسےخصوصی ٹاسک دے دیا۔تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کیلئے فنڈنگ ترقیاتی بجٹ سےلئےجانےکاامکان ہےاورتنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس ریلیف پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےماہانہ ایک لاکھ تک تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے مختلف تجاویز پر غورکیاجارہاہے۔ کم تنخواہ والے سلیب کو 40 ارب روپے کا ریلیف دیاجاسکتاہے۔
مزید پڑھیں »شیرافضل مروت کوپارٹی نےنکال دیا
ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی نےشیرافضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ خبروں کےمطابق پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی پریہ فیصلہ کیاگیا۔ شیرافضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت بھی ختم کردی گئی ہے۔ شیرافضل مروت کوپارٹی سےنکالےجانےکانوٹیفکیشن ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کےدستخطوں سےجاری ہوا۔ پارٹی اعلامیے کے مطابق نوٹس پیریڈ کے دوران انضباطی کمیٹی نے محسوس کیا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن کی کوئی پروانہیں اوروہ خودکوپارٹی قوانین سےبالاترسمجھتےہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر شیر افضل مروت عزت دار شخص ہیں تو وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے …
مزید پڑھیں »خلیل الرحمان قمرکی فحش ویڈیووائرل
ویب ڈیسک ۔۔ خواتین کےحوالےسےاپنےمتنازع بیانات کےباعث اکثرخبروں میں رہنےوالےڈرامہ رائٹرخلیل الرحمان قمرکچھ روزسےمسلسل خبروں میں ہیں اوریہ خبریں ان کےمبینہ اغوااوراس حوالےسےجڑےواقعات سےمتعلق ہیں ۔ حال ہی میں خلیل الرحمان قمرکاایک مبینہ ویڈیوکلپ انٹرنیٹ پروائرل ہورہاہےجس میں وہ آمنہ عروج نامی ایک لڑکی کےساتھ پرائیویٹ لمحات گزارتےدکھائی دےرہےہیں۔ ویڈیومیں نظرآنےوالی خاتون واضح طورپرآمنہ عروج ہی لگتی ہےجس نےخلیل الرحمان کےبقول ہنی ٹریپ کےذریعےاسےاپنےجال میں پھنسایا۔ سوشل میڈیا پراس ویڈیوکلپ کو دو حصوں میں شیئر کیا گیاہے۔پہلے حصے میں ڈرامہ نگارکو کمرے میں ایک خاتون کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے دکھایا گیا ہے،دوسرے حصے میں ان دونوں کوپرائیویٹ لمحات گزارتےدکھایاگیاہے۔ …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی کوبڑاسرپرائزدینےکی تیاری
ویب ڈیسک ۔۔ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کودینےسےروکنےکیلئےحکومت نےالیکشن ایکٹ میں ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ بل حکومتی رکن بلال اظہرکیانی نےپیش کیا۔ بل کےاہم ترین نکات کےمطابق آزادارکان اپنی وابستگی کااقرارنامہ تبدیل نہیں کرسکتے۔ بل کےمتن کےمطابق فہرست جمع نہ کرانےوالی جماعت کومخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں ۔ بل کے مطابق عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ کے کسی بھی فیصلے یا فرمان کے باوجود کامیاب آزاد امیدوار کی کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کے لئے ایک دفعہ دی گئی رضامندی کوتبدیل نہیں کیاجاسکےگا۔ خیال رہے 12 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص …
مزید پڑھیں »خدیجہ شاہ نےعمران خان کی پیشکش قبول کرلی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی نژادامریکی فیشن ڈیزائنرخدیجہ شاہ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی مخصوص نشست کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے اپنی امریکی شہریت ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہےدوہری شہریت رکھنے والے پاکستانی رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتے۔ خدیجہ شاہ کو مئی 2023 میں ہنگامہ آرائی اورتوڑپھوڑکےالزامات میں کئی مہینےجیل کی ہواکھاناپڑی۔ عدالت نے دسمبر2023 میں انہیں ضمانت پررہاکرنےکاحکم دیا۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں خدیجہ شاہ نے ایک تفصیلی نوٹ لکھا اور بتایا کہ انہوں نے عمران خان کی پیشکش کو قبول کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔انہوں نے لکھاامریکی شہریت، جو آزادی، حفاظت اور مواقع …
مزید پڑھیں »